Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 107 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    رضا بھائی پلیز ٹریش کا بٹن دبا کر اپنے کومنٹس مٹا دیں، بہت شکریہ

    باوا جیٹھیک ہے ۔۔جیسا آپ نے کہا ہے ۔۔لیکن ماڈ جی اس بندے کا بین آٹھا دیں ۔۔۔بہت مہربانی ہوگی

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45

    اگر دوستوں کو لگے کہ انتظامیہ انصاف مہیا کرنے میں ناکام ہے تو کوئ ایسا قدم جائز لگے گا ورنہ زیادتی میں شمار ہوگا۔

    جی فورم کی انتظامیہ  سے کوئی گلہ اور شکایت نہیں  ہے ۔۔۔لیکن کچھ لوگ خاموشی کو بزدلی  سمجھ لیتے ہیں ۔۔

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #47
    شاہ صاحب! اس بار صرف تھریڈ پر بین کیا آیندہ ایسی بکواس کی صورت میں دونوں آئ ڈیز بین کر دی جائیں گی۔

    محترم آپ کس طرح کہ سکتے ہیں کے یہ شاہ صاحب ہیں ؟ آپ کیا نجومی ہیں یا غیب کا علم رکھتے ہیںکیا یہ موڈریٹری آپ کر رہے ہیں ادھر ؟ کچھ الله کا نام لو میں عاطف سے بات کرتا ہوں یہ کام ادھر چلے گا تو ایسا چلنے نہیں دیں گے جب تک میں ادھر موجود ہوں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    اسلام علیکم باوا جی میری بات شاہ صاحب سے ہوئی ہے انہوںنے جو قسم کھائی ہے اور جس طریقے سے بات کی ہے اس کے بعد میں آپ کو پورے اعتماد کے ساتھ کہتا ھونکےیح انکی ای ڈی نہیں ہے وھ بندہ آپ کے ساتھ تو کیا کسی کے ساتھ بھی ایسی بات نہیں کر سکتا ہے میں اس نام نہاد موڈریٹر جو کے انتہائی غلیظ شخص ہے اس کی شکایت عاطف بھائی سے کروں گا کیونکے اس نے بغیر تحقیق کے ایک بندے پر الزام لگایا ہے یہ بات عاطف بھائی بھی جانتے ہیں وہ آج کل ادھر نہیں ہیں کے ان کے دشمن کوئی اور ہیں اور آپ بھی اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کے کون آپ کے دشمن ہیں میں کسی کی وکالت نہیں کرنا چاہتا تھا پر مجھے اس بات کا افسوس تھا کے انہوں نےیہ زبان کیوں استمعال کی اسی وجہ سے میری ان سے بات ہوئی ہے اور جبکوئی شخص یہ کہ دے کے یہ میرا کام نہیں ہے ایسی فضول اور غلیظ زبان استمعال کرنا تو پھر آپ کو میری درخوست ہو گی کے آپ انکو اس بات سے مبرا کر دیں

    سر جیآگر ماڈ سے غلطی ہوئی ہے ۔۔۔تو آپ بھی الفاظ  کا چناو  کرتے وقت جذبات کے ہاتھوں  مار کھا گئے ہیں ۔۔۔

    دلدار
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #49
    دلدار بھائی السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید :welcome:

    Thank you Bawa bhai , khub guzre gi apki company mey:bhangra:

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #50
    سر جیآگر ماڈ سے غلطی ہوئی ہے ۔۔۔تو آپ بھی الفاظ کا چناو کرتے وقت جذبات کے ہاتھوں مار کھا گئے ہیں ۔۔۔

    الفاظ کا چناؤ کیا ہوتا ہے ؟ خوامخواہ کسی پر تہمت لگانا اور پھر آپ لوگوں کا اس پر اچھلنا کیا یہ طریقہ ہوتا ہے ؟ مجھ سے بات کرنے کی بجاے ان سے پوچھیں کےکیسے وہ کسی پر الزام لگا سکتے ہیں وہ ممبر مجھے پتہ ہے کے ادھر ادھر کی بحث کرتا رہا ہے پر آج تک اس نے کبھی اس طرح کی زبان استمعال نہیں کی میں اس سے بہت اچھےطریقے سے معلوم کر کا ہوں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    و علیکم السلامبہت شکریہ منتظر بھائیمیں اپ نے کومنٹس ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔ اپ بھی قوٹ میں سے میرا کومنٹس نکال دیںشاہ جی سے غلط فہمی کی معذرت چاہتا ہوں
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #52
    سر جیآگر ماڈ سے غلطی ہوئی ہے ۔۔۔تو آپ بھی الفاظ کا چناو کرتے وقت جذبات کے ہاتھوں مار کھا گئے ہیں ۔۔۔

    میںنے اپنی پوسٹ ایڈیٹ کر دی ہے شکریہ

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #53
    بہت شکریہ منتظر بھائیمیں اپ نے کومنٹس ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔ اپ بھی قوٹ میں سے میرا کومنٹس نکال دیںشاہ کی سے غلط فہمی کی معذرت چاہتا ہوں

    باوا جی بہت بہت شکریہ آپ کے بڑے دل کا یقین سے میںنے آپ سے بات کی تھی کوئی اور ہوتا تو میں اس طرح کی بات پر سوچتا بھی پر یہ بہتان ہے ایک بار پھر شکریہ میری بات پر یقین کرنے کا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    Thank you Bawa bhai , khub guzre gi apki company mey :bhangra:

    دلدار بھائیاللہ تعالی کا شکریہ ہے اور اپکی دعاوں کا طالب ہوںاپ نے انے میں بھت دیر کی ہے۔ شدت سے اپ کے منتظر تھےاب خوب محفل سجے گی:bhangra:  :bhangra:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #53
    الفاظ کا چناؤ کیا ہوتا ہے ؟ خوامخواہ کسی پر تہمت لگانا اور پھر آپ لوگوں کا اس پر اچھلنا کیا یہ طریقہ ہوتا ہے ؟ مجھ سے بات کرنے کی بجاے ان سے پوچھیں کےکیسے وہ کسی پر الزام لگا سکتے ہیں وہ ممبر مجھے پتہ ہے کے ادھر ادھر کی بحث کرتا رہا ہے پر آج تک اس نے کبھی اس طرح کی زبان استمعال نہیں کی میں اس سے بہت اچھےطریقے سے معلوم کر کا ہوں

    منتظر بھای آپ اس فورم پر مہمان بن کر مت آیا کریں، آپ تو اس فورم کے مالک ہیں، جب یہ سوچ ہوگی تو آپ بڑی سے بڑی بدتمیزی بھی ہنس کر اڑا دیں گے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54

    منتظر بھائیبات غلط فہمی  سے شروع ہوئی تھی ۔۔۔جس پر معزرت کر لی گئی ہے ۔۔۔لیکن گالی سن کر اچھلنا  چاہیے ۔۔یا ۔۔نہیں  ۔۔یہ آپ بتائیں ۔۔۔۔۔۔اگر وہ آپ  کے دوست نہ ہوتے تب ہمارا اچھلنا جائز تھا۔۔؟

    دلدار
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55
    دلدار بھائی اللہ تعالی کا شکریہ ہے اور اپکی دعاوں کا طالب ہوں اپ نے انے میں بھت دیر کی ہے۔ شدت سے اپ کے منتظر تھے اب خوب محفل سجے گی :bhangra: :bhangra:

    Inshallah Bawa bhai mehfil saja karey gi  :bigthumb:

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56
    منتظر بھای آپ اس فورم پر مہمان بن کر مت آیا کریں، آپ تو اس فورم کے مالک ہیں، جب یہ سوچ ہوگی تو آپ بڑی سے بڑی بدتمیزی بھی ہنس کر اڑا دیں گے

    بلیور بھائی یہ فورم میرا ہی ہے ایسی بات نہیں ہے جو فورم اپنا نہیں تھا ہم تو ادھر بھی لڑتے رہے ہیں میں یارون کا یار ہوں وہ ایک بچہ ہے آپ اس سے ملے نہیں جذباتی ہے پر اس طرح کی غلیظ غلز زبان استمعال نہیں کرتا مجھے معلوم ہے باوا جی کے ساتھ اس کی بات چیت چلتی رہتی ہے پر باوا جی کو بھی معلوم ہے کے وہ اس طرح کی زبان نہیں استمعال کرتا یہ موڈریٹر صاحب کوئی علم غیب بھی رکھتے ہیں ہم چھ سال ادھر لڑتے رہے کے رسول مقبول غیب کا علم رکھتے ہیں پر لوگ مانتے نہیں تھے اب کی بار ایک منٹ بھی نہیں لگا اور غیب کا علم ثابت ہو گیا کیا عجیب بات نہیں ؟ دشمنی میں بھی انصاف کے تقاضے ضرور پورے کرنے چاہیے ہیں یہ آپ جیسے جہاندیدہ شخص سے بہتر کون جانے گا ؟ باوا جی سے سب سے پہلے سیاست میں میری دوستی شروع ہوئی تھی اور میرا انکے ساتھ قریبی تعلق رہا ہے اور رہے گا بخدا اگر شاہ صاحب یہ کام کرتے تو میں بھی اس کو برداشت نہیں کرتا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #57
    Inshallah Bawa bhai mehfil saja karey gi :bigthumb:
    Inshallah Bawa bhai mehfil saja karey gi :bigthumb:

    دلدار بھائی ویلکم جی آپ کی کمی تھی آپ جیسے لکھنے والے نے تو ہمارے بلیور بھائی کے بھی پر کاٹ دے ہیں ہم سمجھتے تھے کے دانشمندی اور دور اندیشی صرف ان تک ہی محدود ہے پر آپ نے اس فورم پر جس طرح قلم کا استمعال کیا وہ ثابت کرتا ہے کے لکھنے والوں کی ابھی کمی نہیں ہے

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #58
    منتظر بھائیبات غلط فہمی سے شروع ہوئی تھی ۔۔۔جس پر معزرت کر لی گئی ہے ۔۔۔لیکن گالی سن کر اچھلنا چاہیے ۔۔یا ۔۔نہیں ۔۔یہ آپ بتائیں ۔۔۔۔۔۔اگر وہ آپ کے دوست نہ ہوتے تب ہمارا اچھلنا جائز تھا۔۔؟

    کیا آپ میرے دوست نہیں ہیں کیا ؟ ہم سب ادھر فورموں پر ہی ایک دوسرے کو ملے ہیں شاہ جی چھوٹا بھائی پر باوا جی میرے بہت محترم دوست ہیں اختلاف ہونا اپنی جگہ ہے میںنے کبھی بھی باوا جی کے ساتھ تو کیا کسی دوست کے ساتھ اس طرح کی جرأت نہیں کی بدتمیزی کی اگر باوا جی کے ساتھ کوئی بھی ہو یا آپ کے ساتھ مجھے ویسے ہی دکھ ہو گا پر جس طرح فورم پر ایک نام دے دیا گیا اس کے بعد سب لتھ لے کر بغیر تحقیق کے چل پڑے یہ کیا انصاف ہے ؟ عاطف بھائی کے یا باوا جی کے دشمن جو ہیں فورمز پر وہ جانتے ہیں آپ سب نے انکو آج بہت خوش کیا ہے میں دوستوں کے ساتھ چھپ کر وار کرنے والے کو مرد تو کیا انسان بھی نہیں مانتا ہوں

    Host
    Moderator
    Offline
      #59
      دلدار بھائی ویلکم جی آپ کی کمی تھی آپ جیسے لکھنے والے نے تو ہمارے بلیور بھائی کے بھی پر کاٹ دے ہیں ہم سمجھتے تھے کے دانشمندی اور دور اندیشی صرف ان تک ہی محدود ہے پر آپ نے اس فورم پر جس طرح قلم کا استمعال کیا وہ ثابت کرتا ہے کے لکھنے والوں کی ابھی کمی نہیں ہے

      منتظر بھائی! آپ نے ایکبار کہہ دیا تو میں اس بات سے پیچھے ہٹ جاتا ہوں جو اپنی آنکھوں سے صبح دیکھ چکا ہوں ۔  آپکی بات میرے لئے حکم کا درجہ اور آپ بڑے بھائی کی حیثیت رکھتے ہیں۔باقی چاہے آپ مجھے جھوٹا کہیں یا غلیظ لیکن اب آپ سے عقیدت کا رشتہ ہے۔ آپ پیچھا چھڑانا بھی چاہیں گے تو میں نہیں چھڑانے دوں گا۔آپکا چھوٹا بھائیعاطف

      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #60

      منتظر بھای میرے پر پہلے نہیں آج کٹے ہیں :cry: دلدار کو اتنا سر نہ چڑہائیں یہ اوکھے ویلے پہچانتا نہیں ہے

      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #61
      منتظر بھائی! آپ نے ایکبار کہہ دیا تو میں اس بات سے پیچھے ہٹ جاتا ہوں جو اپنی آنکھوں سے صبح دیکھ چکا ہوں ۔ آپکی بات میرے لئے حکم کا درجہ اور آپ بڑے بھائی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ باقی چاہے آپ مجھے جھوٹا کہیں یا غلیظ لیکن اب آپ سے عقیدت کا رشتہ ہے۔ آپ پیچھا چھڑانا بھی چاہیں گے تو میں نہیں چھڑانے دوں گا۔ آپکا چھوٹا بھائی عاطف

      اس تحریر میں اپنے آپکو چھوٹا بتانے کی بھرپور کوشش پر میں آپکو اپنی اور فورم کع دیگر دوستوں کی جانب سے ست سلام پیش کرتا ہوں:P

      muntazir
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #62
      منتظر بھائی! آپ نے ایکبار کہہ دیا تو میں اس بات سے پیچھے ہٹ جاتا ہوں جو اپنی آنکھوں سے صبح دیکھ چکا ہوں ۔ آپکی بات میرے لئے حکم کا درجہ اور آپ بڑے بھائی کی حیثیت رکھتے ہیں۔باقی چاہے آپ مجھے جھوٹا کہیں یا غلیظ لیکن اب آپ سے عقیدت کا رشتہ ہے۔ آپ پیچھا چھڑانا بھی چاہیں گے تو میں نہیں چھڑانے دوں گا۔آپکا چھوٹا بھائیعاطف

      عاطف بھائی مجھے نہیں معلوم تھا کے یہ ای ڈی آپ کی تھی پر پھر بھی آپ کو اس طرح موڈریٹری نہیں کرنی چاہیے ہے ہے جیسا کے میں غلطی کرتا رہا ہوں وہ بندہ پروکسی استمعال نہیں کرتا ہے باقی یہ کمنٹس میں ڈیلیٹ کر چکا ہوں لیکن ہم کو اسے ہی کسی پر لتھ لے کر نہیں چڑھنا چاہیے ہے رہی بات فورم کی تو سرکار تسی کڈو گے وی تے ہم نے بھاگنا نہیں ہے مقابلے کا مزا تبھی آتا ہے جب چار چھویرے انیرا ہو بہر حال میری جو بات ان سے ہوئی ہے وہ یہی ہے کے اس نے کہا ہے کے میں نے نہ تو یہ آئ ڈی بنائی ہے اور نہ ہی یہ غلیظ کمنٹس کیے ہیں باقی اپنی غلط زبان استمعال کرنے پر ایک بار پھر معافی کا طلب گار ہوں

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 107 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi