Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    سیالکوٹی نوجوان نے شادی کر کے کینیڈین خاتون کو لوٹ لیاسوشل میڈیا پر دوستی کے نتیجے میں ہونے والی شادی کا انجام برا ہوا۔ سیالکوٹ کے شہری نے کینیڈین خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر پاکستان بلوایا لیکن چھ ماہ بعد بھاری رقم ہتھیا کر گھر سے نکال دیا۔

    سیالکوٹ: (دنیا نیوز) سوشل پر پاکستانی لڑکے سے دوستی کینڈین خاتون کو مہنگی پڑ گئی۔ سیالکوٹ کے شہری سے شادی کے جھانسے میں اینی میری پاکستان آئیں، فہد ابرار نامی نوجوان کے کہنے پر اسلام قبول کیا اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

    خاتون نے الزام عائد کیا کہ ملزم فہد نے چھ ماہ بعد ہی 32 ہزار ڈالر ہتھیا لئے اور تشدد کر کے گھر سے نکال دیا۔ خاتون نے حکام سے مطالبہ کیا کہ ملزم کو کیفر کردار تک پہنچا کر اسے انصاف فراہم کیا جائے۔

    شیم ۔۔شیم ۔۔شیم ۔

    http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/414419

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    hawk
    Participant
    Offline
    • Member
    #2
    barca sahib ye kia ho reha hai
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    barca sahib ye kia ho reha hai

    امریکیوں اور کینڈین کو لوٹنا چاہیے یہ ساری دنیا کو لوٹ رہے ہیں

    hawk
    Participant
    Offline
    • Member
    #4
    امریکیوں اور کینڈین کو لوٹنا چاہیے یہ ساری دنیا کو لوٹ رہے ہیں

    hahahahaha sahi keha

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    سیالکوٹ: نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتیLast Updated On 14 November,2017  07:10 pmدو روز قبل 4 افراد نے فیکٹری میں زیادتی کی، ملزمان حالت غیر ہونے پر ملزم سول اسپتال کے سامنے پھینک گئے۔ متاثرہ خاتون کی کچہری چوک میں خود سوزی کی کوششسیالکوٹ: (دنیا نیوز) سیالکوٹ میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ دو روز قبل فیکٹری ایریا میں 4 افراد نے اسے نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور حالت غیر ہونے پر سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے۔اجتمای زیادتی کا شکار خاتون نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ملزمان کو فوری طور پر گرفتار نہ کیا گیا تو خود سوزی کر لے گی۔ ادھر سیالکوٹ کے تھانہ رنگ پورہ میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    لگدا سیالکوٹی پارٹنر نال اج فر کوئی مسئلہ ہو گیا:bigsmile:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    شاہد بھائی – پرابلم تو ہے ، اس نے آج پھر سلیم بھائی کو تڑی لگائی ہے کے ادھار پیسے وآپس کرو

    لگدا سیالکوٹی پارٹنر نال اج فر کوئی مسئلہ ہو گیا :bigsmile:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    شاہد بھائی – پرابلم تو ہے ، اس نے آج پھر سلیم بھائی کو تڑی لگائی ہے کے ادھار پیسے وآپس کرو

    شامی بھائیمیں ادھار ۔۔۔لینے ۔۔۔اور ادھار ۔۔دینے ۔۔کو محبت کی قینچی سمجھتا ہوں ۔۔۔۔۔اور وہ بھی سیالکوٹی ۔۔اور فیصل  کوٹیوں کے ساتھ

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    شامی بھائی میں ادھار ۔۔۔لینے ۔۔۔اور ادھار ۔۔دینے ۔۔کو محبت کی قیمتی سمجھتا ہوں ۔۔۔۔۔اور وہ بھی سیالکوٹی ۔۔اور فیصل کوٹیوں کے ساتھ

    قینچی

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    قینچی

    شکریہ ۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    اے سیالکوٹی تو ڈر کے پکی سیگریٹ لا بیٹھا جے

    قینچی
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    اے سیالکوٹی تو ڈر کے پکی سیگریٹ لا بیٹھا جے

    سیالکوٹی نے آپنے بندے نیٹ پر پھیلا دیئے ہیں ۔۔اب مھجے احتیاط کرنی پڑے گئ

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    لگدا سیالکوٹی پارٹنر نال اج فر کوئی مسئلہ ہو گیا :bigsmile:

    کہیں سنا تھا یا پڑھا تھا کہ نوجوان عمران خان کے ساتھ ہیں . یہ انصافی نوجوان نے کیا کر دیا . اگر تحقیق ہو تو قصور کنڈا والی کا ںکلے گا . کہ خواجہ آصف سازش ہے انصاف کو بدنام کرنے کی  :doh:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    سیالکوٹی نے آپنے بندے نیٹ پر پھیلا دیئے ہیں ۔۔اب مھجے احتیاط کرنی پڑے گئ

    کچھ لوگ مل کر جگتیں لگانے کی کوشش کر رہے ہیں اور کچھ انہیں لائک دے کر خوش ہو رہے ہیں۔مجھے تو لگتا ہے کہ بلآخر یہاں جگتوں کی ٹیموں کا مقابلہ ہونا ہے۔ مجھے بس ابھی سے اپنی ٹیم کا گول کیپر سلیکٹ کر لیں۔:lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    کچھ لوگ مل کر جگتیں لگانے کی کوشش کر رہے ہیں اور کچھ انہیں لائک دے کر خوش ہو رہے ہیں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ بلآخر یہاں جگتوں کی ٹیموں کا مقابلہ ہونا ہے۔ مجھے بس ابھی سے اپنی ٹیم کا گول کیپر سلیکٹ کر لیں۔ :lol: :lol:

    نہ نہ بھتیجے .. آپ بھی اسی ٹیم کا حصہ ہو . گول کیپر سے بڑ ی جگت کوئی اور نہیں مار سکتا  :thinking:   :thinking:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    کچھ لوگ مل کر جگتیں لگانے کی کوشش کر رہے ہیں اور کچھ انہیں لائک دے کر خوش ہو رہے ہیں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ بلآخر یہاں جگتوں کی ٹیموں کا مقابلہ ہونا ہے۔ مجھے بس ابھی سے اپنی ٹیم کا گول کیپر سلیکٹ کر لیں۔ :lol: :lol:

    سیالکوٹیوں سے نمبڑ لیں گے ۔۔۔باقی گول کیپر ٹھیک ان کی جگت ان پر کک بیک کردی جائے ۔۔باقی جو لوگ خوش ہو رہے ہیں ۔۔ان کو ہو لینے دیں ۔۔۔

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi