Viewing 20 posts - 3,861 through 3,880 (of 4,005 total)
  • Author
    Posts
  • Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3862
    For JMP                   JMP

    For Nadaan              نادان

    For SaleemRaza      SaleemRaza

    For Bawa                    Bawa

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3863
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3864
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3865
    آئیے ایک بھولا بسرا نغمہ سنتے ہیں ۔۔۔سب دوستوں کی نظر ۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3866
    انسان کی صلاحیتیں کبھی چھپی نہیں رہتی ہیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3867

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3868

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3869

    Thank you for keeping me in your thought.

    Here is a thank you from me

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3870
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3871

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3872
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Manwa
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #3873

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3874

    آپ سے گزارش ہے جب اڈی تبدیل کرتے ہیں ۔۔تو کم ازکم گانے کی چوائس بھی بدل لیا کریں ۔۔۔۔

    آپ نے انتظامیہ کے ساتھ خواہ مخواہ کا ایک پھڈا ڈالا ہوا ہے جو کہہ قابل مذمت ہے ۔۔وقت ملے تو غور کیجئے گا ۔۔

    Manwa
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #3875
    آپ سے گزارش ہے جب اڈی تبدیل کرتے ہیں ۔۔تو کم ازکم گانے کی چوائس بھی بدل لیا کریں ۔۔۔۔ آپ نے انتظامیہ کے ساتھ خواہ مخواہ کا ایک پھڈا ڈالا ہوا ہے جو کہہ قابل مذمت ہے ۔۔وقت ملے تو غور کیجئے گا ۔۔

    صرف یہ کہوں گا کہ پھڈا انتظامیہ نے ڈالا ہوا میں نے نہیں –

    عرض کیا ہے:

    اک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے
    اک ہم کہ چل پڑے تو بہر حال چل پڑے

    رہا گانے کا چناؤ تو کیا کیا جائے پسند تو تبیل نی ہو سکتی –

    Manwa
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #3876

    Judge
    Moderator
    Offline
      #3877
      صرف یہ کہوں گا کہ پھڈا انتظامیہ نے ڈالا ہوا میں نے نہیں – عرض کیا ہے: اک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے اک ہم کہ چل پڑے تو بہر حال چل پڑے رہا گانے کا چناؤ تو کیا کیا جائے پسند تو تبیل نی ہو سکتی –

      Banned permanantly.

      Using multiple IDs.

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3878
      صرف یہ کہوں گا کہ پھڈا انتظامیہ نے ڈالا ہوا میں نے نہیں – عرض کیا ہے: اک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے اک ہم کہ چل پڑے تو بہر حال چل پڑے رہا گانے کا چناؤ تو کیا کیا جائے پسند تو تبیل نی ہو سکتی –

      یار آپ نے جج صاحب سے پنگا ضرور لینا ہے

      آپکی دس پندرہ آئی ڈیز تو ابھی بھی ایسی ہیں جو بلاک نہیں ہیں، وہ استعمال کر لیں

      آپکی دو تین آئی ڈیز تو اسی پیج پر نظر آ رہی ہیں جو بلاک نہیں ہیں اور آپ انہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں

      شاید آپ کو ابھی بھی یہ غلط فہمی ہے کہ کوئی آپکی آئی ڈیز کو پہچانتا نہیں ہے

      حیرت تو مجھے جج صاحب پر بھی ہے تو آپکی پرمانینٹ بلاک کی ہوئی آئی ڈیز کا بین بھی اٹھا لیتے ہیں

      وہ اردو کی برتن کا منہ کھلا ہونے والی کیا کہاوت ہے؟

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3879
      یار آپ نے جج صاحب سے پنگا ضرور لینا ہے آپکی دس پندرہ آئی ڈیز تو ابھی بھی ایسی ہیں جو بلاک نہیں ہیں، وہ استعمال کر لیں آپکی دو تین آئی ڈیز تو اسی پیج پر نظر آ رہی ہیں جو بلاک نہیں ہیں اور آپ انہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں شاید آپ کو ابھی بھی یہ غلط فہمی ہے کہ کوئی آپکی آئی ڈیز کو پہچانتا نہیں ہے حیرت تو مجھے جج صاحب پر بھی ہے تو آپکی پرمانینٹ بلاک کی ہوئی آئی ڈیز کا بین بھی اٹھا لیتے ہیں وہ اردو کی برتن کا منہ کھلا ہونے والی کیا کہاوت ہے؟

      وہ جملہ لکھ کر آج منوا صاحب نے اپنے پاوں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ جج صاحب آج فارغ ہوتے ہی چُن چُن کر اس کی ساری آئی ڈیز بلاک کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس وقت مصروف ہیں اور دانت پیس رہے ہیں اس پر۔ تھوڑی دیر پہلے گپ شپ لگا رہے تھے کہ ایک کے علاوہ اس کی ساری آئی ڈیز آج بند کرتا ہوں :lol: ۔

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3880
      وہ جملہ لکھ کر آج منوا صاحب نے اپنے پاوں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ جج صاحب آج فارغ ہوتے ہی چُن چُن کر اس کی ساری آئی ڈیز بلاک کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس وقت مصروف ہیں اور دانت پیس رہے ہیں اس پر۔ تھوڑی دیر پہلے گپ شپ لگا رہے تھے کہ ایک کے علاوہ اس کی ساری آئی ڈیز آج بند کرتا ہوں :lol: ۔

      عاطف بھائی

      جج صاحب ایک بلاک کریں گے تو وہ دس آیدیز اور بنا لے گا

      اس کی آئی ڈیز بنانے والی کھرک ختم ہونے والی نہیں ہے

      یہ بھی کوئی تبدیلی والے کیڑے کی طرح بہت ہی ڈھیٹ قسم کا کیڑا ہے جو انجان کو تنگ کرتا ہے

      :bigsmile: :lol: :hilar:

      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #3881

      Dedidicated to him>>>>>>>>>>>>>>?

    Viewing 20 posts - 3,861 through 3,880 (of 4,005 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi