Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 100 total)
  • Author
    Posts
  • Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #81
    وہ آیا نہی ابھی تک میجر آپ کا ؟ ٹوپی تو نہی کروا دی اس نے ؟

    سارے آگئے ہیں جی لوگ بھی تیار ہیں پنگا خان صاحب کا ہے وہ کہتے ہیں طاقت والا وزیر اعظم بنوں گا

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #82
    محترم ، سیاست ہار جیت کا کھیل ہے۔جو اس میدان میں آتا ہے اسے ادراک ہوتا ہے کہ اگر وہ جیت سکتا ہے تو ہار بھی سکتا ہے۔ سو ہار کو کوئی بھی میچور سیاستدان دل پر نہیں لیتا۔ عمران خان نے بیس،بائیس سال تک محنت کی ہے اس دوران کئی بار ن لیگ الیکشن جیتتی اور ہارتی رہی ہے۔ آسائشیں اور اقتدار دیکھا ہے تو جیلیں اور جلا وطنی بھی کاٹی ہے۔ یہ سب چیزیں سیاست کا حصہ ہیں۔سیاست دان کو علم ہوتا ہے کہ گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے آج اگر ن ہار گئی ہے تو یہ ہار بھی اتنی بری نہیں ، الیکشن سے پہلے جو کچھ ہوا اس کے باوجود ایک کروڑ انتیس لاکھ ووٹ لینے والی جماعت ہے۔ پنجاب کی سب سے بڑی جماعت،اس پر رونا کیسا؟ انہوں نے تو اپنی کارکردگی پر فخر کا اظہار کیا ہے ۔ اتنی مشکلات اور زیادتیوں کے باوجود یہ نتیجہ پر امید رکھنے والا ہے،دوسرے لفظوں میں آگ کے دریا سے گزرنا اور اتنا محفوظ رہ کر پار لگ جانا کر شاندار کامیابی ہے۔ الیکشن دھاندلی کی بات کرنا۔ دوبارہ گنتی کا مطالبہ کرنا، ذیادتی کو منظر عام پر لانا ان جماعتوں یا امیدواروں کا حق ہے جن سے زیادتی ہوئی۔اور یہ وہی حق ہے جسے پی ٹی آئی مسلسل پانچ سال تک استعمال کرتی رہی ہے۔ آج اگر مخالف استعمال کر رہے ہیں تو آپے سے باہر ہو کر ذاتیات پر اتر آنا نا مناسب ہے۔ چند دن برداشت کر لیجئے مجھے امید ہے آپ کی اپوزیشن اس عمل کو پی ٹی آئی کی طرح مسلسل پانچ سال تک نہیں پھیلائے گی۔

    میری بلا سے خان وزیر عظم بنتا ہے یا نہیں، میں پی ٹی آئ کا سپورٹر نہیں ہوں لیکن ہاں مجھے نواز لوہار اور زرداری اینڈ کو کی شکست پر خوشی ہوئی ہے، ان لوگوں کو پہلے ہی لگام دے دینی چاہئے تھی، اتنا انتظار بہت غلط ہوا.

    اب اگر ہاں وزیر اعظم بنتا بھی ہے تو وہ ایک کمزور وزیر اعظم ہوگا اور مجھے ابھی نہیں پتا کے آیا وہ اگلے پانچ سال تک چلے گا یا نہیں، اس لئے میری تو صلاح یہی ہوگی کے کسی طرح ایسی کوئی صورتحال بنے کے کوئی بھی اکثریت نہ لے پاے اور پاکستان میں دوبارہ انتخابات ہوں، پھر مزہ اے گا، میں نے لوگ لگا رکھے ہیں اور امید ہے کوئی اچھی صورت حل بن جائے گی. اب چونکے آپ نے پہلی دفا مجھ سے بات کی تھی تو میں جواب بھی ویسے ہی آپ کو دے رہا ہوں، لیکن ایک بات یاد رکھیں، مجھے بل شٹ اور منافقت سے الرجی ہے، لہٰذا پھنے خان بننے سے پہلے سوچ لیجئے گا ورنہ آپ کا پارہ بھی گلٹی کی طرح اپر رہے گا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #83
    تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے اب تک کی صورتحال کو سمجھنے میں مدد دی ، اب تک کی صورتحال دیکھ کر میرا ماننا ہے ، صورتحال ایسی بنا دی گئی ہے جس سے کوئی بھی چیز واضح نہی ہے

    میرے چند اور سوالات ہیں ، جلد ہی آپ لوگوں کی خدمت میں گوش و گزار کرونگا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    سارے آگئے ہیں جی لوگ بھی تیار ہیں پنگا خان صاحب کا ہے وہ کہتے ہیں طاقت والا وزیر اعظم بنوں گا :serious:

    So he does not believe in merit then?

    Who would know better than him that how has he arrived to this point, surely not merit then why demand full authority!!

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    اگر ضمنی الیکشن ، حلف برداری کے بعد ہونگے تو اس کا مطلب ہے پی ٹی آئی کو پانچ سیٹیں اور چھوڑنا ہونگی ؟ اس سے ان کا ٹوٹل تو اور نیچے آ جائیں گا ؟

    ان کے اتحادی پرویز الہی کو بھی ایک قومی چھوڑنی پڑے گی۔ غلام سرور کو بھی اور ایک اور شاید طاہر صادق کو بھی۔
    لیکن پاڑیٹو یہ ہے کہ عورتوں کی ریزرو سیٹوں کی ایلوکیشن میں پی ٹی آئی کی ۱۱۵ ہی گنی جائیں گیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    ان کے اتحادی پرویز الہی کو بھی ایک قومی چھوڑنی پڑے گی۔ غلام سرور کو بھی اور ایک اور شاید طاہر صادق کو بھی۔ لیکن پاڑیٹو یہ ہے کہ عورتوں کی ریزرو سیٹوں کی ایلوکیشن میں پی ٹی آئی کی ۱۱۵ ہی گنی جائیں گیں۔

    اس کے علاوہ پرویز خٹک نے بھی اپنی قومی اسمبلی والی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    اس کے علاوہ پرویز خٹک نے بھی اپنی قومی اسمبلی والی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے

    کل تک پی پی پی یا ایم ایم اے سے ڈیل ہو جائے گی۔ چار پانچ دن سب یو ٹرن یوٹرن کا رولا پائیں گے اس کے بعد سب سٹیبل ہو جائے گا۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    کل تک پی پی پی یا ایم ایم اے سے ڈیل ہو جائے گی۔ چار پانچ دن سب یو ٹرن یوٹرن کا رولا پائیں گے اس کے بعد سب سٹیبل ہو جائے گا۔

    کیا کہہ رہے ہیں شاہد بھائی :o ؟؟

    اس صورت میں پی ٹی آئی کو تو حسبِ معمول کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن ہمارے دوست عامر  کو پی ٹی آئی کی حمائیت سے دستبردار ہونا پڑے گا کیونکہ بارسا اور اس کی شرط لگی ہوئی ہے اس معاملے میں

    Aamir Siddique

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    کیا کہہ رہے ہیں شاہد بھائی :o ؟؟ اس صورت میں پی ٹی آئی کو تو حسبِ معمول کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن ہمارے دوست عامر کو پی ٹی آئی کی حمائیت سے دستبردار ہونا پڑے گا کیونکہ بارسا اور اس کی شرط لگی ہوئی ہے اس معاملے میں Aamir Siddique

    :lol:

    پی پی سے اتحاد نہیں ہو گا

    :bigthumb:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    :lol: پی پی سے اتحاد نہیں ہو گا :bigthumb:

    مولوی منظور ہیں ؟

    :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #91

    کل تک پی پی پی یا ایم ایم اے سے ڈیل ہو جائے گی۔ چار پانچ دن سب یو ٹرن یوٹرن کا رولا پائیں گے اس کے بعد سب سٹیبل ہو جائے گا۔
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    مولوی منظور ہیں ؟ :lol:

    نا ، لیکن ڈیل پی پی کی تھی اس لئے زور بھی اسی پے ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #93
    ان کے اتحادی پرویز الہی کو بھی ایک قومی چھوڑنی پڑے گی۔ غلام سرور کو بھی اور ایک اور شاید طاہر صادق کو بھی۔ لیکن پاڑیٹو یہ ہے کہ عورتوں کی ریزرو سیٹوں کی ایلوکیشن میں پی ٹی آئی کی ۱۱۵ ہی گنی جائیں گیں۔

    تین آزاد امیدوار بھی نہیں جائیں گے، محسن داوڑ ، علی وزیر پی ٹی ایم والے اور سید فخر امام

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    تین آزاد امیدوار بھی نہیں جائیں گے، محسن داوڑ ، علی وزیر پی ٹی ایم والے اور سید فخر امام

    فخر امام تو مان ہی جائے گا۔ شاید اسے سپیکر بنا دیا جائے
    یہ بھی قابلِ غور بات ہے کہ اپنا سپیکر بنانا بھی ایک ووٹ ضائع کرنے کے مترادف ہے۔
    فخر امام کا بہنوئی ڈاکٹر خاور شاہ بھی پنجاب کی صوبائی سیٹ پر آزاد جیتا ہے ۔ اس طرح یہ دو کا پیکج ہے۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #95
    PM and CM’s are secondary …. the real change will be when Momina Basit becomes Federal Information Minister.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #96
    جب ایک ہی پارٹی کی 115 کے قریب سیٹیں ہوں تو اسے دوسروں کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی جتنی دوسروں کو اس کی ضرورت ہوتی ہے آج کل ہر کوئی تحریک انصاف کو جپھا مارنے کو تیار بیٹھا ہے نئی حکومت کے پاس وزارت ، مشیر، سینیٹر، کمیٹیاں ، پرمٹ اور جانے کیا کیا ہے دینے کو اس لئے اس بہتی گنگا میں نہانے کو کون بیتاب نہیں ہو گا – وفاق میں تحریک انصاف کو حکومت بنانے کے لئے کسی قسم کی کوئی مشکل نہیں ہے – پنجاب میں بھی حکومت بنانے میں تو مشکل نہیں ہے البتہ اتحادیوں کی مانگیں پوری کرنا مشکل ہو رہا ہے پارٹی کے اندر ہی وزارت اعلی کے کم امیدوار تھے جو اب سات سیٹوں والا پرویز الہی بھی وزارت اعلی مانگ بیٹھا – یہ وزارت تو اسی کو ملے گی جو پیا کے من کو باہے گا اور پیا کے من کو اس سے زیادہ کون باہ سکتا ہے جو عمرے کی خوائش پر جہاز پیش کر دے ، پیا کی طرف بڑھنے والا جوتا اپنے کندھوں پر کھا لے اور پرانی اے ٹی ایم کی خرابی پر نئی مشین قدموں پی رکھ دے – اب پیا کے لئے اتنا کچھ کیا ہے تو نیب کی مکھیاں تو پیا اڑا ہی دیں گے اب اتنی بھی بڑی کونسی بات ہے اپ سب اس فکر میں دبلے نہ ہوں پیا خود شیروانی پہنیں گے اور پنجاب کی بڑی مالا اپنے اسی من چاہے کو پہنائیں گے –
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    PM and CM’s are secondary …. the real change will be when Momina Basit becomes Federal Information Minister.

    شیرازی جی

    یہ مومنہ باسط کون ہے جس کے پیچھے آپ ہاتھ منہ دھو کر پڑ گئے ہیں؟

    کہیں دھرنے میں اسکا ڈانس تو نہیں دیکھ لیا تھا؟

    :)

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #98
    اپ سب اس فکر میں دبلے نہ ہوں پیا خود شیروانی پہنیں گے اور پنجاب کی بڑی مالا اپنے اسی من چاہے کو پہنائیں گے

    تو آپ آخر کار مان ہی گئے۔۔۔۔۔

    شکر ہے۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    جہاں تک الیکشن اور پری الیکشن کی بات ہے تو ایسا جادو ڈالا رے۔۔۔۔۔ سرمئی ہے اُجالا رے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #99
    فخر امام تو مان ہی جائے گا۔ شاید اسے سپیکر بنا دیا جائے یہ بھی قابلِ غور بات ہے کہ اپنا سپیکر بنانا بھی ایک ووٹ ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ فخر امام کا بہنوئی ڈاکٹر خاور شاہ بھی پنجاب کی صوبائی سیٹ پر آزاد جیتا ہے ۔ اس طرح یہ دو کا پیکج ہے۔

    تازہ خبروں کے مطابق پی ٹی ایم والے دونوں حضرات نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #100
Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 100 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward