Viewing 20 posts - 261 through 280 (of 325 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #261
    مجھے نہیں پتا کے آپ کراچی کے ہیں کے نہیں لیکن میرا تعلق کراچی سے ہے، یہیں پیدا ہوا، پڑھا لکھا اور کام کیا، میں نے ایم کیو ایم کے وہ سال بھی دیکھے جب بھائی کے ایک حکم پر شہر بند ہوجاتا تھا اور پھر اسکا زوال بھی دیکھا

    بلیو شیپ۔۔۔۔۔

    مَیری بھی کراچی ہی کی پیدائش ہے۔۔۔۔۔

    کافی سارے رشتہ دار ایم کیو ایم میں رہ چکے ہیں۔۔۔۔۔

    کچھ جاننے والوں کی حالت بھی دیکھی کہ کیسے گاڑی کی ڈگی میں قالین میں لپیٹ کر ایئرپورٹ پہنچائے گئے کہ کسی طرح ملک سے باہر نکل جائیں، کیونکہ اُن کے آرڈرز جاری ہوچکے تھے اور کراچی والے یہ حقیقت اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔۔۔۔۔

    مگر اپنے حق پرست عقیدت مند بلاگر بھی سچ کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کی سرکاری پولیسی تشدد کی نہیں تھی۔۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر عقیدت مند کی بات زیادہ دُرست معلوم ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-)

    قرار صاحب میرے خیال سے ان ذاتی مشاہدات سے محروم ہیں اور چیزوں کو شاید ایک الگ انگیل سے دیکھ رہے ہیں
    مجھے پورا یقین ہے کے اگر انکو الطاف بھائی کے سارے کارنامے وغیرہ پتا چل جائیں تو وہ بھی اپنی سوچ بدل لیں گے

    میرا بھی یہی خیال ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #262
    بلیو شیپ۔۔۔۔۔ مَیری بھی کراچی ہی کی پیدائش ہے۔۔۔۔۔ کافی سارے رشتہ دار ایم کیو ایم میں رہ چکے ہیں۔۔۔۔۔ کچھ جاننے والوں کی حالت بھی دیکھی کہ کیسے گاڑی کی ڈگی میں قالین میں لپیٹ کر ایئرپورٹ پہنچائے گئے کہ کسی طرح ملک سے باہر نکل جائیں، کیونکہ اُن کے آرڈرز جاری ہوچکے تھے اور کراچی والے یہ حقیقت اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔۔۔۔۔ مگر اپنے حق پرست عقیدت مند بلاگر بھی سچ کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کی سرکاری پولیسی تشدد کی نہیں تھی۔۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر عقیدت مند کی بات زیادہ دُرست معلوم ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) میرا بھی یہی خیال ہے۔۔۔۔۔

    کراچی بھی کمال کی نگری ہے جہاں معصوم بھیڑیں اورحق پرست بھیڑئیے ایک ہی سیکٹر میں پانی پیتےرہے۔۔ :) ۔۔

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #263

    Your views above have raised some Qs in the following which would also reflect my take on democracy:

    1. Is demo a Doc prescripted, carefully prepared universally applicable panacea or does it evolve in the societies over the years where it is adopted and practised?
    2. What cost a society should be prepared to pay for the one-sided ishq of its idealists with demo and for how long it should suffer?? Maybe a century or two? Because half a century has already passed and the monster is not in a receding mood or mode any time soon.

    To welcome the army in civil affairs is an anathema to me! My point is if you can’t defeat the monster, then you seek a strategic partnership with it wherein you can reduce the damage it does to the society without compromising much on your core ideology and values, and let the society evolve and you might have a chance in 2-3 decades. My personal leaning/bias is towards socialism as my ID indicates. In poverty-stricken underdeveloped societies, demo is the ayyashi of the capitalists. My other strong point is that our society is not evolving on any front, rather it is degenerating fast on social, economic, ecological and environmental fronts.

    In my opinion, you’re wrong on many points in your response. The principles of democracy are well established and well documented. My plea to you is that you don’t follow the example of democracy in Thailand or Egypt.

    You ask about the cost of democracy. Of course, it has a cost but much less than any other system known to humans at this juncture. Could you fathom the cost of military rule in Pakistan? You and other military rule apologists may not directly support martial law but your lukewarm and somewhat flexible support for democracy is one of reasons behind past army interventions.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #264

    The socialism has even a higher cost associated with it in terms of low productivity and mediocrity among the masses. Please tell me how it feels to be the advocate and torchbearer of a system that has been flunked by almost if not all countries? I would stay away from the example of China if I were you. China is an amalgam of socialism and capitalism. Even  the Great Deng Xiaoping, the architect of modern Chinese economy, himself realized that pure socialism couldn’t deliver the results all hoped for after the Chinese revolution. Moreover, the current system of government is not a monarchy or a one man show, as many people assume.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #265

    And the 38 million poor you keep harping about have a much better chance of controlling their own destiny in democracy than in any other system of government. Look at India, how can you otherwise imagine the so-called low lives becoming chief ministers of several states?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #266

    I don’t think you understand what “Responsibility” means.

    Your responsibility in the context of this thread and generally speaking, is to ensure that discussion between two members is held within the norms of decency and to intervene if one or both members start breaking the rules of decency and become disrespectful and/or abusive towards each other.

    There are number of tools available to you to achieve this:

    Temporarily deprive one or both members the ability to post or

    Temporarily disable the thread so that no one can post or

    Temporarily ban one or both the members.

    Either step 1 or 2 would have calmed things down and there would not have been any need to take step 3.

    But nothing was done. You were there as a spectator who appeared to enjoy the spectacle.

    You had the power to do so but you did not use the power to discharge your responsibility but you did not.

    Your have power for responsible and not revengeful actions.

    And my comment may appear to you just as Criticism but it is not. I am trying to be helpful.

    Atif

    آپ نے حقیقتا” میری مدد کرنا  ہو تو بجائے ہر وقت ایک ہی بین بجانے کے ممبرز کو ٹھنڈے ہونے کی تلقین کردیا کرو۔ ہوسکتا ہے ڈھائی سو ممبرز میں سے کوئی آپ کو قابل توجہ سمجھ کر آپ کی بات مان ہی لے۔

    نہ تو میں تھریڈ وقتی طور پر بند کرنے کے حق میں ہوں اور نہ ہی ممبرز کو بین کرنے کے۔ یہ انتہائی قدم صرف اس وقت اٹھایا جاتا ہے جب ممبرز ایک دوسرے کو گالی گلوچ شروع ہوجائیں اور پڑھنے والوں کے لئے فورم پر رہنا دوبھر ہوجائے۔

    یہ بین کرنا یا پھر تھریڈ بند کرنا ٹین ایجرز کے گروپ  کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن یہاں زیادہ تر ممبر میچیور اور باعلم ہیں۔  ویسے بھی لڑائی جھگڑا یہاں روز کی روٹین نہیں۔ اگر کبھی مہینے میں ایک آدھ بار دو ممبرز میں تلخی ہوجاتی ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم سخت گیر استاد بن کر ان ممبرز کو دھموکے جڑنا شروع کردیں۔

    یہ معاملات اتنے دشوار ہیں کہ اچھے اچھے طرم خان کو یہ ڈیوٹی دی جائے تو  بجائے آپکی انہی سنہری  تجاویز پر عمل کرنے کے وہ فورم پر اپنی جوتیاں تک چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے اور بعد میں ماڈریشن سے معذرت کرلیتا ہے۔

    آپ کوئی آسان حل بتائیں کیونکہ آپکا دماغ ماشاللہ ماڈریشن میں بہت چلتا ہے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #267
    آپ نے حقیقتا” میری مدد کرنا ہو تو بجائے ہر وقت ایک ہی بین بجانے کے ممبرز کو ٹھنڈے ہونے کی تلقین کردیا کرو۔ ہوسکتا ہے ڈھائی سو ممبرز میں سے کوئی آپ کو قابل توجہ سمجھ کر آپ کی بات مان ہی لے۔ نہ تو میں تھریڈ وقتی طور پر بند کرنے کے حق میں ہوں اور نہ ہی ممبرز کو بین کرنے کے۔ یہ انتہائی قدم صرف اس وقت اٹھایا جاتا ہے جب ممبرز ایک دوسرے کو گالی گلوچ شروع ہوجائیں اور پڑھنے والوں کے لئے فورم پر رہنا دوبھر ہوجائے۔ یہ بین کرنا یا پھر تھریڈ بند کرنا ٹین ایجرز کے گروپ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن یہاں زیادہ تر ممبر میچیور اور باعلم ہیں۔ ویسے بھی لڑائی جھگڑا یہاں روز کی روٹین نہیں۔ اگر کبھی مہینے میں ایک آدھ بار دو ممبرز میں تلخی ہوجاتی ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم سخت گیر استاد بن کر ان ممبرز کو دھموکے جڑنا شروع کردیں۔ یہ معاملات اتنے دشوار ہیں کہ اچھے اچھے طرم خان کو یہ ڈیوٹی دی جائے تو بجائے آپکی انہی سنہری تجاویز پر عمل کرنے کے وہ فورم پر اپنی جوتیاں تک چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے اور بعد میں ماڈریشن سے معذرت کرلیتا ہے۔ آپ کوئی آسان حل بتائیں کیونکہ آپکا دماغ ماشاللہ ماڈریشن میں بہت چلتا ہے۔

    ہمیں مشورہ دینے والے نہیں مدد کرنے والے چاہیئں، ان کو بتا دیں کہ مشورے اتنے جمع ہوچکے ہیں کہ ان پر عملدرآمد کیلئے کم و بیش ڈیڑھ سو سال چاہیئے، لہزا اگلے ڈیڑھ سوسال تک مشورے بند ہیں

    ان کو آپ موڈ بنادیں سب سے پہلا ممبر میں ہونگا جو شریف ہوجاے گا

    :bigthumb:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #268

    Mr Darwaish, I suggest (and this suggestion is free) that you leave your touchiness, defensiveness, over sensitivities, and in some cases, hyper sensitivities at the door when you come to this forum to opine. The essence of your argument is that Mr Rood used a couple of phrases in his post to hurl insult at you, and those phrases are reserved for the prophet. So, it was natural for you to get ticked off. By the way, you played the same theatrics under a different ID when you created a fuss over the Urdu translation of the word Paedophile not long ago. In fact, Mr Rood laid a brilliant and ruthless trap for you in this thread, and you fell for it. To me, the first post by Mr Rood to you was a masterpiece full of satirical comedy, funniness, and hilarity. It was “well left’ by you the first time but you then took the bait on his second attempt. My friend, you crossed all boundaries (and not for the first time) in using the abusive language, and definitely won the gold medal in that field; however, you clearly lost the debate/argument by shedding tears – an unforgivable sin in the blogging word. I’m amazed that you tried to hide behind Mr Anjaan who isn’t really a torchbearer when it comes to linguistics. He is definitely not a Punjabi, and is unable to grasp and comprehend the meaning of the word “phuddoo.” In the past, I noticed multiple times that he couldn’t fathom the rudimentary use of a figure of speech. My dear, it’s a travesty that you are not able to appreciate this unique connotation that possesses unique ambience & aura that seems to surround and gets generated by this powerful word. To a non-Punjabi, the word just resonates with female anatomy – a big mistake. It appears that you need to learn a lot more about ins & outs of Punjabi. In the nutshell, if you remain thin-skinned, it would make it very difficult for the opposing side to interact with you. Cheers!

    انجان کا پنجابی نہ جاننا ہمارے لئے بدقسمتی سے کم نہیں، یہاں پنجابی سٹائل میں کسی لیڈر پر جگت بھی لگائی جائے تو انجان صاحب قواعد و ضوابط کی جیبی کاپی لئے آن دھمکتے ہیں اور رولا پا دیتے ہیں۔

    آپکی باقی باتوں سے بھی سو فیصد متفق ہوں۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #269
    آپ نے حقیقتا” میری مدد کرنا ہو تو بجائے ہر وقت ایک ہی بین بجانے کے ممبرز کو ٹھنڈے ہونے کی تلقین کردیا کرو۔ ہوسکتا ہے ڈھائی سو ممبرز میں سے کوئی آپ کو قابل توجہ سمجھ کر آپ کی بات مان ہی لے۔ نہ تو میں تھریڈ وقتی طور پر بند کرنے کے حق میں ہوں اور نہ ہی ممبرز کو بین کرنے کے۔ یہ انتہائی قدم صرف اس وقت اٹھایا جاتا ہے جب ممبرز ایک دوسرے کو گالی گلوچ شروع ہوجائیں اور پڑھنے والوں کے لئے فورم پر رہنا دوبھر ہوجائے۔ یہ بین کرنا یا پھر تھریڈ بند کرنا ٹین ایجرز کے گروپ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن یہاں زیادہ تر ممبر میچیور اور باعلم ہیں۔ ویسے بھی لڑائی جھگڑا یہاں روز کی روٹین نہیں۔ اگر کبھی مہینے میں ایک آدھ بار دو ممبرز میں تلخی ہوجاتی ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم سخت گیر استاد بن کر ان ممبرز کو دھموکے جڑنا شروع کردیں۔ یہ معاملات اتنے دشوار ہیں کہ اچھے اچھے طرم خان کو یہ ڈیوٹی دی جائے تو بجائے آپکی انہی سنہری تجاویز پر عمل کرنے کے وہ فورم پر اپنی جوتیاں تک چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے اور بعد میں ماڈریشن سے معذرت کرلیتا ہے۔ آپ کوئی آسان حل بتائیں کیونکہ آپکا دماغ ماشاللہ ماڈریشن میں بہت چلتا ہے۔

    ماڈریشن کے لیے تو بیلور بھائی اچھی آپشن ہے ۔ ۔۔فورم کے ہر بلاگز نے انہیں باری باری  دھویا ہے ۔لیکن شاباش  ہے جوان دے پتر نوں ۔۔۔۔جے ایک رتی بھی فرق پڑھا ہو ۔۔۔تو ماڈ بننے کی صورت میں شائید دن رات دھلائی ہونے سے   بند دماغ۔ کے کچھ دریچے  واہ ہو جائیں ۔۔

    :bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #270
    ہمیں مشورہ دینے والے نہیں مدد کرنے والے چاہیئں، ان کو بتا دیں کہ مشورے اتنے جمع ہوچکے ہیں کہ ان پر عملدرآمد کیلئے کم و بیش ڈیڑھ سو سال چاہیئے، لہزا اگلے ڈیڑھ سوسال تک مشورے بند ہیں ان کو آپ موڈ بنادیں سب سے پہلا ممبر میں ہونگا جو شریف ہوجاے گا :bigthumb:

    یار عام ممبر کی حیثیت سے کم از کم ہر روز دیدار تو ہوجاتا ہے اگر انہیں ماڈ بنادیا تو یہ غائب ہوجاتے ہیں کہ ماڈریشن نہ کرنی پڑ جائے۔

    بڑے مسوم سے بندے ہیں چڑی کے دل والے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #271
    ماڈریشن کے لیے تو بیلور بھائی اچھی آپشن ہے ۔ ۔۔فورم کے ہر بلاگز نے انہیں باری باری دھویا ہے ۔لیکن شاباش ہے جوان دے پتر نوں ۔۔۔۔جے ایک رتی بھی فرق پڑھا ہو ۔۔۔تو ماڈ بننے کی صورت میں شائید دن رات دھلائی ہونے سے بند دماغ۔ کے کچھ دریچے واہ ہو جائیں ۔۔ :bigsmile:

    اگر دھلائی ہونے سے ان کے دماغ کے دریچے کھلنے ممکن ہوتے تو یہ کافی عرصہ پہلے ہی سدھر چکے ہوتے۔

    آپ سمجھ رہے ہیں نہ میری بات؟؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #272
    اگر دھلائی ہونے سے ان کے دماغ کے دریچے کھلنے ممکن ہوتے تو یہ کافی عرصہ پہلے ہی سدھر چکے ہوتے۔ آپ سمجھ رہے ہیں نہ میری بات؟؟

    آپ بات درست ہے لیکن ایک تو اس کی دھلائی آپنی عادت کے ہاتھوں  مجبور ہر بات میں پنگا ڈالنے کی وجہ سے ہوگی دوسری دھلائی  دوسرے بلاگرز کی آپس کی  اٹ  کھڑکا ۔۔۔۔سے بلاوجہ ہوگی ۔۔۔۔۔تو ہوسکتا ہے بنجر زمیں سے کوئی چشمہ پھوٹ ہی پڑے ۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #273
    آپ نے حقیقتا” میری مدد کرنا ہو تو بجائے ہر وقت ایک ہی بین بجانے کے ممبرز کو ٹھنڈے ہونے کی تلقین کردیا کرو۔ ہوسکتا ہے ڈھائی سو ممبرز میں سے کوئی آپ کو قابل توجہ سمجھ کر آپ کی بات مان ہی لے۔ نہ تو میں تھریڈ وقتی طور پر بند کرنے کے حق میں ہوں اور نہ ہی ممبرز کو بین کرنے کے۔ یہ انتہائی قدم صرف اس وقت اٹھایا جاتا ہے جب ممبرز ایک دوسرے کو گالی گلوچ شروع ہوجائیں اور پڑھنے والوں کے لئے فورم پر رہنا دوبھر ہوجائے۔ یہ بین کرنا یا پھر تھریڈ بند کرنا ٹین ایجرز کے گروپ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن یہاں زیادہ تر ممبر میچیور اور باعلم ہیں۔ ویسے بھی لڑائی جھگڑا یہاں روز کی روٹین نہیں۔ اگر کبھی مہینے میں ایک آدھ بار دو ممبرز میں تلخی ہوجاتی ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم سخت گیر استاد بن کر ان ممبرز کو دھموکے جڑنا شروع کردیں۔ یہ معاملات اتنے دشوار ہیں کہ اچھے اچھے طرم خان کو یہ ڈیوٹی دی جائے تو بجائے آپکی انہی سنہری تجاویز پر عمل کرنے کے وہ فورم پر اپنی جوتیاں تک چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے اور بعد میں ماڈریشن سے معذرت کرلیتا ہے۔ آپ کوئی آسان حل بتائیں کیونکہ آپکا دماغ ماشاللہ ماڈریشن میں بہت چلتا ہے۔

    (۔ یہ انتہائی قدم صرف اس وقت اٹھایا جاتا ہے جب ممبرز ایک دوسرے کو گالی گلوچ شروع ہوجائیں اور پڑھنے والوں کے لئے فورم پر رہنا دوبھر ہوجائے)

    But. did you do that? Of course not.

    {آپ کوئی آسان حل بتائیں کیونکہ آپکا دماغ ماشاللہ ماڈریشن میں بہت چلتا ہے}

    Remove “Ghair zaroori Lecture” from the Front Page.

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #274
    (۔ یہ انتہائی قدم صرف اس وقت اٹھایا جاتا ہے جب ممبرز ایک دوسرے کو گالی گلوچ شروع ہوجائیں اور پڑھنے والوں کے لئے فورم پر رہنا دوبھر ہوجائے) But. did you do that? Of course not. {آپ کوئی آسان حل بتائیں کیونکہ آپکا دماغ ماشاللہ ماڈریشن میں بہت چلتا ہے} Remove “Ghair zaroori Lecture” from the Front Page.

    جو ممبرز گالی گلوچ کرتے ہیں وہ بین بھی ہوتے ہیں۔ میرا عزیز دوست کک باکسر پچھلے ہفتے جیل کی چکی پیس رہا تھا اس ہفتے بےچارے گلٹی کی شامت آئی ہے، سائٹ بھائی کو میں نے خود بین کیا تھا، قرار بین ہوچکے ہیں، بلیک شیپ صاحب  نے بھی قید و بند کا سامنا کیا ہے، بارسا کو بھی بین کا سامنا کرنا پڑا تھا، رستم شاہ مستقل طور پر بین ہے، بلیو شیپ کو ابھی کچھ دن پہلے بین کیا تھا۔ چاہتے کیا ہیں آپ آخر ؟؟ سب کو روزانہ بین کیا کریں؟؟

    نیز یہ جو غیر ضروری لیکچر کا حوالہ ہمیشہ آپ مجھے دیتے ہیں، اسے اس فورم کا آئین سمجھا کریں، پاکستانی عوام اور ادارے جتنا پاکستانی آئین کی پابندی کرتے ہیں وہی اس فورم کے آئین  کا بھی حال ہے۔

    آپ خود کو دیکھ لیں، فورم کا مقصد مکالمے اور طنز و مزاح کو فروغ دینا ہے لیکن آپ کو کبھی مکالمہ نہیں کرتے دیکھا گیا ، آپ نے خود سے یہ ڈیوٹی سنبھالی ہوئی ہے کہ ہر وقت ماڈریشن میں خامیاں نکال نکال کر اپنا ٹائم ضائع کرنا ہے۔ بندہ خدا! ڈسکشن میں حصہ لو، کچھ ہم سے سیکھو کچھ ہمیں سکھاو۔ جب بھی آتے ہو سوائے ہمارا نگہبان بننے کے کوئی اور کام نہیں کرتے۔ نکمے کہیں کے!۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #275
    جو ممبرز گالی گلوچ کرتے ہیں وہ بین بھی ہوتے ہیں۔ میرا عزیز دوست کک باکسر پچھلے ہفتے جیل کی چکی پیس رہا تھا اس ہفتے بےچارے گلٹی کی شامت آئی ہے، سائٹ بھائی کو میں نے خود بین کیا تھا، قرار بین ہوچکے ہیں، بلیک شیپ صاحب نے بھی قید و بند کا سامنا کیا ہے، بارسا کو بھی بین کا سامنا کرنا پڑا تھا، رستم شاہ مستقل طور پر بین ہے، بلیو شیپ کو ابھی کچھ دن پہلے بین کیا تھا۔ چاہتے کیا ہیں آپ آخر ؟؟ سب کو روزانہ بین کیا کریں؟؟ نیز یہ جو غیر ضروری لیکچر کا حوالہ ہمیشہ آپ مجھے دیتے ہیں، اسے اس فورم کا آئین سمجھا کریں، پاکستانی عوام اور ادارے جتنا پاکستانی آئین کی پابندی کرتے ہیں وہی اس فورم کے آئین کا بھی حال ہے۔ آپ خود کو دیکھ لیں، فورم کا مقصد مکالمے اور طنز و مزاح کو فروغ دینا ہے لیکن آپ کو کبھی مکالمہ نہیں کرتے دیکھا گیا ، آپ نے خود سے یہ ڈیوٹی سنبھالی ہوئی ہے کہ ہر وقت ماڈریشن میں خامیاں نکال نکال کر اپنا ٹائم ضائع کرنا ہے۔ بندہ خدا! ڈسکشن میں حصہ لو، کچھ ہم سے سیکھو کچھ ہمیں سکھاو۔ جب بھی آتے ہو سوائے ہمارا نگہبان بننے کے کوئی اور کام نہیں کرتے۔ نکمے کہیں کے!۔

    آپ کو انجان بھائی کا شکر گزار ہونا چاہئے ۔۔مفت میں آپکا بلڈ پریشر ۔۔لو نہیں ہونے دیتے ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #276
    آپ کو انجان بھائی کا شکر گزار ہونا چاہئے ۔۔مفت میں آپکا بلڈ پریشر ۔۔لو نہیں ہونے دیتے ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    کاش اللہ مجھے موقع دے کہ میں ان سے بنفسِ نفیس مِل کر ان کا شکریہ ادا کرسکوں :swear: ۔

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #277

    انجان بھائی عرف بھگوڑے ماڈریٹر کیسے ہیں سر جی آپ ؟؟؟؟ ابھی کچھ دن پہلے آپکا بھائی مجاہد کی آئ ڈی سے لاگ ان ہوا … تو پوچھنا یہ تھا کہ سجاد بھائی شاہ رخ بھائی کیسے ہیں ؟؟ انکے لئے ایک پپپی ادھر ایک پپپی ادھر …. آئیں کبھی کراچی تو چکر لگواتا ہوں آپکا نائن زیرو کا…. اب تو بغیر ویزا جاسکتے ہیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #278
    کاش اللہ مجھے موقع دے کہ میں ان سے بنفسِ نفیس مِل کر ان کا شکریہ ادا کرسکوں :swear: ۔

    اگر ایسا ہوا تو پھر میں انجان نہی رہوں گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #279
    کاش اللہ مجھے موقع دے کہ میں ان سے بنفسِ نفیس مِل کر ان کا شکریہ ادا کرسکوں :swear: ۔

    شکریہ ادا کرتے وقت سرخ مرچوں کی چونڈی گفٹ کرنا نہ بھولیے گا

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #280

    اس موضوع پر اتنی بہترین تحریریں، افکار ، گفتگو اور انداز بیان پڑھ کر کچھ الفاظ یاد آ گئے

    منافقت، حقیقت ، حماقت، رفاقت ، سبقت ، شفقت ، موافقت ، مفارقت ، مطابقت ، مرافقت ، خلقت

    مجھے لگتا ہے کہ یہ تمام الفاظ کسی نہ کسی صورت اس گفتگو میں ظاہر ہوے ہیں

Viewing 20 posts - 261 through 280 (of 325 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi