Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 34 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    تمام دوستوں کا اتنا عرصہ مجھ پر اعتماد کرنے کا شکریہ۔ فورم کے ڈویلپر محترم یاسر صاحب نے خواہش ظاہر کی کہ بجائے فورم بند کرنے کے کُلی طور پر ان کے حوالے کردیا جائے تاکہ وہ اس پر کچھ تجربات کرکے اسے ایک کمرشل فورم بنا سکیں۔ اس سلسلے میں وہ اس فورم کو کسی سستے اور شئیرنگ سرور پر منتقل کریں گے۔ جہاں آپ دوستوں کو فورم کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑے گا وہیں یاسر صاحب کے ایک انصافی ہونے کی وجہ سے عقل سے ماورا اقدامات کا سامنا کرنے کیلئے بھی تیار رہنا پڑے گا(یہ بات مذاقا کہی گئی ہے ورنہ یاسر صاحب ایک انتہائی سلجھے ہوئے انصافی ہیں)۔

    خاکسار کی بادشاہت کا سنہرا دور اب ختم ہوا اور بطور منتظم اعلیٰ اس فورم کے تمام پاسورڈز اور لاگ ان یاسر صاحب کے حوالے کردئیے گئے ہیں اور یہ ناچیز بھی آئیندہ آپ کی صفوں میں شامل رہ کر یہاں انتظامیہ کو لعن طعن کرتا نظر آئے گا۔ لہذا آج کے بعد  فورم کے کسی معاملے سے اس خاکسار کا کوئی تعلق نہیں اور تمام ذمہ داری اب یاسر صاحب کی ہی سمجھی اور مانی جائے۔

    امید ہے تمام دوست پہلے سے بڑھ کر اپنی شرکت ممکن بنائیں گے۔ شکریہ دوستو!۔

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    ان میمبرز کا کیا ہو گا جو قل کے چاول کھا چکے ہیں

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    ان میمبرز کا کیا ہو گا جو قل کے چاول کھا چکے ہیں :serious:

    ڈاکٹر طاہر القادری کے کفن پوش اور قبر کھود دھرنے کا احوال پڑھنا چاہیئے انہیں :serious: ۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    A statement by Yasser Sahib will be most welcome.
    Developer
    Keymaster
    Offline
      #5
      :salam:

      Atif Qazi  Bhai aap ka bhot bhot shukria k aap ne is forum ko itne saal chalaye rakha aur 1 moqa mujhe dia apne tajurbey kerne ka, magar mera maqsad ab b tujerbey kerne ka dusrey number per hai pehley number per is mehfil ko usi tarah sajaney ka hai jesa k pehley se raha hai aur umeed kerta hoon hamesha ki tarah ab bhi forum k Aziz members apni hazri lagatey rahenge.

      Rahi baat aap k Admin honey ki to wo usi tarah se barqarar rahegi beshak mai take over ker raha hoon magar aap k ikhiyaraat aap k pass bilkul usi tarah rahenge jab tak ye forum chalta rahe ga.

      Forum ka server change zarur kerunga magar koshish puri hogi k Shared server per forum ki speed mai zyada farq na aye.

      Ek bar phr shukria Atif bhai.

      :jazak:

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #6
      :salam: Atif Qazi Bhai aap ka bhot bhot shukria k aap ne is forum ko itne saal chalaye rakha aur 1 moqa mujhe dia apne tajurbey kerne ka, magar mera maqsad ab b tujerbey kerne ka dusrey number per hai pehley number per is mehfil ko usi tarah sajaney ka hai jesa k pehley se raha hai aur umeed kerta hoon hamesha ki tarah ab bhi forum k Aziz members apni hazri lagatey rahenge. Rahi baat aap k Admin honey ki to wo usi tarah se barqarar rahegi beshak mai take over ker raha hoon magar aap k ikhiyaraat aap k pass bilkul usi tarah rahenge jab tak ye forum chalta rahe ga. Forum ka server change zarur kerunga magar koshish puri hogi k Shared server per forum ki speed mai zyada farq na aye. Ek bar phr shukria Atif bhai. :jazak:

      Thank you Developer.

      It is good to know that you and Atif will be working as a team. And in addition to experimentation your aim is to restore the forum’s past glory.

      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #7
      میں نے پہلے بتا دیا تھا یہ سب ڈی ویل پر بھیا کی شازش ہے

      :serious:

      Developer
      Keymaster
      Offline
        #8
        Thank you Developer. It is good to know that you and Atif will be working as a team. And in addition to experimentation your aim is to restore the forum’s past glory.

        Thank you and I am open for any suggestions to improve the forum

        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #9
        فورم چل رہا ہے ؟ میں تو ایک اور فورم پر آئی ڈی بنانے کا سوچ رہا تھا ، اس پر گیا بھی تھا مگر ایرر آ رہا ہے کے سیف سائٹ نہی ہے

        :serious:

        Anjaan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #10
        Thank you and I am open for any suggestions to improve the forum

        Sent you a suggestion or two through PM. Please acknowledge receipt.

        کک باکسر
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #11
        انشاءاللہ فورم پھر سے ویسی ترقی کرے گا۔ 
        کک باکسر
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #12
        میرے خیال سے سلیم رضا،  نادان، باوا جی، بلیک شیپ، قرار، عامر، شاہد بھائی، گھوسٹ – اس فورم کی رونق ہیں۔ اگر وہ سب واپس آجائیں تو فورم پہلے جیسا ہوجائے گا۔ 
        کک باکسر
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #13
        فورم چل رہا ہے ؟ میں تو ایک اور فورم پر آئی ڈی بنانے کا سوچ رہا تھا ، اس پر گیا بھی تھا مگر ایرر آ رہا ہے کے سیف سائٹ نہی ہے :serious:

        کونسی سائٹ وزٹ کر لی

        :omg: :thinking:

        Jack Sparrow
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #14
        فورم چل رہا ہے ؟ میں تو ایک اور فورم پر آئی ڈی بنانے کا سوچ رہا تھا ، اس پر گیا بھی تھا مگر ایرر آ رہا ہے کے سیف سائٹ نہی ہے :serious:

        بھائی صاحب آپ ایکس ویڈوز والی سائٹ پر چلے گئے تھے

        :doh:

        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #15
        ایکس ویڈیوز والی کون سی سائٹ ؟ بھائی صاحب میں سیاسی فورم کی بات کر رہا ہو

        اس ویب سائٹ میں بھی کوئی پرابلم ہے

        بھائی صاحب آپ ایکس ویڈوز والی سائٹ پر چلے گئے تھے :doh:
        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #16
        ایک بڑا فورم ہے ، اس پر کافی رش ہوتا تھا

        کونسی سائٹ وزٹ کر لی :omg: :thinking:
        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #17
        باقی باتیں ایک طرف – میرے پچاس ہزار ڈالر اب آپ دو گے یا یاسر ؟

        :serious:

        Believer12
        Participant
        Offline
        • Expert
        #19
        میں انشااللہ پوری کوشش کروں گا کہ روزانہ اس فورم کو وقت دوں، کوی نہ کوی تھریڈ بناتا رہوں یا دوسرے تھریڈز پر کمنٹس کرتا رہوں تاکہ فورم لائیو رہے

        یاسر نے عاطف کی سابقہ پوزیشن برقرار رکھی ہے لہذا عاطف پر غصہ نکالنے والا ہمارا پرانا حق بھی برقرار رہے گا

        کک باکسر
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #20
        ایک بڑا فورم ہے ، اس پر کافی رش ہوتا تھا

        وہ ہب والی ؟

        :serious:

        Guilty
        Participant
        Offline
        • Expert
        #21
        یا سر کو چا ھیے کہ فورم کو کمرشل بنیا دوں پر ۔۔۔۔ ریفارم کرے ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ فورم کو ۔۔۔ ٹوئیٹر کے مقا بلے پر لے آئے ۔۔۔۔

        جد ید فیچرز ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ آپشن ۔۔۔۔۔۔ ایڈ  ۔۔۔ کرنے سے ۔۔۔۔ فورم کو بہترین بنا یا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔

        ٹو ئیٹر ۔۔۔ فیس بک ۔۔۔۔ کے ما لکان جتنی پھیڑی ۔۔۔۔ شکلوں کے ہیں جب وہ  پھیڑی شکلوں کے سا تھ ۔۔۔۔ آن لا ئن ھیوی ویٹ بن سکتے ہیں  تو بقیہ بھی بن سکتے ہیں ۔۔۔۔ ۔

      Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 34 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi