Viewing 20 posts - 1,441 through 1,460 (of 4,005 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #775
    once it was every where and was one of my favorite songs.

    لو جی ۔۔فیر ۔۔ساڈا ڈانس ویکھو۔۔۔https://youtu.be/_0uv4V0uABQ

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #776
    لو جی ۔۔فیر ۔۔ساڈا ڈانس ویکھو۔۔۔

    ہاہاہا۔دل خوش کیتا ای۔:bigsmile:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #777
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #551
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #552
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #779
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #780

    کمال کمال پرفارمنس ۔۔۔۔ کی بات ۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #781

    کمال کمال پرفارمنس ۔۔۔۔ کیا بات ۔۔۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #782
    لیں یہ ایک اور پکڑیں

    آپ کی چائس مجھے اچھی لگتی ہے کیونکہ تھوڑا سا ماڈرن ٹچ گانے کو ہمارے جیسے بے ذوق لوگوں کیلئے پسندیدگی کا باعث بنا دیتا ہے ورنہ موسیقی کے حساب سے تو اپنی پسند زیرو ہے:(

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #783

    سلیم بھای یہ ڈانس کرنے والا لکی ایرانی سرکس کا مشہور کھسرا ہاشم ہے میں نے سنا کہ لوگ اس کے آگے گاڑی کی چابیاں تک پھینکتے تھے مگر یہ لفٹ نہیں کرواتا تھا، ا ب تو کافی ڈھل گیا ہے پھر بھی کافی ایکٹیو ہے، حیرت ہے کہ آپ نے ایک سائیڈ سے ناکامی کے بعد دوسری سائیڈ پکڑ لی:o

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #784
    سلیم بھای یہ ڈانس کرنے والا لکی ایرانی سرکس کا مشہور کھسرا ہاشم ہے میں نے سنا کہ لوگ اس کے آگے گاڑی کی چابیاں تک پھینکتے تھے مگر یہ لفٹ نہیں کرواتا تھا، ا ب تو کافی ڈھل گیا ہے پھر بھی کافی ایکٹیو ہے، حیرت ہے کہ آپ نے ایک سائیڈ سے ناکامی کے بعد دوسری سائیڈ پکڑ لی :o

    بزرگو! اس ہاشم کھسرے کے متعلق آپکے پاس اتنی معلومات ہونا انتہائی تشویشناک علامت ہے :bigsmile: ۔نیز آپکو کیسے پتہ ہے کہ یہ “ڈھل گیا” ہے لیکن “ایکٹیو” ہے :omg: ؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #785
    آخری صفحات میں گانے سُنتے ایسا لگا جیسے ڈائیوو میں سفر کرتے کرتے اچانک نیازی ٹرانسپورٹ کی بس میں بٹھا دیا گیا ہے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #786
    کمال کمال پرفارمنس ۔۔۔۔ کی بات ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔۔آپ نے مھجے پکا ملنگ  بنا دیا ہے ۔۔۔میں ایسے گویر نایاب ڈھونڈنے کے لیے در بدر پھرتا رہتا ہوں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #787
    سلیم بھای یہ ڈانس کرنے والا لکی ایرانی سرکس کا مشہور کھسرا ہاشم ہے میں نے سنا کہ لوگ اس کے آگے گاڑی کی چابیاں تک پھینکتے تھے مگر یہ لفٹ نہیں کرواتا تھا، ا ب تو کافی ڈھل گیا ہے پھر بھی کافی ایکٹیو ہے، حیرت ہے کہ آپ نے ایک سائیڈ سے ناکامی کے بعد دوسری سائیڈ پکڑ لی :o

    بس ہمت مرداں مدد خدا ۔۔۔یہ بھی اللہ کی مخلوق ہے ۔۔۔سب سے پیار کرنا چاہیے ۔۔۔:bigthumb:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #788
    بزرگو! اس ہاشم کھسرے کے متعلق آپکے پاس اتنی معلومات ہونا انتہائی تشویشناک علامت ہے :bigsmile: ۔ نیز آپکو کیسے پتہ ہے کہ یہ “ڈھل گیا” ہے لیکن “ایکٹیو” ہے :omg: ؟؟

    مجھے پتہ تھا ۔۔بلیور اپنے پاوں پر فائر  مارے گا۔۔:bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #789
    مجھے پتہ تھا ۔۔بلیور اپنے پاوں پر فائر مارے گا۔۔ :bigsmile:

    انکی بزرگی  کا لحاظ ہے ورنہ جواب تو ایسا دوں کہ ساری چوکڑیاں بھول جائیں، اور ہاں مجھے کوی پتا تھا کہ یہ موصوف کہیں سے ٹپک پڑیں گے:angry_smile:

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #553
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #554
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #555
Viewing 20 posts - 1,441 through 1,460 (of 4,005 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi