Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 325 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #241
    But you made no effort, Buddy, to convince the two who were adamant to the contrary yesterday and you were patting their backs with your hahahahas . . . . :bigsmile: ;-) Anyway, no hard feelings . . . . not even with those two if they behave in future. :) :) :)

    درویش صاحب،
    کل کے واقعات پر میری اپنی راے ہے مجھے جج بن کر انصاف کا ہتھوڑا چلانے کا شوق پہلے تھا اب نہیں ہے مگر اپنی غیر قیمتی راے سے آپ کو آگاہ کردیتا ہوں

    ہوسکتا ہے کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات.

    :) :) :)
    زندہ رود صاحب سے میرا کئی معاملات پر اختلاف رہتا ہے مگر ہم لوگ گفتگو کرتے رہتے ہیں میں نے دیگر ارکان کی طرح، کبھی زندہ رود پر کسی قسم کے طنز یا ذاتی حملہ کرنے میں پہل نہیں کی اور نتیجتا کبھی انکی طرف سے جارحانہ رویہ کا سامنا نہیں کیا – بلکل یہی صورتحال قرار صاحب ، شیرازی صاحب ، جے بھیا وغیرہ کے ساتھ بھی ہے (ان ارکان کے ساتھ تعلق کافی پرانا ہے).
    قطع نظر اس بات کے کہ کس کا قصور تھا میرے خیال میں اگر جگھڑا ہو ہی گیا ہے تو مخالف کی پچ پر کھیلنے سے پرہیز کرنا چاہئے میرے خیال میں اپنی پچ پر زندہ رود سے خطرناک کھلاڑی یہاں شاید ہی کویی اور ہو اور آپ نے تو ہیلمٹ اور گارڈ بھی نہیں پہنا ہوا تھا .

    جہاں تک عاطف صاحب کا تعلق ہے تو مجھے لگا کہ کل وہ کچھ جھلاہے ضرور تھے مگر یہ جھلاہٹ ایسے شوہر کی طرح تھی جو سارا دن اپنا ٹھیا جمعہ بازار میں لگا کر تھکا ہارا اس امید پر گھر واپس اتا ہے کہ شام کو لگائی بنی سنوری بیٹھی ہوگی کل کا سالن گرم کرکے تازہ روٹیوں کے ساتھ پیش کرے گی بعد میں پیر بھی دبائے گی اور اگر نیند نہ آگئی تو ….

    ;-) ;-) ;-)
    ہیں مگر ہوا کیا گھر میں داخل ہوتے ہی لگائی ٹپکتی چھت کا دکھڑا لے کر بیٹھ گئی تو شوہر نے بھی زچ ہوکر عین شرعی حدود قیود کی روشنی میں رہتے ہوے پہلے مرحلہ کے طور پر ہلکی پھلکی چپتین لگادیں-

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
    بغیر طلب کئیے مفت مشورہ ہے کہ اپنے زود حسی کے اینٹینا کے سنسرز کی فائن ٹیوننگ کروالیں غیر ضروری سگنل کی وصولی میں کمی کی صورت میں آپ اس فورم پر ایک بہت شاندار اضافہ ثابت ہوسکتے ہیں

    :please: :please: :please:

    Zinda Rood

    Atif Qazi

    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #242

    مجھے جج بن کر انصاف کا ہتھوڑا چلانے کا شوق پہلے تھا اب نہیں ہے

    . قطع نظر اس بات کے کہ کس کا قصور تھا

    Well  . . . . well . . . here lie the crux and the contradiction. However, its good that you didn’t sit in judgment (otherwise Paki higher court judges would have been ashamed of themselves . . . . . :lol: ) and branded it as your opinion only. You are entitled to your opinion as I am to mine and I dont have any issue with that.

    BTW, on such forums, it is only the opinion that matters because you can’t conduct your court even if you want to.

     بغیر طلب کئیے مفت مشورہ ہے کہ اپنے زود حسی کے اینٹینا کے سنسرز کی فائن ٹیوننگ کروالیں

    Yet you said that you didn’t associate me with any old IDs? With this narrative, which one of your statements is to believe??

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #243
    Yet you said that you didn’t associate me with any old IDs? With this narrative, which one of your statements is to believe??

    پچھلے دنوں کسی نے لکھا تھا وہ میں دوہرا دیتا ہوں

    جو کہہ دیا سو کہہ دیا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #244
    Bawasahib

    محترم باوا صاحب

    سلام علیکم

    میرے خیال میں قوت کا طاقت میں بہت عمل دخل ہوتا ہے اور اگر صرف قوت کے استعمال سے ہی ہر بار طاقت کا استعمال کیا جاۓ تو طاقت کچھ عرصے بعد بغاوت کو پروان چڑھاتی ہے .

    اسی لئے جن کو طاقت کا استعمال آتا ہے وہ قوت کو کم اور دوسرے طور طریقوں کو طاقت کے لئے زیادہ استعمال کرتے ہیں

    ویسے میرے خیال میں حسن کے پاس جو طاقت ہوتی ہے وہ شاید قوت والوں کے پاس نہیں ہوتی

    و علیکم السلام محترم جے بھائی جی

    حسن کی طاقت اور اسلحے کی طاقت میں بہت فرق ہے

    حسن کی طاقت چیرمین نیب کو حسن کے گلے لگنے اور سر سے پاؤں تک چومنے کے لیے بیتاب کر دیتی ہے اور اسلحے کی طاقت وردی پوش دہشتگردوں کی فائرنگ سے بھاگ کر جان بچانے پر مجبور کر دیتی ہے

    دو متضاد طاقتیں ہیں۔ ایک طاقت انسان کو اپنی طرف کھینچتی ہے تو دوسری طاقت انسان کو اس سے دور رکھتی ہے۔ ایک طاقت محبت کی علامت ہے تو دوسری نفرت کی

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #245
     بغیر طلب کئیے مفت مشورہ ہے کہ اپنے زود حسی کے اینٹینا کے سنسرز کی فائن ٹیوننگ کروالیں غیر ضروری سگنل کی وصولی میں کمی کی صورت میں آپ اس فورم پر ایک بہت شاندار اضافہ ثابت ہوسکتے ہیں :please: :please: :please: Zinda Rood Atif

    پھدو میاں کو میرا برادرانہ مشورہ ہے کہ وہ گھوسٹ پروٹوکول صاحب کی اس تجویز پر غور کریں اور اس پر عمل کریں۔۔ یہی وہ مشورہ ہے جو میں پچھلی کئی صدیوں سے جنابِ من کو دیتا آرہا ہوں اور یہ اس کو نظر انداز کرتے آئے ہیں اور اس میں بھی، میں سمجھتا ہوں انکا قصور نہیں کہ بعض علتیں بغیر علاج انسان کے بس سے باہر ہوتی ہیں۔ لیکن اگر یہ اس علت سے پیچھا چھڑا لیں (اور جتنی جلدی چھڑالیں اتنا ہی بہتر ہوگا) تو یہ ان کے لئے اور ان کے اردگرد کے لوگوں کے لئے بہت سود مند ہوگا۔  

    پسِ تحریر:

    پھدو میاں کے حالیہ چند کمنٹس پڑھ کر مجھے پھدو میاں کی معصومیت پر بے تحاشا پیار آرہا ہے کہ موصوف کو آلو کی طرح چھیل کر ننگا کردیا ،مگر اب بھی اس بات پر بضد ہیں کہ ان کو ماضی قریب سے الگ کرکے دیکھا ، سمجھا اور ٹریٹ کیا جائے۔ :cwl: :cwl: ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #246

    انسان کے کردار کا تعیین کرنے میں طاقت ایک بہت اچھا پیمانہ ہے

    کسی انسان کا طاقت نہ ہونے پر رویہ اور طاقت ملنے کے بعد کا رویہ اور پھر طاقت کھونے کے بعد کا رویہ .

    اسی طرح طاقت والے شخص کے سامنے دوسروں کا رویہ طاقت ملنے سے پہلے، طاقت ملنے کے بعد اور طاقت کھونے کے بعد

    میں طاقت والے شخص کے سامنے جھکا جھکا جاتا ہوں مگر جب اس شخص کے پاس طاقت نہیں رہتی تو میں نڈر ہو جاتا ہوں اور اس شخص کی وہ تکریم نہیں کرتا جو اس شخص کی طاقت ہونے پر کرتا تھا

    جب مجھے طاقت نہیں ملتی تو میں طاقت والوں کے رویہ کو آمرانہ سمجھتا ہوں اور جب مجھے طاقت ملتی ہے تو رعونت میرے اندر سما جاتی ہے

    طاقت میرے نزدیک اتنی ہی نعمت ہے جتنی کے لعنت . درست استعمال نعمت بنا دیتی ہے طاقت کو اور غلط استعمال لعنت

    جے بھائی! چند دن پہلے ہی ایک بہت عزیز دوست سے اس موضوع پر بات ہورہی تھی بیچ میں ایک جملہ کہا گیا جو مجھے بہت پسند ہے اردو ترجمہ غالبا” یہی ہوسکتا ہے کہ بڑے منصب کے ساتھ بڑی ذمہ داری بھی آتی ہے۔ میرا خیال میں منصب اور ذمہ داری کے درمیان توازن قائم رکھنا ایک امتحان ہے۔

    جو اس وقت ملکی حالات ہیں ایسا لگتا ہے طاقت ور پارٹی اپنی ذمہ داریوں کا احساس نہیں کرپائی اور اپنی طاقت کا مظاہرہ جابجا کرنے پر اتر آئی ہے، یہی طاقت کسی باظرف گروہ کے پاس ہوتی تو شائید انتقام کو پسِ پُشت ڈال کر ملکی ترقی کیلئے کمر کس لی جاتی۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #247

     میرا خیال میں منصب اور ذمہ داری کے درمیان توازن قائم رکھنا ایک امتحان ہے

    And…………….You have miserably FAILED in this test so far

    But there is scope for improvement.

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #248

    میرا خیال میں منصب اور ذمہ داری کے درمیان توازن قائم رکھنا ایک امتحان ہے And…………….You have miserably FAILED in this test so far But there is scope for improvement.

    دوستی و محبت کی بھاونائیں اکثر  توازن کے پلڑوں کو ڈگمگا دیتی ہیں۔۔ اسلئے ایک منصبدار ایسے جذبوں سے “انجان” بن کر ہی اپنی ذمہ داری کو اپمپروو کر سکتا ہے۔۔۔اگریڈ

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #249

    میرا خیال میں منصب اور ذمہ داری کے درمیان توازن قائم رکھنا ایک امتحان ہے And…………….You have miserably FAILED in this test so far But there is scope for improvement.

    ناکام کیسے؟؟ چلو یہی تھریڈ مثال ہے، میں نے بدلہ لینے کی طاقت کے باوجود بھی اپنی ذمہ داری کا احساس کیا۔

    بطور”سیٹھ” تو چھوڑو بطور ایک بدزبان اور منہ پھٹ لکھاری بھی اپنے اختیار کو استعمال نہیں کیا پھر ناکام کیسے۔

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #250
    ناکام کیسے؟؟ چلو یہی تھریڈ مثال ہے، میں نے بدلہ لینے کی طاقت کے باوجود بھی اپنی ذمہ داری کا احساس کیا۔ بطور”سیٹھ” تو چھوڑو بطور ایک بدزبان اور منہ پھٹ لکھاری بھی اپنے اختیار کو استعمال نہیں کیا پھر ناکام کیسے۔

    :lol: :lol:

    پا جی! ایہہ انجان صاحب توانوں اپنی تِلکنی پچ اتے کھڑا کرکے “طاقت” دے توازن نوں آزمانا چاندے نیں۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #251
    Ye harami pilla asal masla nhe hy balkeh es forum ki policy hy. 
    Hopefully, he and the other relevant quarters got some message today quite loud and clear that if he does not behave in future and forum moderators do not control him in time, then there would be no civilized discussion on this forum anymore.
    They would either have to ban me or change forum policy.

    دیوداس میں ایک مقام پر پارو اور چندرمُکھی کے درمیان بہترین جملے بازی تھی۔۔۔۔۔

    پارو۔۔۔۔۔ کتنی عجیب بات ہے ایک طوائف جوگن بن گئی۔۔۔۔۔

    چندرمُکھی۔۔۔۔۔ ہاں عجیب بات تو ہے، ایک ٹھاکرائن طوائف کی چوکھٹ پر آگئی۔۔۔۔۔

    اور یہاں اِس صفحہ پر تو کچھ اور بھی زیادہ عجیب بات ہوئی۔۔۔۔۔

    ایک دُرویش، خودکش بمبار بن گیا۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #252
    سالا ایک لونڈا

    :serious: سالا ایک لونڈا ، ہیڈ ماڈ کو

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #253
    Janab-e-mann I expect a certain kind of honestry and transparency from you as you are unburdened from the bigotedness and hypocricy we belivers on this forum are laden with. I may or may not agree with your observation regarding the abuse and its intensity. I invited the forum’s attention at least more than five times on this very thread (elsewhere also) that I can’t be held responsible from any angle for what happened here yesterday. I request you (and anyone holds a similar view) to find an answer to the following Qs:

    1. Who did try to avoid or ignore the provocation?
    2. Who did warn of filth and guttering the forum?
    3. Who did initiate it?
    4. Was I complaining to Host/moderators or warning of an impending situation?
    5. Finally, what did the host do? Did he help me with my complaint?

    I never use substandard words in my normal writing. For you, the word phuddoo is not so much of a hassle. But look, how big an issue a member Anjaan has made out of it. It is a matter of personal sensibilities and aesthetics and here I agree with Mr Anjan. What perhaps I disagree with Anjan Sb is that if you are compelled to deal with such a situation, then be direct and do it zra sleeqay say. Won’t you agree?

    Mr  Darwaish, I suggest (and this suggestion is free) that you leave your touchiness, defensiveness, over sensitivities, and in some cases, hyper sensitivities at the door when you come to this forum to opine. The essence of your argument is that Mr Rood used a couple of phrases in his post to hurl insult at you, and those phrases are reserved for the prophet. So, it was natural for you to get ticked off. By the way, you played the same theatrics under a different ID when you created a fuss over the Urdu translation of the word Paedophile not long ago. In fact, Mr Rood laid a brilliant and ruthless trap for you in this thread, and you fell for it. To me, the first post by Mr Rood to you was a masterpiece full of satirical comedy, funniness, and hilarity. It was “well left’ by you the first time but you then took the bait on his second attempt. My friend, you crossed all boundaries (and not for the first time) in using the abusive language, and definitely won the gold medal in that field; however, you clearly lost the debate/argument by shedding tears – an unforgivable sin in the blogging word. I’m amazed that you tried to hide behind Mr Anjaan who isn’t really a torchbearer when it comes to linguistics. He is definitely not a Punjabi, and is unable to grasp and comprehend the meaning of the word “phuddoo.” In the past, I noticed multiple times that he couldn’t fathom the rudimentary use of a figure of speech. My dear, it’s a travesty that you are not able to appreciate this unique connotation that possesses unique ambience & aura that seems to surround and gets generated by this powerful word. To a non-Punjabi, the word just resonates with female anatomy – a big mistake. It appears that you need to learn a lot more about ins & outs of Punjabi. In the nutshell, if you remain thin-skinned, it would make it very difficult  for the opposing side to interact with you. Cheers!

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #254
    قرار صاحب، مجھے آپ کی کسی بات سے اختلاف نہیں ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ہاں جو بات سمجھنے سے قاصر رہا کہ امریکہ کی جمہوریت، نسل پرستی اور خواتین کے حقوق کا تذکرہ کس پس منظر میں ہوا ہے یہاں آپ کیا سمجھانا چاہ رہے ہیں ؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    GP sahib,

    The point is that even developed countries have numerous scars and skeletons in their past. There was perhaps a stronger case with regards to the examples I quoted that the system and democracy weren’t working. However, the a solution was presented from within the system to address issues pertaining to discrimination and voting rights. The army rule apologists argue that army has to intervene because democracy fails to address shortcomings of the system and also cannot deliver performance. Were these calls for army rule made in USA when discrimination was at full swing, when a large segment of society was deprived of their fundamental rights, or when there was a recession that lasted for 10 years? The answer is no. So, the problem in Pakistan is much bigger where a significant segment of the civil society not only welcomes army chief but also supports the continuity of army rule.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #255
    ناکام کیسے؟؟ چلو یہی تھریڈ مثال ہے، میں نے بدلہ لینے کی طاقت کے باوجود بھی اپنی ذمہ داری کا احساس کیا۔ بطور”سیٹھ” تو چھوڑو بطور ایک بدزبان اور منہ پھٹ لکھاری بھی اپنے اختیار کو استعمال نہیں کیا پھر ناکام کیسے۔

    I don’t think you understand what “Responsibility” means. 

    Your responsibility in the context of this thread and generally speaking, is to ensure that discussion between two members is held within the norms of decency and to intervene if one or both members start breaking the rules of decency and become disrespectful and/or abusive towards each other. 

    There are number of tools available to you to achieve this:

    Temporarily deprive one or both members the ability to post or

    Temporarily disable the thread so that no one can post or

    Temporarily ban one or both the members. 

    Either step 1 or 2 would have calmed things down and there would not have been any need to take step 3.

    But nothing was done. You were there as a spectator who appeared to enjoy the spectacle.

    You had the power to do so but you did not use the power to discharge your responsibility but you did not.

    Your have power for responsible and not revengeful actions.

    And my comment may appear to you just as Criticism but it is not. I am trying to be helpful.

    Atif Qazi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #256
    اے ا م ن لیگ کے کارندے۔۔۔۔۔ وہ تو قرار سے بحث ہی اِسی موضوع پر ہورہی تھی ورنہ تو الطاف بھائی اور ایم کیو ایم کا ذکر صرف عقیدت مندوں خون جلانے کیلئے ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ویسے بھی کل قرار صاحب نے الطاف بھائی کی کچھ تعریفیں کردی تھیں، مجھے یقین ہے کافی خون بڑھ گیا ہوگا۔۔۔۔۔ لہٰذا اُس کی بھی تو کسَر نکالنی ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    مجھے نہیں پتا کے آپ کراچی کے ہیں کے نہیں لیکن میرا تعلق کراچی سے ہے، یہیں پیدا ہوا، پڑھا لکھا اور کام کیا، میں نے ایم کیو ایم کے وہ سال بھی دیکھے جب بھائی کے ایک حکم پر شہر بند ہوجاتا تھا اور پھر اسکا زوال بھی دیکھا

    قرار صاحب میرے خیال سے ان ذاتی مشاہدات سے محروم ہیں اور چیزوں کو شاید ایک الگ انگیل سے دیکھ رہے ہیں

    مجھے پورا یقین ہے کے اگر انکو الطاف بھائی کے سارے کارنامے وغیرہ پتا چل جائیں تو وہ بھی اپنی سوچ بدل لیں گے.

    :)

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #257
    مجھے نہیں پتا کے آپ کراچی کے ہیں کے نہیں لیکن میرا تعلق کراچی سے ہے، یہیں پیدا ہوا، پڑھا لکھا اور کام کیا، میں نے ایم کیو ایم کے وہ سال بھی دیکھے جب بھائی کے ایک حکم پر شہر بند ہوجاتا تھا اور پھر اسکا زوال بھی دیکھا قرار صاحب میرے خیال سے ان ذاتی مشاہدات سے محروم ہیں اور چیزوں کو شاید ایک الگ انگیل سے دیکھ رہے ہیں مجھے پورا یقین ہے کے اگر انکو الطاف بھائی کے سارے کارنامے وغیرہ پتا چل جائیں تو وہ بھی اپنی سوچ بدل لیں گے. :)

    آپکو اقرار صاحب کی باتوں سے  الطاف بھائی کے کار خیر ہونے کی خوشبو  نہیں آرہی ۔کیا ۔۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #258
    دیوداس میں ایک مقام پر پارو اور چندرمُکھی کے درمیان بہترین جملے بازی تھی۔۔۔۔۔ پارو۔۔۔۔۔ کتنی عجیب بات ہے ایک طوائف جوگن بن گئی۔۔۔۔۔ چندرمُکھی۔۔۔۔۔ ہاں عجیب بات تو ہے، ایک ٹھاکرائن طوائف کی چوکھٹ پر آگئی۔۔۔۔۔ اور یہاں اِس صفحہ پر تو کچھ اور بھی زیادہ عجیب بات ہوئی۔۔۔۔۔ ایک دُرویش، خودکش بمبار بن گیا۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    تو الطاف بھائی والا معاملہ بن گیا ہے جب رابطہ کمٹی والے کہتے  بھائی سے بھی پوچھو  وہ اتنے غصے میں کیوں ہیں ۔۔۔۔۔

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #259
    Testing…
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #260
    Thanks, Casanove . . . . . always a pleasure to read words! Let me clarify some contextual parameters of this filth where I have been pulled into by the saith and this favorite katoora of his. I did not start this, even I ignored this bastard on his first quote but he persisted. It was here when I replied. Seeing his poodle in danger, the saith jumped to rescue his puppy accusing me rona dhona/complaining while I was doing just my due to warn the moderators from descending this place into filth. What kind of complaining was this that instead of addressing my complaint (if it was really a complaint), he started chiding me?? That’s where he became lay fully exposed . . . . badshah kapray pharr kar nanga ho gia . . . . Even after his retreat yesterday when he was fully exposed, he is still patting the back of his poodle from the sidelines in the form of likes. The saith is your friend of longstanding. But since he has started this forum, in love of his new found liberalism, he has started to cross limits (which is purely his calling and I should have no business with that) by allowing abuse to the prophet. Barca and Malik (two other his longstanding friends) also warned him. But he did not listen. And they became silent. Let me tell you something about myself. I am not a bigot or a deeply religious person myself. I take a lot of liberties with the teaching of Islam in my life. But I am not a hypocrite, either. Every firqa or learned or illiterate muslim agree that you are not a muslim if you cannot preserve/defend the sanctity of the prophet in circumstances within your control. And that is the limit of my liberalism. . . . i.e. the minimum basic! But the saith has allowed his katoora to cross this red line. He or his administration ban members for abusing the bloody corrupt politicians. But when it comes to the prophet, he hides behind his liberalism. Why should not he declare himself a Jew or a Christian? He does so, I will immediately leave this forum! Chor is not the problem, chor’s mother is. This poodle is not the problem but the hand that pats the poodle’s back. I have only and only one issue: There MUST be no direct or indirect abuse to, or slurs on, the persona of the prophet where I am present. I just want a loud and vocal commitment to this principle and its strict and prompt enforcement. Otherwise, this fight/filth will go on until the saith bans me. no one is demanding that you ban criticism of Islam or even the prophet here but ask those who have developed the itch to do so, to use decent words.

    درویش جی! آپکے جذبات قابل قدر ہیں۔۔ بے شک ہمارے ایمان کی سلامتی شافع محشر ﷺ سے محبت و نسبت رکھنے پر قائم و دائم ہے۔۔۔یہ محبت تمام رشتوں و تعلقات سے بالاتر ہو کر ہمارے ایمان کی حفاظت کرتی ہے۔۔  دنیا کے تمام مذاہب کسی نا کسی  دل وابستگی کا طواف کرتے ہوئے اپنی الگ پہچان بناتے ہیں۔۔ ہر مذہب کی اکثریت معتدل مزاجی اور باہمی انسانی تعلقات سے اپنی معاشرت کو خوبصورت بناتی ہے۔۔۔صرف چند شدت پسند  مذہبی آڑ میں نفرت اور بارودی خلفشارکا بازار گرم کرکےاکثریت کو بھی کٹہرے میں کھڑا کرا دیتے ہیں۔۔۔۔پرانے فورم پرہم اکثر اس شدت پسندانہ سوچ سے حالت جنگ میں رہتے تھے جو دوسروں کے عقائد پر تمسخرانہ خاک اڑاتے تھے یا ملائیت سے مرعوب ہو کر اپنے مذہبی و مسلکی حریفوں  کیلئے فتوؤں کی مشین چلاتے تھے۔۔۔میرے خیال سے ہر انسان کو اپنی مذہبی و شخصی آزادی سے زندگی گزارنے کا حق حاصل ہےاور ہر انسان دوسروں کی عقیدتوں کو پامال کئے بغیر ایسی ہومیوپیتھک لائف گزار سکتا ہے۔۔۔۔جہاں تک اس فورمی دنیا پر مذہبی مباحثوں کا تعلق ہے تو ہمیں یہ بات تسلیم کر لینی چاہیئے کہ کوئی بھی مذہب عقلی و منطقی دلائل کی کسوٹی پرکھنے کیلئے نہیں ، بلکہ روحانی گوشوں کی معرفت کی طرف سفر کرنے کا ہدایت نامہ ہوتا ہے ۔۔ جب روح کےلطائف انسانی کردار پر حاوی ہونے لگتے ہیں تو پھر انسان تنگ نظر مناظروں سے دور ساری انسانیت کیلئے محبت و رحمت کا استعارہ بن جاتا ہے۔۔۔یہ باتیں کسی بھی مذہب سے منسلک انسان کیلئے قابل قبول ہوں گی لیکن عقل کے نمائندوں کیلئے اس میں ہزار قباحتیں ہیں۔۔۔یاد رکھیئے! عقل و دانش ہمیشہ اپنے حواس کے زیرِ تصرف مواد کی حقیقت کو پرکھنے، ٹٹولنے  اور سمجھنے  کی ایک قابل قدر دنیا ہے۔۔ جو چیز اسے اپنے دائرہ استدلال سے باہر نظرآ ئے یہ بیباکی سے سوال اٹھاتی ہے اور پھر اپنی غیر تشفی کی تشہیر بھی کراتی ہے۔۔۔جبکہ مذہب عقل و خرد کو لاچار کرتا ہوا عقیدتوں کے سامنے سر تسلیم خم نظر آتا ہے۔۔۔دونوں کے اپنے جہاں اور اپنی سرگرمیاں ہیں۔۔اس فورم پر الحادی نظرئیے سے وابستہ لوگ مذہب سے بیزار اور عقلی دلائل سے سرشار ہو کربعض اوقات معصوم عقیدتوں پر سنگباری کرتے نظر آتے ہیں اور کئی دفعہ مذہبی ٹھیکیداری کے زعم میں مبتلا “اطہریت” کو زچ کرتے بھی نظر آتے ہیں۔۔۔عقل کی سرکشی و بیباکی  کو دیکھتے  ہوئے یہ ایک فطری ٹسل ہے۔۔۔ہمیں اس کو مذہبی تاویلات سے زیر کرنے کی بجائے اسکے ساتھ ایک باہمی ریسپیکٹ کا جہاں اباد کرنا ہوگا جہاں دونوں مکالمہ بازی کی آڑ میں ایک حد کو کراس نہ کر سکیں۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 325 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi