Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    کافی دن ہوگے شامی بھائی نظر نہیں ہے…..کوئی ممبر اگر رابطے میں ہو انسے تو انکی خیر خیریت سے اگاہ کرے….شامی بھائی اگر یہ پوسٹ پڑھیں تو فورن حاضر ہوکر شکریہ کا موقع دیں

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Host
    Moderator
    Offline
      #2
      شامی بھائی کو اللہ تعالی نے عمرے کی سعادت بخشی ہے اسلئے وہ فورم پر آنے سے قاصر ہیں۔شکریہ
      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3
      شامی بھائی کو اللہ تعالی نے عمرے کی سعادت بخشی ہے اسلئے وہ فورم پر آنے سے قاصر ہیں۔شکریہ

      اللہ تعالی یہ سعادت ہم سب ممبران دانش گردی کو عطا فرماے آمین

      حسن داور
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #4
      شامی بھائی کو اللہ تعالی نے عمرے کی سعادت بخشی ہے اسلئے وہ فورم پر آنے سے قاصر ہیں۔ شکریہ

      بڑے صاحب معلومات دینے کا شکریہ….الله پاک عمرہ قبول کرے

      حسن داور
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #5
      اللہ تعالی یہ سعادت ہم سب ممبران دانش گردی کو عطا فرماے آمین

      آمین

      barca
      Participant
      Offline
      • Expert
      #6
      میکبتھ . ملک چار سو پچانوے .اور سائٹ بھی نظر نہیں آرہے ؟
      حسن داور
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #7
      میکبتھ . ملک چار سو پچانوے .اور سائٹ بھی نظر نہیں آرہے ؟

      ملک صاحب تو میرے خیال میں جنگلوں میں نکل گئے ہیں …. سائٹ بھائی سنا ہے کافی مصروف ہیں….ہاں میکبتھ بھائی کا پتا نہیں کہاں غایب ہیں

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      میکبتھ . ملک چار سو پچانوے .اور سائٹ بھی نظر نہیں آرہے ؟

      اس فورم پر ایک عینی آئی تھی جو اصل والی عینی نہیں تھی وہ بھی نظر نہیں آ رہی یا آ رہا 

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #9
      shami bhai , jahan Raho , Khush rahoaur jaldi se hamare darmiyan wapis aa jao
      حسن داور
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #10
      اس فورم پر ایک عینی آئی تھی جو اصل والی عینی نہیں تھی وہ بھی نظر نہیں آ رہی یا آ رہا

      سھراب بھائی…. یہاں اصلی لوگوں کو ڈھونڈ پڑی ہے اور آپ نقلی عینی کا رونا رو رہے ہیں 

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #11

      سھراب بھائی…. یہاں اصلی لوگوں کو ڈھونڈ پڑی ہے اور آپ نقلی عینی کا رونا رو رہے ہیں

      aakhir kaar us id ke peechay kaun tha hassan bhai

      حسن داور
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #12
      aakhir kaar us id ke peechay kaun tha hassan bhai

      سہراب بھائی….یہ تو نہیں پتا پر جو بھی تھا وہ یہاں اپنےمذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو پایا … آپ اپنی چڑیا سےدوسرے فورم سے پتا کریں

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      shami bhai , jahan Raho , Khush raho aur jaldi se hamare darmiyan wapis aa jao

      او ملنگا۔۔۔شامی صاحب عمرہ کرنے گئے ہیں ۔۔۔اس کا کیا مطلب ہے جہاں بھی رہو خوش رہو۔۔۔آج سے تیری بوٹی بند ۔۔تم نے تو قائم علی شاہ کو بھی مات دے دی ہے

      جمہور پسند
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #14
      سہراب اصلی عینی کو آپ نے اس فورم پر انوائٹ نہیں کیا ؟

      اس فورم پر ایک عینی آئی تھی جو اصل والی عینی نہیں تھی وہ بھی نظر نہیں آ رہی یا آ رہا
      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15

      سہراب بھائی….یہ تو نہیں پتا پر جو بھی تھا وہ یہاں اپنےمذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو پایا … آپ اپنی چڑیا سےدوسرے فورم سے پتا کریں

      meri Chirya to koi nahi hai albatta wahan aik KHOOTA jis ka naam NICE2MU hai sab se ziyada ID badalta hai

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      سہراب اصلی عینی کو آپ نے اس فورم پر انوائٹ نہیں کیا ؟

      un ka aana aasan nahiwoh wahan moderator hai

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17
      او ملنگا۔۔۔ شامی صاحب عمرہ کرنے گئے ہیں ۔۔۔اس کا کیا مطلب ہے جہاں بھی رہو خوش رہو۔۔۔آج سے تیری بوٹی بند ۔۔تم نے تو قائم علی شاہ کو بھی مات دے دی ہے

      sorry bhai

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #18
      sorry bhai

      چلو کوئی گل نئیں ۔۔۔

      حسن داور
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #19
      meri Chirya to koi nahi hai albatta wahan aik KHOOTA jis ka naam NICE2MU hai sab se ziyada ID badalta hai

      کھوتا ہے اور ابھی تک بچا ہوا ہے …کمال ہے

    Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi