Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 107 total)
  • Author
    Posts
  • muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #63
    منتظر بھای میرے پر پہلے نہیں آج کٹے ہیں :cry: دلدار کو اتنا سر نہ چڑہائیں یہ اوکھے ویلے پہچانتا نہیں ہے

    نہیں بلیور بھائی یہ بات ماننی پڑے گی کے دلدار بھائی نے بہت کم وقت میں اپنے کمنٹس کے ذریعے بہت اودھم مچایا ہے آپ کو تو خوش ہونا چاہیے ہے کے شاگرد تو میرا یقین ہے آپ کا ہی ہے نہ

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    باوا جی – خان صاحب جوش خطابت میں بہک گئے تھے ، بھلا ایسے بھی کبھی سول نا فرمانی کی تحریک چل سکتی ہے

    شامی بھائی گرم پانی کیلیے تو بابا جی نے سول نافرمانی ختم کر دی تھی اور شرمندہ شرمندہ ہو کر بجلی کا بل بھی جمع کروا دیا تھا
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    باوا جی – عاطف بھائی کی آپ کے پاس کون سی گوٹ پھنسی ہوئی ہے جو وہ آپ سے ہی رابطے میں رہتے ہیں

    عاطف بھائی سے میرا رابطہ ہوگیا ہے۔ انکی کچھ نجی مصروفیات ہیں جنکی وجہ سے فورم سے دور ہیں۔ جلد ہی وہ فورم پر واپس ا جائیں گے۔ میں نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ ا نہیں واپسی پر کچھ نہیں کہا جائے گا :bigsmile:
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    باوا جی – خان صاحب جوش خطابت میں بہک گئے تھے ، بھلا ایسے بھی کبھی سول نا فرمانی کی تحریک چل سکتی ہے

    شامی بھائیبابا جی جوش میں کب بہک گئے تھے؟جب انہوں نے بجلی کے بل جلائے تھے یا جب انہوں نے بجلی کے بل ادا کئے تھے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    باوا جی – عاطف بھائی کی آپ کے پاس کون سی گوٹ پھنسی ہوئی ہے جو وہ آپ سے ہی رابطے میں رہتے ہیں

    شامی بھائیاس کا راز تو پی ٹی ائی سائنسدان ہی اپکو بتا سکتا ہے کیونکہ اس کے بقول عاطف اور باوا ایک ہی بندے کی دو ائی ڈیز ہیں:lol:ویسے میرا اس فورم اور پر انے فورم کے اکثر دوستوں سے رابطہ رہتا ہے۔ یہ دوستوں ہی میرا زندگی کا اثاثہ ہیں اور ان دوستوں سے بھت کچھ سیکھا ہے۔ اپکو یہ سنکر شاید حیرانی ہوگی کہ اکثر دوستوں سے میرا دس سال پرانا ناطہ ہےادمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے اور مجھے الحمدللہ اپنے دوستوں پر فخر ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    باوا بھائی – پی ٹی آی سائنسدان کی باتوں پر زیادہ دھیان نہ دیا کریں – آپ درست فرما رہے ہیں انسان اپنے دوستوں سے ہی پہچانا جاتا ہےمیری کبھی زیادہ دوستی نہی رہی ، علیک سلیک سب سے ہے پر فورمی حد تک – کچھ پی ٹی آی والے دوستوں نے یہاں کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی تھی – مینو پسند نہی تھا اسلیے انکار کر دیا

    شامی بھائی اس کا راز تو پی ٹی ائی سائنسدان ہی اپکو بتا سکتا ہے کیونکہ اس کے بقول عاطف اور باوا ایک ہی بندے کی دو ائی ڈیز ہیں :lol: ویسے میرا اس فورم اور پر انے فورم کے اکثر دوستوں سے رابطہ رہتا ہے۔ یہ دوستوں ہی میرا زندگی کا اثاثہ ہیں اور ان دوستوں سے بھت کچھ سیکھا ہے۔ اپکو یہ سنکر شاید حیرانی ہوگی کہ اکثر دوستوں سے میرا دس سال پرانا ناطہ ہے ادمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے اور مجھے الحمدللہ اپنے دوستوں پر فخر ہے
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    باوا بھائی – پی ٹی آی سائنسدان کی باتوں پر زیادہ دھیان نہ دیا کریں – آپ درست فرما رہے ہیں انسان اپنے دوستوں سے ہی پہچانا جاتا ہے میری کبھی زیادہ دوستی نہی رہی ، علیک سلیک سب سے ہے پر فورمی حد تک – کچھ پی ٹی آی والے دوستوں نے یہاں کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی تھی – مینو پسند نہی تھا اسلیے انکار کر دیا

    شامی بھائی! یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی؟؟ کہاں کا پروگرام؟؟ اور کس قسم کا؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    باوا بھائی – پی ٹی آی سائنسدان کی باتوں پر زیادہ دھیان نہ دیا کریں – آپ درست فرما رہے ہیں انسان اپنے دوستوں سے ہی پہچانا جاتا ہے میری کبھی زیادہ دوستی نہی رہی ، علیک سلیک سب سے ہے پر فورمی حد تک – کچھ پی ٹی آی والے دوستوں نے یہاں کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی تھی – مینو پسند نہی تھا اسلیے انکار کر دیا

    شامی بھائیمیں سمجھ سکتا ہوں کہ شادی شدہ لوگوں کو نہ تو کسی سے دوستی کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ہی کسی سے دوستی کرنے کی اجازت:lol:سائینسدان تو کیا میں تو بابا جی کی باتوں کو بھی سنجیدہ نہیں لیتا ہوں. جب کامیڈی ڈرامہ یا کامیڈی مووی دیکھنے کا شوق ہو تو بابا جی کی دھرنے والے دنوں کی ویڈیوز لگا کر دیکھ لیتا ہوں اور اگر لطیفے پڑھنے کو جی چاہے تو سیاست پی کے پر جا کر پیپسی برگروں کے کومنٹس پڑھ لیتا ہوں. دس سال پہلے یہ شوق انصاف پی کے پر جا کر پورا کیا کرتا تھا. یقین کریں ایسے ایسے لطیفے پڑھنے کو ملتے تھے کہ مجھے پنجابی کامیڈی سٹیج ڈرامے بور لگنا شروع ہوگئے تھےاپنے آخری جملے میں، جسے میں نے سرخ کیا ہے، آپ اشارے کنائے میں بات کر گئے ہیں. میں بہت ہی نالائق آدمی ہوں اور اشاروں کو زبان کو بہت مشکل سے سمجھتا ہوں. اگر ممکن ہو تو اسکو ذرا کھول کر بیان کر دیںمیری دوستی دوستوں کے سیاسی و مذہبی نظریات سے بالاتر ہوتی ہے. میرے دوستوں میں سب سیاسی اور مذہبی نظریات کے لوگ شامل ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    شامی بھائی! یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی؟؟ کہاں کا پروگرام؟؟ اور کس قسم کا؟؟

    عاطف بھائیمجھے اس بارے میں تھوڑا علم ہے لیکن پہلے شامی بھائی سے سن لیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    عاطف بھائی مجھے اس بارے میں تھوڑا علم ہے لیکن پہلے شامی بھائی سے سن لیں

    اب تو تجسس اور زیادہ بڑھ گیا ہے ۔ سمجھ نہیں آرہی کس جانب اشارہ ہے؟؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    باوا جی – انسان کی دوستی مذہب اور سیاسی تعلق سے بالا تر ہوتی ہے – دوستی تو احترام کا رشتہ ہےعاطف بھائی اور باوا بھائی – میرا اشارہ کسی طرف نہی ہے ، الفورڈ-لندن میں ایک بار عمران خان خطاب کرنے آے تھے ، کافی دوست مدعو تھے ، اپنی عادت اور ندیدے پن سے مجبور ہو کر پوچھ بیٹھا خطاب کے بعد پیٹ پوجا کا انتظام ہے یا نہی ، تسلی بخش جواب نہ پا کر انکار کرنا مناسب سمجھا – ویسے آج سے چھ / سات سال پہلے اتنی سیاسی شد بد بھی نہی تھی کے جلسے میں جا کرخالی پیٹ تالیاں پیٹے

    عاطف بھائی مجھے اس بارے میں تھوڑا علم ہے لیکن پہلے شامی بھائی سے سن لیں
    اب تو تجسس اور زیادہ بڑھ گیا ہے ۔ سمجھ نہیں آرہی کس جانب اشارہ ہے؟؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    باوا جی – انسان کی دوستی مذہب اور سیاسی تعلق سے بالا تر ہوتی ہے – دوستی تو احترام کا رشتہ ہے عاطف بھائی اور باوا بھائی – میرا اشارہ کسی طرف نہی ہے ، الفورڈ-لندن میں ایک بار عمران خان خطاب کرنے آے تھے ، کافی دوست مدعو تھے ، اپنی عادت اور ندیدے پن سے مجبور ہو کر پوچھ بیٹھا خطاب کے بعد پیٹ پوجا کا انتظام ہے یا نہی ، تسلی بخش جواب نہ پا کر انکار کرنا مناسب سمجھا – ویسے آج سے چھ / سات سال پہلے اتنی سیاسی شد بد بھی نہی تھی کے جلسے میں جا کرخالی پیٹ تالیاں پیٹے

    شامی بھائیہم سمجھے تھے کہ شاید آپکے پاس کوئی اندر کی خبر ہے لیکن یہ تو پیٹ کے اندر کی خبر نکلی ہے یعنیسب سے پہلے پیٹ کی پوجا، اسکے بعد کام کوئی دوجا:bigsmile:میں یہ سمجھا تھا کہ شاید آپکو بھی سیاست پی کے کی پی ٹی آئی والوں نے اس گروپ میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی جو فورم پر بابا جی کی قصیدہ خوانی کرنے والے پیپسی برگروں کی جانچ پڑتال کے بعد انہیں اپنے گروپ میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہے اور پھر ان سے باقائدہ حلف لیکر انہیں اپنے گروپ کا ممبر بناتا ہے. یہ گروپ پس فورم ڈسکس کرکے بابا جی کی پوجا کرنے کیلیے تھریڈز کھولتا ہے اور پھر باری باری آ کر بابا جی کی مورتی کے آگے ماتھا ٹیکتا ہے. اسکے علاوہ یہ گروپ فورم پر اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے اور فورم پر اپنے سیاسی مخالفین سے نپٹنے کی بھی منصوبہ بندی کرتا ہے. اس گروپ کو پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا گروپ کی مدد حاصل ہوتی ہے جو انہیں پراپیگنڈہ کیلیے مواد فراہم کرتا ہےمجھے اس گروپ کا علم پی ٹی آئی کے ایک بہت ہی سرگرم ممبر اور اپنے پرانے فورم کے ایک بہت ہی اچھے دوست کی زبانی اسوقت ہوا جب وہ سیاست پی کے پر نیا نیا آیا تھا اور اسے بھی اس گروپ میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    سر جی – میری کبھی عمران خان کے خاص چاہنے والوں سے نہی بنی، اگر آپ پرانے فورم دیکھیں تو میری کافی بحث بھی ہوتی رہی ہے ، جس کا نتیجہ ہمیشہ مجھے وربل ابیوز سے ملا – ایک ن لیگی گجر صاحب جن سے فورمی علیک سلیک تھی ، ان کو بین کرنے پر میں نے ایک تھریڈ بنایا تھا اور انتظامیہ سے انہیں بین کرنے کی وجہ پوچھی تھی ، جس کا نتیجہ کچھ ایسا تھا کے آپ عمرانی ہو کر نونی کا بین اٹھانے کی بات کیسے کر سکتے ہیںگجر صاحب کی جو بات سمجھ آتی تھی میں اسے تسلیم بھی کرتا تھا جس وجہ سے ان سے میرا ایک احترامی رشتہ تھاایک دو تھریڈ بھی بناے تھے جس میں سب سے یہی اپیل کی تھی محض سیاسی تعلق کی بنیاد پر دشمنیاں پالنا ، ایک عقلمند انسان کا طریقہ کار نہی ہےباقی جناب جس گروپ کا آپ کی طرف اشارہ ہے ان میں ہمارے ایک بہت محترم دوست جو کافی بزی ہوتے ہیں دو ہزار گیارہ سے جن کی وجہ سے میں نے سیاست ڈاٹ پی کے بھی جوائن کی تھی ، انہوں نے مجھے بھی اس طلسماتی گروپ کے بارے میں بتایا تھا ، اور باقی خبریں باقی دوستوں سے بھی ملتی رہتی ہیں

    شامی بھائی ہم سمجھے تھے کہ شاید آپکے پاس کوئی اندر کی خبر ہے لیکن یہ تو پیٹ کے اندر کی خبر نکلی ہے یعنی سب سے پہلے پیٹ کی پوجا، اسکے بعد کام کوئی دوجا :bigsmile: میں یہ سمجھا تھا کہ شاید آپکو بھی سیاست پی کے کی پی ٹی آئی والوں نے اس گروپ میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی جو فورم پر بابا جی کی قصیدہ خوانی کرنے والے پیپسی برگروں کی جانچ پڑتال کے بعد انہیں اپنے گروپ میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہے اور پھر ان سے باقائدہ حلف لیکر انہیں اپنے گروپ کا ممبر بناتا ہے. یہ گروپ پس فورم ڈسکس کرکے بابا جی کی پوجا کرنے کیلیے تھریڈز کھولتا ہے اور پھر باری باری آ کر بابا جی کی مورتی کے آگے ماتھا ٹیکتا ہے. اسکے علاوہ یہ گروپ فورم پر اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے اور فورم پر اپنے سیاسی مخالفین سے نپٹنے کی بھی منصوبہ بندی کرتا ہے. اس گروپ کو پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا گروپ کی مدد حاصل ہوتی ہے جو انہیں پراپیگنڈہ کیلیے مواد فراہم کرتا ہے مجھے اس گروپ کا علم پی ٹی آئی کے ایک بہت ہی سرگرم ممبر اور اپنے پرانے فورم کے ایک بہت ہی اچھے دوست کی زبانی اسوقت ہوا جب وہ سیاست پی کے پر نیا نیا آیا تھا اور اسے بھی اس گروپ میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #76
    آپ میری خفیہ مصروفیات سے خاصے باخبر لگتے ہیں؟؟ پتہ نہیں کیوں؟؟

    مجھے لگتا ہے یہ ڈنڈے والے فائٹر نے صرف پاؤں دیکھ کر اندازہ لگا لیا ہے کہ یہ عاطف ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    Chacha bohat acha wazifa hai lekin sub say pehle farz namaz phir nawafil. :bigthumb:

    yaar aap siasat.pk par kis naam se the ????

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    yaar aap siasat.pk par kis naam se the ????

    دلدار بھائی وہاں اسی نام ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    دلدار بھائی وہاں اسی نام ہے
    دلدار بھائی وہاں اسی نام ہے

    وہاں تو ایک دلاور تھا 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    وہاں تو ایک دلاور تھا

    وہ نواز شریف والا دلاور؟ کیا یاد دلا دیا ہے؟:hilar:دلدار بھائی وہاں کبھی کبھی نظر آتے تھے

    دلدار
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #79
    yaar aap siasat.pk par kis naam se the ????

    Dildar hi ID tha udhar bhi aap kafi old ho gae ho.:bhangra:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    وہ نواز شریف والا دلاور؟ کیا یاد دلا دیا ہے؟ :hilar: دلدار بھائی وہاں کبھی کبھی نظر آتے تھے
    Dildar hi ID tha udhar bhi aap kafi old ho gae ho. :bhangra:

    mujhe koi dildar yaad nahi aa rahasirf aik dilawar yaad hai

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 107 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi