Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    :.( :.( :.(

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    پاکستان کے لوگوں کا کووڈ نائنٹین کے بارے میں رویہ بہت ہی غیر سنجیدہ ہے

    الله نہ کرے کہ ان لوگوں کو کبھی یہ مناظر دیکھنے پڑیں

    https://www.youtube.com/watch?v=qWF__MIDiMk

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    پاکستان کے لوگوں کا کووڈ نائنٹین کے بارے میں رویہ بہت ہی غیر سنجیدہ ہے الله نہ کرے کہ ان لوگوں کو کبھی یہ مناظر دیکھنے پڑیں

    کل چھ تو صرف ڈاکٹر جان سے گئے ، پچہتر لوگ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق جان سے گئے ، ابھی بہت سے لوگ ہسپتال جاتے ہی نہیں کہ کورونا کے مریضوں کے خاندان کا سماجی بائیکاٹ کردیا جاتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    کل چھ تو صرف ڈاکٹر جان سے گئے ، پچہتر لوگ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق جان سے گئے ، ابھی بہت سے لوگ ہسپتال جاتے ہی نہیں کہ کورونا کے مریضوں کے خاندان کا سماجی بائیکاٹ کردیا جاتا ہے

    پاکستان میں کوئی بھی اس بیماری کو اہمیت نہیں دے رہا ہے

    عید پر پاکستان میں جتنے بھی لوگوں سے بات ہوئی وہ سب اس بیماری کا مذاق اڑا رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ ہمیں تو کوئی کرونا بیماری سے مرتا نظر نہیں آتا ہے

    جب حکومت، فوج یر سپریم کورٹ تک اسے وباء ماننے کو تیار نہ ہو تو عوام اسے کیونکر سنجیدہ لے سکتی ہے؟ حکومت نے اسوقت سب کچھ کھول دیا جب یہ بیماری شدت اختیار کر رہی ہے، سپریم کورٹ کہتی ہے کہ یہ وباء پاکستان میں موجود نہیں ہے اور فوج حفاظتی کٹس طبی عملے کو دینے کی بجائے اکریکی فوج کو جہاز بھر کر تحفہ بھیج رہی ہے

    پاکستان کا حال پھدو کمپنی تاجا حوالدار والا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    کنفیوژن کے شکار نیازی نے یہ صورتحال بنائی لوگوں کو ایک بات پر یکسو ہی نہیں ہونے دیا

    ایک دن کہتا ہے لاک ڈاون نہیں ہوگا دوسرے دن کہتا ہے لاک ڈاون اشرافیہ نے کروایا

    تیسرے دن کہتا ہے دیہاڑی دار مر جائے گا

    چوتھے دن کہتاہے یہ اموات توقع سے کم ہیں زیادہ بھی ہوسکتی ہیں

    پانچویں  دن بولتا ہے سمارٹ لاک ڈاون کریں گے

    قوم یوط کے علاہ کوئی عقل مند کہہ سکتا ہے کہ یہ سب ایک ہی فرد کے فرمودات ہیں؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    پا کستان کے لوگوں نے حالیہ  جس طرح کرونا لاک ڈاؤن کو توڑا ہے ۔۔۔۔ اور جس طرح ۔۔۔۔ پا کستانیوں  نے گلیوں بازاروں کو ۔۔۔ بھر دیا ہے ۔۔۔۔

    پا کستانیوں نے  لا ک ڈاؤن توڑ کر عید کی تیاری خریداری سے بازاروں مالوں کو بھر کر ۔۔۔۔ کرونا ۔۔۔۔۔ کے منہ پر ۔۔۔۔۔ کلنک کا طما نچہ رسید کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    مجھے ۔۔۔۔ کرونا ۔۔۔۔ کے منہ پر ۔۔۔۔۔ پا کستانیوں کے ۔۔۔۔ اس ۔۔۔ کلنک طما نچے کی بے حد خوشی ہے ۔۔۔۔۔۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    حکومت کا کام اپوزیشن کو قابو کرنا ہے

    باقی سارے مسائل عوام کی اپنی وجہ سے ہیں

    اور وہ خود ہی حل نکالیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    پاکستانیو، عقل کے ناخن لو اور آنکھیں کھولو

    اگر حکومت، جوڈیشری اور فوج پر پھدو لوگوں کا قبضہ ہے تو ان پھدووں کی بجائے ان لوگوں کی بات سنو جن کے عزیز  رشتے دار اور دوست احباب اس بیماری کا شکار ہو کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11
    پا کستان کے لوگوں نے حالیہ جس طرح کرونا لاک ڈاؤن کو توڑا ہے ۔۔۔۔ اور جس طرح ۔۔۔۔ پا کستانیوں نے گلیوں بازاروں کو ۔۔۔ بھر دیا ہے ۔۔۔۔ پا کستانیوں نے لا ک ڈاؤن توڑ کر عید کی تیاری خریداری سے بازاروں مالوں کو بھر کر ۔۔۔۔ کرونا ۔۔۔۔۔ کے منہ پر ۔۔۔۔۔ کلنک کا طما نچہ رسید کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔ مجھے ۔۔۔۔ کرونا ۔۔۔۔ کے منہ پر ۔۔۔۔۔ پا کستانیوں کے ۔۔۔۔ اس ۔۔۔ کلنک طما نچے کی بے حد خوشی ہے ۔۔۔۔۔۔

    مجھے اس سے زیادہ خوشی اس وقت ہوگی جب ایک بہت بڑی تعداد ویکسین یہ کہہ کر لگوانے سے انکار کردے گی کہ اس کے اندر ایک چپ موجود ہے جو ان کے جسم سے ملک کے ایٹمی راز چوری کروا دے گی

    :facepalm:

    Judge
    Moderator
    Offline
      #12
      پاکستانیو، عقل کے ناخن لو اور آنکھیں کھولو اگر حکومت، جوڈیشری اور فوج پر پھدو لوگوں کا قبضہ ہے تو ان پھدووں کی بجائے ان لوگوں کی بات سنو جن کے عزیز رشتے دار اور دوست احباب اس بیماری کا شکار ہو کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

      شیخ رشید کو جس طرح چاہیں برا بھلا کہیں لیکن یوتھیوں کو کچھ نہ کہا کریں یہ بہت معصوم لوگ ہوتے ہیں جنھیں آسانی سے پھدو بنایا جا سکتا ہے ایک یوتھیے کی منطق جو دل کو لگتی ہے

      Bawa Ji. My absence does not give you liberty to use this vulgar word.

      Ban for 24 hours

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      Bawa Ji. My absence does not give you liberty to use this vulgar word. Ban for 24 hours

      محترم و مکرم جناب جج صاحب

      امید ہے مزاج گرامی بخیر و عافیت ہوں گے

      میرا آپکو مشورہ ہے کہ ایک بے ضرر لفظ کو بیہودہ قرار دے کر میرے پرانے کومنٹس ڈھونڈ ڈھونڈ کر مجھے ایک ایک دن بین کرنے کی بجائے پچھلے چار سالوں کے سارے کومنٹس ڈھونڈ کر چار چھ ماہ کیلیے ایک ہی بار بین کر دیں

      اگر برا نہ لگے تو ایک بات پوچھنے کی اجازت چاہتا ہوں کہ کہیں عمران خان کی طرح یہ لفظ آپ کی بھی چھیڑ نہیں ہے؟ سنا ہے کہ عمران خان کے سامنے میانوالی میں جب کوئی یہ لفظ کہتا تھا تو وہ غصے سے پاگل ہو جایا کرتا تھا

      کیا میں اس لفظ کی بجائے اس لفظ سے ملتا جلتا کوئی چ سے شروع ہونے والا لفظ لکھ سکتا ہوں؟

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14
       میرا آپکو مشورہ ہے کہ ایک بے ضرر لفظ کو بیہودہ قرار دے کر میرے پرانے کومنٹس ڈھونڈ ڈھونڈ کر مجھے ایک ایک دن بین کرنے کی بجائے پچھلے چار سالوں کے سارے کومنٹس ڈھونڈ کر چار چھ ماہ کیلیے ایک ہی بار بین کر دیں

      باوا جی،
      رہائی مبارک ہو
      ویسے آپ کو نہیں لگتا کہ آپ جج صاحب کو یہ آفر کرکے اندرا گاندھی جتنی بڑی غلطی کررہے ہیں؟ اس پرتو مستقل پابند سلا سل ہونے کا خطرہ ہے.

      :.( :.( :.(
      آپ کو بھی میرا وہی ہو میو پیتھک مشورہ ہے جو سائٹ بھائی کو دیا تھا کہ اس لفظ کو ف سے لکھیں یعنی فدو میاں

      :cwl: :cwl: :cwl:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      باوا جی، رہائی مبارک ہو ویسے آپ کو نہیں لگتا کہ آپ جج صاحب کو یہ آفر کرکے اندرا گاندھی جتنی بڑی غلطی کررہے ہیں؟ اس پرتو مستقل پابند سلا سل ہونے کا خطرہ ہے. :.( :.( :.( آپ کو بھی میرا وہی ہو میو پیتھک مشورہ ہے جو سائٹ بھائی کو دیا تھا کہ اس لفظ کو ف سے لکھیں یعنی فدو میاں :cwl: :cwl: :cwl:

      گھوسٹ پروٹوکول بھائی

      اب جج صاحب کے قید کرنے اور آپ سے رہائی کی مبارکباد کا سلسلہ اب چلتا رہے گا

      مجھے لگتا ہے کہ جج صاحب کو لفظ کے ہیجوں سے نہیں بلکہ لفظ کی آواز سے چڑ ہے

      :bigsmile: :lol: :hilar:

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
       مجھے لگتا ہے کہ جج صاحب کو لفظ کے ہیجوں سے نہیں بلکہ لفظ کی آواز سے چڑ ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

      باوا جی،
      آپ کو تو معلوم ہے میں قانون پسند شہری ہوں اور آپ عموما جوڈیشری کے ساتھ غیر ضروری سابقے (لونڈی وغیرہ) جوڑتے آے ہیں اور اب ان جج صاحب کی بھی تقریبا ہتک پر آمادہ نظر آتے ہیں مجھے لگتا ہے شہباز شریف کے بعد آپکا ہی نمبر ہے

      :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17
      باوا جی، آپ کو تو معلوم ہے میں قانون پسند شہری ہوں اور آپ عموما جوڈیشری کے ساتھ غیر ضروری سابقے (لونڈی وغیرہ) جوڑتے آے ہیں اور اب ان جج صاحب کی بھی تقریبا ہتک پر آمادہ نظر آتے ہیں مجھے لگتا ہے شہباز شریف کے بعد آپکا ہی نمبر ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      گھوسٹ پروٹوکول بھائی

      میں بھی قانون پسند آدمی ہوں اور جج صاحب بھی بہت اچھے منصف ہیں

      جج صاحب بہت قابل احترام ہیں، بس کبھی کبھار فدو میاں ٹائپ کے لوگوں کی باتوں میں آ کر عام بول چال کے لفظوں کو بیہودہ قرار دے دیتے ہیں

      پورلتاری فدو میاں کی میں یوتھیا اور بوٹ چاٹیا ہونے کے باوجود سیاست پی کے کے زمانے سے عزت کرتا تھا لیکن جس طرح فوجیوں کو اپنے محسنوں کو ڈسنے کی بیماری ہوتی ہے اسی طرح ان کے بوٹ چاٹنے والوں کو بھی اپنے ہی دوستوں پر بھونکنے کی بیماری ہوتی ہے

    Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi