Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    سپریم کورٹ کا ججز اور جنرلز کے احتساب کیلئے دائر درخواست پر اعتراضلاہور: سپریم کورٹ نے ججز اور جنرلز کے احتساب کے لیے دائر درخواست پر اعتراض لگا دیا جبکہ درخواست گزار نے اعتراضات کا جواب عدالت عظمیٰ کی لاہور رجسٹری میں جمع کرادیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے درخواست پر اعتراض لگایا گیا کہ ججز اور جنرلز کے احتساب کے لیے درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔اعتراض میں مزید کہا گیا کہ ججز اور جنرلز کے احتساب کے لیے دائر درخواست بدنیتی پر مبنی ہے۔یہ درخواست وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفراللہ خان نے دائر کی تھی تاہم عدالت عظمیٰ نے اس پر اعتراض لگایا۔بعد ازاں بیرسٹر ظفر اللہ خان نے عدالت کے اعتراضات کا جواب سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جمع کروا دیا۔بیرسٹر ظفر اللہ نے اپنے جواب میں کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل ججز کے احتساب کے لیے قائم کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے کسی جج کو آج تک فارغ نہیں کیا بلکہ ان کو ریٹائرمنٹ پر تمام مراعات حاصل ہوتی ہیں۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ججز اور جنرلز کی حلف برداری میں صادق اور امین کا لفظ موجود نہیں جو کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت پارلیمنٹ مقتدر ادارہ ہے جبکہ ججز اور جنرلز کا احتساب پارلیمنٹ کے ذریعے کرنا آئین کا تقاضہ ہے۔بیرسٹر ظفر اللہ نے اپنے جواب میں کہا کہ قانون کے تحت جج اور جنرل اپنی آمدن اور اخراجات کے اعداو شمار پارلیمنٹ کی احتساب کمیٹی کے روبرو پیش کرنے کے پابند ہیں۔وطن پارٹی کے سربراہ نے عدالت عظمیٰ سے استدعا کی کہ ججز اور جنرلز کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت اپنی آآمدن اور اخراجات کی تفصیلات پارلیمانی احتساب کمیٹی کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت دی جائے۔انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی از سر نو تشریح کرتے ہوئے صادق اور امین کا لفظ ججز اور جنرلز کے حلف میں شامل کرنے کے احکامات صادر کیے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے شہری تمام لوگوں کے ساتھ ایک جیسا رویہ اور سلوک دیکھنا چاہتے ہیں، لہذا ان کی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔https://www.dawnnews.tv/news/1065628/
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    Judges and Generals The Real Godfathers of Pakistanand 90 Percent Journalists are Dalaals of Army
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    Judges and Generals The Real Godfathers of Pakistan and 90 Percent Journalists are Dalaals of Army

    https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/914808944861818880https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/914809710766907392

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    سیاست ڈاٹ پی کے پر ایک طوفان بدتمیزی ہے ، ہر کوئی اپنا راگ الاپ رہا ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    wah barca wah kia cheez share ki haisiasat.pk jo thora bohut bharam rakhti thi na Neutral hone ka , woh ab mukammal nangi ho gayi haipehle phir bhi drama karti thi Neutral hone ka99 Percent member wahan ke boot chaatye aur jhoote aur Gumrah hain

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    :hilar:اس کا مطلب سیاست پی کے اعوانوں تک پہنچ گئی ہےسعد رفیق نے دانش گردی کی تعریف کیوں نہیں کی:(

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    ایک تو سو فیصد یقینی ہے کہ یہ درخواست واقعی بد نیتی پر مبنی ہے ، سب نواز کی جان بچانے کے لئے کیا جا رہا ہے لیکن سب کا احتساب ضروری ہے ، بلکل ہونا چاہیے
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    :hilar: اس کا مطلب سیاست پی کے اعوانوں تک پہنچ گئی ہے سعد رفیق نے دانش گردی کی تعریف کیوں نہیں کی :(

    اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک کا تعلق سیاست سے ہے اور دوسرے کا دانش سے:cwl: :cwl:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک کا تعلق سیاست سے ہے اور دوسرے کا دانش سے :cwl: :cwl:

    لیکن پھر بھی ہمارے فورم کی راہ حق میں دی جانے والی قربانیوں کی کچھ تو قیمت ہونی چاہیے ، میں پرزور مطالبہ کرتا ہوں ، دانش گردی کا تعریفی خط ، دو دو قیمے والے نان پے لپیٹ پے ہر ممبر کو فی الفور ارسال کیا جائے

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    لیکن پھر بھی ہمارے فورم کی راہ حق میں دی جانے والی قربانیوں کی کچھ تو قیمت ہونی چاہیے ، میں پرزور مطالبہ کرتا ہوں ، دانش گردی کا تعریفی خط ، دو دو قیمے والے نان پے لپیٹ پے ہر ممبر کو فی الفور ارسال کیا جائے

    جدوجہد صرف ایک جگہ سے کی جاسکتی ہے اسلئے جہاں سے فائدہ کم ہے اس کو چھوڑ دیں اور پھر جدوجہد کریں پھر دیکھیں کیسے رنگ آتا ہے۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    :hilar: اس کا مطلب سیاست پی کے اعوانوں تک پہنچ گئی ہے سعد رفیق نے دانش گردی کی تعریف کیوں نہیں کی :(

    دانش گردی کا ٹویٹر اکونٹ نہیں ہےاگر ہوتا تو تیسرے دن ہی خان صاحب اور فواد چوہدری کی پریس کنفرنس آجانی تھییہ ملک دشمن ایجنڈے پر کام کرتی اس کو بند کرو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    دانش گردی کا ٹویٹر اکونٹ نہیں ہے اگر ہوتا تو تیسرے دن ہی خان صاحب اور فواد چوہدری کی پریس کنفرنس آجانی تھی یہ ملک دشمن ایجنڈے پر کام کرتی اس کو بند کرو

    :hilar:کچھ ہی خیال کرو ، دن تو بیسواں پچیسواں کر دیتے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    جدوجہد صرف ایک جگہ سے کی جاسکتی ہے اسلئے جہاں سے فائدہ کم ہے اس کو چھوڑ دیں اور پھر جدوجہد کریں پھر دیکھیں کیسے رنگ آتا ہے۔

    لیکن پھر خواجہ صاحب جیسے لوگ رنگ میں بھنگ ڈال دیتے ہیں ، ان کا کیا کیجیئےنان ہی ملا نا وصال صنمسیاست کے رہے نہ دانش کے ہم

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    :hilar: کچھ ہی خیال کرو ، دن تو بیسواں پچیسواں کر دیتے

    فواد چوہدری .نعیم الحق .اور خان صاحب دو گھنٹے صبر نہیں کرتےتم بیس پچیس دن کی بات کر رہے ہونون لیگ کا کوئی ورکر بھی پریس کنفرنس کرےخان صاحب خود جواب دینے آجاتے ہیں چینل پراور شیخ رشید لگتا سوتا بھی چینلوں پر ہے ہر چینل پر اس کا بیپر چل رہا ہوتا ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    لیکن پھر بھی ہمارے فورم کی راہ حق میں دی جانے والی قربانیوں کی کچھ تو قیمت ہونی چاہیے ، میں پرزور مطالبہ کرتا ہوں ، دانش گردی کا تعریفی خط ، دو دو قیمے والے نان پے لپیٹ پے ہر ممبر کو فی الفور ارسال کیا جائے

    دانش گردی کو قیمے والے نان سے کوئی دلچسپی ہوتی تو پی ٹی آئی سپورٹر ہونے کے باوجود آپ یہاں ماڈریٹر نہ ہوتے۔سیاست پی کے پر کسی ایک ن لیگی ماڈریٹر کا نام بتا سکتے ہیں آپ؟؟بجائے سراہنے کے، آپ دانش گردی کا تعلق قیمے والے نان سے جوڑ رہے ہیں؟؟

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    دانش گردی کا ٹویٹر اکونٹ نہیں ہے اگر ہوتا تو تیسرے دن ہی خان صاحب اور فواد چوہدری کی پریس کنفرنس آجانی تھی یہ ملک دشمن ایجنڈے پر کام کرتی اس کو بند کرو

    Atif Qazi@atifدانش گردی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا شاندار عظیم المثال افتتاح کر کے — وزارت ٹویٹر امور جناب بارسا کو سونپی جائےThis resolution is passed unanimously

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    Atif Atif دانش گردی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا شاندار عظیم المثال افتتاح کر کے — وزارت ٹویٹر امور جناب بارسا کو سونپی جائے This resolution is passed unanimously

    barcaمجھے کوئی اعتراض نہیں اگر بارسا یہ ذمہ داری سنبھال سکے۔ٹوئیٹر اکاونٹ بنا ہوا ہے بس کوئی ٹائم دینے والا محنتی بندہ چاہیے۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    دانش گردی کو قیمے والے نان سے کوئی دلچسپی ہوتی تو پی ٹی آئی سپورٹر ہونے کے باوجود آپ یہاں ماڈریٹر نہ ہوتے۔ سیاست پی کے پر کسی ایک ن لیگی ماڈریٹر کا نام بتا سکتے ہیں آپ؟؟ بجائے سراہنے کے، آپ دانش گردی کا تعلق قیمے والے نان سے جوڑ رہے ہیں؟؟

    بھتیجے۔ چھپے الفاظ  میں یہ نونی ہونے کا اقرار کررہا ہے بس کھلم کھلا کہنے سے ڈرتا ہے کہ کہیں دوسری جگہ سے بےدخل نہ ہوجائے۔اخرکار لاہور والے ہیں۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    barca مجھے کوئی اعتراض نہیں اگر بارسا یہ ذمہ داری سنبھال سکے۔ ٹوئیٹر اکاونٹ بنا ہوا ہے بس کوئی ٹائم دینے والا محنتی بندہ چاہیے۔

    ٹویٹر اور انسٹا گرام مجھ سے اوپر کی چیز ہےمیں نے اب جا کر ٹویٹ کاپی کرنا یوٹیوب سے سیکھا ہےیہ پڑھے لکھے بندے کا کام ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    barca مجھے کوئی اعتراض نہیں اگر بارسا یہ ذمہ داری سنبھال سکے۔ ٹوئیٹر اکاونٹ بنا ہوا ہے بس کوئی ٹائم دینے والا محنتی بندہ چاہیے۔

    ایک طرف ہمارا ببر شیر بارسا ، دوسری طرف فواد لومڑ —- سوچو ذرا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi