Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 217 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #161

    آپ کو یاد ہوگا کہ منتظر نامی ممبر نے حضرت علی پر ایک تھریڈ بنایا جس پر آپ نے حضرت علی کی سیاسی غلطیوں پر کچھ الفاظ تحریر کیے تھے …منتظر جوکہ ایک شیعہ بھی تھا اس نے آپ کو جواب میں ایک کرارا جواب لکھا …آپ نے تو مزید کچھ نہیں لکھا ..مگر میں تو آپ کا ایک پرانا شیدائی تھا ..لھذا کود پڑا اور منتظر کو سخت جواب لکھ مارا …اور پھر ہم دونوں کی کچھ دن تک تو تو میں میں ہوتی رہی …آپ اس بحث سے دور رہے اور منتظر کو انتظامیہ اور دوسرے ارکان سے سپورٹ کی امید تھی جو نہیں ملی ..لہذا اس کا غصہ بھی تھا ..انہی دنوں منتظر کی شیرازی صاحب سے بھی کوئی بحث ہوئی ..منتظر نے انتظامیہ سے توہین علی اور توہین مذہب کے کھاتے میں مدد چاہی جو نہ ملی تو اس نے اس فورم کو خیرباد کہ دیا

    اچھا تو وہ ذات گرامی آپ ہیں جن کی وجہ سے لوگ فورم چھوڑ کر جاتے ہیں

    یہاں یوتھیے اور بوٹ چاٹییے دن رات رنڈی رونا روتے نہیں تھکتے ہیں کہ میری وجہ سے لوگ فورم چھوڑ کر جاتے ہیں

    جب میں ان یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں سے پوچھتا ہوں کہ مجھے کسی ایک بندے کا نام بتائیں جو میری وجہ سے فورم چھوڑ کر گیا ہے تو کوئی جواب نہیں دے پاتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #162
    باوا جی، اس غلاظت کا اصل نشانہ تو میں ہی تھا آپ نے تو صرف میری ہمدردی میں کافی عرصہ کے بعد اپنے ضمیر کی آواز پر اڑتا تیر پکڑا تھا اور اسکی بھاری قیمت دینی پڑی تھی مگر اس وقت محترمہ کا جہاد ستو پی کر سو رہا تھا واقعی میں اگر گجر کو ضد نہیں چڑھتی اور جیو جی بھائی کے صبر کا پیمانہ لبریز نہ ہوتا تو غلاظت نے نشو نما پاکر مزید بڑھنا تھا

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    ہم ہی وہ “کافر” ہیں جن کے خلاف جہاد ہر یوتھیے، بوٹ پالشیے اور بوٹ چاٹییے پر فرض ہے. دوسرے چھ چھ ماہ تک غلاظت بکتے رہیں تو وہ قابل برداشت ہیں

    آپ درست کہہ رہے ہیں کہ اس غلاظت کا اصل نشانہ آپ ہی تھے اور آپ نے تین چار ماہ تک اسے اس کی اوقات میں گھسائے رکھا تھا، میرا پاؤں تو اس کتے کی دم پر اسوقت آگیا تھا جب زیڈ بھائی کے آپکے بارے میں ایک سوال کے جواب میں میں نے اس منہ چھپا کر آنے والے یوتھیے نما بوٹ چاٹییے کے ساتھ کتے والی کرنے پر آپکی تعریف کی تھی اور لکھا تھا کہ ہم اسے ہی نہیں بلکہ اس کے ہینڈلرز کو بھی جانتے ہیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #163
    قرار صاحب آپ کی تحاریر دیکھیں۔۔۔۔۔

    آپ کے اٹھائے گئے جوابی نکات دیکھ کر ذرا مایوسی ہوئی۔۔۔۔۔

    مصحفیؔ کے ایک شعر کی تضمین کرنی پڑے گی۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    مَیں تو سمجھا تھا کہ ہوگا کوئی معمولی سا سُوراخ
    قرار کی تحاریر میں تو بہت کام رَفو کا نکلا

    ۔

    ۔

    تو ذرا کچھ دَیر میں رَفوگری کی شروعات کرتا ہوں۔۔۔۔۔

    ;-) :) ;-) ™©

    البتہ ایک چیز دیکھ کر دِل خوش ہوگیا۔۔۔۔۔ جمہوری عزاداران کی جانب سے آپ کی تحاریر کیلئے پسندیدگی دیکھ کر۔۔۔۔۔ سَواد آگیا۔۔۔۔۔

    آپ نے ابھی کچھ دن پہلے مجھے کہا تھا کہ آپ کی مجھ کو لکھی گئی تحریر کو معزز بلاگر و ہمنوا کی جانب سے لائیکس دراصل مجھے(بلیک شیپ) تپانے کی کوشش ہے لہٰذا مجھے(بلیک شیپ) کو ایسی چیزیں اگنور کرنی چاہئے۔۔۔۔۔

    نہیں قرار صاحب۔۔۔۔۔ یہ چیزیں نظر انداز کرنے کیلئے نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ یہ تو چَسکے لینے والے آئٹم نمبرز ہیں۔۔۔۔۔ کون کم بخت کافر اِس نعمتِ عزدارای کا مُنکر ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔

    پہلے بھی کہیں لکھا تھا کہ مجھ میں یقیناً کچھ کچھ سَادیت پسندی ہے۔۔۔۔۔ اور اِن جمہوری عزاداروں کی آہوں، سِسکیوں، فریادوں اور میرے خلاف لائیکس سے جو مجھے کمینی خوشی ملتی ہے، وہ کہیں اور سے نہیں حاصل ہوتی۔۔۔۔۔

    قسم سے مزہ آجاتا ہے کہ جب کوئی مجھ سے بحث کرتے ہوئے دیانت داری پر عمل پَیرا ہوتے ہوئے بھی مجھ سے اختلاف کرتا ہے اور یہ جمہوری عزادارن فوراً وہاں پہنچ جاتے ہیں کہ برائے مہربانی ہمارے یہ دو دو ٹکے لائیکس بھی اپنی تحریر میں ٹانگ لو۔۔۔۔۔ ہماری مایوس جامد زندگی میں بھی کچھ ہنگامہ برپا ہوجائے۔۔۔۔۔

    ابھی دو چار دن پہلے مجھے کسی نے میسج بھیجا کہ اگر قرار غلطی سے یہ لکھ دے کہ بلیک شیپ نے معزز بلاگر و حق پرست و ہمنوا کے مقامِ خاص پر خطرناک ٹیکہ لگا دیا ہے تو یہ تینوں اُس تحریر کو بھی بناء سمجھے ہی لائیک دے دیں گے۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    اور ویسے بھی قرار صاحب اِس چَسکے دار بلاگنگ کی حتمی منزل یہی ہوتی ہے جب لوگوں کے موقف کا تعین کسی کی ذات سے منسوب ہوجائے کہ اچھا بلیک شیپ یہ کہہ رہا ہے تو پھر ہم یہ کہیں گے۔۔۔۔۔ قرار صاحب اِسی کو اذہان پر قبضہ کرنا کہتے ہیں جیسے اِس وقت میرا اِن جمہوری عزاداران کے آہنی قفل لگے دماغوں پر قبضہ ہے، اوف کورس غاصبانہ قبضہ ہے۔۔۔۔۔ مگر وہ جو کہتے ہیں، قبضہ سچا دعویٰ جھوٹا۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    مندرجہ بالا سَطروں میں دو دو ٹکوں کا ذکر ہے۔۔۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ اب ٹکے کی قیمت روپے سے آگے نکل چکی ہے مگر محاورے میں ابھی تک ٹکا ہی استعمال ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    یہ وضاحت بعد میں اِس لئے لکھی کہ پاکستان کی معیشت پر بحث و مباحثہ کرتے ہوئے آپ نے بار بار بنگلہ دیش کے باسٹھ بلین ڈالر کے بجٹ یا درآمدات کا ذکر کیا تھا، لہٰذا مجھے لگا کہ کہیں آپ کو ٹکے(بنگلہ دیشی کرنسی) کا یوں ذکر ناگوار نہ گذرے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qamar
    Participant
    Offline
    • Member
    #164
    قرار صاحب آپ کی تحاریر دیکھیں۔۔۔۔۔ آپ کے اٹھائے گئے جوابی نکات دیکھ کر ذرا مایوسی ہوئی۔۔۔۔۔ مصحفیؔ کے ایک شعر کی تضمین کرنی پڑے گی۔۔۔۔۔ ۔ ۔ مَیں تو سمجھا تھا کہ ہوگا کوئی معمولی سا نکتہ قرار کی تحاریر میں تو بہت کام رَفو کا نکلا ۔ ۔ تو ذرا کچھ دَیر میں رَفوگری کی شروعات کرتا ہوں۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™© البتہ ایک چیز دیکھ کر دِل خوش ہوگیا۔۔۔۔۔ جمہوری عزاداران کے آپ کی تحاریر کیلئے پسندیدگی دیکھ کر۔۔۔۔۔ سَواد آگیا۔۔۔۔۔ آپ نے ابھی کچھ دن پہلے مجھے کہا تھا کہ آپ کی مجھ کو لکھی گئی تحریر کو معزز بلاگر و ہمنوا کی جانب سے لائیکس دراصل مجھے(بلیک شیپ) تپانے کی کوشش ہے لہٰذا مجھے(بلیک شیپ) کو ایسی چیزیں اگنور کرنی چاہئے۔۔۔۔۔ نہیں قرار صاحب۔۔۔۔۔ یہ چیزیں نظر انداز کرنے کیلئے نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ یہ تو چَسکے لینے والے آئٹم نمبرز ہیں۔۔۔۔۔ کون کم بخت کافر اِس نعمتِ عزدارای کا مُنکر ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ پہلے بھی کہیں لکھا تھا کہ مجھ میں یقیناً کچھ کچھ سَادیت پسندی ہے۔۔۔۔۔ اور اِن جمہوری عزاداروں کی آہوں، سِسکیوں، فریادوں اور میرے خلاف لائیکس سے جو مجھے کمینی خوشی ملتی ہے، وہ کہیں اور سے نہیں حاصل ہوتی۔۔۔۔۔ قسم سے مزہ آجاتا ہے کہ جب کوئی مجھ سے بحث کرتے ہوئے دیانت داری پر عمل پَیرا ہوتے ہوئے بھی مجھ سے اختلاف کرتا ہے اور یہ جمہوری عزادارن فوراً وہاں پہنچ جاتے ہیں کہ برائے مہربانی ہمارے یہ دو دو ٹکے لائیکس بھی اپنی تحریر میں ٹانگ لو۔۔۔۔۔ ہماری مایوس جامد زندگی میں بھی کچھ ہنگامہ برپا ہوجائے۔۔۔۔۔ اور ویسے بھی قرار صاحب اِس چَسکے دار بلاگنگ کی حتمی منزل یہی ہوتی ہے جب لوگوں کے موقف کا تعین کسی کی ذات سے منسوب ہوجائے کہ اچھا بلیک شیپ یہ کہہ رہا ہے تو پھر ہم یہ کہیں گے۔۔۔۔۔ قرار صاحب اِسی کو اذہان پر قبضہ کرنا کہتے ہیں جیسے اِس وقت میرا اِن جمہوری عزاداران کے آہنی قفل لگے دماغوں پر قبضہ ہے، اوف کورس غاصبانہ قبضہ ہے۔۔۔۔۔ مگر وہ جو کہتے ہیں، قبضہ سچا دعویٰ جھوٹا۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ™© پسِ تحریر۔۔۔۔۔ مندرجہ بالا سَطروں میں دو دو ٹکوں کا ذکر ہے۔۔۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ اب ٹکے کی قیمت روپے سے آگے نکل چکی ہے مگر محاورے میں ابھی تک ٹکا ہی استعمال ہوتا ہے۔۔۔۔۔ یہ وضاحت بعد میں اِس لئے لکھی کہ پاکستان کی معیشت پر بحث و مباحثہ کرتے ہوئے آپ نے بار بار بنگلہ دیش کے باسٹھ بلین ڈالر کے بجٹ یا درآمدات کا ذکر کیا تھا، لہٰذا مجھے لگا کہ کہیں آپ کو ٹکے(بنگلہ دیشی کرنسی) کا یوں ذکر ناگوار نہ گذرے۔۔۔۔۔ Qarar

    Bangladeshi currency is Takka NOT Takkay!

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #165
    قرار صاحب آپ کی تحاریر دیکھیں۔۔۔۔۔ آپ کے اٹھائے گئے جوابی نکات دیکھ کر ذرا مایوسی ہوئی۔۔۔۔۔ مصحفیؔ کے ایک شعر کی تضمین کرنی پڑے گی۔۔۔۔۔ ۔ ۔ مَیں تو سمجھا تھا کہ ہوگا کوئی معمولی سا نکتہ قرار کی تحاریر میں تو بہت کام رَفو کا نکلا ۔ ۔ تو ذرا کچھ دَیر میں رَفوگری کی شروعات کرتا ہوں۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™© البتہ ایک چیز دیکھ کر دِل خوش ہوگیا۔۔۔۔۔ جمہوری عزاداران کے آپ کی تحاریر کیلئے پسندیدگی دیکھ کر۔۔۔۔۔ سَواد آگیا۔۔۔۔۔ آپ نے ابھی کچھ دن پہلے مجھے کہا تھا کہ آپ کی مجھ کو لکھی گئی تحریر کو معزز بلاگر و ہمنوا کی جانب سے لائیکس دراصل مجھے(بلیک شیپ) تپانے کی کوشش ہے لہٰذا مجھے(بلیک شیپ) کو ایسی چیزیں اگنور کرنی چاہئے۔۔۔۔۔ نہیں قرار صاحب۔۔۔۔۔ یہ چیزیں نظر انداز کرنے کیلئے نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ یہ تو چَسکے لینے والے آئٹم نمبرز ہیں۔۔۔۔۔ کون کم بخت کافر اِس نعمتِ عزدارای کا مُنکر ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ پہلے بھی کہیں لکھا تھا کہ مجھ میں یقیناً کچھ کچھ سَادیت پسندی ہے۔۔۔۔۔ اور اِن جمہوری عزاداروں کی آہوں، سِسکیوں، فریادوں اور میرے خلاف لائیکس سے جو مجھے کمینی خوشی ملتی ہے، وہ کہیں اور سے نہیں حاصل ہوتی۔۔۔۔۔ قسم سے مزہ آجاتا ہے کہ جب کوئی مجھ سے بحث کرتے ہوئے دیانت داری پر عمل پَیرا ہوتے ہوئے بھی مجھ سے اختلاف کرتا ہے اور یہ جمہوری عزادارن فوراً وہاں پہنچ جاتے ہیں کہ برائے مہربانی ہمارے یہ دو دو ٹکے لائیکس بھی اپنی تحریر میں ٹانگ لو۔۔۔۔۔ ہماری مایوس جامد زندگی میں بھی کچھ ہنگامہ برپا ہوجائے۔۔۔۔۔ اور ویسے بھی قرار صاحب اِس چَسکے دار بلاگنگ کی حتمی منزل یہی ہوتی ہے جب لوگوں کے موقف کا تعین کسی کی ذات سے منسوب ہوجائے کہ اچھا بلیک شیپ یہ کہہ رہا ہے تو پھر ہم یہ کہیں گے۔۔۔۔۔ قرار صاحب اِسی کو اذہان پر قبضہ کرنا کہتے ہیں جیسے اِس وقت میرا اِن جمہوری عزاداران کے آہنی قفل لگے دماغوں پر قبضہ ہے، اوف کورس غاصبانہ قبضہ ہے۔۔۔۔۔ مگر وہ جو کہتے ہیں، قبضہ سچا دعویٰ جھوٹا۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ™© پسِ تحریر۔۔۔۔۔ مندرجہ بالا سَطروں میں دو دو ٹکوں کا ذکر ہے۔۔۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ اب ٹکے کی قیمت روپے سے آگے نکل چکی ہے مگر محاورے میں ابھی تک ٹکا ہی استعمال ہوتا ہے۔۔۔۔۔ یہ وضاحت بعد میں اِس لئے لکھی کہ پاکستان کی معیشت پر بحث و مباحثہ کرتے ہوئے آپ نے بار بار بنگلہ دیش کے باسٹھ بلین ڈالر کے بجٹ یا درآمدات کا ذکر کیا تھا، لہٰذا مجھے لگا کہ کہیں آپ کو ٹکے(بنگلہ دیشی کرنسی) کا یوں ذکر ناگوار نہ گذرے۔۔۔۔۔ Qarar

    ۔

    بلی کے خواب میں چھیچڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #166
    بلیک شیپ صاحب آپ کو یہ کیسے محسوس ہوا کہ میں آپ کے گھوسٹ پروٹوکول کے مباحثے میں گھوسٹ صاحب کی مدد کو آنا چاہتا ہوں؟

    قرار صاحب۔۔۔۔۔

    مجھے آپ کی تحاریر کا انداز دیکھ کر محسوس ہوا۔۔۔۔۔

    اور مَیں نے پہلے بھی اِس موضوع پر لَب کشائی کی تھی۔۔۔۔۔

    لیکن اگر آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے آپ کی رائے یہ ہے۔۔۔۔۔ مَیں مان لیتا ہوں۔۔۔۔۔

    کیسانووا اور معزز بلاگر کی بحث میں کک باکسر کی رائے اپنی جگہ کیونکہ ہماری شناسائی نہیں
    مگر آپ بھی کچھ شکوک کا شکار نظر آئے اور امید ظاہر کی کہ میں یعنی قرار اس بحث میں نہیں کودوں گا

    قرار صاحب۔۔۔۔۔

    یقین مانیے مَیں یعنی بلیک شیپ اِس فورم پر پیغمبرِ اُردو کے طور پر مبعوث نہیں ہوا ہوں کہ اُردو کمپریہنشن کے راز کھولوں بلکہ کسی بھی قسم کے پیغمبر کے طور پر نہیں بھیجا گیا ہوں۔۔۔۔۔

    کِک باکسر نے کہا۔۔۔۔۔

    خطہ دانش گردی  کی نئی صف بندی پر پتہ نہیں کیوں میرا دل کہہ رہا ہے کہ باوا جی کی مدد کے لئے قرار نامی ممبر آئے گا

    جس پر میرا کِک باکسر کو جواب تھا۔۔۔۔۔

    قرار صاحب کبھی بھی یہ کام نہیں کریں گے۔۔۔۔۔

    اور آپ یہ کہہ رہے ہیں مَیں یعنی بلیک شیپ شکوک کا شکار نظر آئے۔۔۔۔۔ میرے اتنے واضح اور پُر یقین موقف پر بھی آپ کہہ رہے کہ مَیں شکوک کا شکار ہوں۔۔۔۔۔

    قرار صاحب آپ کو ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔ کیوں اُردو زبان کی سمجھ(کمپریہینشن) کو ایک نئی جَہت دینے پر تُلے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ آپ سے پہلے اب تک یہ کام حق پرست کرتا آیا ہے کہ میرے واضح لکھے الفاظ  کو یا تو پیرافریزنگ کے نام پر تبدیل کردینا یا پھر ایک توڑ مروڑ کر ایک انتہائی عجیب و غریب موقف پیدا کرلینا۔۔۔۔۔ قرار صاحب کچھ رحم کریں۔۔۔۔۔ مجھ پر نہیں، اپنے آپ پر۔۔۔۔۔

    عاطف اور زندہ رُود کی اُردو بہت اچھی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اُن سے ہی پوچھ لیں۔۔۔۔۔ چلیں آپ چھوڑیں مَیں خود ہی پوچھ لیتا ہوں۔۔۔۔۔

    عاطف اور زندہ رُود۔۔۔۔۔ اگر آپ برائے مہربانی میرے کک باکسر کو لکھے گئے جملے کا مطلب یہاں بیان کرسکیں۔۔۔۔۔ کیا میرا یہ جملہ یہ کہہ رہا ہے کہ مَیں شکوک کا شکار ہوں یا پھر یہ کہہ رہا ہے کہ مَیں پُریقین ہوں۔۔۔۔۔

    یار آپ اِس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں پھر مَیں پکڑ کرتا ہوں تو آپ گلہ کرنے لگ جاتے ہیں کہ مَیں الفاظ کو پکڑتا ہوں، سائیڈ ایشوز پر جاتا ہوں وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

    ہم اب یہاں الفاظ کے ذریعے ہی اپنا مافی الضمیر بیان کرتے ہیں، ٹیلی پیتھی کے ذریعے تو ایک دوسرے کے دماغوں میں گھس کر تو اپنے خیالات نازل نہیں فرماتے، لہٰذا الفاظ کی ہی اہمیت ہوگی۔۔۔۔۔

    میں آخری دفعہ صرف آپ کے لیے ہی کسی اور ممبر سے الجھا تھا ..آپ کو یاد ہوگا کہ منتظر نامی ممبر نے حضرت علی پر ایک تھریڈ بنایا جس پر آپ نے حضرت علی کی سیاسی غلطیوں پر کچھ الفاظ تحریر کیے تھے …منتظر جوکہ ایک شیعہ بھی تھا اس نے آپ کو جواب میں ایک کرارا جواب لکھا …آپ نے تو مزید کچھ نہیں لکھا ..مگر میں تو آپ کا ایک پرانا شیدائی تھا ..لھذا کود پڑا اور منتظر کو سخت جواب لکھ مارا …اور پھر ہم دونوں کی کچھ دن تک تو تو میں میں ہوتی رہی …آپ اس بحث سے دور رہے اور منتظر کو انتظامیہ اور دوسرے ارکان سے سپورٹ کی امید تھی جو نہیں ملی ..لہذا اس کا غصہ بھی تھا ..انہی دنوں منتظر کی شیرازی صاحب سے بھی کوئی بحث ہوئی ..منتظر نے انتظامیہ سے توہین علی اور توہین مذہب کے کھاتے میں مدد چاہی جو نہ ملی تو اس نے اس فورم کو خیرباد کہ دیا ..مگر جانے سے پہلے حضرت منتظر رضی اللہ عنہ نے مجھے انتہائی غلیظ گالیوں سے بھرا پی ایم ضرور کردیا اس واقعے سے میں کچھ سبق سیکھا تھا
    ایک …اگر مجھے ذاتی طور پر مخاطب کرکے پرسنل اٹیک نہیں کیا گیا تھا میرا اس بحث میں کودنا غلط تھا ..اگر میری وجہ سے کسی ممبر نے فورم چھوڑ دیا تو مجھے اس کا افسوس ہے
    دو …اگر جس ہستی یا ممبر کے لیے میں دوسرے ممبر سے الجھا ..اور اس ممبر نے خود اس بحث میں شرکت ضروری نہیں سمجھی تو مجھے کیا پڑی تھی
    تین ..اگر میں ایک ممبر کی صلاحیتوں سے واقف ہوں کہ وہ خود اپنا دفاع کرنا جانتا ہے (یا کسی وجہ سے نہیں کرنا چاہتا) تو پھر میرا کسی سے کسی اور کے بی ہاف پر الجھنا غیر ضروری تھا

    جہاں تک منتظر والا قصہ ہے تو مجھے بالکل یاد ہے کہ ایسا ہی ہوا تھا۔۔۔۔

    لیکن مَیں نے منتظر کی ٹھکائی کیلئے جو لِتر اٹھایا تھا وہ کیوں واپس رکھ دیا تھا، اِس کی ایک وجہ ہے۔۔۔۔۔

    اگر اِس فورم کی ایک ہستی مجھے اپنے وعدے سے آزاد کردیں تو مَیں آپ کو وجہ بتا سکتا ہوں۔۔۔۔۔

    :) ;-) :) ™©

    Zinda Rood, Atif Qazi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #167
    قرار جی ۔۔۔۔۔۔

    دوسروں کے لائکس دینے  کی وجوھات  ۔۔۔۔ آپ کا اپنا زاتی ترجمہ ہے ۔۔۔۔۔

    ملحد ین کو ایسی زاتیا ت پر مبنی خوش فمہیاں غلط فمہیاں ۔۔۔ روز دیکھنے کو ملتی ہیں ۔۔۔ کوئی نئی بات نہیں ۔۔۔

    بلیک شیپ تو زاتیا ت میں پھنسا ایک سائیکو پیتھ تھا ہی ۔۔۔۔ خربوزے کا اثر آپ کو بھی چڑھ گیا ہے ۔۔۔۔

    میں صرف اتنا ہی کہوں گا ۔۔۔۔ خوش فہمی اور سٹریٹجی دو مختلف چیزیں ہوتی ہیں  ۔۔۔

    ادھر پانچویں جماعت کے بچے نہیں  بیٹھے ہوئے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #168
    قرار جی ۔۔۔۔۔۔ دوسروں کے لائکس دینے کی وجوھات ۔۔۔۔ آپ کا اپنا زاتی ترجمہ ہے ۔۔۔۔۔ ملحد ین کو ایسی زاتیا ت پر مبنی خوش فمہیاں غلط فمہیاں ۔۔۔ روز دیکھنے کو ملتی ہیں ۔۔۔ کوئی نئی بات نہیں ۔۔۔ بلیک شیپ تو زاتیا ت میں پھنسا ایک سائیکو پیتھ تھا ہی ۔۔۔۔ خربوزے کا اثر آپ کو بھی چڑھ گیا ہے ۔۔۔۔ میں صرف اتنا ہی کہوں گا ۔۔۔۔ خوش فہمی اور سٹریٹجی دو مختلف چیزیں ہوتی ہیں ۔۔۔ ادھر پانچویں جماعت کے بچے نہیں بیٹھے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    لائیک دینا ۔یا نہ دینا ۔یہ تو ایک نیا مدعا کھڑا ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔تو کیا کمیٹی بنانی چایئے جو یہ طے کرے کہہ قارئین  کہہ کی تحاریر کو لائیک کریں گے ۔کس کی پوسٹ پر  قہقہے مارے جائیں گے ۔۔۔۔اور اگر کو بلاگرز  اس سے حکم عدولی کرتا پھڑا گیا تو اس کو دائرہ دانشگری سے باہر پھنک دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    :jhanda:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #169
    قرار ، بلیک شیپ اور گھوسٹ پروٹوکول کے پاس اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھنے اور دوسروں کو اپنی میں میں میں سنانے کا اتنا ٹائم کیسے مل جاتا ہے ؟ گھوسٹ پروٹوکول اور بلیک شیپ نے تو اخیر ہی مچائی ہوئی ہے ، ایک دوسرے کے ناڑوں سے لٹکے ہوئے ہیں

    کچھ دنوں تک ان کا حال بھی مسٹر بلاگر جیسا ہو جائے گا

    مسٹر بلاگر جی دماغی امراض کے ماہر سائیکو لوجسٹ کے پاس پہنچے
    ڈاکــــــــٹر: کیا پریشانی ہے اپ کو؟
    مسٹر بلاگر جی: ہمیں کوئی پریشانی نہیں
    ہم تو بادشاہ اکبر ہیں اور بادشاہ کو کیا پریشانی ہو سکتی ہے؟
    پریشانی تو ہماری بیگم جودھا بائ کی ہے
    ڈاکــــــــٹر : ان کو کیا دقت ہے
    ان کی پریشانی یہ ہے کہ وہ خود مسز بلاگر جی سمجھ رہی ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #170
    قرار جی ۔۔۔۔۔۔ دوسروں کے لائکس دینے کی وجوھات ۔۔۔۔ آپ کا اپنا زاتی ترجمہ ہے ۔۔۔۔۔ ملحد ین کو ایسی زاتیا ت پر مبنی خوش فمہیاں غلط فمہیاں ۔۔۔ روز دیکھنے کو ملتی ہیں ۔۔۔ کوئی نئی بات نہیں ۔۔۔ بلیک شیپ تو زاتیا ت میں پھنسا ایک سائیکو پیتھ تھا ہی ۔۔۔۔ خربوزے کا اثر آپ کو بھی چڑھ گیا ہے ۔۔۔۔ میں صرف اتنا ہی کہوں گا ۔۔۔۔ خوش فہمی اور سٹریٹجی دو مختلف چیزیں ہوتی ہیں ۔۔۔ ادھر پانچویں جماعت کے بچے نہیں بیٹھے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    آپ بھی دو چار لائیکس خیرات میں نائکہ کے آگے پھینک دیا کریں تاکہ وہ اسے فوجی بوٹ سمجھ کر بیٹھی چاٹتی رہا کرے

    پچھلے دس پندرہ سالوں میں فکری بیواؤں، فکری ہیجڑوں اور ابّا مسلم پتر کافروں کا احساس کمتری ہی ختم نہیں ہو سکا ہے اور وہ اٹھتے بیٹھتے فورم والوں سے لائیکس نہ ملنے کا رنڈی رونا روتے رہتے ہیں

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #171
    قرار صاحب۔۔۔۔۔ مجھے آپ کی تحاریر کا انداز دیکھ کر محسوس ہوا۔۔۔۔۔ اور مَیں نے پہلے بھی اِس موضوع پر لَب کشائی کی تھی۔۔۔۔۔ لیکن اگر آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے آپ کی رائے یہ ہے۔۔۔۔۔ مَیں مان لیتا ہوں۔۔۔۔۔ قرار صاحب۔۔۔۔۔ یقین مانیے مَیں یعنی بلیک شیپ اِس فورم پر پیغمبرِ اُردو کے طور پر مبعوث نہیں ہوا ہوں کہ اُردو کمپریہنشن کے راز کھولوں بلکہ کسی بھی قسم کے پیغمبر کے طور پر نہیں بھیجا گیا ہوں۔۔۔۔۔ کِک باکسر نے کہا۔۔۔۔۔ جس پر میرا کِک باکسر کو جواب تھا۔۔۔۔۔ اور آپ یہ کہہ رہے ہیں مَیں یعنی بلیک شیپ شکوک کا شکار نظر آئے۔۔۔۔۔ میرے اتنے واضح اور پُر یقین موقف پر بھی آپ کہہ رہے کہ مَیں شکوک کا شکار ہوں۔۔۔۔۔ قرار صاحب آپ کو ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔ کیوں اُردو زبان کی سمجھ(کمپریہینشن) کو ایک نئی جَہت دینے پر تُلے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ آپ سے پہلے اب تک یہ کام حق پرست کرتا آیا ہے کہ میرے واضح لکھے الفاظ کو یا تو پیرافریزنگ کے نام پر تبدیل کردینا یا پھر ایک توڑ مروڑ کر ایک انتہائی عجیب و غریب موقف پیدا کرلینا۔۔۔۔۔ قرار صاحب کچھ رحم کریں۔۔۔۔۔ مجھ پر نہیں، اپنے آپ پر۔۔۔۔۔ عاطف اور زندہ رُود کی اُردو بہت اچھی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اُن سے ہی پوچھ لیں۔۔۔۔۔ چلیں آپ چھوڑیں مَیں خود ہی پوچھ لیتا ہوں۔۔۔۔۔ عاطف اور زندہ رُود۔۔۔۔۔ اگر آپ برائے مہربانی میرے کک باکسر کو لکھے گئے جملے کا مطلب یہاں بیان کرسکیں۔۔۔۔۔ کیا میرا یہ جملہ یہ کہہ رہا ہے کہ مَیں شکوک کا شکار ہوں یا پھر یہ کہہ رہا ہے کہ مَیں پُریقین ہوں۔۔۔۔۔ یار آپ اِس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں پھر مَیں پکڑ کرتا ہوں تو آپ گلہ کرنے لگ جاتے ہیں کہ مَیں الفاظ کو پکڑتا ہوں، سائیڈ ایشوز پر جاتا ہوں وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔ ہم اب یہاں الفاظ کے ذریعے ہی اپنا مافی الضمیر بیان کرتے ہیں، ٹیلی پیتھی کے ذریعے تو ایک دوسرے کے دماغوں میں گھس کر تو اپنے خیالات نازل نہیں فرماتے، لہٰذا الفاظ کی ہی اہمیت ہوگی۔۔۔۔۔ جہاں تک منتظر والا قصہ ہے تو مجھے بالکل یاد ہے کہ ایسا ہی ہوا تھا۔۔۔۔ لیکن مَیں نے منتظر کی ٹھکائی کیلئے جو لِتر اٹھایا تھا وہ کیوں واپس رکھ دیا تھا، اِس کی ایک وجہ ہے۔۔۔۔۔ اگر اِس فورم کی ایک ہستی مجھے اپنے وعدے سے آزاد کردیں تو مَیں آپ کو وجہ بتا سکتا ہوں۔۔۔۔۔ :) ;-) :) ™© Zinda Rood, Atif Qazi

    بلیک شیپ صاحب …اگر عاطف اور زندہ رود کو الفاظ کا مطلب سمجھانے کی تکلیف دے ہی دی ہے تو ان سے اس اپنے اس احساس کے بارے میں بھی معلوم کرلیں جو آپ کو ہوا کہ مجھے یعنی قرار کو آپ کی گھوسٹ سے بحث پر تحفظات ہیں اور میں گھوسٹ کی مدد کرنا چاہتا ہوں مگر کوئی چیز مجھے روکے ھوئے ہے

    جناب …ٹیلی پیتھی پر نہ سہی مگر احساسات پر تو آپ کو عبور حاصل ہے ….ورنہ میری جانب سے تو ایسی کوئی بات نہ کی گئی تھی …یہ کیا بات ہوئی کہ آپ کا احساس صحیح اور میرا غلط …ایسے تو نہ کریں جناب

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #172
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی ہم ہی وہ “کافر” ہیں جن کے خلاف جہاد ہر یوتھیے، بوٹ پالشیے اور بوٹ چاٹییے پر فرض ہے. دوسرے چھ چھ ماہ تک غلاظت بکتے رہیں تو وہ قابل برداشت ہیں آپ درست کہہ رہے ہیں کہ اس غلاظت کا اصل نشانہ آپ ہی تھے اور آپ نے تین چار ماہ تک اسے اس کی اوقات میں گھسائے رکھا تھا، میرا پاؤں تو اس کتے کی دم پر اسوقت آگیا تھا جب زیڈ بھائی کے آپکے بارے میں ایک سوال کے جواب میں میں نے اس منہ چھپا کر آنے والے یوتھیے نما بوٹ چاٹییے کے ساتھ کتے والی کرنے پر آپکی تعریف کی تھی اور لکھا تھا کہ ہم اسے ہی نہیں بلکہ اس کے ہینڈلرز کو بھی جانتے ہیں

    باوا جی،
    اس بات پر بھی غور کریں کہ میں اس غلاظت کا نشانہ کیوں تھا؟ بندہ کافی گناہگار ہوں مگر شاید کچھ تو صحیح کیا ہوگا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #173
    Bangladeshi currency is Takka NOT Takkay!

    Its Taka and not Takka. 

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #174
    قرار ، بلیک شیپ اور گھوسٹ پروٹوکول کے پاس اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھنے اور دوسروں کو اپنی میں میں میں سنانے کا اتنا ٹائم کیسے مل جاتا ہے ؟ گھوسٹ پروٹوکول اور بلیک شیپ نے تو اخیر ہی مچائی ہوئی ہے ، ایک دوسرے کے ناڑوں سے لٹکے ہوئے ہیں کچھ دنوں تک ان کا حال بھی مسٹر بلاگر جیسا ہو جائے گا مسٹر بلاگر جی دماغی امراض کے ماہر سائیکو لوجسٹ کے پاس پہنچے ڈاکــــــــٹر: کیا پریشانی ہے اپ کو؟ مسٹر بلاگر جی: ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہم تو بادشاہ اکبر ہیں اور بادشاہ کو کیا پریشانی ہو سکتی ہے؟ پریشانی تو ہماری بیگم جودھا بائ کی ہے ڈاکــــــــٹر : ان کو کیا دقت ہے ان کی پریشانی یہ ہے کہ وہ خود مسز بلاگر جی سمجھ رہی ہیں

    شامی بھائی،
    آپ کو میں درجہ اول کے مزاح نگاروں میں شمار کرتا ہوں، اس قسم کے ایک دو اور پھیکے لطیفے سناے تو اگلی درجہ بندی میں آپ نیچے جاسکتے ہیں

    :serious: :serious: :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #175
    باوا جی، اس بات پر بھی غور کریں کہ میں اس غلاظت کا نشانہ کیوں تھا؟ بندہ کافی گناہگار ہوں مگر شاید کچھ تو صحیح کیا ہوگا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    یوتھیے اور بوٹ چاٹییے رقابت برداشت نہیں کرتے ہیں

    وہ ہماری عمران خان اور فوجیوں کی مداح سرائی اور قصیدہ خوانی سے جلتے ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #176
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی یوتھیے اور بوٹ چاٹییے رقابت برداشت نہیں کرتے ہیں وہ ہماری عمران خان اور فوجیوں کی مداح سرائی اور قصیدہ خوانی سے جلتے ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی،
    عمران کی مدح سرائی میں تو میں نے صفحے کے صفحے کالے کردئیے ہیں آپ دیکھیں اپنے اعوان بھائی کتنی شدت سے اسکو مسترد کرتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
    سوچ رہا ہوں عمران کی طرح فوج کی بھی مدح سرائی شروع کردوں ورنہ خدشہ ہے کہ سوا سوا چھٹانک کے کچھ سانپ بلوں میں اپنے ہی زہر کے زیر اثر جہنم رسید ہوجایں گے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #177

    کسی زمانے میں سٹار پلس کے ایک دو ڈرامے دیکھے تھے جس میں ساس کو بہو کو پچھلے جنم کے کرتوت یاد تھے

    ایتھے تے بیڑے ای غرق نیں – کس نے کس کو کیا کہا اور پھر کسی اور نے اس کے بارے میں کیا راۓ دی

    پوسری دیو ایتھے فورم تے دماغ ہلکا کرن آندے او کہ پھوڑی پان

    سانوں تے سویرے چھوٹی بیبے نال لڑائی کس گل توں ہوئی سی – اے وی یاد نیں ریندی

    لخ دی لعنت تواڈی بلاگنگ تے

    :bigsmile: :lol: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #178
    گلٹی بھائی آپ بھی دو چار لائیکس خیرات میں نائکہ کے آگے پھینک دیا کریں تاکہ وہ اسے فوجی بوٹ سمجھ کر بیٹھی چاٹتی رہا کرے پچھلے دس پندرہ سالوں میں فکری بیواؤں، فکری ہیجڑوں اور ابّا مسلم پتر کافروں کا احساس کمتری ہی ختم نہیں ہو سکا ہے اور وہ اٹھتے بیٹھتے فورم والوں سے لائیکس نہ ملنے کا رنڈی رونا روتے رہتے ہیں

    ۔

    میں لائکس زاتی پسند پر ہی دیتا ہوں ۔۔۔۔ خواہ کچھ بھی ۔۔۔۔ میں کسی  ۔۔۔ کدو ۔۔۔۔ پوسٹ کو کبھی لائکس نہیں دیتا ۔۔۔۔

    جس پوسٹ میں مجھے کچھ مثبت بات مثبت سمت نظر آئے اسی پر لائکس دیتا ہوں ۔۔۔ چاھے وہ مخالف کی ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔

    یہ ۔۔۔ قرار ملحد ۔۔۔۔کی خوش فہمی ۔۔۔۔ غلط فہمی ۔۔۔ ہے کہ  ھم صرف کسی کو تپا نے کے لیئے ۔۔۔۔لائکس دیتے ہیں۔۔۔۔

    قرار ۔۔۔ کے اس زاتی ترجمے سے ایک بات کنفرم ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ملحدین ۔۔۔ کی اکثریت ۔۔۔زاتیات کی خوش فہمی ۔۔۔۔ کی بیماری میں مبتلا  رھتی ہے ۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #179
    قرار ، بلیک شیپ اور گھوسٹ پروٹوکول کے پاس اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھنے اور دوسروں کو اپنی میں میں میں سنانے کا اتنا ٹائم کیسے مل جاتا ہے ؟ گھوسٹ پروٹوکول اور بلیک شیپ نے تو اخیر ہی مچائی ہوئی ہے ، ایک دوسرے کے ناڑوں سے لٹکے ہوئے ہیں کچھ دنوں تک ان کا حال بھی مسٹر بلاگر جیسا ہو جائے گا مسٹر بلاگر جی دماغی امراض کے ماہر سائیکو لوجسٹ کے پاس پہنچے ڈاکــــــــٹر: کیا پریشانی ہے اپ کو؟ مسٹر بلاگر جی: ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہم تو بادشاہ اکبر ہیں اور بادشاہ کو کیا پریشانی ہو سکتی ہے؟ پریشانی تو ہماری بیگم جودھا بائ کی ہے ڈاکــــــــٹر : ان کو کیا دقت ہے ان کی پریشانی یہ ہے کہ وہ خود مسز بلاگر جی سمجھ رہی ہیں

    حضرت شامی لنڈنوی۔۔۔۔۔

    یہ جو آپ کو محفل کے بیچوں بیچ آکر ٹھمکے لگا کر آئٹم نمبرز پیش کرنے لَت لگی ہوئی ہے یہ کسی دن کوئی بڑا ہی شاندار گُل کھلائے گی۔۔۔۔

    ابھی تک تو آپ شامی بدنام ہوا، مِیا خلیفہ تیرے لئے پر تِھرک رہے ہیں، کل کلاں کچھ غیر متوقع ہوگیا تو کہیں فورم کے کسی کونے میں گھونگھٹ کاڑھے پُرسوز صدا میں لاگا چُنری میں داغ، چھپاؤں کیسے نہ گنگنا رہے ہوں۔۔۔۔۔

    ذرا خیال کیا کریں۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Judge
    Moderator
    Offline
      #180

      ی

      پوسری دیو

      Ban for one day.

      Using vulgar language

    Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 217 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi