Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 100 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    اگر کسی وجہ سے نمبر پورے نہ ہو تو ؟ پھر کیا، کیا جائے گا ؟

    بینک اکاؤنٹس، دھونس دھمکی وغیرہ فیصلہ کریں گے۔۔۔۔۔

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    ابھی پی ٹی آئی کی پوزیشن کیا ہے ؟ اور پھر کیا ہو گی ؟ جب وہ اپنی ایک سے زیادہ جگہ سے جیتنے والی سیٹوں سے دستبردار ہونگے ؟

    کوئی فرق نہیں پڑے گا، خان کو کہا گیا ہے کے وہ کراچی، میانوالی، اور پختون خوا والی سیٹ کو چھوڑ دے، جب تک وہاں الیکشن نہیں ہوجاتے وہ پاکستان تحریک انصاف کی ہی سیٹس سمجھی جائیں گی، باقی چودھری نثار کے حلقہ کی سیٹ کو وہاں سے جیتنے والے چوہدری سرور یا تو این اے انسٹھ یا ساٹھ سے ایک سیٹ چھوڑ دیں گے اور پاکستان تحریک انصاف دوبار وہاں سے آسانی سے کامیاب ہوجاۓ گی.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    جس عوام نے عمران خان کو پچیس سال چھتر مارے ہیں اس نے ان الیکشن کے نتائج سے اس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں اسے الیکشن سے پہلے خلاقی مخلوق، بیت الخلائی مخلوق اور پنکی پیرنی جی کے پاؤں چومنے پڑے تھے وہیں اب ہر آزاد امید وار اور ہر چھوٹی بڑی کے قدموں میں سجدے کرنے ہونگے

    کالی شیروانی اسے اس قدر ذلیل و خوار کروائے گی اس نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    اس کا مطلب ہے ، پی پی پی ، نون لیگ اور ایم ایم اے ایک طرف اور باقی سب ایک طرف ہونگے تو حکومت بنے گی ؟
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    محکمہ زراعت چرواہے نہیں

    :lol: :lol:

    ویسے ہم اتنے بھی برے نہیں، محکمہ زراعت کا جب پہلی دفا سنا تھا تو مجھے یاد ہے دفتر میں زور دار قہقہ پڑا تھا

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    فرض کریں ، اگر پی ٹی آئی والے آئندہ ہونے والے الیکشن ہار جائیں اور نمبر آگے پیچھے ہو جائیں ؟ یا وہ سیٹیں اپوزیشن کے پاس چلی جائیں ؟

    کوئی فرق نہیں پڑے گا، خان کو کہا گیا ہے کے وہ کراچی، میانوالی، اور پختون خوا والی سیٹ کو چھوڑ دے، جب تک وہاں الیکشن نہیں ہوجاتے وہ پاکستان تحریک انصاف کی ہی سیٹس سمجھی جائیں گی، باقی چودھری نثار کے حلقہ کی سیٹ کو وہاں سے جیتنے والے چوہدری سرور یا تو این اے انسٹھ یا ساٹھ سے ایک سیٹ چھوڑ دیں گے اور پاکستان تحریک انصاف دوبار وہاں سے آسانی سے کامیاب ہوجاۓ گی.
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    فرض کریں ، اگر پی ٹی آئی والے آئندہ ہونے والے الیکشن ہار جائیں اور نمبر آگے پیچھے ہو جائیں ؟ یا وہ سیٹیں اپوزیشن کے پاس چلی جائیں ؟

    ایسا ممکن نہیں ہے، لیکن چونکہ آپ کو شوق ہے تو پورا کیے دیتے ہیں، فرض کریں کے عمران خان کو مطلوبہ نمبر نہیں ملتے اور وہ پاکستان پیپل پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرتا تو ایسی صورت میں معلق پارلیمنٹ والی صورتحال ہوگی جہاں کسی بھی پارٹی کو مطلوبہ نمبر نہیں ملیں گے کے وہ حکومت تشکیل دے سکیں، ایسی صورت میں دوبارہ انتخابات کروانے ہونگے، جو کسی کو بھی منظور نہیں، ایک تو خرچہ بہت ہے، دوسرا نگران حکومت کو تشکیل دینا ہوگا اور تیسرا سب سے برا خطرہ، کے دوبارہ انتخاب کی صورت میں عمران خان پہلے سے بھی زیادہ ووٹ لیکر حکومت بنایے گا اور یہ سب سے خطرناک بات ہے. ابھی تو اس پر ہم ایک چیک رکھ سکتے ہیں کے اگر چوں چرا کی تو

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    باوا جی – سیریسلی مجھے اب عمران خان کی فکر ہونے لگی ہے ، حکومت ملی بھی تو گولا گنڈا والی، لال کو زبان لگاوں تو ذائقہ پیلے کا کھٹا آ رہا ہو گا

    بار بار رنگ برنگے لوگ اس کی کرسی کھینچنے کے چکر میں بھی لگے رہیں گے ، ایک کو خوش کرے گا تو دوسرے کا منہ بنے گا ، یہ تو پاکستانی عوام نے بیچارے عمران خان کے ساتھ زیادتی کر دی ، محکمہ زراعت کی پلاننگ درست نہی تھی اس بار

    جس عوام نے عمران خان کو پچیس سال چھتر مارے ہیں اس نے ان الیکشن کے نتائج سے اس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں اسے الیکشن سے پہلے خلاقی مخلوق، بیت الخلائی مخلوق اور پنکی پیرنی جی کے پاؤں چومنے پڑے تھے وہیں اب ہر آزاد امید وار اور ہر چھوٹی بڑی کے قدموں میں سجدے کرنے ہونگے کالی شیروانی اسے اس قدر ذلیل و خوار کروائے گی اس نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    باقی باتیں تو درست ہیں پر کہی عمران خان ٹینشن میں اوور ڈوز نہ لے لیں ، کوئی اس پر بھی نظر رکھ رہا ہے کے نہی ؟

    ایسا ممکن نہیں ہے، لیکن چونکہ آپ کو شوق ہے تو پورا کیے دیتے ہیں، فرض کریں کے عمران خان کو مطلوبہ نمبر نہیں ملتے اور وہ پاکستان پیپل پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرتا تو ایسی صورت میں معلق پارلیمنٹ والی صورتحال ہوگی جہاں کسی بھی پارٹی کو مطلوبہ نمبر نہیں ملیں گے کے وہ حکومت تشکیل دے سکیں، ایسی صورت میں دوبارہ انتخابات کروانے ہونگے، جو کسی کو بھی منظور نہیں، ایک تو خرچہ بہت ہے، دوسرا نگران حکومت کو تشکیل دینا ہوگا اور تیسرا سب سے برا خطرہ، کے دوبارہ انتخاب کی صورت میں عمران خان پہلے سے بھی زیادہ ووٹ لیکر حکومت بنایے گا اور یہ سب سے خطرناک بات ہے. ابھی تو اس پر ہم ایک چیک رکھ سکتے ہیں کے اگر چوں چرا کی تو
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    محکمہ زراعت چرواہے نہیں

    سلام محترم جے بھائی

    محکمہ زراعت بلکہ محکمہ جنگلات

    ستر سالوں سے فوج نے ملک کو جنگل میں بدلا ہوا ہے اور وہ اس جنگل پر راج کر رہی ہے

    یہاں جنگل کا قانون نافذ ہیں. عوام اس جنگل میں بھیڑ بکریوں کی طرح ہیں جنھیں فوجی حقارت سے بلڈی سویلینز کہہ کر بلاتے ہیں

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    سلام محترم جے بھائی محکمہ زراعت بلکہ محکمہ جنگلات ستر سالوں سے فوج نے ملک کو جنگل میں بدلا ہوا ہے اور وہ اس جنگل پر راج کر رہی ہے یہاں جنگل کا قانون نافذ ہیں. عوام اس جنگل میں بھیڑ بکریوں کی طرح ہیں جنھیں فوجی حقارت سے بلڈی سویلینز کہہ کر بلاتے ہیں

    باوا جی آپ کی ویسے عادت گئی نہیں، پہلے چھپ چھپ کر آپ نے کینیڈا کی سیاسی پناہ حاصل کرلی، قادیانی بن کر اور اس پر بھی جھوٹ بولتے رہے، اب دوبارہ ووہی منافقت؟ الیکشن سے پہلے تو خوب خوش ہورہے تھے نواز شیر ہے، بوٹ پالشئے ناکام ہونگے، کوکین خان یہ تو وہ، جب وہ جیت گیا تو کھسیانی بلی کھمبا نوچے، شہباز شریف نے مروا دیا، ورنہ تو گیم پکا تھا.. کوئی دین ایمان بھی ہے یا وہ بھی قادنی بنتے وقت بیچ دیا تھا، سیریزلی چکر کیا ہے ؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    ٹوٹل گیارہ سیٹس چھوڑنی پڑیں گی جن پر دوبارہ انتخابات ہونگے اور 29 سیٹس پر دوبارہ گنتی کے احکامات جاری ہوچکے ہیں۔

    بہت نازک صورتحال ہے :cry: ۔

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    ٹوٹل گیارہ سیٹس چھوڑنی پڑیں گی جن پر دوبارہ انتخابات ہونگے اور 29 سیٹس پر دوبارہ گنتی کے احکامات جاری ہوچکے ہیں۔ بہت نازک صورتحال ہے :cry: ۔

    میری تو دلی تمنا ہے کے دوبارہ چناؤ ہونا چاہئے، پھر مزہ آے گا، مگر کمبخت کرنل صاحب نہیں مانتے

    :angry_smile:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    ٹوٹل گیارہ سیٹس چھوڑنی پڑیں گی جن پر دوبارہ انتخابات ہونگے اور 29 سیٹس پر دوبارہ گنتی کے احکامات جاری ہوچکے ہیں۔ بہت نازک صورتحال ہے :cry: ۔

    گیارہ کیسے۔۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    کون سی انتیس ؟ اگر تو وہ پہلے پی ٹی آئی کے پاس تھی یا جیتنے والی بیلٹ میں تو پھر شائد پی ٹی آئی لے اڑے ، ورنہ واقعی میں نازک صورتحال ہے

    ٹوٹل گیارہ سیٹس چھوڑنی پڑیں گی جن پر دوبارہ انتخابات ہونگے اور 29 سیٹس پر دوبارہ گنتی کے احکامات جاری ہوچکے ہیں۔ بہت نازک صورتحال ہے :cry: ۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    اتنا ہی شوق ہے تو پارٹی بنا کر الیکشن کیوں نہی لڑ لیتے ؟

    میری تو دلی تمنا ہے کے دوبارہ چناؤ ہونا چاہئے، پھر مزہ آے گا، مگر کمبخت کرنل صاحب نہیں مانتے :angry_smile:
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    باوا جی آپ کی ویسے عادت گئی نہیں، پہلے چھپ چھپ کر آپ نے کینیڈا کی سیاسی پناہ حاصل کرلی، قادیانی بن کر اور اس پر بھی جھوٹ بولتے رہے، اب دوبارہ ووہی منافقت؟ الیکشن سے پہلے تو خوب خوش ہورہے تھے نواز شیر ہے، بوٹ پالشئے ناکام ہونگے، کوکین خان یہ تو وہ، جب وہ جیت گیا تو کھسیانی بلی کھمبا نوچے، شہباز شریف نے مروا دیا، ورنہ تو گیم پکا تھا.. کوئی دین ایمان بھی ہے یا وہ بھی قادنی بنتے وقت بیچ دیا تھا، سیریزلی چکر کیا ہے ؟

    سیاپا جاری رکھیں

    میں فکری بیواؤں کا بال کھول کر اور سر پر ہاتھ مار مار کر کیا جانے والا سیاپا بہت شوق سے دیکھتا ہوں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    ٹوٹل گیارہ سیٹس چھوڑنی پڑیں گی جن پر دوبارہ انتخابات ہونگے اور 29 سیٹس پر دوبارہ گنتی کے احکامات جاری ہوچکے ہیں۔ بہت نازک صورتحال ہے :cry: ۔
    کون سی انتیس ؟ اگر تو وہ پہلے پی ٹی آئی کے پاس تھی یا جیتنے والی بیلٹ میں تو پھر شائد پی ٹی آئی لے اڑے ، ورنہ واقعی میں نازک صورتحال ہے

    عاطف بھائی کی ٹیوننگ غلط ہوگئی ہے، ہم نے دھڑا دھڑ آزاد امیدوار پی ٹی آئ میں بھیجے ہیں اور یہ کہتے ہیں کے انتیس ؟ بھائی جان ہیڈ کوارٹر آجائیں میں آپ کو ساری تفصیل بتا دیتا ہوں

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39
    آزاد امیدوار تو قومی اسمبلی میں بارہ ہیں شائد ، اس سے زیادہ کہاں سے پیدا کر لئے ؟

    عاطف بھائی کی ٹیوننگ غلط ہوگئی ہے، ہم نے دھڑا دھڑ آزاد امیدوار پی ٹی آئ میں بھیجے ہیں اور یہ کہتے ہیں کے انتیس ؟ بھائی جان ہیڈ کوارٹر آجائیں میں آپ کو ساری تفصیل بتا دیتا ہوں
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #40
    سیاپا جاری رکھیں میں فکری بیواؤں کا بال کھول کر اور سر پر ہاتھ مار مار کر کیا جانے والا سیاپا بہت شوق سے دیکھتا ہوں :bigsmile: :lol: :hilar:

    :lol:

    ابے چل گھٹیا منافق، پہلے قادیانی بن کر ملک چھوڑ دیا کے میری ننھی سی جان کو خطرہ ہے، پھر کینیڈا میں بیٹھ کر پاکستان کے معملات پر بک بک کرتا ہے، پہلے پاکستان آ اور پھر بولنا، اور ہاں اگلے پانچ سال سیاپا تمہاری جیسی طوائفوں نے کرنا ہے، ہم نے تو صرف تماشا دیکھنا ہے، بول نوٹ دکھاؤں ؟

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 100 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi