Thread: شعر و نغمہ
- This topic has 4,004 replies, 63 voices, and was last updated 2 years, 5 months ago by Musician.
Viewing 20 posts - 1,021 through 1,040 (of 4,005 total)
-
AuthorPosts
-
18 May, 2017 at 10:41 am #255Bawa Ji
بہت شکریہ میوزیشن بھائیاسی فلم بندھن کا ایک اور خوبصورت گیت مہناز بیگم کی سریلی آواز میں آپکی نذرhttps://www.youtube.com/watch?v=XGLkyzyjpFg
18 May, 2017 at 2:21 pm #257شاعر اہلبیت جناب محسن نقوی کے اشعار آپ سب اشخاص کے نام
تیرے دل میں کیسی گرہ پڑی ،تجھے اسے اتنا حسد ہے کیوںجو نبی کی آنکھ کا نور ہے ، جو علی کی روح کا چین ہےکبھی دیکھ اپنے خمیر میں ، کبھی پوچھ اپنے ضمیر سےوہ جو مٹ گیا وہ یزید تھا جو نہ مٹ سکا وہ حسین ہے
24 May, 2017 at 6:37 am #270https://www.youtube.com/watch?v=NMppeXU7Fl4.کب ملی تھی ، کہاں بچھڑی تھی ہمیں یاد نہیںزندگی تجھ کو تو بس خواب میں دیکھا ہم نے25 May, 2017 at 12:35 am #271 -
AuthorPosts
Viewing 20 posts - 1,021 through 1,040 (of 4,005 total)
You must be logged in to reply to this topic.