Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 82 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #41
    باوا جی اسے شائد پتا نہی کے معشیت پھنس چکی ہے

    ماہر معاشیات، محترمہ وینا ملک :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    چلیں صحیح غلط کا جواب دیں

    خود کشی کر لوں گا مگر قرضہ نہیں لوں گا – صحیح یا غلط

    جب آپ قرضہ لیتے ہیں تو ساتھ اپنی آزادی بھی دے دیتے ہیں – صحیح یا غلط
    مہنگائی بڑھ جائے تو سمجھ لیں آپ کے حکمران چور ہیں – صحیح یا غلط
    جب ہماری حکومت آئے گی تو ہم دوسروں کو قرضہ دیا کریں گے – صحیح یا غلط

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43
    چلیں صحیح غلط کا جواب دیں خود کشی کر لوں گا مگر قرضہ نہیں لوں گا – صحیح یا غلط جب آپ قرضہ لیتے ہیں تو ساتھ اپنی آزادی بھی دے دیتے ہیں – صحیح یا غلط مہنگائی بڑھ جائے تو سمجھ لیں آپ کے حکمران چور ہیں – صحیح یا غلط جب ہماری حکومت آئے گی تو ہم دوسروں کو قرضہ دیا کریں گے – صحیح یا غلط

    اگر کسی نے خودکشی والی بونگی ماری تھی تو اسے اس کی چھیڑ نہیں بنانا چاہیے بس دو چار بار یاد کروا کر لعنت بھیج دینی چاہیے
    یہ درست ہے جب آپ قرض لیتے ہیں تو ساتھ اپنی آزادی بھی دے دیتے ہیں
    یہ درست ہے مہنگائی بڑھ جائے تو سمجھ لیں آپ کے حکمران چور ہیں
    جب ہماری حکومت آئے گی تو ہم دوسروں کو قرضہ دیا کریں گے، اگر کوئی بونگی مار ہی دے تو اسے اسکی چھیڑ نہیں بنانا چاہیے بس ہر بندے کو اسے دو چار بار یاد کروا کر لعنت بھیج دینی چاہیے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    چلیں صحیح غلط کا جواب دیں خود کشی کر لوں گا مگر قرضہ نہیں لوں گا – صحیح یا غلط جب آپ قرضہ لیتے ہیں تو ساتھ اپنی آزادی بھی دے دیتے ہیں – صحیح یا غلط مہنگائی بڑھ جائے تو سمجھ لیں آپ کے حکمران چور ہیں – صحیح یا غلط جب ہماری حکومت آئے گی تو ہم دوسروں کو قرضہ دیا کریں گے – صحیح یا غلط

    شامی بھائی

    آپکے سوالوں کے میں جواب دیتا ہوں، عمران خان کی زبانی اور اسی کی ڈھٹائی اور بے شرمی کے ساتھ

    :bigsmile:

    ہم نے کوئی قرضہ نہیں لیا ہے. آپ ہمارے آئی ایم ایف پیکج کو قرضے کا نام نہ دیں. ہمارا پیکج پبلک ہو جائے تو پوری دنیا ایسا پیکج مانگے گی
    جب ہم نے قرضہ لیا ہی نہیں ہے تو ہماری آزادی کیسے جا سکتی ہے. تمام لوگ / ادارے ہمیں پیکج دینے خود چل کر ہمارے گھر آئے ہیں. ہم پنکی پیرنی جی کی طرح گھر آئے مہمانوں کا دل نہیں توڑتے ہیں
    مہنگائی ہماری وجہ سے نہیں بلکہ پرانے حکمرانوں کی وجہ سے بڑھی ہے، بیشک آپ آئی ایم ایف کی رپورٹ دیکھ لیں. اسی لیے ہم پرانے حکمرانوں کو چور اور ڈاکو کہتے ہیں
    ہماری حکومت سے مراد آئی ایم ایف کی حکومت تھی. آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آج میری پوری کابینہ آئی ایم ایف پر مشتمل ہے. اب ہماری آئی ایم ایف کابینہ حکومت بھی کرے گی اور قرضے بھی دے گی

    کیا میں نے کچھ غلط کہا تھا؟ جو کچھ بھی کہا تھا وہ کر دکھایا ہے

    آپ نے گھبرانا بلکل نہیں ہے

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    باوا جی اسے شائد پتا نہی کے معشیت پھنس چکی ہے

    شامی بھائی

    شکر کریں کہ معشیت پیچھے پھنسی ہے. اگر گلے میں پھنس جاتی تو یہ حال ہو جاتا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
    بلیو شیپ صاحب – تنقید پی ٹی آئی پر زیادہ اس وجہ سے بھی زیادہ ہو رہی ہے کے آئی ایم ایف کا منجن سب سے زیادہ انہوں نے ہی بیچا تھا کیا ماضی میں آئی ایم ایف کے پروگرام لینے سے پہلے بھی ڈالر کو ذلیل کرنے کے رسم تھی یا صرف اسی دور حکومت میں ہوئی ہے ؟ کیا قرضوں کو بوجھ قرار دینے والوں نے ان نو مہینوں میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قرضے نہی اٹھائے ؟ پی ٹی آئی کی حکومت والے ٹرینڈ سیٹر بننے آئے تھے ، اب ٹی وی پروگراموں میں بغلوں میں دیتے نظر آتے ہیں ٹرینڈ سیٹر بنوں اور کرو آئی ایم ایف کا پروگرام پبلک ، مگر شرم تم کو نہی اتی کوئی ایک لیڈر بھی نہی ہے پی ٹی آئی میں جو خودکشی کر کے لیڈر کے قول کو سچا ثابت کریں ؟

    تیرے جیسے چنگڑ جنکی جوتیاں چاٹ رہے ہیں وہ تمہارے غیر قانونی مامے تو آئ ایم ایف کے پاس سلوانے گئے تھے کیا ؟ پچھلے دس سالوں میں تمھارے ناجائز مامے مامیاں آئ ایم ایف سے پیسے لیکر کر دعوے کرتے رہے کے ہم پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے، یہ کردیں گے وہ کردیں گے، وہ بھی کبھی یاد آے کے نہیں ؟ ایک چنگڑ کا نانا آئ ایم ایف سے سب سے پہلے قرضہ لیکر ملک کا بیڑا غرق کرگیا، بعد میں اسکی تمہاری جیسی نالائق اولاد ملک کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہی.

    اپنی آنکھ کے شہتیر نظر آتے نہیں اور بات کرنے چلے ہیں دوسروں کے ایمان کی، رہن دو پتر جی، اتنی منافقت اچھی نہی ہوتی، اور وہ بھی رمضان میں ؟؟ اپنے جعلی خدا کو بھی جواب دینا ہم تم نے، بھول گیۓ ہو کیا ؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    تیرے جیسے چنگڑ جنکی جوتیاں چاٹ رہے ہیں وہ تمہارے غیر قانونی مامے تو آئ ایم ایف کے پاس سلوانے گئے تھے کیا ؟ پچھلے دس سالوں میں تمھارے ناجائز مامے مامیاں آئ ایم ایف سے پیسے لیکر کر دعوے کرتے رہے کے ہم پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے، یہ کردیں گے وہ کردیں گے، وہ بھی کبھی یاد آے کے نہیں ؟ ایک چنگڑ کا نانا آئ ایم ایف سے سب سے پہلے قرضہ لیکر ملک کا بیڑا غرق کرگیا، بعد میں اسکی تمہاری جیسی نالائق اولاد ملک کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہی. اپنی آنکھ کے شہتیر نظر آتے نہیں اور بات کرنے چلے ہیں دوسروں کے ایمان کی، رہن دو پتر جی، اتنی منافقت اچھی نہی ہوتی، اور وہ بھی رمضان میں ؟؟ اپنے جعلی خدا کو بھی جواب دینا ہم تم نے، بھول گیۓ ہو کیا ؟

    چل بھے چنگڑ آئی ایم ایف چھوڑ – یہ انجواے کر

    :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    بلیو شیپ صاحب – تنقید پی ٹی آئی پر زیادہ اس وجہ سے بھی زیادہ ہو رہی ہے کے آئی ایم ایف کا منجن سب سے زیادہ انہوں نے ہی بیچا تھا کیا ماضی میں آئی ایم ایف کے پروگرام لینے سے پہلے بھی ڈالر کو ذلیل کرنے کے رسم تھی یا صرف اسی دور حکومت میں ہوئی ہے ؟ کیا قرضوں کو بوجھ قرار دینے والوں نے ان نو مہینوں میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قرضے نہی اٹھائے ؟ پی ٹی آئی کی حکومت والے ٹرینڈ سیٹر بننے آئے تھے ، اب ٹی وی پروگراموں میں بغلوں میں دیتے نظر آتے ہیں ٹرینڈ سیٹر بنوں اور کرو آئی ایم ایف کا پروگرام پبلک ، مگر شرم تم کو نہی اتی کوئی ایک لیڈر بھی نہی ہے پی ٹی آئی میں جو خودکشی کر کے لیڈر کے قول کو سچا ثابت کریں ؟

    شامی بھائی

    سرخ مرچوں کی چونڈی گھسانے میں آپ بھی کسی سے کم نہیں ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    آپکی سزا یہی ہے کہ اب ہر روز اور ہر تھریڈ پر یوتھیا فکری بیوہ کی چیخیں سنیں

    :sorry: :bhangra: :disco:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49

    ASSETS DECLARATION ORDINANCE, 2019

    https://e.jang.com.pk/pdf-data/ado.pdf 

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #50
    حوصلہ شیدے حوصلہ ، ابھی تو خود کشی بھی کرنی ہے

    کیسی بہکی بہکی باتیں کرتا ہے بالکا ، آئی ایم ایف نے سلائی کا کام بھی شروع کر دیا ہے ؟ لگتا ہے اس بار کچھ زیادہ ہو پھٹ گئی ہے جو آئی ایم ایف کی پوری ٹیم کو پاکستان میں منتقل کرنا پڑا

    چل اب کچھ اور نہی ملا تو اپنے اندر کا گند ہو نکالنا شروع کر دیا ؟

    تیرے جیسے چنگڑ جنکی جوتیاں چاٹ رہے ہیں وہ تمہارے غیر قانونی مامے تو آئ ایم ایف کے پاس سلوانے گئے تھے کیا ؟ پچھلے دس سالوں میں تمھارے ناجائز مامے مامیاں آئ ایم ایف سے پیسے لیکر کر دعوے کرتے رہے کے ہم پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے، یہ کردیں گے وہ کردیں گے، وہ بھی کبھی یاد آے کے نہیں ؟ ایک چنگڑ کا نانا آئ ایم ایف سے سب سے پہلے قرضہ لیکر ملک کا بیڑا غرق کرگیا، بعد میں اسکی تمہاری جیسی نالائق اولاد ملک کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہی. اپنی آنکھ کے شہتیر نظر آتے نہیں اور بات کرنے چلے ہیں دوسروں کے ایمان کی، رہن دو پتر جی، اتنی منافقت اچھی نہی ہوتی، اور وہ بھی رمضان میں ؟؟ اپنے جعلی خدا کو بھی جواب دینا ہم تم نے، بھول گیۓ ہو کیا ؟
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #51
    باوا جی – میں چونڈی دینے والے کام نہی کرتا

    ویسے یہ دینی کیسے ہوتی ہے ؟ اور پتا کیسے چلتا ہے کام ہو گیا ہے ؟

    شامی بھائی سرخ مرچوں کی چونڈی گھسانے میں آپ بھی کسی سے کم نہیں ہیں :bigsmile: :lol: :hilar: آپکی سزا یہی ہے کہ اب ہر روز اور ہر تھریڈ پر یوتھیا فکری بیوہ کی چیخیں سنیں :sorry: :bhangra: :disco:
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    باوا جی – میں چونڈی دینے والے کام نہی کرتا ویسے یہ دینی کیسے ہوتی ہے ؟ اور پتا کیسے چلتا ہے کام ہو گیا ہے ؟

    رنگ نیلا پرجاتاہے

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #54

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #55
    چلو جی جس جس نے ایمینیسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھایا ہے ہاتھ کھڑا کر لے

    https://twitter.com/nsiddiqui366/status/1128401094923759618

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    جدید ۔۔۔ ففٹی ففٹی  سیریل  ۔۔۔۔۔ پروگرام بنا نے کے لیئے عمرانی ٹوٹ بٹوٹ حکومت بہترین کا میڈی مہیا کرسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    تیرے جیسے چنگڑ جنکی جوتیاں چاٹ رہے ہیں وہ تمہارے غیر قانونی مامے تو آئ ایم ایف کے پاس سلوانے گئے تھے کیا ؟ پچھلے دس سالوں میں تمھارے ناجائز مامے مامیاں آئ ایم ایف سے پیسے لیکر کر دعوے کرتے رہے کے ہم پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے، یہ کردیں گے وہ کردیں گے، وہ بھی کبھی یاد آے کے نہیں ؟ ایک چنگڑ کا نانا آئ ایم ایف سے سب سے پہلے قرضہ لیکر ملک کا بیڑا غرق کرگیا، بعد میں اسکی تمہاری جیسی نالائق اولاد ملک کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہی. اپنی آنکھ کے شہتیر نظر آتے نہیں اور بات کرنے چلے ہیں دوسروں کے ایمان کی، رہن دو پتر جی، اتنی منافقت اچھی نہی ہوتی، اور وہ بھی رمضان میں ؟؟ اپنے جعلی خدا کو بھی جواب دینا ہم تم نے، بھول گیۓ ہو کیا ؟

    بات سن اوئے بے ہودہ نیلے انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ھمارے ما مے پر نہ جا ئیو ۔۔ ھمارے ما مے ۔۔۔۔۔ کو اپنے ۔۔۔ پھدو ۔۔۔۔ خواب خان ۔۔۔۔ سے مت ملا ۔۔۔۔۔

    ھمارے ما مے توڑ جوڑ کے ما ھر تھے ۔۔۔۔۔۔کہاں وہ جینئیس اور کہاں یہ بچوں کی دنیا کے خواب والا ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    باوا جی – میں چونڈی دینے والے کام نہی کرتا ویسے یہ دینی کیسے ہوتی ہے ؟ اور پتا کیسے چلتا ہے کام ہو گیا ہے ؟

    شامی بھائی

    پھر ضرور آپ بازو سے کام لیتے ہونگے، وہ بھی تیل لگائے بغیر

    :bigsmile:

    اتنی خوفناک چیخیں بلا وجہ تو نہیں نکل سکتی ہیں، آپ نے ضرور کوئی سوکھے ہاتھ والا کام دکھایا ہوگا

    :lol: :hilar:

    مرچوں کی چونڈی دینے والا کام تو بہت آسان ہے لیکن تھوڑا احتیاط سے کرنا پڑتا ہے، پوچھل اٹھانی پڑتی ہے لیکن دولتی سے بچنا پڑتا ہے

    :bhangra: :disco:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    رنگ نیلا پرجاتاہے :bigsmile:

    مطلب کالا رنگ نیلا پڑ جاتا ہے

    :lol: :hilar:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60
    https://pbs.twimg.com/media/D6lDex5WAAEgYow.jpg
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 82 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi