Thread: شعر و نغمہ
- This topic has 4,004 replies, 63 voices, and was last updated 2 years, 5 months ago by Musician.
-
AuthorPosts
-
11 Apr, 2017 at 5:30 am #86نادان jee
جو تھا جھوٹ وہ بنا سچ یہاںنہیں کھولی میں نے مگر زبان ..بہت دفعہ سنا ہے ..لیکن آج جو اس نے مزہ دیا ہے شاید کبھی نہیں دیا …چند دنوں میں کہاں سے کہاں تک کا فاصلہ طے کر لیا ہے ….کہتے ہیں کہ انسان کی پہچان کرنی ہو تو یا تو اس کے ساتھ سفر کر لو یا اسے غصے کی حالت میں دیکھ لو …بڑے کتنا سچ کہہ گئے .
11 Apr, 2017 at 3:59 pm #88Makkey Gayan by Fariha Parvez- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
13 Apr, 2017 at 2:13 am #93میرے دماغ میں بس یہ آیا کہ اتنی عمر میں اتنا میٹھا سر -
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.