Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    آج جنگ میں ایک ڈیڑھ لائین کی خبر شائع ہوی کہ مولانا صوفی محمد کا انتقال ہوگیا

    پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیرمولانا صوفی محمد انتقال کرگئے انہیں آبائی قبرستان میدان میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ ان کے بیٹے عبداللہ نے پڑھائی صوفی محمد  کو لوئر دیر کے علاقے میدان میں پیدا ہوئے۔ نماز جنازلعل قلعہ گراونڈ میں اداکی گئی۔

    مولانا صوفی محمد مودودی کے پیروکار تھے اور اسی کے فلسفہ شریعت و جہاد کے ماننے والے بھی تھے، یہی وجہ تھی کہ انہوں نے ایک نام نہاد اسلامی شریعت کے نفاذ کی تحریک کی بنیاد رکھی جسے شروع میں فوج کی حمایت اور سپورٹ مکمل طور پر حاصل تھی، ڈاکٹر شاہد کے ایک پروگرام میں میجر عامر جو آی ایس آی کا ایکٹیورکن تھا اس نے بڑے فخر سے یہ اعتراف کیا کہ وہ صوفی کا حامی ہے کیونکہ وہ اسلامی تحریک ہے

    بعد میں یہی تحریک علاقے کا سکون غارت کرنے لگی، اسلامی تعلیمات سے نابلد جاہل ملا اور صوفی کے حیوان نما پیروکاروں نے مالاکنڈ میں تباہی مچا دی اور سوور کی طرح پورا کھیت ہی اجاڑنے پر تلنے لگے تو فوج کو مجبورا میدان میں آنا پڑا، آج بھی لوئر دیر میں جماعت اسلامی کا زور ہے اور آج بھی وہاں جہلا کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ فوج کی حمایت سے کوی صوفی پھر وہاں کا سکون برباد کرنے کا موجب بن سکتا ہے، ایسے فلسفہ مودودی کو ماننے والے اپنی تحریک کی کامیابی کی خاطر ملک دشمن قوتوں کے آلہ کار بھی بن جاتے ہیں

    خیر ایک صوفی تو چلا گیا اور اس کے مرنے پر چھوٹی سی خبر دیکھ کر انسان کی بے مائگی کا احساس بھی ہوتا ہے، کبھی یہ معاہدہ ہوا تھا کہ فوج بھی صوفی کی اجازت کے بغیر مالاکنڈ میں حرکت نہیں کرسکتی مگر آج وہی صوفی فوت ہوا تو کسی کو خبر تک نہ ہوی

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    اچھا ہوا صوفی نیست و نابود ہوا۔۔اگلی باری شریعت قادیانی کی ہونی چاہئے ۔ عجیب فتنہ پیدا کیا گیا ہے 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    Sohraab

    کیا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں 

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    Sohraab کیا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں

    شریعیت تو ایک ہی ہے اور وہی رہے گی البتہ امت میں خرابیاں پیدا ہوتی رہیں گی جب توحید پرست مسلمان بھی مشرکوں کی طرح قبروں کو سجدے کرنا شروع ہوجائیں گے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    شریعیت تو ایک ہی ہے اور وہی رہے گی البتہ امت میں خرابیاں پیدا ہوتی رہیں گی جب توحید پرست مسلمان بھی مشرکوں کی طرح قبروں کو سجدے کرنا شروع ہوجائیں گے

    چلو یہ تو اس کا اور اللہ کا ذاتی معاملہ ہے۔ لیکن ایک جھوٹے ٹن نبی نے تو اپنے ساتھ کتنے اور لوگوں کی زندگی اور آخرت تباہ کردی 

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    چلو یہ تو اس کا اور اللہ کا ذاتی معاملہ ہے۔ لیکن ایک جھوٹے ٹن نبی نے تو اپنے ساتھ کتنے اور لوگوں کی زندگی اور آخرت تباہ کردی

    پاکستان کا وزیراعظم ذاتی نہیں قومی ہوتا ہے اس کا یہ مشرکانہ فعل لاکھوں نوجوانوں کو بھی شرک کی طرف لے جاسکتا ہے اور وہ اسلام کے بنیادی رکن توحید سے نکل گئے تو مارے گئے جہنم میں مشرک ہی تو ہونگے

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    IK was trailing Pinky but took a lead on Sajda. Pinky was doing little dedicated sajda and PM rushed through it. This shows he can’t even fake his religiosity. BTW I don’t have problem with his sajda, shirk is secondary issue here, he is merely fooling people who are fooled by religion.

    Is Shahen Afridi can do Sajda after 5 wkts or Babar Azam after 100 why can’t Imran?

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    پاکستان کا وزیراعظم ذاتی نہیں قومی ہوتا ہے اس کا یہ مشرکانہ فعل لاکھوں نوجوانوں کو بھی شرک کی طرف لے جاسکتا ہے اور وہ اسلام کے بنیادی رکن توحید سے نکل گئے تو مارے گئے جہنم میں مشرک ہی تو ہونگے

    مجھے کوئی سورس مہیا کر دو کہ وزیر اعظم کا ایسا کوئی فعل لاکھوں نوجوانوں کو شرک کی طرف لے گیا ہے۔ 

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    IK was trailing Pinky but took a lead on Sajda. Pinky was doing little dedicated sajda and PM rushed through it. This shows he can’t even fake his religiosity. BTW I don’t have problem with his sajda, shirk is secondary issue here, he is merely fooling people who are fooled by religion. Is Shahen Afridi can do Sajda after 5 wkts or Babar Azam after 100 why can’t Imran?

    آپ کی حمایت سے میری بات کی تصدیق ہوگئی کہ قبروں کو سجدہ کرنا واقعی شرک میں شمار ہوتا ہے کیونکہ مسلمان صرف اور صرف اللہ کو سجدہ کرتا ہے کسی دوسرے کو نہیں خاص کر قبروں کو سجدہ سے سخت منع کیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نماز جنازہ صرف اور صرف قیام کی حالت میں ادا کی جاتی ہے کیونکہ سامنے میت ہوتی ہے اس لیے سجدہ نہیں کیا جاتا مگر کیا کریں کہ نام نہاد مسلمان دوسروں کو کفر کے فتوے دینے والے اپنے گریبان میں نہیں جھانکنا چاہتے کہ وہ تو اپنے مشرکانہ فعل کی بدولت دائرہ اسلام سے ہی نکل چکے ہیں بلکہ مشرکوں میں آچکے ہیں جنکی بخشش ہی نہیں ہے

    شاہین آفریدی نے شکرانے کا سجدہ کیا تھا اور اللہ کے حضور ایسا سجدہ جو خوشی ملنے کے بعد شکرگزاری کا اظہار ہو بہت ہی پسندیدہ ہے ہاں قبروں کو سجدہ کرنا بدترین بدعت اور خلاف اسلام ہے ایسے لوگ آیین کی شق باسٹھ تریسٹھ کے تحت پاکستان کے حکمران نہیں بن سکتے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    مجھے کوئی سورس مہیا کر دو کہ وزیر اعظم کا ایسا کوئی فعل لاکھوں نوجوانوں کو شرک کی طرف لے گیا ہے۔

    ایسا کوی سورس نہیں ہوسکتا کہ لوگ اپنے آپ کو رجسٹر کرواتے ہوں مگر اس مزار پر عمران اور خاتون اول کی حاضری اور سجدے کے بعد سجدے کرنے والے عام لوگوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوچکا ہے

    اس کی مثا ل کسی برانڈ کے کمرشل سے دی جاسکتی ہے جو برانڈ  کسی سیلیبریٹی کے زیر استعمال دکھایا جاتا ہے اس برانڈ کی سیل میں اضافہ ہوجاتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    ایسا کوی سورس نہیں ہوسکتا کہ لوگ اپنے آپ کو رجسٹر کرواتے ہوں مگر اس مزار پر عمران اور خاتون اول کی حاضری اور سجدے کے بعد سجدے کرنے والے عام لوگوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوچکا ہے اس کی مثا ل کسی برانڈ کے کمرشل سے دی جاسکتی ہے جو برانڈ کسی سیلیبریٹی کے زیر استعمال دکھایا جاتا ہے اس برانڈ کی سیل میں اضافہ ہوجاتا ہے

    آئیں بائیں شائیں نہیں چلے گا اب۔ یہ فلمی اور فرضی کہانیاں کسی اور کو سنانا۔ مجھے ثبوت دو کہ عمران کی اس حرکت کی وجہ سے سجدوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ 

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    آئیں بائیں شائیں نہیں چلے گا اب۔ یہ فلمی اور فرضی کہانیاں کسی اور کو سنانا۔ مجھے ثبوت دو کہ عمران کی اس حرکت کی وجہ سے سجدوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

    پہلے مجھے اس بات کا جواب دو کہ سب سے بڑا گناہ کیا ہے جس کی معافی نہیں ہے، یعنی تمام گناہ معاف ہوسکتے ہیں سواے ایک گناہ کے ، وہ کونسا گناہ ہے؟؟؟

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    آپ کی حمایت سے میری بات کی تصدیق ہوگئی کہ قبروں کو سجدہ کرنا واقعی شرک میں شمار ہوتا ہے کیونکہ مسلمان صرف اور صرف اللہ کو سجدہ کرتا ہے کسی دوسرے کو نہیں خاص کر قبروں کو سجدہ سے سخت منع کیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نماز جنازہ صرف اور صرف قیام کی حالت میں ادا کی جاتی ہے کیونکہ سامنے میت ہوتی ہے اس لیے سجدہ نہیں کیا جاتا مگر کیا کریں کہ نام نہاد مسلمان دوسروں کو کفر کے فتوے دینے والے اپنے گریبان میں نہیں جھانکنا چاہتے کہ وہ تو اپنے مشرکانہ فعل کی بدولت دائرہ اسلام سے ہی نکل چکے ہیں بلکہ مشرکوں میں آچکے ہیں جنکی بخشش ہی نہیں ہے شاہین آفریدی نے شکرانے کا سجدہ کیا تھا اور اللہ کے حضور ایسا سجدہ جو خوشی ملنے کے بعد شکرگزاری کا اظہار ہو بہت ہی پسندیدہ ہے ہاں قبروں کو سجدہ کرنا بدترین بدعت اور خلاف اسلام ہے ایسے لوگ آیین کی شق باسٹھ تریسٹھ کے تحت پاکستان کے حکمران نہیں بن سکتے

    I beg to differ. This is strict and narrow definition by Wahabis and has vested business interest. They don’t want distributed spiritual centers. They want all 1.6B Muslims to look up to landmarks in KSA. The house of God Khanna Kabbah itself is no different than any other landmark. But Sajda is kosher towards it because that Sajda is to God. Why same principle is not applied globally. When someone does Sajda in Datah Darbar or seven sharif why is it assumed that Sajda is not meant for same God. But then this whole religious industry thrive on throwing people in and out of circle of trust. I have talked to few people who go to shrines and have absolutely no doubt on their religiosity, actually it’s little too much. But for Wahabis like you they are not even Muslims.  You need to focus on business side of Sajda not just mechanics of it.

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14

    اس بات کا وہابیوں سے صرف اتنا ہی تعلق ہے کہ وہ اس بات کو لے کر سارے مخالفین عقیدہ کو مشرک قرار دیتے ہیں، میں یہاں کسی کو غیرمسلم نہیں کہنا چاہتا کیونکہ یہ فریضہ کک باکسر بہت اچھی طرح انجام دے رہا ہے جبکہ مجھے خوف خدا ہے کہ کسی مسلمان کو کافر نہ کہہ دوں جس کا انجام بہت برا ہے

    دراصل قرآن مجید میں اللہ تعالی نے یہ فرمایا ہے کہ اللہ تعالی کے علاوہ کسی کو سجدہ کرنا جائز نہیں ہے، وہابی تو صرف اس با ت کو ہای لائیٹ کرتے ہیں

    بطورخاص قبر کے آگے سجدہ کرنا تو سخت گناہ ہے کیونکہ وہ سجدہ آپ ایک مردہ انسان کو کررہے ہیں جس کے ہاتھ میں اب کچھ بھی نہیں، کیا قادری اور دیگر پیروں کو ان کے مرید سجدہ نہیں کرتے؟ ایسی ویڈیوز موجود ہیں اور یہ سخت گناہ کے مرتکب ہوتے ہیں کیونکہ یہ ان مریدوں کو روکنے کی بجاے ایسا گناہ کرنے پر اکساتے ہیں

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15

    جھوٹی نبوت کا دعوی کرکے شرک کرنا۔ نعوذ باللہ اپنے آپ کو خدا سمجھنا ۔ اور اپنے ساتھ ساتھ دوسرے معصوم لوگوں کی برین واشنگ کرنا ۔ جی میں جماعت احمدیہ کی ہی بات کر رہا ہوں ۔ چلو اب میرے سوال کا جواب دو شاباش 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    جھوٹی نبوت کا دعوی کرکے شرک کرنا۔ نعوذ باللہ اپنے آپ کو خدا سمجھنا ۔ اور اپنے ساتھ ساتھ دوسرے معصوم لوگوں کی برین واشنگ کرنا ۔ جی میں جماعت احمدیہ کی ہی بات کر رہا ہوں ۔ چلو اب میرے سوال کا جواب دو شاباش

    میں توصرف اپنے اعمال کا ذمہ دار ہوں جماعت احمدیہ کے کسی فرد کا نہیں۔ اور میں تو قبروں کو یا بتوں کو ہرگز بھی سجدہ نہیں کرتا تمہارے لیڈراور خاتون اول کی طرح

    اس کو پرسنل نہ لو میں تمہاے لیڈر کی شان میں کوی گستاخی نہیں کررہا مگر مذہب میں جس چیز کو شرک کہا گیا ہے اسے شرک ہی کہنا پڑے گا یا پھر تم کہہ دو کہ قبروں کو سجدہ کرنا شرک نہیں؟؟

    چلو شاباش اب بتاو کہ سب سے بڑا گناہ جس کا ذکر قرآن مجید میں ہے کیا وہ شرک ہے یا نہیں؟؟؟

    پھر یہ بھی بتاو کہ اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ کرنا شرک ہے یا نہیں؟؟؟

    مسخّر
    Participant
    Offline
    • Member
    #17
    افغان جہاد میں امریکہ سے لڑنے کیلئے یہ شخص پشتونوں کا ایک لشکر تیار کرکے لےکر گیا تھا، لیکن جب واپس آیا تو تنہا تھا۔ جانے کہاں کہاں اور کس کس اذیت سے  دوچار ہوکر پورا لشکر موت کی بھینٹ اتر گیا۔

    جو جوان بوڑھے بچے یہاں سے جہاد کے شوق میں وہاں گئے پتہ نہیں ان کی قبریں بھی ہیں یا اجتماعی طور پر کسی گڑے میں ڈال کر اوپر مٹی ڈال دی گئی۔ فساد کا موجب بننے والا ایسا کوئی شخص اپنی طبعی موت مرے تو بہت افسوس ہوتا ہے کہ ریاست نے اسے اتنی ڈھیل کیونکر دی؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18

    اس تھریڈ پر چونکہ شرک پر بحث چل نکلی ہے تو میں بھی تھوڑا سا حصہ ڈال دیتا ہوں۔۔ ویسے مسلمانوں میں یہ جو شرک کا تصور ہے یہ بھی بڑا عجیب و غریب ہے۔۔ مسلمان کہتے ہیں اللہ کے سوا کسی کو سجدہ کرنا یا کسی کی عبادت کرنا شرک ہے، پتھروں کی پوجا کرنا شرک ہے۔۔۔ تو کیا مکہ میں جاکر ایک پتھر کی عمارت کے گرد گھومنا، اس کو سجدہ کرنا، اس کو چومنا شرک نہیں ہے، کیا ایک پتھر (حجرِ اسود) کو چومنا شرک نہیں ہے، مسلمانوں کی شرک کی تعریف کے تحت تو حج / عمرے کا پورا عمل ہی شرک میں آتا ہے کہ اپنی اصل میں وہ سوائے پتھروں کی پوجا کے اور کچھ نہیں ہے۔۔ اور اس مشرکانہ فعل کے لئے دنیا بھر کے کونے کونے سے مسلمان پیسے خرچ کرکے سعودی عرب پہنچتے ہیں۔۔۔۔

    اگر مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دراصل پتھروں کی پوجا نہیں کررہے بلکہ ان کے تصور میں اللہ کی عبادت ہے تو بھئی پھر سعودی عرب جانے کی کیا ضرورت ہے، کسی بھی جگہ پر اللہ کا تصور کرکے اس کی عبادت کرلو۔۔ یا پھر اللہ صرف سعودی عرب میں رہتا ہے۔۔۔؟؟؟ نہیں تو مان لو کہ آپ سعودی عرب میں محض چند مخصوص پتھروں کی عبادت کرنے جاتے ہو۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19

    زندہ رود بھای، جو بات آپ نے اخیر پر لکھی اصل میں وہی ساری بات ہے، عبادت کیلئے سعودیہ جانا بالکل بھی ضرروی نہیں دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر عبادت کی جاسکتی ہے

    سعودیہ صرف حج کیلئے جایا جاتا ہے جو ہر مسلمان پر فرض نہیں یعنی چاہے تو جاے چاہے تو نہ جاے

    جہاں تک خانہ کعبہ کا تعلق ہے تو یہ ایک ڈائریکشن کا کام دیتا ہے، یعنی اس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی جاتی ہے، اس عمل کا مقصد مسلمانوں میں یکجہتی پیدا کرنا ہے تاکہ سب کے سب مختلف سمتوں میں منہ کرکے نماز پڑھنے کی بجاے ایک ہی سمت میں منہ کرکے نماز ادا کریں، اگر خانہ کعبہ کی عبادت کی جاتی ہوتی تو اس سے پہلے قبلہ اول یعنی بیت المقدس کی طرف منہ کرکے عبادت کیوں کی جاتی تھی؟

    قبروں اور مردوں کی سجدے کرنے سے اس قدر سختی سے مناہی کی گئی ہے کہ نماز جنازہ میں سجدہ نہیں رکھا گیا تاکہ مردے کو سجدہ کرنے کے بارے میں ابہام واقع نہ ہوں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    افغان جہاد میں امریکہ سے لڑنے کیلئے یہ شخص پشتونوں کا ایک لشکر تیار کرکے لےکر گیا تھا، لیکن جب واپس آیا تو تنہا تھا۔ جانے کہاں کہاں اور کس کس اذیت سے دوچار ہوکر پورا لشکر موت کی بھینٹ اتر گیا۔ جو جوان بوڑھے بچے یہاں سے جہاد کے شوق میں وہاں گئے پتہ نہیں ان کی قبریں بھی ہیں یا اجتماعی طور پر کسی گڑے میں ڈال کر اوپر مٹی ڈال دی گئی۔ فساد کا موجب بننے والا ایسا کوئی شخص اپنی طبعی موت مرے تو بہت افسوس ہوتا ہے کہ ریاست نے اسے اتنی ڈھیل کیونکر دی؟

    اس وقت طالبان قیادت کابل سے راہ فرار اختیار کررہی تھی ، ان کا پاک فوج سے مستعار لیا گیا نظام تتر بتر ہورہا تھا، ایسے میں جب صوفی دس ہزار نوجوانوں کا لشکر جرار لے کر پنہچا تو انہوں نے انہیں مزار شریف روانہ کردیا جو افغانستان کے دوسرے کنارے پر ہے، ان میں سے کوی بھی زندہ نہ بچ سکا اور سنا ہے کہ جگہ کی قلت کی وجہ سے انہیں کنٹینرز میں بند کردیا گیا جہاں پر دم گھٹنے سے انکی اموات ہوئیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi