Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 159 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #121
    I think he has been tortured, whenever agencies pick they torture. I fail to understand Bawa Jee’s software update lingo. What the hell is software update? Torture is secondary debate, primary issue is kidnapping journalists like this. You said agencies did the right thing. Can you elaborate that part how the hell is this right?

    بلکل واضح ہے ۔۔جیسے تم یہاں لوگوں کے منھ میں آپنے الفاظ ڈالنا چاہتے ہو کہہ سب لوگ تیری مرضی کے مطابق قوالی کریں ۔۔۔ویسے ہی ایجنسی بھی کرتی ہے ۔۔۔۔کتنے تھے جو آئے دن  تنقید کرتے تھے ۔۔۔۔۔جس دن سے ان خدمت مدارت ہوئی ہے ۔۔کبھی کسی نے گلہ شکوہ کیا ہے ۔۔۔اور جس طرح کا تیرا رویہ ہے تیرا بس چلے تو  ہم کو کسی برقی گولی سے آڑا دے  ۔وہ تو شکر ہے ابھی تک گولی ایجاد نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔

    یہ  سب طاقت کا نشہ ہے ۔۔۔۔اور جس کے پاس طاقت ہو وہ  دوسروں کو دبا کر رکھتا ہے ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #122
    باقی رہی ٹارچر کی بات اگر مطیع اللہ کہتا ہے کہہ مجھے دھمکایا گیا ہے۔۔بیوی بچوں کے نام لیکر  خطرناک نتائج بھگتنے کا کہا گیا  اور پانی  پینے نہیں دیا گیا ۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔تو بات بنتی تھی شیرازی یا تم  نے ساری زندگی  کسی کو مارا نہیں اور نہ ہی مار کھائی ہے ۔۔

    اور فورم سے کسی پوچھ لے جتنی دفعہ اس نے مار کھانے ذکر خیر کیا ۔۔اگر کسی بندے کو اتنی دفعہ مار پڑی ہو ۔۔تو وہ ایک ہفتہ بیڈ سے ہل نہیں سکتا

    اور جو باوا جی نے جو  سافٹ وئیر کی بات کی ہے ۔۔۔۔اس کو سمجھا  کے چھوڑ دیا گیا ہے ۔کہہ تم فوجی کے پتر بنو ۔۔نہ کہہ سویلن  کے ۔۔۔ورنہ بندے دا پتر بنا دیئے جاو گے ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #123
    Bawa Jee What do you mean by software update. Are you saying when ISI kidnaps someone with military connections, they tell him or her we won’t touch you since you had military connections but please don’t push us. And then people like Gul Bukhari and Matiullah say appreciate your courtesy, message well received. Is this what you call software update, just few threats. I think in both cases it was media pressure that they had to release. Software can’t be updated w/o physical torture. If I am not wrong per video even when they are kidnapping Matiullah they were being physical

    شیرازی جی

    یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے جو سمجھنی اتنی مشکل ہو

    جو شخص آئی ایس آئی کی طرف سے اغوا کے بعد جس حالت میں ملا ہے اس سے اندازہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے کہ کس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ہے؟

    چند مثالیں میں نے آپ کو دی ہیں جن میں سلیم شہزاد، حامد میر، عمر چیمہ، احمد نورانی، گل بخاری، کرنل انعام الرحیم اور مطیع الله جان شامل ہیں. کیا آپ کو ان کے ساتھ سلوک میں واضح فرق نظر نہیں آتا ہے؟ وہ فرق کیوں ہے؟

    مطیع الله جان اپنی ویڈیو میں کہتا ہے کہ میں نے اغوا کاروں سے کہا کہ میرے بیوی بچوں کو بتا دیں کہ میں خیریت سے ہوں اور انہوں نے کہا کہ آپ کے گھر والوں کو بتا دیا ہے کہ آپ ٹھیک ہیں

    اتنی کرم نوازی کوئی فوجی ایجنسی کس پر کر سکتی ہے؟

    فوج اور اس کی ایجنسیوں کو اگر میڈیا کے دباو کی اتنی پرواہ ہوتی تو وہ کھل کر اتنی گھٹیا حرکتیں کیوں کر رہی ہوتیں؟ وہ تو سپریم کورٹ کو اپنی لونڈی سمجھکر جوتے کی نوک پر لکھتی ہیں، میڈیا کے دباو میں کیا آئیں گی؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #124
    Ghost Protocol bhai I don’t think I am being personal but I admit I couldn’t keep emotions out of clueless comments of both نادان and SaleemRaza on this issue. When they both couldn’t defend their senseless comments they said I am being personal. One is saying they should have shaved his head, the other is saying it’s a drama staged by him. Both then said why I want them to toe my line. Another baseless spin. I wanted them to defend on merit, give a freaking reason why ISI did what they did. Denial here is stupidity and that’s what I called out. SaleemRaza is a biggest hypocrite a GHQ puppy who claims to be N-leaguer is a joke and that’s why I reckon Atif Qazi has had enough. All these are legit political attacks on two GHQ mouth pieces, I am not being personal and I don’t need to. On the contrary on personal level I applaud the sense of humor of both @nadan and SaleemRaza. But when they can’t defend their senseless spin for GHQ they are trying to hide behind personal attacks shield.

    شیرازی بھائی،
    یقینی طور پر کچھ بھی کہنا مشکل ہے مگر میرے خیال میں یہاں کسی بھی بلاگر کا کس ادارے یا کسی جماعت کے میڈیا سیل ( عامر صدیق اور حفیظ صاحب کے بارے میں شکوک و شبہات موجود ہیں) سے براہ راست کویی تعلق نہیں ہے اور لوگوں کے بس خیالات ہیں کل کویی شخص سورج پر چائنا کٹنگ کرکے اس پر قبضہ کا دعوی کرے تو اسکے دعوی کو کویی با شعور شخص سنجیدگی سے لے کر جذبات میں اس سے دستاویزات طلب نہیں کرے گا . یا اس سلسلے میں مدلل بحث کرنا پسند نہیں کرے گا
    باقی ہر انسان اپنے ضمیر کی روشنی میں موقف اپنانے میں آزاد ہے اور مجھ پر ہر گز فرض نہیں ہے کہ میں دوسرے کے موقف کے بارے میں جواب طلبی کرتا پھروں، بہت زیادہ ہو گیا تو اس موقف کو سمجھنے کے لئے شائستہ انداز میں چند سوالات کرلیں. جوابات میں ربط یا دلیل نہیں ہوگا تو کھل کر سامنے آجاے گا .

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #125
    شیرازی بھائی، یقینی طور پر کچھ بھی کہنا مشکل ہے مگر میرے خیال میں یہاں کسی بھی بلاگر کا کس ادارے یا کسی جماعت کے میڈیا سیل ( عامر صدیق اور حفیظ صاحب کے بارے میں شکوک و شبہات موجود ہیں) سے براہ راست کویی تعلق نہیں ہے اور لوگوں کے بس خیالات ہیں کل کویی شخص سورج پر چائنا کٹنگ کرکے اس پر قبضہ کا دعوی کرے تو اسکے دعوی کو کویی با شعور شخص سنجیدگی سے لے کر جذبات میں اس سے دستاویزات طلب نہیں کرے گا . یا اس سلسلے میں مدلل بحث کرنا پسند نہیں کرے گا باقی ہر انسان اپنے ضمیر کی روشنی میں موقف اپنانے میں آزاد ہے اور مجھ پر ہر گز فرض نہیں ہے کہ میں دوسرے کے موقف کے بارے میں جواب طلبی کرتا پھروں، بہت زیادہ ہو گیا تو اس موقف کو سمجھنے کے لئے شائستہ انداز میں چند سوالات کرلیں. جوابات میں ربط یا دلیل نہیں ہوگا تو کھل کر سامنے آجاے گا .

    I never said these GHQ puppies are on ISI’s payroll. All I said in such serious matters if you try to spin for GHQ give some damn arguments which I am sure @shahidabbasi would have had he pitched in. You follow MQM but don’t agree with everything they do. Things that you cont defend either pass on them or just say you don’t agree and can’t justify. But to say victim is staging all this and give a clean slip to oppressor is not on. This is no way to strike balance between two sides. I stand by victim with all my emotions. If they can’t defend they should stay out of discussion. They have no right to insult victims here. They get ample opportunity to play cute here. Kidnappings journalists is blatant terrorism by ISI, it’s no cuteness matter.

    Now @saleemraza  has another bizarre  spin, I try to suppress dissenting voices so why do I have problem if ISI is doing the same? Now when did I suppress any voice, I am always for plurality of opinions. Even on this matter I am pleading them to debate not just act cute. When @nadan Jee can’t defend army she drags her family in to detract the debate. SaleemRaza same BS, I am being personal. Get to the meat of the matter and stop divulging the debate. Army has fcuked up this country and these self proclaimed GHQ spin Doctors are just playing cute here.

    @nadan has one new mantra Politicians made army strong. Army was strong from day one. We got 19% of country and 32% of army. The 800 pound elephant in the room is army. She blames Judiciary for IM’s failures but not the army. If Politicians are culprit what about biggest boot lickers IK, Sheikh Rasheed and this whole bloody Musharraf 2.0 regime. I don’t blame them as such. They are the victims. After bringing IK they took away Asad Omer, JKT and so many more. The economy cannot turn around until GHQ let Politicians normalize relations with India. The moment we normalize a bit they deflate the whole progress through terrorist attacks be it Kargil, Mumbai or Kashmir.

    I am sure there would be other side of arguments. To further the debate we need bit more mature spin doctors like @shahidabbasi

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #126
    I never said these GHQ puppies are on ISI’s payroll. All I said in such serious matters if you try to spin for GHQ give some damn arguments which I am sure @shahidabbasi would have had he pitched in. You follow MQM but don’t agree with everything they do. Things that you cont defend either pass on them or just say you don’t agree and can’t justify. But to say victim is staging all this and give a clean slip to oppressor is not on. This is no way to strike balance between two sides. I stand by victim with all my emotions. If they can’t defend they should stay out of discussion. They have no right to insult victims here. They get ample opportunity to play cute here. Kidnappings journalists is blatant terrorism by ISI, it’s no cuteness matter. Now SaleemRaza has another bizarre spin, I try to suppress dissenting voices so why do I have problem if ISI is doing the same? Now when did I suppress any voice, I am always for plurality of opinions. Even on this matter I am pleading them to debate not just act cute. When @nadan Jee can’t defend army she drags her family in to detract the debate. SaleemRaza same BS, I am being personal. Get to the meat of the matter and stop divulging the debate. Army has fcuked up this country and these self proclaimed GHQ spin Doctors are just playing cute here. @nadan has one new mantra Politicians made army strong. Army was strong from day one. We got 19% of country and 32% of army. The 800 pound elephant in the room is army. She blames Judiciary for IM’s failures but not the army. If Politicians are culprit what about biggest boot lickers IK, Sheikh Rasheed and this whole bloody Musharraf 2.0 regime. I don’t blame them as such. They are the victims. After bringing IK they took away Asad Omer, JKT and so many more. The economy cannot turn around until GHQ let Politicians normalize relations with India. The moment we normalize a bit they deflate the whole progress through terrorist attacks be it Kargil, Mumbai or Kashmir. I am sure there would be other side of arguments. To further the debate we need bit more mature spin doctors like @shahidabbasi

    شیرازی تجھے جی ایچ کیو سے پرابلم ہے تم دن رات بھونکو ۔۔جس دن منع کیا اس دن ۔۔ مجھے جوتے مارنا ۔۔۔تیرا کوئی نقصان ہوا ہوگا میرا نہیں ہوا اس لیے مجھے تم کو وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ۔ہے ۔۔۔۔۔۔اور نہ کبھی میں نے تم سے کوئی وضاحت مانگی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    اگر تم کو کسی ایجنسی سے زیادہ تکالیف ہے تم ہیڈ کوارٹر تہرے گھر سے دور نہیں ہے ۔۔۔۔ان سے جکر وضاحت مانگو ۔۔امید ہے وہ تم کو ٹھنڈا ضرور کریں گے

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #127
    I never said these GHQ puppies are on ISI’s payroll. All I said in such serious matters if you try to spin for GHQ give some damn arguments which I am sure @shahidabbasi would have had he pitched in. You follow MQM but don’t agree with everything they do. Things that you cont defend either pass on them or just say you don’t agree and can’t justify. But to say victim is staging all this and give a clean slip to oppressor is not on. This is no way to strike balance between two sides. I stand by victim with all my emotions. If they can’t defend they should stay out of discussion. They have no right to insult victims here. They get ample opportunity to play cute here. Kidnappings journalists is blatant terrorism by ISI, it’s no cuteness matter. Now SaleemRaza has another bizarre spin, I try to suppress dissenting voices so why do I have problem if ISI is doing the same? Now when did I suppress any voice, I am always for plurality of opinions. Even on this matter I am pleading them to debate not just act cute. When @nadan Jee can’t defend army she drags her family in to detract the debate. SaleemRaza same BS, I am being personal. Get to the meat of the matter and stop divulging the debate. Army has fcuked up this country and these self proclaimed GHQ spin Doctors are just playing cute here. @nadan has one new mantra Politicians made army strong. Army was strong from day one. We got 19% of country and 32% of army. The 800 pound elephant in the room is army. She blames Judiciary for IM’s failures but not the army. If Politicians are culprit what about biggest boot lickers IK, Sheikh Rasheed and this whole bloody Musharraf 2.0 regime. I don’t blame them as such. They are the victims. After bringing IK they took away Asad Omer, JKT and so many more. The economy cannot turn around until GHQ let Politicians normalize relations with India. The moment we normalize a bit they deflate the whole progress through terrorist attacks be it Kargil, Mumbai or Kashmir. I am sure there would be other side of arguments. To further the debate we need bit more mature spin doctors like @shahidabbasi

    شیرازی صاحب آپ لوگوں کو جی ایچ کیو پپیز اور بوٹ لِکرز جیسے القابات دے کر خود ہی ماحول کو غلط سائیڈ پر لے جا رہے ہیں او پھر اس کے جواب میں کچھ برے الفاظ دوسری طرف سے بھی آرہے ہیں۔ آپ اپنا مدعا ان الفاظ کے استعمال کے بغیر بھی بہت اچھی طرح سمجھا سکتے تھے اور جو آپ کی بات سمجھنا چاہتے ہیں وہ شاید بہتر طریقے سے آپ کی بات سمجھتے بھی اور شاید اس بحث میں حصہ لینے میں دلچسپی بھی دکھاتے۔

    باقی آپ کی کریکشن کے لئے عرض ہے کہ پارٹیشن کے وقت پاکستان ایریا وائز ۱۹ فیصد نہی ٹوٹل انڈیا کا چوبیس فیصد تھا۔
    فوج کا تعلق کیوں کہ (نارملی) بارڈر سیکورٹی سے ہوتا ہے تو اس بارے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پارٹیشن کے وقت پاکستان کے بارڈرزانڈیا کے بارڈرز کے مقابل چھیئتر فیصد تھے یعنی پاکستان کے لینڈبارڈرز کی لمبائی ۱۱۴۰۰ کلو میٹر اور انڈیا کے بارڈرز کی لمبائی ۱۵۰۰۰ کلومیٹر تھی۔ تو آپ کے اعتراض کہ ۲۴ فیصد خطے کو ۳۳ فیصد آرمی کیوں دی گئی کو ایریا، پاپولیشن اور بارڈرز لینگتھ کے ایک فارمولے کے تحت منصفانہ تقسیم کیا گیا تھا۔

    واپس موضوع پر۔ فوج نے مطیع کو خود اٹھایا یا پولیس سے اٹھوایا، جو بھی طریقہ اپنایا ہو قابلِ مذمت عمل ہے۔ میرے خیال میں یہ عمل خود فوج کے حق میں بھی اِن لونگر رن اچھا نہی ہے۔ یہاں تک تو ہے اصولی بات۔ اس کے بعد میرا آپ سےایک مودبانہ ساسوال ہے جو کہ آپ شاید امریکہ اور پاکستان کی دہری شہریت رکھتے ہیں یا پھر کسی نہ کسی نہج پر دونوں ہی ممالک سے تعلق رکھتے ہیں تو یہ بتائیے کہ کیا کبھی آپ نے امریکہ میں ایجنسیز کی طرف سے لوگوں کو اٹھا کر غائب کرنے کے خلاف احتجاج کیا؟ یا کسی ایسی آرگنائزیشن کے ساتھ ہیں جو اسے ہائی لائٹ کرتی ہے؟
    دوسرے یہ بتائیں کہ جب شہباز شریف دو اڑھائی سو بندوں کو عابد باکسر جیسے پولیس آفیسرز کے ذریعے پولیس مقابلے میں مروا دیتا ہے یا اس بارے کوئی بات ہوتی ہے تو کیا آپ نے کبھی اس کے خلاف ایک دفعہ بھی کبھی احتجاج ریکارڈ کرایا، ایک پوسٹ لکھی یا صرف اشارہ بھی کیا؟
    لازما میرے یہ سوال کچھ ایسے لگتے ہونگے جیسے میں آرمی کی کرتوتوں کو جسٹیفائی کرنے کی کوشش میں یہ لکھ رہا ہوں لیکن ایسا نہی ہے کیوں کہ میں غلط کو سب سے پہلے غلط کہہ چکا ہوں۔ میرا مقصد یہاں آپ جیسے مفکروں کو جسٹ ون سائیڈڈ  شارٹ سائیٹڈنس اجاگر کرنا چاہتا ہوں۔ بھٹو آج بھی زندہ ہے لیکن کیا اس نے کسی باریش مخالف کو چھوڑا جس کی پچھاڑی میں ڈنڈے نہ دئیے ہوں، لوگوں کی ریڑھ کی ہڈیاں نہ توڑی ہوں۔ کہیں تو فوجیوں کی طرح سیاست دانوں کی ایسی ہی کرتوتوں سے دو صفحے بھر دوں۔
    کہنا یہ چاہتا ہوں کہ یس فوج نے اس ملک کا ستیاناس کیا ہے لیکن اتنا ہی حصہ سیاست دانوں بلکہ معاشرے نے بھی ڈالا ہے۔ کیا یہ سیاست دان ہی نہی تھے جنہوں نے اس کے باوجود ایوب خان کو پہلے آرمی چیف اور پھر وزیر دفاع لگاکر اس لا متناہی غاصبانہ تسلسل کی بنیاد رکھی کہ قائدِ اعظم نے اسے سیاسی بیان دینے پر سزا بھی دی تھی۔ کیا یہی سیاست دان بھٹو سے لے کر بے نظیر، شریف اور عمران سے ہوتے ہوئے جنریلوں سے ساز باز کر کے حکومتیں نہی لیتے  آئے ۔
    فوجی حکومتیں بناتے توڑتے اور مارشل لاء لگاتے ہیں بہت غلط کرتے ہیں ملک تباہ کرتے ہیں ہم مزمت کرتے ہیں لیکن
    کیا سیاست دان بلکل یہی نہی کرتے جب سوال بیسک ڈیموکریسی کا ہو۔ کیا جب سے مشرف گیا ہے، ان تین سول حکومتوں نے بلدیاتی نظام چلنے دیا؟ کیا آئین میں وفاقی صوبائی اور بلدیاتی حکومتوں کو برابر کی اہمیت نہی دی گئی؟؟
    ۔
    ہاں فوج کا قصور زیادہ ہے لیکن انہیں سپیس کرپٹ اور طاقت کا بھوکا سیاست دان مہیا کرتا ہے وہی کچھ نیچلے لیول پر کرنے کے لئے جو وہ اوپر کر رہے ہیں۔ کہاں ہے میاں صاحب کا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ؟ کیا وہ ساز باز کر کے اپنی بیٹی کو چپ کرا کے اور حکومت کو پانچ سال چلنے دینے کی ڈیل کر کے اپنی پلیٹیں ٹھیک کرانے نہی چلا گیا؟؟

    کہنا یہ چاہتا ہوں کہ ہاں فوج جمہوریت کی غاصب ہے لیکن اس کی وجہ سارے سسٹم ہی کا غاصب ہونا ہے بشمول عوام، سیاست دان بیوروکریٹ اور فوج۔

    آپ کا کوئی ایک مین سٹریم سیاست دان تو فوج کا ساتھ چھوڑے اور غلط کے خلاف آواز اٹھائے اور ووٹ کا حق ادا کرے۔
    انہیں تو اربوں لوٹنے اور طاقت کے نشے نے فوجیوں کا تھوک چاٹنے پر لگا رکھا ہے اور ہم سے آپ چاہتے ہیں کہ ہم بتائیں کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔

    کیا یہاں بات بڑے غاصب، چھوٹے غاصب، لوکل غاصب اور غاصب معاشرے کی نہی ہے جس میں کہ ہر شہری اپنے اپنے غاصب کی جرابیں استری کر رہا ہے اور دوسرے غاصب کی ستھن کی سلوٹیں گن رہا ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129
    I never said these GHQ puppies are on ISI’s payroll. All I said in such serious matters if you try to spin for GHQ give some damn arguments which I am sure @shahidabbasi would have had he pitched in. You follow MQM but don’t agree with everything they do. Things that you cont defend either pass on them or just say you don’t agree and can’t justify. But to say victim is staging all this and give a clean slip to oppressor is not on. This is no way to strike balance between two sides. I stand by victim with all my emotions. If they can’t defend they should stay out of discussion. They have no right to insult victims here. They get ample opportunity to play cute here. Kidnappings journalists is blatant terrorism by ISI, it’s no cuteness matter. Now SaleemRaza has another bizarre spin, I try to suppress dissenting voices so why do I have problem if ISI is doing the same? Now when did I suppress any voice, I am always for plurality of opinions. Even on this matter I am pleading them to debate not just act cute. When @nadan Jee can’t defend army she drags her family in to detract the debate. SaleemRaza same BS, I am being personal. Get to the meat of the matter and stop divulging the debate. Army has fcuked up this country and these self proclaimed GHQ spin Doctors are just playing cute here. @nadan has one new mantra Politicians made army strong. Army was strong from day one. We got 19% of country and 32% of army. The 800 pound elephant in the room is army. She blames Judiciary for IM’s failures but not the army. If Politicians are culprit what about biggest boot lickers IK, Sheikh Rasheed and this whole bloody Musharraf 2.0 regime. I don’t blame them as such. They are the victims. After bringing IK they took away Asad Omer, JKT and so many more. The economy cannot turn around until GHQ let Politicians normalize relations with India. The moment we normalize a bit they deflate the whole progress through terrorist attacks be it Kargil, Mumbai or Kashmir. I am sure there would be other side of arguments. To further the debate we need bit more mature spin doctors like @shahidabbasi

    شیرازی صاحب! تھوڑی دیر کو مطیع اللہ جان کے واقعے کو ڈرامہ کہنے والوں کی موقف اگر مان لیا جائے تو کیا پاکستانی فوج اور متعلقہ ایجنسیوں کی اہلیت پر سوال نہیں اٹھتے کہ وفاقی دارالحکومت سے پانچ دس افراد کسی کو بھی اغوا کرکے لے جاسکتے ہیں( بشکریہ سی سی ٹی وی ویڈیو)؟؟ کل کلاں کو اسی طرح ڈرامے کرنے والے اگر کسی ریٹائرڈ کرنل، برگیڈئیر یا میجر جنرل وغیرہ کو اغوا کرکے لے گئے تو فوج اپنا منہ کسی کو دکھانے کے قابل نہیں رہے گی۔ یہ ملک ہمارے فوجی جوانوں کیلئے روز بروز خطرناک ہوتا جارہا ہے۔
    اگر مطیع اللہ جان جیسا غریب سا صحافی ایسا ڈرامہ رچا سکتا ہے کہ پانچ گاڑیاں اور دس افراد کی مدد سے خود کو اغوا بھی کروائے اور تشدد بھی کروائے( بشکریہ سی سی ٹی وی ویڈیو) اور پھر آب پارہ اور راولپنڈی میں موجود دنیا کی نمبر ون ایجنسی کے اہلکار بھی اسے شام تک بازیاب نہ کروا سکیں تو پھر اگر کسی دن را یا پھر این ڈی ایس نے ایسا کچھ پلان کرلیا تو یہ تو اوکاڑہ سے آصف غفور یا اسلام آباد سے ریٹائرڈ جنرل عاصم باجوہ کو کس قدر آسانی سے لے جائیں گے اور راز اگلوائیں گے؟؟ میرا تو سوچ سوچ کر بلڈ پریشر ڈاون ہورہا ہے۔ آپکا کیا حال ہے؟؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129
    شیرازی صاحب! تھوڑی دیر کو مطیع اللہ جان کے واقعے کو ڈرامہ کہنے والوں کی موقف اگر مان لیا جائے تو کیا پاکستانی فوج اور متعلقہ ایجنسیوں کی اہلیت پر سوال نہیں اٹھتے کہ وفاقی دارالحکومت سے پانچ دس افراد کسی کو بھی اغوا کرکے لے جاسکتے ہیں( بشکریہ سی سی ٹی وی ویڈیو)؟؟ کل کلاں کو اسی طرح ڈرامے کرنے والے اگر کسی ریٹائرڈ کرنل، برگیڈئیر یا میجر جنرل وغیرہ کو اغوا کرکے لے گئے تو فوج اپنا منہ کسی کو دکھانے کے قابل نہیں رہے گی۔ یہ ملک ہمارے فوجی جوانوں کیلئے روز بروز خطرناک ہوتا جارہا ہے۔ اگر مطیع اللہ جان جیسا غریب سا صحافی ایسا ڈرامہ رچا سکتا ہے کہ پانچ گاڑیاں اور دس افراد کی مدد سے خود کو اغوا بھی کروائے اور تشدد بھی کروائے( بشکریہ سی سی ٹی وی ویڈیو) اور پھر آب پارہ اور راولپنڈی میں موجود دنیا کی نمبر ون ایجنسی کے اہلکار بھی اسے شام تک بازیاب نہ کروا سکیں تو پھر اگر کسی دن را یا پھر این ڈی ایس نے ایسا کچھ پلان کرلیا تو یہ تو اوکاڑہ سے آصف غفور یا اسلام آباد سے ریٹائرڈ جنرل عاصم باجوہ کو کس قدر آسانی سے لے جائیں گے اور راز اگلوائیں گے؟؟ میرا تو سوچ سوچ کر بلڈ پریشر ڈاون ہورہا ہے۔ آپکا کیا حال ہے؟؟

    عاطف صاحب ۔۔

    ماشااللہ  آپ بھی جوانی میں لڑائی  وغیرہ کرتے رے ہونگے ۔۔۔مارا بھی ہوگا ۔۔اور مار بھی کھائی ہوگی آپ مجھے صرف یہ بتا دیں  جتنی دفعہ  مطیع اللہ  جان کہہ مجھے مارا گیا ہے ۔۔۔اگر کسی شخص اتنی مار پڑی ہوتو کیا وہ دوسرے عدالت پیدل چل کر جاسکتا ہے ۔۔اور دوسرے دن صوفے پر بیٹھ کر الف لیلیہ کی کہانی سنا سکتا ہے ۔۔

    ہاں پہلے ہی کہہ دیتا کہہ مجھے مارا نہیں بس سافٹ وئیر  آپ ڈیٹ کر کےچھوڑدیا گیا ہے۔۔۔۔۔تو کوئی ڈرامہ نہ کہتا ۔۔۔۔اور ہم کو بار یہ جی ایچ کیو کے ۔۔پیپی کہہ رہا ہے اگر جی ایچ کیو سے کوئی لینا دینا ہوتا تو اس کی منجھی کب کی ٹھوک دی ہوتی ہم نے ۔۔

    ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130
    I never said these GHQ puppies are on ISI’s payroll. All I said in such serious matters if you try to spin for GHQ give some damn arguments which I am sure @shahidabbasi would have had he pitched in. You follow MQM but don’t agree with everything they do. Things that you cont defend either pass on them or just say you don’t agree and can’t justify. But to say victim is staging all this and give a clean slip to oppressor is not on. This is no way to strike balance between two sides. I stand by victim with all my emotions. If they can’t defend they should stay out of discussion. They have no right to insult victims here. They get ample opportunity to play cute here. Kidnappings journalists is blatant terrorism by ISI, it’s no cuteness matter. Now SaleemRaza has another bizarre spin, I try to suppress dissenting voices so why do I have problem if ISI is doing the same? Now when did I suppress any voice, I am always for plurality of opinions. Even on this matter I am pleading them to debate not just act cute. When @nadan Jee can’t defend army she drags her family in to detract the debate. SaleemRaza same BS, I am being personal. Get to the meat of the matter and stop divulging the debate. Army has fcuked up this country and these self proclaimed GHQ spin Doctors are just playing cute here. @nadan has one new mantra Politicians made army strong. Army was strong from day one. We got 19% of country and 32% of army. The 800 pound elephant in the room is army. She blames Judiciary for IM’s failures but not the army. If Politicians are culprit what about biggest boot lickers IK, Sheikh Rasheed and this whole bloody Musharraf 2.0 regime. I don’t blame them as such. They are the victims. After bringing IK they took away Asad Omer, JKT and so many more. The economy cannot turn around until GHQ let Politicians normalize relations with India. The moment we normalize a bit they deflate the whole progress through terrorist attacks be it Kargil, Mumbai or Kashmir. I am sure there would be other side of arguments. To further the debate we need bit more mature spin doctors like @shahidabbasi

    They went back to Crime scene and filmed it to save the evidence.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #131
    شیرازی صاحب! تھوڑی دیر کو مطیع اللہ جان کے واقعے کو ڈرامہ کہنے والوں کی موقف اگر مان لیا جائے تو کیا پاکستانی فوج اور متعلقہ ایجنسیوں کی اہلیت پر سوال نہیں اٹھتے کہ وفاقی دارالحکومت سے پانچ دس افراد کسی کو بھی اغوا کرکے لے جاسکتے ہیں( بشکریہ سی سی ٹی وی ویڈیو)؟؟ کل کلاں کو اسی طرح ڈرامے کرنے والے اگر کسی ریٹائرڈ کرنل، برگیڈئیر یا میجر جنرل وغیرہ کو اغوا کرکے لے گئے تو فوج اپنا منہ کسی کو دکھانے کے قابل نہیں رہے گی۔ یہ ملک ہمارے فوجی جوانوں کیلئے روز بروز خطرناک ہوتا جارہا ہے۔ اگر مطیع اللہ جان جیسا غریب سا صحافی ایسا ڈرامہ رچا سکتا ہے کہ پانچ گاڑیاں اور دس افراد کی مدد سے خود کو اغوا بھی کروائے اور تشدد بھی کروائے( بشکریہ سی سی ٹی وی ویڈیو) اور پھر آب پارہ اور راولپنڈی میں موجود دنیا کی نمبر ون ایجنسی کے اہلکار بھی اسے شام تک بازیاب نہ کروا سکیں تو پھر اگر کسی دن را یا پھر این ڈی ایس نے ایسا کچھ پلان کرلیا تو یہ تو اوکاڑہ سے آصف غفور یا اسلام آباد سے ریٹائرڈ جنرل عاصم باجوہ کو کس قدر آسانی سے لے جائیں گے اور راز اگلوائیں گے؟؟ میرا تو سوچ سوچ کر بلڈ پریشر ڈاون ہورہا ہے۔ آپکا کیا حال ہے؟؟

    مطیع کو فوج نے نہی اٹھایا
    محکمہ زراعت نے اٹھایا تھا۔

    ہلکی پھلکی جھاڑ پونجھ کر کے چھوڑ دیا۔
    اس سے زیادہ کیا ہوتا تو ٹانگیں ملا کر چلنا مشکل ہوتا
    ۔
    بس اتنی سی بات ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #132
    عاطف صاحب ۔۔ ماشااللہ آپ بھی جوانی میں لڑائی وغیرہ کرتے رے ہونگے ۔۔۔مارا بھی ہوگا ۔۔اور مار بھی کھائی ہوگی آپ مجھے صرف یہ بتا دیں جتنی دفعہ مطیع اللہ جان کہہ مجھے مارا گیا ہے ۔۔۔اگر کسی شخص اتنی مار پڑی ہوتو کیا وہ دوسرے عدالت پیدل چل کر جاسکتا ہے ۔۔اور دوسرے دن صوفے پر بیٹھ کر الف لیلیہ کی کہانی سنا سکتا ہے ۔۔ ہاں پہلے ہی کہہ دیتا کہہ مجھے مارا نہیں بس سافٹ وئیر آپ ڈیٹ کر کےچھوڑدیا گیا ہے۔۔۔۔۔تو کوئی ڈرامہ نہ کہتا ۔۔۔۔۔

    اس نے کہا مجھے بار بار زدوکوب کیا گیا۔ اس کا یہ مطلب قطعی نہیں نکالا جاسکتا کہ اسے مکوں ٹھڈوں سے مارا گیا۔ جیسے کہ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسے تھپڑ مارے جارہے ہیں تو یہ تھپڑ مارنا بھی زدوکوب میں آتا ہے۔ مطیع اللہ جان نے جو انٹرویو دیا ہے اسے بغور دیکھیں جب بھی وہ زدوکوب کا ذکر کرتا ہے وہ اپنی گردن یا سر کی جانب اشارہ کرتا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے اسے سر اور گردن پر تھپڑ مارے جاتے رہے۔

    جہاں تک میرے ذاتی تجربے کی بات ہے تو کئی بار مارپیٹ ہونے کے باوجود بھی میں نے گھر میں کسی کو پتہ نہیں چلنے دیا کہ میں نے کیسی مار کھائی ہے اور باقاعدہ اپنے آفس بھی جاتا رہا۔۔ بلکہ پچھلے دنوں اپنے بیٹے سے پوچھا کہ یہ کہنی پر زخم کیسے لگا ہے تو اس نے کہا موٹر سائیکل سلپ ہوگئی تھی لیکن بعد میں میرے بھانجے نے ایک ویڈیو دکھائی جس میں بیٹا تین چار لڑکوں سے لڑ رہا تھا اور یہ زخم اسے اسی لڑائی میں آیا تھا۔ یہ کہنا بالکل مناسب نہیں کہ تشدد کے بعد بندہ عدالت جانے یا چلنے پھرنے کے قابل نہیں ہوتا۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #133
    مطیع کو فوج نے نہی اٹھایا محکمہ زراعت نے اٹھایا تھا۔ ہلکی پھلکی جھاڑ پونجھ کر کے چھوڑ دیا۔ اس سے زیادہ کیا ہوتا تو ٹانگیں ملا کر چلنا مشکل ہوتا ۔ بس اتنی سی بات ہے

    محکمہ زراعت کا یہ کمپلیکس جاتا کیوں نہیں کہ ہمارے علاوہ کوئی اور ٹانگیں ملا کر نہ چلے :thinking: ؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #134
    Hope786

    پائی جان! چُپکے چُپکے آتے ہو بغیر کوئی کمنٹ کئے چلے جاتے ہو، یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے۔

    اس صفحے پر آپ کے گرانقدر خیالات درکار ہیں۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #135
    Hope786 پائی جان! چُپکے چُپکے آتے ہو بغیر کوئی کمنٹ کئے چلے جاتے ہو، یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے۔ اس صفحے پر آپ کے گرانقدر خیالات درکار ہیں۔

    شاید مومن صاحب کو ڈھونڈھنے آتے ہوں

    :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #136
    شیرازی صاحب! تھوڑی دیر کو مطیع اللہ جان کے واقعے کو ڈرامہ کہنے والوں کی موقف اگر مان لیا جائے تو کیا پاکستانی فوج اور متعلقہ ایجنسیوں کی اہلیت پر سوال نہیں اٹھتے کہ وفاقی دارالحکومت سے پانچ دس افراد کسی کو بھی اغوا کرکے لے جاسکتے ہیں( بشکریہ سی سی ٹی وی ویڈیو)؟؟ کل کلاں کو اسی طرح ڈرامے کرنے والے اگر کسی ریٹائرڈ کرنل، برگیڈئیر یا میجر جنرل وغیرہ کو اغوا کرکے لے گئے تو فوج اپنا منہ کسی کو دکھانے کے قابل نہیں رہے گی۔ یہ ملک ہمارے فوجی جوانوں کیلئے روز بروز خطرناک ہوتا جارہا ہے۔ اگر مطیع اللہ جان جیسا غریب سا صحافی ایسا ڈرامہ رچا سکتا ہے کہ پانچ گاڑیاں اور دس افراد کی مدد سے خود کو اغوا بھی کروائے اور تشدد بھی کروائے( بشکریہ سی سی ٹی وی ویڈیو) اور پھر آب پارہ اور راولپنڈی میں موجود دنیا کی نمبر ون ایجنسی کے اہلکار بھی اسے شام تک بازیاب نہ کروا سکیں تو پھر اگر کسی دن را یا پھر این ڈی ایس نے ایسا کچھ پلان کرلیا تو یہ تو اوکاڑہ سے آصف غفور یا اسلام آباد سے ریٹائرڈ جنرل عاصم باجوہ کو کس قدر آسانی سے لے جائیں گے اور راز اگلوائیں گے؟؟ میرا تو سوچ سوچ کر بلڈ پریشر ڈاون ہورہا ہے۔ آپکا کیا حال ہے؟؟

    عاطف بھائی،
    سالوں سے لوگ مسنگ پرسنز کے بارے میں پڑھتے ہیں، ماورا عدالت قتال کے بارے میں پڑھتے آے ہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں پڑھتے رہے ہیں عموما ان خبروں کو اسطرح نظر انداز کردیا جاتا ہے جیسے یہ انسانوں کے بارے میں نہیں بلکہ ایلینز کی کچھ کہانیاں ہیں جنکا ہم اور ہمارے معاشرے سے کچھ تعلق نہیں ہے بعض صورتوں میں ہمیں مکمل ادراک ہو رہا ہوتا ہے کہ قانون اور انصاف کی دھجیاں بکھیری جارہی ہوتی ہیں مگر کبھی ہم خود ظالم کے حامی ہوتے ہیں تو کبھی مظلوم کے مخالف تو کبھی ایک مصلحت آڑے آتی ہے تو کبھی کویی فلسفہ آڑے آتا ہے تو کبھی کسی غیر ملک کی مثالیں دے کر ظلم کو جسٹیفائی کیا جاتا رہا ہے
    ایجنسیاں کچھ بھی ایسا نہیں کررہی ہیں جو وہ ہمیشہ نہیں کرتی رہی ہیں بات صرف اتنی ہے کہ آگ نہیں صرف چنگاری اب گھر کے نزدیک پہنچ رہی ہے تو ماتم شروع ہو گئے ہیں خیر یہ بھی اچھی بات ہے کہ دیر سے بہت دیر اور بہت محدود تعداد میں ہی سہی، آوازیں بلند ہو رہی ہیں مگر مجھے اب بھی یقین ہے کہ یہ چنگاریاں جیسے ہی گھر سے کچھ فاصلے پر جایں گیں معمولات زندگی پھر اسی ڈھنگ پر واپس آجایں گے

    Hope786
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #137
    Hope786 پائی جان! چُپکے چُپکے آتے ہو بغیر کوئی کمنٹ کئے چلے جاتے ہو، یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے۔ اس صفحے پر آپ کے گرانقدر خیالات درکار ہیں۔

    ماجرا کچھ نہیں ہے بڑے بھائی ، میں بس خاموش ریڈر ہوں آپکے دانش کدے کا اور گیان کے موتی چننے کے لئے آتا ہوں ، استادوں کے تبصروں کو پڑھتا ہوں اور حالات حاضرہ سے با خبر رہتا ہوں

    جہاں تک بات ہے رہی مطیع اللہ جان صاحب کی گمشدگی کی تو یہ نہایت ہی واہیات قسم کی حرکت تھی ، مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کے اس طرح کے ہتھکنڈوں سے سواے جگ ہنسائی کے کونسا مقصد حاصل ہوتا ہے اور اداروں میں بیٹھے صاحب اختیار اس پر ان لوگوں سے باز پرس بھی نہیں کرتے

    وطن عزیز میں سویلین بلا دستی کا خواب ابھی بھی دہائیوں دور کھڑا ہے، جنہوں نے آنکھوں میں خواب بنے تھے کہ اک نیا سورج طلوع ہونے کو ہے آج انہی قوتوں کے آلاکار بنے معصوم خوابوں کا منہ چڑا رہے ہیں. اونٹ ہے کہ اپنی کروٹ بیٹھ چکا لیکن ہمارے جیسے کچھ ابھی بھی امید کا کونا تھامے کسی نئی صبح کے انتظار میں ہیں

    Hope786
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #138
    شاید مومن صاحب کو ڈھونڈھنے آتے ہوں :bigsmile:

    :bigsmile: حضرت یقین رکھیے ہم اتنے مومن زندگی میں کبھی نہ رہے کہ مومنین کی تانکا جانکی میں فورم میلے کرتے پھریں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #139
    شاید مومن صاحب کو ڈھونڈھنے آتے ہوں :bigsmile:

    ہوپ بھائی مومن بھائی کو ڈھونڈنے آئے ہیں اور استاد جی جناب جی ایک ہفتے سے مومن بھائی کو ڈھونڈنے نکلے ہوئے ہیں

    :bigsmile:

    ہوپ بھائی جی

    دانشگردی پر خوش آمدید

    Hope786

    Sardar Sajid

    Hope786
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #140

    ہوپ بھائی مومن بھائی کو ڈھونڈنے آئے ہیں اور استاد جی جناب جی ایک ہفتے سے مومن بھائی کو ڈھونڈنے نکلے ہوئے ہیں :bigsmile: ہوپ بھائی جی دانشگردی پر خوش آمدید Hope786 Sardar Sajid

    خوش آمدید کے لئے بہت شکریہ باوا جی

      :thinking: :thinking: باقی یہ مومن بھائی کہیں کھو گئے ہیں کیا جو سب پوچھتے پھر رہے ہیں ؟

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 159 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi