Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    میری طرف سے اور پاکستان امن لیگ کی جانب سے سلیم رضا کو بہت بہت شادی مبارک ہو ،انتہائی با وثوق ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کے سلیم رضا صاحب مورخہ بیس اگست کو شادی میں بندھ گئے ہیں . آپ کی نئی زندگی کے لئے دعا گو آپ کا مخلص بھائی ، شامی

    فورم پر دو دن چھٹی اور جشن کا اعلان کیا جاتا ہے

    اگر یہ خبر غلط ہے تو وہ خود آ کر اس کا اعلان کریں

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    خبردار۔۔۔ ہوشیار۔۔۔۔ یہ شامی افواہیں اڑا رہا ہے۔۔۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ابھی تک دور دور سلیم رضا بھائی المعروف راجہ اندر کی شادی کا کوئی امکان نہیں۔۔۔۔۔ 

    اگر یہ خبر غلط ہے تو سلیم رضا بذاتِ خود حاضر ہوکر اس کی تردید کریں۔۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    Agar yeh Khabar Sachi hai to Meri Taraf se SalimRaza ko bohut bohut mubarak ho

    main aaj hi in ko yaad kar raha tha , soch raha tha yeh naraz ho kar forum chor chuke hain

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    اگر خبر درست ہے تو سلیم رضا صاحب کو بہت بہت مبارک

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    زندہ رود – عجیب سی صورتحال ،ہو گئی ہیں ، اب اس پر درست روشنی سلیم بھائی ڈال سکتے ہیں – جب تک وہ خود یہ خوش خبری ہمیں نہی سنا دیتے انہیں شادی شدہ ہی لکھا اور سمجھا جائے

    دوسرا کہی آپ کے کہنے کا مطلب یہ تو نہی کے وہ شادی کے جوگے نہی – توبہ توبہ

    :(

    خبردار۔۔۔ ہوشیار۔۔۔۔ یہ شامی افواہیں اڑا رہا ہے۔۔۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ابھی تک دور دور سلیم رضا بھائی المعروف راجہ اندر کی شادی کا کوئی امکان نہیں۔۔۔۔۔

    اگر یہ خبر غلط ہے تو سلیم رضا بذاتِ خود حاضر ہوکر اس کی تردید کریں۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Agar yeh Khabar Sachi hai to Meri Taraf se SalimRaza ko bohut bohut mubarak ho main aaj hi in ko yaad kar raha tha , soch raha tha yeh naraz ho kar forum chor chuke hain

    سہراب جی ..صرف یاد کرنے سے کام نہیں چلے گا ..چلہ  کرنا پڑے گا .ان کی واپسی کے لئے ..ان کی کمی واقعی  بہت محسوس ہوتی ہے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    زندہ رود – عجیب سی صورتحال ،ہو گئی ہیں ، اب اس پر درست روشنی سلیم بھائی ڈال سکتے ہیں – جب تک وہ خود یہ خوش خبری ہمیں نہی سنا دیتے انہیں شادی شدہ ہی لکھا اور سمجھا جائے دوسرا کہی آپ کے کہنے کا مطلب یہ تو نہی کے وہ شادی کے جوگے نہی – توبہ توبہ :(

    شامی۔۔۔ قضیہ حل ہوگیا۔۔۔میرا سلیم رضا کے ساتھ ڈائریکٹ رابطہ ہوا۔ سلیم رضا نے مجھے خواب میں آکر بتایا کہ وہ شادی جیسی آفت سے بالکل خیر و عافیت سے ہیں اور یہ بھی کہا کہ شامی یہ افواہیں اس لئے اڑارہا ہے کیونکہ اس کی اپنی شادی نہیں ہورہی ، لہذا وہ دوسروں کی شادیوں کی افواہیں اڑا کر اپنی ناآسودہ حسرتوں کی تسکین کررہا ہے۔۔۔۔ 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    تمام فورم ممبرز کو رضا بھائی کی شادی کی بہت بہت مبارک باد

    ابھی انہیں حوصلہ دے کر اپنے نامہ اعمال کا حساب دینے کیلیے دلہن کے کمرے تک چھوڑ کر آیا ہوں

    انہوں نے شامی بھائی کو خبر بریک کرنے اور تمام دوستوں کی طرف سے مبارکباد دینے کا شکریہ ادا کیا ہے

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9

    باوا جی لگتا ہے فورم پر میں اور آپ ہی خوش قسمت /بد قسمت رہ گئے … ..

    تمام فورم ممبرز کو رضا بھائی کی شادی کی بہت بہت مبارک باد ابھی انہیں حوصلہ دے کر اپنے نامہ اعمال کا حساب دینے کیلیے دلہن کے کمرے تک چھوڑ کر آیا ہوں انہوں نے شامی بھائی کو خبر بریک کرنے اور تمام دوستوں کی طرف سے مبارکباد دینے کا شکریہ ادا کیا ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    باوا جی لگتا ہے فورم پر میں اور آپ ہی خوش قسمت /بد قسمت رہ گئے … ..

    صحرائی بھائی

    میں نے تو رضا بھائی والا ہار سنبھال لیا ہے

    مسئلہ صرف یہ ہے کہ اس پر شادی مبارک کی بجائے قربانی مبارک لکھا ہوا ہے

    :)

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11

    کنوارے کو ارمان اور بیاہی پریشان

    پریشانی سے ارمانی رہنا افضل

    :)

    صحرائی بھائی میں نے تو رضا بھائی والا ہار سنبھال لیا ہے مسئلہ صرف یہ ہے کہ اس پر شادی مبارک کی بجائے قربانی مبارک لکھا ہوا ہے :)
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    کتنوی شادی کی مبارک دینی ہے

    اپنا تو خیال تھا اب بچوں کی شادی کا سوچ رہے ہونگے

    😜😜

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    کنوارے کو ارمان اور بیاہی پریشان

    پریشانی سے ارمانی رہنا افضل

    :)

    صحرائی بھائی

    ایک نہ ایک دن تو چھری کے نیچے آنا ہی پڑے گا

    :) :)

    اپنے آپ کو قربانی دینے کے لئے تیار کریں

    :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    کتنوی شادی کی مبارک دینی ہے اپنا تو خیال تھا اب بچوں کی شادی کا سوچ رہے ہونگے 😜😜

    ایزی گو بھائی

    جس ملک میں نانیوں کے شادی کروانے کے شوق ابھی پورے نہ ہوئے ہوں وہاں بچوں کی شادی کا کون سوچتا ہے؟

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    سہراب جی ..صرف یاد کرنے سے کام نہیں چلے گا ..چلہ کرنا پڑے گا .ان کی واپسی کے لئے ..ان کی کمی واقعی بہت محسوس ہوتی ہے

    chilla nahi kar sakta :omg:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    سہراب جی ..صرف یاد کرنے سے کام نہیں چلے گا ..چلہ کرنا پڑے گا .ان کی واپسی کے لئے ..ان کی کمی واقعی بہت محسوس ہوتی ہے

    nadan ji twitter par apne page par koi avatar laga lain

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    آپ کے خواب میں سلیم بھائی کی جگہ شائد شہباز گل آیا ہو گا ، کیونکے آپ کے پاس جو انفارمیشن ہے وہ غلط ہے

    رات کو نماز پڑھ کر سویا کرو ، کسی دن فردوس عاشق اعوان آ گئی نہ ماڈلنگ کرتے ہوئے تو دماغ الٹ بھی سکتا ہے

    :bhangra:

    شامی۔۔۔ قضیہ حل ہوگیا۔۔۔میرا سلیم رضا کے ساتھ ڈائریکٹ رابطہ ہوا۔ سلیم رضا نے مجھے خواب میں آکر بتایا کہ وہ شادی جیسی آفت سے بالکل خیر و عافیت سے ہیں اور یہ بھی کہا کہ شامی یہ افواہیں اس لئے اڑارہا ہے کیونکہ اس کی اپنی شادی نہیں ہورہی ، لہذا وہ دوسروں کی شادیوں کی افواہیں اڑا کر اپنی ناآسودہ حسرتوں کی تسکین کررہا ہے۔۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    nadan ji twitter par apne page par koi avatar laga lain

    مجھے لگانا آتا تو کب کی اپنی تتلی اس پر بٹھا چکی ہوتی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    مجھے لگانا آتا تو کب کی اپنی تتلی اس پر بٹھا چکی ہوتی

    تو آپکا ٹویٹر اکاونٹ بھی ہے؟

    جلدی سے اڈریس بتائیں، میں جا کر لچ ٹلتا ہوں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    مجھے لگانا آتا تو کب کی اپنی تتلی اس پر بٹھا چکی ہوتی

    Qurban jaon aap ki masumiyat par

    aap profile par click karain

    phir option aai ga edit profile ka , us par click karain

    phir woh jagah aai gi jahan picture lagani hai , us jagah par click karain

    ab jis folder main pic hai , wahan se select kar ke upload kar dain

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi