Viewing 20 posts - 301 through 320 (of 4,005 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #303
    یہ گیت رضا بھائی کیلیےhttps://www.youtube.com/watch?v=9EljixrFh04
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #304
    اور یہ سائیٹ بھائی کی خدمت میںhttps://www.youtube.com/watch?v=4-mbAFJQ138
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #305
    عاطف بھائی کی نذرhttps://www.youtube.com/watch?v=X0gB9jcgXxg
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #306
    اپنی بہن نادان جی کیلیےhttps://www.youtube.com/watch?v=Y_5HOsGdXew
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #307
    اپنے جے بھیا کی خدمت میںhttps://www.youtube.com/watch?v=-skjEUaVi_o
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #308
    JMP, SAIT, Bawa and EasyGoFor all of you. Only Asha could sing like that. In return you have to teach me how to write my Posts in Urdu.https://www.youtube.com/watch?v=bjzc1ggdmNk
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #309
    JMP, SAIT, Bawa and EasyGo For all of you. Only Asha could sing like that. In return you have to teach me how to write my Posts in Urdu.

    السلام و علیکم میوزیشن بھائی جیسب سے پہلے تو اس خوبصورت گیت کا بہت بہت شکریہاردو لکھنا بہت آسان ہے. اس لنک پر رومن اردو میں ٹائپ کریں تو وہ اسے اردو میں لکھتا جائے گا. بعض اوقات آپکو کچھ کچھ لفظوں کی لسٹ نظر آئے گی اور ان میں سے آپ نے صحیح لفظ کا انتخاب کرنا ہوگا. شروع میں لکھنے کی رفتار کچھ آہستہ ہوگی لیکن جیسے جیسے لکھتے جائیں گے تو لکھنے کی رفتار بڑھتی جائے گیhttps://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #310
    باوا جیhttps://www.youtube.com/watch?v=kSRw9j3f0to
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #311
    میوزیشن بھائی جی کیلیےمینا کماری، سرے راہ چلتے چلتےhttps://www.youtube.com/watch?v=IHMy8KSD0TEایشورہ رائے، سرے راہ چلتے چلتےhttps://www.youtube.com/watch?v=rzvqmFLfO50مجھے تو مینا کماری اس گانے میں گریس فل لگی ہےآپکا کیا خیال ہے؟
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #312
    باوا جیمجھے آپ سے اتفاق ہے  اور  پھر اشوریہ کا گاںہ جعلی ہے – اگر آپ غور سے دیکھیں تو پتا چلے گا  اسکے لب کچھ اور ادا کر رہے ہیں اور گانے کے بول کچھ اور ہی ہیںمیری اردو  کی لکھائی  کیسی  لگی آپ کو ؟https://www.youtube.com/watch?v=rIX_UGulNK8
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #313
    میوزیشن بھائی جیمیں نے آپکی اردو لکھائی پر پہلے غور ہی نہیں کیا تھا. آپ تو بہت جلد اچھی اردو لکھنے لگے ہیں. بہت بہت مبارک ہوآپکی بات درست ہے. ایشوریا رائے کا گانا اصلی نہیں لگ رہا ہےایک اور خوبصورت گانا سنانے کا بہت شکریہ
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #314
    فلم آوارہ کا ایک بہت ہی مقبول گیت لتا منگیشکر کی خوبصورت آواز میں میوزیشن بھائی جی کی نذرhttps://www.youtube.com/watch?v=6H4ZzCHoONk
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #315
    For SAIT Jeehttps://www.youtube.com/watch?v=riGDKfIgAXg
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #316
    میوزیشن بھائی جی، ایک بات بتائیںسنا ہے پرانے زمانے کے شرفاء اپنے بچوں کو تہذیب سیکھنے اور گانا سننے کیلیے طوائفوں کے کوٹھوں پر بھیجا کرتے تھےکیا طوائفیں کے کوٹھوں کا ماحول ان شرفاء کے گھر کے ماحول سے زیادہ بہتر ہوتا تھا. کیا طوائفیں ان شرفاء کی بیویوں سے زیادہ مہذب ہوتی تھیں؟کیوں وہ اپنے بچوں کو طوائفوں کے کوٹھوں پر تہذیب سیکھنے کیلیے بھیجا کرتے تھے؟
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #317
    باوا جیایک دلچسپ سوال کیا ہے آپ نے – کوشش کروں گا کے اپنی سمجھ کے مطابق جواب دوں -آپ نے دو اہم الفاظ استمال کے ہیں “سنا ہے “کبھی کبھی سنی سنی بات کا حقیقت سے دور کا واسطہ بھی نہیں ہوتا.طوائف اور کوٹھا ایسے ہی ہیں جیسے ایک دکان اور گاھک- آپ نے دیکھا ہو گا کے جب ہم کسی دکان پر کچھ خریدنے جاتے ہیںتو سیلزمین ہمارے ساتھ کتنے مهزب طریقے سے پیش آتا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کے وہ اپنی نجی زندگی میں بھی ایساہی ہو. یہی بات طوائف اور شرفا پی بھی لاگو ہوتی ہے – ایک طوائف اپنے گاھک ( ایک شریف آدمی ) سے بڑے نازو-و-نخرےسے پیش آتی ہے اور یہ چہز شریف آدمی کو گھر پہ نہیں ملتی.اس لئے شریف آدمی ان لوگوں سے جو کبھی کوٹھے پر کبھینہیں گئے یہ بتاۓ گا کے طوائف بہت مہذب ہوتی ہے.اور یہ بات پھیلتے پھیلتے ایک حقیقت کا روپ اختیار کر لیتی ہےمیرا اپنا خیال ہے کے یہ صرف ایک کہانی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہےکیا آپ نے سوچا بھی تھا کے میں اتنا لمبا جواب دوں گا ؟آپ کی خدمت میں پیش ہےhttps://www.youtube.com/watch?v=VdrgGEOh4vc
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #318
    باوا جی ایک دلچسپ سوال کیا ہے آپ نے – کوشش کروں گا کے اپنی سمجھ کے مطابق جواب دوں – آپ نے دو اہم الفاظ استمال کے ہیں “سنا ہے ” کبھی کبھی سنی سنی بات کا حقیقت سے دور کا واسطہ بھی نہیں ہوتا. طوائف اور کوٹھا ایسے ہی ہیں جیسے ایک دکان اور گاھک- آپ نے دیکھا ہو گا کے جب ہم کسی دکان پر کچھ خریدنے جاتے ہیں تو سیلزمین ہمارے ساتھ کتنے مهزب طریقے سے پیش آتا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کے وہ اپنی نجی زندگی میں بھی ایسا ہی ہو. یہی بات طوائف اور شرفا پی بھی لاگو ہوتی ہے – ایک طوائف اپنے گاھک ( ایک شریف آدمی ) سے بڑے نازو-و-نخرے سے پیش آتی ہے اور یہ چہز شریف آدمی کو گھر پہ نہیں ملتی.اس لئے شریف آدمی ان لوگوں سے جو کبھی کوٹھے پر کبھی نہیں گئے یہ بتاۓ گا کے طوائف بہت مہذب ہوتی ہے.اور یہ بات پھیلتے پھیلتے ایک حقیقت کا روپ اختیار کر لیتی ہے میرا اپنا خیال ہے کے یہ صرف ایک کہانی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے کیا آپ نے سوچا بھی تھا کے میں اتنا لمبا جواب دوں گا ؟ آپ کی خدمت میں پیش ہے

    میوزیشن بھائی جیآپکے طویل جواب کا بہت شکریہ. امید ہے یہاں رہ کر آپکو طویل تحریر کی عادت پڑ جائے گی. مجھے چند دوستوں نے ٹویٹر پر اکاونٹ بنانے اور وہاں لکھنے اور گپ چھپ لگانے کی دعوت دی تھی لیکن وہاں جا کر پتہ چلا کہ وہاں چھوٹے چھوٹے جملے لکھنا پڑتے ہیں جس کی وجہ سے میں نے ٹویٹر پر جانا ہی چھوڑ دیایہ سنی سنائی سے زیادہ پڑھی پڑھائی بات تھی. میں نے پڑھا تھا کہ پرانے زمانے کی طوائفیں بہت سلجھی ہوئی گفتگو کرتی تھیں جس کی وجہ سے اس زمانے کے شرفاء خصوصا دہلی اور لکھنو کے نواب اپنے بچوں کو شائستگی سکھانے کیلیے طوائف کے کوٹھے پر بھیجا کرتے تھےآخر میں آپکے ایک اور خوبصورت گیت پوسٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ. آپ کی آمد سے پہلے اس تھریڈ کا کبھی کبھار چکر لگتا تھا لیکن اب باقائدگی سے آپکے پوسٹ کردہ خوبصورت گانے سننے کیلیے دن میں کئی بار چکر لگاتا ہوں

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #319
    Bawa Jeeدن میں کئی بار چکر لگاتا ہوںhttps://www.youtube.com/watch?v=dphargF73j4
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #320
    میوزیشن بھائی جی، ایک بات بتائیں سنا ہے پرانے زمانے کے شرفاء اپنے بچوں کو تہذیب سیکھنے اور گانا سننے کیلیے طوائفوں کے کوٹھوں پر بھیجا کرتے تھے کیا طوائفیں کے کوٹھوں کا ماحول ان شرفاء کے گھر کے ماحول سے زیادہ بہتر ہوتا تھا. کیا طوائفیں ان شرفاء کی بیویوں سے زیادہ مہذب ہوتی تھیں؟ کیوں وہ اپنے بچوں کو طوائفوں کے کوٹھوں پر تہذیب سیکھنے کیلیے بھیجا کرتے تھے؟

    پرانے زمانے میں ۔۔۔ ایم این اے ۔۔۔۔ ٹائپ۔۔۔۔ چیپ ۔۔۔۔ نو دو لتیئے نہیں ہوتے تھے ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔ نواب ۔۔۔ رئیس ۔۔۔ راجہ ۔۔۔۔ ہوا کرتے تھے جو جدی پشتی   ۔۔ خزانوں ۔۔جائیدادوں  کے مالک ہوا کرتے تھے۔۔۔

      دولتمند  رئیس  ۔۔۔۔جب طوائف کے کوٹھوں پر جاتے تھے  تو  ان ۔۔ رئیس ۔۔ نوابوں ۔۔۔ کی خدمت کرنے لئے ۔۔ طوائفوں کو ۔۔ سپیشل ۔۔۔ آداب یا  کسٹمر سروس سکھا ئی جاتی تھی ۔۔

    طوائفوں کی کسٹمر سروس  تربیت میں ۔۔۔۔ تہذ یب ۔۔۔ تمیز ۔۔۔ طور طریقے ۔۔۔ادا ۔۔ نفاست ۔۔۔ شا ئستگی ۔۔۔ ا ٹھنے بیٹھے کے آداب ۔۔ اعلی معیار پر کی جاتی تھی ۔۔۔

    ۔ طوائفوں کی اعلٰی تربیت ۔۔۔ انسٹیوٹ کا درجہ رکھتی تھی ۔۔۔۔ اس زمانے کی طوائفوں کی تہذیب  ۔۔۔ نفاست ۔۔۔ شا ئستگی ۔۔۔۔ شرفاء میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی تھی

    ۔۔۔ ۔۔تہذیب اور آداب ۔۔۔ کی ۔۔۔۔  تربیت کا یہ معیار۔۔۔۔۔ عام عورتوں کو میسر نہیں تھا ۔۔۔

     ۔۔۔اس لیئے۔۔ شرفاء  ۔۔ ۔۔ تہذیب سکھانے کے لیئے  اپنے بچوں کو ۔۔۔ طوائفوں کے پاس ۔۔۔۔۔ بطور خاص بھیجا کرتے تھے ۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #321

    پرانے زمانے میں ۔۔۔ ایم این اے ۔۔۔۔ ٹائپ۔۔۔۔ چیپ ۔۔۔۔ نو دو لتیئے نہیں ہوتے تھے ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔ نواب ۔۔۔ رئیس ۔۔۔ راجہ ۔۔۔۔ ہوا کرتے تھے جو جدی پشتی ۔۔ خزانوں ۔۔جائیدادوں کے مالک ہوا کرتے تھے۔۔۔

    دولتمند رئیس ۔۔۔۔جب طوائف کے کوٹھوں پر جاتے تھے تو ان ۔۔ رئیس ۔۔ نوابوں ۔۔۔ کی خدمت کرنے لئے ۔۔ طوائفوں کو ۔۔ سپیشل ۔۔۔ آداب یا کسٹمر سروس سکھا ئی جاتی تھی ۔۔

    طوائفوں کی کسٹمر سروس تربیت میں ۔۔۔۔ تہذ یب ۔۔۔ تمیز ۔۔۔ طور طریقے ۔۔۔ادا ۔۔ نفاست ۔۔۔ شا ئستگی ۔۔۔ ا ٹھنے بیٹھے کے آداب ۔۔ اعلی معیار پر کی جاتی تھی ۔۔۔

    ۔ طوائفوں کی اعلٰی تربیت ۔۔۔ انسٹیوٹ کا درجہ رکھتی تھی ۔۔۔۔ اس زمانے کی طوائفوں کی تہذیب ۔۔۔ نفاست ۔۔۔ شا ئستگی ۔۔۔۔ شرفاء میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی تھی

    ۔۔۔ ۔۔تہذیب اور آداب ۔۔۔ کی ۔۔۔۔ تربیت کا یہ معیار۔۔۔۔۔ عام عورتوں کو میسر نہیں تھا ۔۔۔

    ۔۔۔اس لیئے۔۔ شرفاء ۔۔ ۔۔ تہذیب سکھانے کے لیئے اپنے بچوں کو ۔۔۔ طوائفوں کے پاس ۔۔۔۔۔ بطور خاص بھیجا کرتے تھے ۔۔۔۔

    بہت شکریہ گلٹی بھائیآپ نے بہت مفید معلومات دی ہیں

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #322
    Musician Jee,Very happy to see ronaq maila, your long posts and as always zabardast songs.Shreyal se aapka yeh song yaad aa gayahttps://www.youtube.com/watch?v=cao1q5euFyU
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 301 through 320 (of 4,005 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi