Viewing 20 posts - 561 through 580 (of 4,005 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #562
    باوا

    میوزیشن بھائی جیاس خوبصورت گیت کا بہت شکریہ. یہ گیت واقعی مجھے بہت پسند ہے اور اس سے بہت سی یادیں وابستہ ہیںآپ نے پی کے پولیٹکس کے پرانے دوستوں کے نام گیت پوسٹ کرکے انکی یاد تازہ کر دی ہےاسی فلم بیجو باورا کا ایک اور خوبصورت گیت آپکی نذرhttps://www.youtube.com/watch?v=ReFDB8cexLg

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #563
    @muntaziraap check karain aap ko mention mila hai , yeh dekhain anjuman kitni paagal aurat thi

    جی نواب سائیں مل گیا آپ کا یہ خیریت نامہ

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #564
    اب دو ممبرز کو مینشن کرکے دیکھو۔ بیچ میں سپیس بار دے دینا یعنی فاصلہ

    Atif Qazi Aamir Siddique @nadaanteen members ko mention kia hai

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #565
    جی نواب سائیں مل گیا آپ کا یہ خیریت نامہ

    wah ji bohut khoobaaj yeh tareeqa bhi seekh gayee  :bhangra:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #566
    Atif Qazi Aamir Siddique نادان teen members ko mention kia hai

    مجھے مل گیا

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #567
    مجھے مل گیا

    wah bohut khoobtag na bhi ho to yeh mention ka option use kia ja sakta hai

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #568
    wah bohut khoob tag na bhi ho to yeh mention ka option use kia ja sakta hai

    بھائی! اس ویب سائٹ پر یاسر صاحب نے بہت محنت کی ہے یہ بہت ایڈوانس ہے۔ ابھی تو اس کے کئی فیچر میں نے کچھ دوستوں کے انتظار میں ابھی تک فعال نہیں کئے۔ مجھے وقت نہیں مل رہا ورنہ میں انت مچا دوں ایسے دیگر فورمز میں۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #569
    muntazir aap check karain aap ko mention mila hai , yeh dekhain anjuman kitni paagal aurat thi

    اتنی ایکسرسائز کے بعد بھی اتنا موٹاپا:o

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #570
    بھائی! اس ویب سائٹ پر یاسر صاحب نے بہت محنت کی ہے یہ بہت ایڈوانس ہے۔ ابھی تو اس کے کئی فیچر میں نے کچھ دوستوں کے انتظار میں ابھی تک فعال نہیں کئے۔ مجھے وقت نہیں مل رہا ورنہ میں انت مچا دوں ایسے دیگر فورمز میں۔

    یعنی ابھی آپ کے خاص دوست نہیں آئے:(چل نادان ..کہیں اور ٹھکانہ ڈھونڈ

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #571
    یعنی ابھی آپ کے خاص دوست نہیں آئے :(

    پہلی بار آج آپ بالکل ٹھیک سمجھی ہیں۔اس فورم میں ایک خاص فیچر رکھا گیاہے جو کچھ مخصوص ممبرز کے لئے خاص تحفہ ہے جو اپنے تھریڈ پر غیر ضروری پوسٹس کو خود ڈیلیٹ کرنے کا اختیار رکھتے ہونگے۔اس سے اُن دوستوں کو اس کوفت سے نجات مل جائے گی جن کے اچھے بھلے تھریڈ پر خواہ مخواہ لوگ انتہائی غیر متعلقہ اور بیہودہ پوسٹس کرتے ہیں۔ میرا خیال ہے اچھا لکھنے والوں کو یہ اختیار دینے میں یہ ان کی بڑائی کا اعتراف ہے۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #572
    بھائی! اس ویب سائٹ پر یاسر صاحب نے بہت محنت کی ہے یہ بہت ایڈوانس ہے۔ ابھی تو اس کے کئی فیچر میں نے کچھ دوستوں کے انتظار میں ابھی تک فعال نہیں کئے۔ مجھے وقت نہیں مل رہا ورنہ میں انت مچا دوں ایسے دیگر فورمز میں۔

    ٹھیک ہے تو پھر جب باقی فیچر ایکٹو ہونگے تو مزید دلچسبی کا سامان پیدا ہوگا ہاں یہ صاف نظر آتا ہے کے فورم پر بہت محنت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کی گئی ہے ویل ڈن مسٹر یاسر

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #573
    پہلی بار آج آپ بالکل ٹھیک سمجھی ہیں۔ اس فورم میں ایک خاص فیچر رکھا گیاہے جو کچھ مخصوص ممبرز کے لئے خاص تحفہ ہے جو اپنے تھریڈ پر غیر ضروری پوسٹس کو خود ڈیلیٹ کرنے کا اختیار رکھتے ہونگے۔ اس سے اُن دوستوں کو اس کوفت سے نجات مل جائے گی جن کے اچھے بھلے تھریڈ پر خواہ مخواہ لوگ انتہائی غیر متعلقہ اور بیہودہ پوسٹس کرتے ہیں۔ میرا خیال ہے اچھا لکھنے والوں کو یہ اختیار دینے میں یہ ان کی بڑائی کا اعتراف ہے۔

    میں اس سے متفق نہیں …سوری

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #574
    اتنی ایکسرسائز کے بعد بھی اتنا موٹاپا :o

    مجھے نہیں پتا کے اس پر اتنا گوشت کیوں تھا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #575
    مجھے نہیں پتا کے اس پر اتنا گوشت کیوں تھا

    تو پتا کرو نا

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #576
    تو پتا کرو نا

    kaise pata karon  ?

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #577
    چل …نادان ….اب اس فورم پر ایسے ایسے فیچر آنے والے ہیں جو نادان دشمنی پر مشتمل ہیں …رہیے  کسی ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہوہم نوا کوئی نہ ہو .اور غم خوار کوئی نہ ہو
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #578
    kaise pata karon ?

    مجھے کیا پتا ..عاطف  سے پوچھو ..شاید ان کے پاس کوئی ایسا فیچر ہو

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #579
    مجھے کیا پتا ..عاطف سے پوچھو ..شاید ان کے پاس کوئی ایسا فیچر ہو
    مجھے کیا پتا ..عاطف سے پوچھو ..شاید ان کے پاس کوئی ایسا فیچر ہو

    aap pochain

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #580
    aap pochain

    میں ان کے فیچرز سے پہلے ہی افسردہ ہوں ..نیٹ پر دوسرے فورمز ڈھونڈ رہی ہوں .آپ خود پوچھ لیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #581
    میں ان کے فیچرز سے پہلے ہی افسردہ ہوں .. نیٹ پر دوسرے فورمز ڈھونڈ رہی ہوں . آپ خود پوچھ لیں

    koon se forum pr jane ka irada hai ???koi feature introduce hua aur sab ko pasand na aaya to phir woh salah mashware se khatam bhi ho sakta haimain ab ja raha hoon , mujhe aik dunhil peni hai , phir thora sa kuch khaon peon ga

Viewing 20 posts - 561 through 580 (of 4,005 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi