Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 159 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    یار …اس فورم پر آپ نادان اور عباسی فوج کے سب سے بڑے ترجمان اور خیر خواہ ہیں …غلطی سے بھی آپ لوگوں کے منہ سے فوج پر تنقیدی جملہ نہیں نکلتا نادان صاحبہ نے ڈیسکلوز کیا ہے کہ ان کے بھائی فوج میں تھے …عباسی صاحب کے بھی ایک دو قریبی آئ ایس آئی میں ہیں …ان کی تو سمجھ آتی ہے آپ کے پاس کیا عذر ہے فوج کی بدمعاشوں کو سپورٹ کرنے کا ؟ :serious:

    لائی لگ سا بندہ ہے دوستوں کی دیکھا دیکھی نعرے مارتا ہے ورنہ آج اسے آرمی چیف فوج میں بھرتی کا کہہ دے تو اس نے خود اپنی ٹانگ توڑ ڈالنی ہے کہ مجھ سے لیفٹ رائٹ نہیں ہوتا۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42
    ہممممم۔۔۔۔۔ لیگی بھائی چارہ۔۔۔۔۔ ساری بھینسیں ایک دوسرے کی بہنیں ہوتی ہے۔۔۔۔۔ مگر پٹواری لوجک سے، یہ سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking: ™© پسِ تحریر۔۔۔۔۔ مندرجہ بالا تحریر میں بھینسوں سے مُراد آپ اور آپ کے مخاطب نہیں اور نہ اُن مظلوم بھینسوں پر بات کی گئی ہے جنہیں کچھ عرصہ پہلے تازہ دودھ حاصل کرنے کیلئے وزیرِ اعظم ہاؤس میں قید کردیا گیا تھا۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™©

    حیرت کچھ زیادہ نہیں ہوگئ ؟ اب اگر میں جیوجی صاحب کی پشت پر داد دیتا اور اسے سراہتا تو پھر یقینا” آپ کی تشویش میں اضافہ ہوتا ۔پس افشا یہ ہوا کہ ابھی ماشا اللہ عزت افزائ میں خاطر خواہ گنجائش موجود ہے ۔

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #43

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    ایجنسیوں نے بروقت کاروائی کرکے کے صحافی کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچا لیا
    ذرائع کے مطابق کائنات کی لمبر ١ ایجنسی ہندوستان اسرائیل امریکہ اور محب وطن پاکستانیوں کے فون مانیٹر کررہی تھی کہ اچانک انکو میاں بیوی کے لڑنے کی آوازیں آنا شروع ہو گیئں
    بیوی کہہ رہی تھی کہ شادی کی سالگرہ پر اسکو نو لکھا ہار چاہئے
    ، شوہر کہہ رہا تھا کہ بیگم ابھی یو ٹیوب پر سبسکرائبرز کی تعداد محض پندرہ ہزار ہے اس سے جو آمدنی ہوتی ہے اس سے تو دو کلو دودھ بھی مشکل سے آتا ہے میں نو لکھا کہاں سے لاکے دوں .
    بیوی نے غصہ سے کہا کہ میں نہیں جانتی اگر تم نے مجھے نو لکھا ہار لاکر نہیں دیا تو میں اسکول کے پرنسپل کے ساتھ بھاگ جاؤں گی .
    یہ سنتے ہی مطیع کے ڈی این اے میں موجود پٹھان خلیوں نے جوش مارا اور وہ اپنی بی وی کو عبرتناک موت سے ہمکنار کرنے کے لئے اسکول کی طرف روانہ ہوا .
    یہ تمام صورتحال جان کر لمبر ١ کے ملکی اور غیر ملکی شہریت کے حامل مشیروں کا اجلاس ہوا اور حیوانی ہمدردی کی بنیاد پر انہوں نے نہ صرف انسانی جان بچاکر کر اس دو ٹکے کے صحافی کے بچوں کے سر پر نہ صرف ماں باپ کا سایا برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا بلکہ اسکی شہرت کو ساتویں آسمان پر پہنچا کر اسکے سبسکرائبر بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا تاکہ انکی معاشی زندگی بھی سدھر سکے .
    باقی جو کچھ ہوا وہ تو آپکے سامنے ہے .
    ایسے ہوتے ہیں خاموش ہیرو …..بدنامی تو مول لی ساتھ میں ایک بےگناہ خاتون کی جان بچالی، اس لمبے بالوں والے کو پھانسی پر لٹکنے سے بچالیا ، ان دونوں کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچا لیا ، دو ٹکے کے صحافی کو یو ٹیوب کے سبسکرائبرز مل گئے ، ایک بیوی کو نو لکھا ہار دلا دیا
    اور اب بچے کی جان لوگے کیا ؟؟؟

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    یار …اس فورم پر آپ نادان اور عباسی فوج کے سب سے بڑے ترجمان اور خیر خواہ ہیں …غلطی سے بھی آپ لوگوں کے منہ سے فوج پر تنقیدی جملہ نہیں نکلتا نادان صاحبہ نے ڈیسکلوز کیا ہے کہ ان کے بھائی فوج میں تھے …عباسی صاحب کے بھی ایک دو قریبی آئ ایس آئی میں ہیں …ان کی تو سمجھ آتی ہے آپ کے پاس کیا عذر ہے فوج کی بدمعاشوں کو سپورٹ کرنے کا ؟ :serious:

    اقرار صاحب ۔۔۔۔

    پاکستان دنیا کا ایسا ملک ہے  جہاں پر ہر کوئی جتنی اس کی اوقات ہے اس سے وہ چار گنا زیادہ  ۔بدمعاشی کرتا ہے اب ۔۔۔۔ آپ اس فورم پر ہی دیکھ لیں ۔کوئی میاں نواز شریف کے لتے لے رہا ہے ۔کوئی پی پی ۔۔کے اور کوئی پی ٹی آئی ۔۔کے ۔۔۔۔۔اور کوئی فوج کو گالیاں دے رہا ہے ۔۔۔۔۔جن لوگوں کے سول حکومت سے مفاد وابستہ ہے ہیں ۔وہ فوج کو گالیاں دیتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔فوج نے کوئی بدمعاشی نہیں کی ہے صرف ایک سیر کو سوا سیر مل گیا ہے ۔۔۔دنیا کا یہ ہی بدستور ہے ۔جس کا جتنا بس چلتا ہے وہ دوسرے کو دبا لیتا ہے ۔۔اور میں ہمشہ تگڑے کا ساتھ دیتا ہوں ۔۔۔کیونکہ ماڑا خود بھی مرے گا اور مجھے بھی مروائے گا ۔۔۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    اور باقی یہ عذر کم ہے کہہ میرے دوستوں کے اہل خانہ فوج میں ہیں ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    یار …اس فورم پر آپ نادان اور عباسی فوج کے سب سے بڑے ترجمان اور خیر خواہ ہیں …غلطی سے بھی آپ لوگوں کے منہ سے فوج پر تنقیدی جملہ نہیں نکلتا نادان صاحبہ نے ڈیسکلوز کیا ہے کہ ان کے بھائی فوج میں تھے …عباسی صاحب کے بھی ایک دو قریبی آئ ایس آئی میں ہیں …ان کی تو سمجھ آتی ہے آپ کے پاس کیا عذر ہے فوج کی بدمعاشوں کو سپورٹ کرنے کا ؟ :serious:

    This is such a lame excuse. Our army is 800k who won’t have relative in army. I have countless, some close some distant, most notable one and most embarrassing one Late Hameed Gul. Thanks to these relatives I know how useless this institution is. Army has ruined Pakistan and are making it worse. All these boot lickers, you named few here, are true traitors and cowards. They are at lowest level of emaan who don’t think Army is doing anything wrong.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    یار …اس فورم پر آپ نادان اور عباسی فوج کے سب سے بڑے ترجمان اور خیر خواہ ہیں …غلطی سے بھی آپ لوگوں کے منہ سے فوج پر تنقیدی جملہ نہیں نکلتا نادان صاحبہ نے ڈیسکلوز کیا ہے کہ ان کے بھائی فوج میں تھےعباسی صاحب کے بھی ایک دو قریبی آئ ایس آئی میں ہیں …ان کی تو سمجھ آتی ہے آپ کے پاس کیا عذر ہے فوج کی بدمعاشوں کو سپورٹ کرنے کا ؟ :serious:

    یہ لکھنے کے بعد بھی آپ رضا صاحب سے یہ سوال کر رہے  ہیں کہ وہ کیوں کر فوج کو سپورٹ کرتے ہیں مانا کہ ان کی اپنی بھی کوئی سوچ ہے مگر دوستی کا حق بھی تو ادا کرنا ہے نہ

    ہمارے ملک میں ویسے بھی  دوستی کی بڑی بڑی مثلیں قائم ہیں

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    This is such a lame excuse. Our army is 800k who won’t have relative in army. I have countless, some close some distant, most notable one and most embarrassing Late Hameed Gul. Thanks to these relatives I know how useless this institution is. Army has ruined Pakistan and are making it worse. All these boot lickers, you named few here, are true traitors and cowards. They are at lowest level of emaan who don’t think Army is doing anything wrong.

    شیرازی جی

    آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں

    پاکستان کی پیرا ملٹری فورس ملا کر دس لاکھ سے زائد فوج ہے. انکی دوستیاں اور رشتہ داریاں ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ انکا ہر رشتہ دار اور دوست فوج کے کالے کرتوتوں کا حامی ہے

    سوشل میڈیا پر فوج کے ساتھ سب سے زیادہ کتے والی وہ گل بخاری کرتی ہے جو نہ صرف ایک جرنیل کی بیٹی ہے بلکہ ایک جرنیل کی بہو بھی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    Zeyada door maazi main janay ki zaroorat nahin. Aapko ilm hoga Kay kis Tarah IHC Kay Judge Shaukat Aziz Siddique Aur phir recently Justice Qazi Faez Essa, Aur Musharraf case ki verdict deynay walay judge Kay saath jo salook huwa is Mulk main in Ba-wardi badmashun Aur inkay touts Kay hatun tu kis Tarah se is Mulk ki Judiciary Aur deegar Bar Councils khamoshi se tamasha daikhti rahien. Aur koi nahin ager yeh Judges Aur Bar Councils Kay wakeel hi thori ghairat dekha dein apnay institution Kay khilaaf haunay Wali is musalsal tazleel pay tu shayed is Fauji badmasheya Kay hauslay itnay barhay huway na hun jitna ab kuch saloon se daikhnay main araha hay Pakistan main.

    برٹ ہاک بھائی

    سیاست دانوں اور ججز کی طرح بار ایسوسی ایشنز میں بھی بری طرح تقسیم پائی جاتی ہے. وہ وکلاء جو راولپنڈی بار میں جسٹس شوکت صدیقی کا خطاب سن کر تالیاں بجاتے نہیں تھکتے تھے اسوقت غائب ہو گئے جب جسٹس شوکت صدیقی کے ساتھ کھڑا ہونے کا وقت آیا. نتیجہ یہ ہوا کہ آئی ایس آئی نے اس کی اصلیت بے نقاب کرنے پر اسے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بننے سے پہلے پہلے سپریم کورٹ میں اپنے بوٹ چاٹنے والے ججز کے ذریعے فارغ کر دیا اور پھر کبھی اس کا کیس ہی نہیں لگنے دیا. اب آئی ایس آئی انہی بوٹ چوس ججز کے ذریعے قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس بننے سے پہلے پہلے فارغ کرنا چاہتی ہے

    بدمعاش فوج کے خلاف حوصلہ کون دکھائے گا؟ نواز شریف، قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس شوکت صدیقی نے حوصلہ دکھایا تو فوج نے ان پر اپنے خونخوار کتوں کے پٹے کھول دیے

    یہ وکیل، جج اور سیاست دان فوج کے ہاتھوں ذلت برداشت کرتے رہیں گے لیکن متحد کبھی نہیں ہونگے اور نہ ہی فوج انہیں کبھی متحد ہونے دے گی کیونکہ فوج کا مفاد انہیں تقسیم کرکے آپس میں لڑانے اور ان پر حکومت کرنے میں ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    نہ اسے خراش آئی ..نہ اس پر کسی قسم کا تشدد ہوا ..بارہ گھنٹے بعد واپسی ہو گئی …ایسی میں نے کیا بے حسی دکھا دی کہ آپ تڑپ اٹھے آپ میرے دنیا سے جانے والے یا دنیا میں رہ جانے والوں کو کچھ کہنا چاہتے ہیں تو اپنا شوق پورا کر لیں

    نادان جی

    آپ ٹھیک کہتی ہیں

    یہ سارا ڈرامہ مطیع الله جان نے خود ہی کیا تھا

    آئی ایس آئی نے ساری تحقیقات کر لی ہیں کہ اس نے کہاں سے چار کاریں، ایک پولیس کی لائٹس لگی ہوئی گاڑی ایک ایمبولینس، پولیس کی وردیاں اور دس بارہ بندے کہاں سے کرائے پر حاصل کیے تھے

    چیف جسٹس سپریم کورٹ نے آج اسی لیے اسے عدالت میں اس سلسلے میں کچھ بولنے سے روک دیا تھا کیونکہ اسے پتہ تھا کہ مطیع الله جان نے یہ سب ڈرامہ سپریم کورٹ کے ججز کو ماموں بنانے کیلیے کیا تھا

    سپریم کورٹ نے مطیع الله جان سے مزید کہا ہے کہ ہم تم جیسے دو نمبریوں کو قابو میں رکھنے کیلیے یو ٹیوب، ٹویٹر اور فیس بک پر پابندی لگانے کا سوچ رہے ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    شاوا بھئی شاوا – قرار بے خبری کی بھی ایک حد ہوتی ہے

    عھد وفا ڈرامہ کس نے لکھا تھا ؟

    :serious:

    یار …اس فورم پر آپ نادان اور عباسی فوج کے سب سے بڑے ترجمان اور خیر خواہ ہیں …غلطی سے بھی آپ لوگوں کے منہ سے فوج پر تنقیدی جملہ نہیں نکلتا نادان صاحبہ نے ڈیسکلوز کیا ہے کہ ان کے بھائی فوج میں تھے …عباسی صاحب کے بھی ایک دو قریبی آئ ایس آئی میں ہیں …ان کی تو سمجھ آتی ہے آپ کے پاس کیا عذر ہے فوج کی بدمعاشوں کو سپورٹ کرنے کا ؟ :serious:
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #52

    حیرت کچھ زیادہ نہیں ہوگئ ؟ اب اگر میں جیوجی صاحب کی پشت پر داد دیتا اور اسے سراہتا تو پھر یقینا” آپ کی تشویش میں اضافہ ہوتا ۔پس افشا یہ ہوا کہ ابھی ماشا اللہ عزت افزائ میں خاطر خواہ گنجائش موجود ہے ۔

    زیدی صاحب۔۔۔۔۔

    آپ لیگیانِ کرام ایک دوسرے کی پُشت پر ہاتھ پھیر کر داد دیں یا کسی اور مقاماتِ مقدسہ پر دادِ عیش دیں، مگر یہ تو آپ لیگی حضرات کا گھریلو معاملہ ہے، اِس جنجال پورے میں ایک غیر یعنی کالی بھیڑ کو شامل کرنے کی تُک نہیں بنتی۔۔۔۔۔

    ہم جیسے سدا کے راندہِ درگاہ تو ہمیشہ سے فاصلہ رکھئے یا آج کے لفظوں میں سوشل ڈِسٹنسنگ کے اُصول پر عمل پیرا ہیں۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    زیدی صاحب۔۔۔۔۔ آپ لیگیانِ کرام ایک دوسرے کی پُشت پر ہاتھ پھیر کر داد دیں یا کسی اور مقاماتِ مقدسہ پر دادِ عیش دیں، مگر یہ تو آپ لیگی حضرات کا گھریلو معاملہ ہے، اِس جنجال پورے میں ایک غیر یعنی کالی بھیڑ کو شامل کرنے کی تُک نہیں بنتی۔۔۔۔۔ ہم جیسے سدا کے راندہِ درگاہ تو ہمیشہ سے فاصلہ رکھئے یا آج کے معنوں میں سوشل ڈِسٹنسنگ کے اُصول پر عمل پیرا ہیں۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™©

    بکرا عید کی آمد ہے آپکے مشاہدے کی حس بلکہ محسوس کرنے کی حس بھی عالم رواں کو رواں دواں ہو چکی

    سرکار زمانہ بدل گیا ہم داد پشت پر ہاتھ پھیر کر نہیں من من کرنے والوں کو بازو گھسا کر دیتے ہے

    پر آپ ہیں کہ محسوس ہی نہیں کرتے – برے حوصلے والے ہیں سرکار میری

    اویں تو فورم آپکو لتی لاؤ کے نام نہیں یاد کرتا

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    یہ لکھنے کے بعد بھی آپ رضا صاحب سے یہ سوال کر رہے ہیں کہ وہ کیوں کر فوج کو سپورٹ کرتے ہیں مانا کہ ان کی اپنی بھی کوئی سوچ ہے مگر دوستی کا حق بھی تو ادا کرنا ہے نہ ہمارے ملک میں ویسے بھی دوستی کی بڑی بڑی مثلیں قائم ہیں :bigthumb:

    فورم پر واپسی ۔۔مبارک ۔۔امید ہے آپ خیریت سے رہی ہونگی ۔۔۔۔۔۔نایاب جی میرا اور ان دوستوں کا تعلق بہت پرانا ہے ۔ہم ایک دوسرے کو سالوں سے جانتے ہیں ۔۔۔۔۔سالوں سے مراد ۔۔ماہ سال ہے ۔۔۔۔کچھ لوگوں کا ایمان ہے کہہ آنکھیں خدا نے صرف رونے کے لیے بنائی ہیں ۔۔۔اس لیے انہوں نے ہر حال میں رونا ہے اور آپنی مزری کا ذمہ دار کسی اور کو ٹھہرانا ہے ۔۔۔۔۔۔ہر شخص  نہ تو ہر کسی کا دوست ہوسکتا ہے اور نہ ہی ہر کسی کا دشمن ۔۔۔۔۔اب یہ لوگ جس کو برا بھلا کہیں ۔تو میرے لیے ضروری نہیں کہہ میں بھی اس کو برا بھلا کہوں ۔۔۔۔۔۔

    اور ویسے بھی ہم یاروں کے یار اور بے لوث خدمت  کا  نعرہ بلند کرنے والے  ہیں ۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55
    زیدی صاحب۔۔۔۔۔ آپ لیگیانِ کرام ایک دوسرے کی پُشت پر ہاتھ پھیر کر داد دیں یا کسی اور مقاماتِ مقدسہ پر دادِ عیش دیں، مگر یہ تو آپ لیگی حضرات کا گھریلو معاملہ ہے، اِس جنجال پورے میں ایک غیر یعنی کالی بھیڑ کو شامل کرنے کی تُک نہیں بنتی۔۔۔۔۔ ہم جیسے سدا کے راندہِ درگاہ تو ہمیشہ سے فاصلہ رکھئے یا آج کے لفظوں میں سوشل ڈِسٹنسنگ کے اُصول پر عمل پیرا ہیں۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™©

    گنہگار ہوں ، گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا

    پرہیز گاروں سے میں اکثر پرھیز کرتا ہوں ۔

    فاصلہ رکھنا اچھی بات ہے ۔ اس کا اطلاق زندگی کے دوسرے شعبوں میں بھی کیا کیجے۔

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56
    This is such a lame excuse. Our army is 800k who won’t have relative in army. I have countless, some close some distant, most notable one and most embarrassing Late Hameed Gul. Thanks to these relatives I know how useless this institution is. Army has ruined Pakistan and are making it worse. All these boot lickers, you named few here, are true traitors and cowards. They are at lowest level of emaan who don’t think Army is doing anything wrong.

    شیرازی صاحب …آپ کی بات ٹھیک ہے کہ بیرون ملک پاکستانی جن کے رشتہ دار فوج میں ہیں وہی ان کے کچے چٹھے کھولتے ہیں …باوا جی کی بات بھی درست ہے کہ مطیع اللہ جان کا باپ فوج میں تھا اور اس نے خود بھی کاکول میں تین سال لگائے ہیں یا کہ گل بخاری ایک جنرل کی بیٹی اور بہو ہے …لیکن ایسے لوگ تعداد میں قلیل ہیں …بس کتنی کے چند لوگ سوشل میڈیا پر رولا ڈالتے رہتے ہیں …مگر اہل پنجاب کی اکثریت فوج کو سپورٹ کرتی ہے ..اور اب پی ٹی آئی کے سپوٹرز بھی مشرف بہ فوج ہوچکے ہیں

    آپ نے نادان جی کا پچھلا پوسٹ پڑھ لیا ہوگا کہ فوج پر پر تنقید کا مطلب یہ ہے

    آپ میرے دنیا سے جانے والے یا دنیا میں رہ جانے والوں کو کچھ کہنا چاہتے ہیں تو اپنا شوق پورا کر لیں

    ظاہر ہے کہ  یہ صرف جذباتی وابستگی ہے
    زیادہ اچنبے کی بات یہ ہے کہ بیرون ملک رہ کر بھی فوج کے سپوٹرز کو انسانی حقوق کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے ..نائن الیون کے بعد امریکا میں انفرادی سطح پر اقلیتوں اور خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف کچھ تشدد ہوا تھا ..مگر ریاستی ادارے اور سول سوسائٹی ان اقلیتوں کی حفاظت کے لیے سامنے آئے …میری ایک دوست سے اس موضوع پر بات ہوئی تو اس نے بڑے جوش سے کہا کہ امریکا میں مجھے کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا کیونکہ میں ٹیکس دیتا ہوں یہاں کا شہری ہوں …جس پر میں نے جواب دیا کہ ٹیکس کے نام پر پھنے خان نہ بنو ..یہ پروٹیکشن تمہیں ریاست اور ریاستی ادارے جیسا کہ عدلیہ  دے رہے ہیں ..یہ ادارے  انتہائی مضبوط ہیں اور ان اداروں کی مضبوطی کے پیچھے امریکی عوام کی اکثریت ہے جوکہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ چاہتی ہے اور دل سے چاہتی ہے

    پاکستان کا ذکر آتے ہی ان بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کے دماغ سے انسانی حقوق دو سیکنڈ میں رفو چکر ہوجاتے ہیں ..سوشل میڈیا پر بڑے اعلیٰ قسم کے تبصرے پڑھنے کو ملتے ہیں …مثلاً اس نے کچھ نہ کچھ کیا ہی ہوگا تبھی تو آئی ایس آئی نے اس کو اٹھایا ہے ..ورنہ مجھے یا کسی اور کو آج تک کیوں نہیں اٹھایا ..کوئی دوسرا بولے گا کہ اس کا تو نون  لیگی کنکشن ہے یہ پٹواری ہے جوبھی ہوا اچھا ہوا …تیسرا بیان دے گا کہ اداروں کی توہین کرو گے تو ایسا ہی ہوگا …چوتھا بندا یہ کہے گا کہ خود ہی اغوا کا  ڈرامہ کیا ہے

    یعنی کوئی بھی یہ معمولی سا نکتہ نہیں سمجھ رہا کہ ریاست جوکہ ایک شہری کو اس کے حقوق کی فراہمی کی ذمہ دار ہے وہی ایک ٹویٹ کی بنا پر اس کی حفاظت کرنے کی بجاۓ اس کو اغوا کر رہی ہے اور پاکستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد اس کو صحیح  اور حق بجانب سمجھتی ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57

    shami11

    shami bhai

    jo baat main ne aap swe ki Islamabad High court wali , woh matih ullah Jaan khud bhi kar raha hai , plzzz video dekhain

    Fauj ko sab se ziada ghussa Islamabad high court par hoga

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    shami11

    aap zara Post no 43 wali video dekhain

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    لگتا ہے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنا کافی کامیاب رہا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    لگتا ہے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنا کافی کامیاب رہا ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    yaar main pura interview nahi sun sakta

    aap ki is baat ka kia matlab hai k lagta hai software ……………………….

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 159 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi