Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے ۔۔کہہ شاہد عباسی صاحب کے والد محترم  وفات پا گئے ہیں ۔۔اللہ تعالی  ان کے درجہ بلند کرے ۔۔۔۔۔آمین ۔۔

    اناللہ وانا الہ راجعون

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2

    سُن کر افسوس ہوا ۔ اللہ  ان کے درجات بلند کرے اورشاہد عباسی اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    یہ خبر پڑھکر انتہائی افسوس ہوا ہے

    الله تعالیٰ شاہد عباسی بھائی کے والد محترم کی مغفرت کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور شاہد بھائی اور انکے اہل خانہ کو صبر عطا کرے، آمین

    ہم انکے دکھ میں برابر شریک ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعا لیٰ مرحوم کے چھوٹے بڑے تمام گناہوں کو معاف فرمائے ۔۔۔۔ اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ خاندان والوں کو ۔۔۔ صبر و ۔۔۔۔ سکون ۔۔۔۔ عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔

    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

     اللہ  ان کے درجات بلند کرے 

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Allah un ke darjaat buland farmai aameen
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    بہت افسوس کی خبر ہے بطور خاص شاہد بھای کیلئے تو یہ صدمہ بہت گہرا ہوگا کیونکہ والدین کا نعم البدل اس دنیا میں تو کوی نہیں ہے ، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کو اپنی مغفرت کی چادر میں لپیٹتے ہوے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے اور لواحقین کو صبر اور حوصلہ عطا فرماے
    Host
    Moderator
    Offline
      #8
      رب کریم انہیں جوار رحمت میں جگہ دے، انکی اگلی منزلیں آسان کرے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔ آمین۔

      بے شک ہم سب کو لوٹ کر وہیں جانا ہے۔

      JMP
      Participant
      Offline
      • Professional
      #9

      مشکل اور دکھ بھرا وقت ہے محترم شاہد صاحب کے لئے

      گو سب کو اس تجربہ اور سانحہ سے گزرنا ہے مگر پھر بھی مجھے خبر سن کر بہت افسوس ہوا .

      شاہد صاحب کی مرحوم کے ساتھ گزری اچھی یادیں شاہد صاحب کا سرمایہ ہیں

      صبر کی تلقین ہی کر سکتا ہوں

      Gulraiz
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #10

      إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

      یہ خبر پڑھکر انتہائی افسوس ہوا ہے

      الله تعالیٰ شاہد عباسی بھائی کے والد محترم کی مغفرت کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور شاہد بھائی اور انکے اہل خانہ کو صبر عطا کرے، آمین

      ہم انکے دکھ میں برابر شریک ہیں

      EasyGo
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #11

      انا للہ وانا الہ راجعون

      اللہ تعا لیٰ مرحوم کے تمام گناہوں کو معاف فرمائےاور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

      سب خاندان والوں کو صبر عطا فرمائے

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #12
      انا للہ وانا الہ راجعون
      شاہد عباسی بھائی میری طرف سے تعزیت قبول کریں لواحقین کے لئے صبر کی دعا ہے
      Shah G
      Participant
      Offline
      • Professional
      #13
      الله مرحوم کی مغفرت کرے

      شاہد بھائی اور باقی تمام خاندان کو الله صبر عطا فرمائے

      Athar
      Participant
      Offline
      • Professional
      #14
      إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15

      شاہد بھائی اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل دے الله …. الله مرحوم کی کی مغفرت کرے

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      Inna Lillah Wa Inna Alehi Rajoun

      My Allah Bless his soul and award him quarters in highest quarters of jannah.

      Very Sad news Shahid Bhai, may Allah give you strength to bear this loss.

      Zinda Rood
      Participant
      Offline
      • Professional
      #17

      نہایت افسوسناک خبر ہے۔۔ پر کیا کیا جائے موت سے تو کسی کو مفر نہیں۔۔۔ صبر ہی واحد چارہ ہے۔۔۔

      موت سے کس کو رستگاری ہے

      آج وہ کل ہماری باری ہے

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #18
      إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
      اللہ پاک سے دعا ہے مرحوم کی اگلی ہر منزل آسان ہو۔ اللہ پاک اپنے حبیب حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کے صدقے اپنی رحمت اور خصوصی کرم کا معاملہ فرمائے۔اور آپ سب گھر والوں کو ااس دکھ اور غم کی گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
      Awan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #19
      نہایت افسوس ناک خبر ہے خاص کر اگر پردیس میں یہ خبر ملے تو آدمی کتنی اذیت سے گزرتا ہے اس کا مجھے اندازہ ہے کیونکے کچھ سال پہلے میں بھی اس دکھ سے گزر چکا ہوں – الله پاک شاہد بھاہی کو اس صدمے سے جلد نکالے اور اس کی باقی فیملی کو بھی صبر عطا کرے اور مرحوم کے درجات بلند کرے (آمین )
      آپکا اپنا چاچو
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #20
      اناللہ وانا الہ راجعون
    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi