Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    مجھے سنتھیا رچی سے ہمدردی ہے ، کوئی امریکا جیسے بہترین ملک کو چھوڑ کر پاکستان جیسے دقیانوسی ملک میں کیوں رہنے آئے گا ؟ ظاہر سی بات ہے سنتھیا کو پاکستان بھا گیا تھا ، بلکل ایسے ہی جیسے لگان فلم میں گوری میم کو عامر خان سے پیار ہو گیا تھا – جب سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کی قیادت پر الزامات لگائے ، مجھے بلکل حیرانگی نہی ہوئی ، ہم دیسیوں کو گوری جمڑی بہت اٹریکٹ کرتی ہے ، سنتھیا رچی کو انصاف ضرور ملے گا ، اس کی ابتداء پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے کیس داخل نہ کرنے صورت میں دیکھا جا سکتا ہے – سنتھیا رچی نے پہلے بی بی پھر یوسف رضا گیلانی پر جنہوں نے ایوان صدر میں دست درازی کی جبکہ سابق وزیر صحت مخدوم شہباب الدین پر بھی بدسلوکی کا الزام عائد کیا ، رحمان ملک پر ریپ کا الزام بھی لگایا ہے ، دیکھیں اب سنتھیا رچی جیسی خاتون کو انصاف ملے گا کے نہی ؟

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    And the Plot THICKENS

    :lol: :lol: :lol:

    سنتھیا رچی نے خود بتایا کہ عمران خان بھی ان سے ہمبستری کرنا چاہتے تھے: علی سلیم عرف بیگم نوازش علی

    https://urdu.nayadaur.tv/38899/

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    کل ایک بندے نے یہ تجزیہ دیا تھا

    سنتھیا رچی کو ریپ کا تب پتا چلا ہو گا جب اس کا چیک باؤنس ہوا ہو گا

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    ملک صاحب – دوسری پوسٹ میں ٹویٹ میں نے انہی کی لگائی تھی

    آپ مومن بھائی سے مقابلے بازی میں اتنا آگے نکل جاتے ہیں اور مواد کا تفصیلی معائنہ نہی کرتے

    :serious:

    And the Plot THICKENS :lol: :lol: :lol: سنتھیا رچی نے خود بتایا کہ عمران خان بھی ان سے ہمبستری کرنا چاہتے تھے: علی سلیم عرف بیگم نوازش علی https://urdu.nayadaur.tv/38899/
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    ملک صاحب – دوسری پوسٹ میں ٹویٹ میں نے انہی کی لگائی تھی آپ مومن بھائی سے مقابلے بازی میں اتنا آگے نکل جاتے ہیں اور مواد کا تفصیلی معائنہ نہی کرتے :serious:

    یس سر – یو آر ریٹ

    :)

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    سنتھیا

    یوتھیا

    Enough said

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    برطانیہ ہو یا امریکہ ۔۔۔۔۔ گوروں کو یہ ۔۔۔ ایڈ وانٹیج ۔۔۔ تو ھمیشہ رھی ہے کہ ۔۔۔۔۔

    گوروں کے پاس ۔۔۔ گوری عورتیں ۔۔۔۔ وافر مقدار میں ہوتی ہیں ۔۔۔۔ جن کو استعمال کرکے ۔۔۔۔

    گورے با آسانی ۔۔۔۔ چھوٹے غریب ۔۔۔ براؤن ۔۔۔۔ ملکوں قوموں کے لیڈروں ۔۔۔ افسروں ۔۔۔۔ کے اندر تک ۔۔۔ مار کرسکتے ہیں ۔۔۔۔

    تاریخ میں لکھا ہے ۔۔۔ ھندوستان کے بٹوارے میں ۔۔۔۔ ایک گوری عورت کو ۔۔۔۔ پنڈ ت جواھر لعل نہرو پر چھوڑ دیا گیا تھا ۔۔۔۔

    یا سر عرفات ۔۔۔۔ شاہ حسین ۔۔۔۔ پر بھی گوری عورتیں چھوڑی گئیں ۔۔۔۔

    عمران خان پر گوری نے ۔۔۔۔ دو بچے بھی  پیدا کردیئے تھے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گوری عورت کے زریعے ۔۔۔۔ براؤن ملکوں میں ۔۔۔۔ ایجنڈے پورے کرنا ایک آسان ترین ۔۔۔۔۔ حربہ ہے ۔۔۔۔۔

    گوروں کی خوش قسمتی ان کے پاس ۔۔۔۔ خوبصورت گوریاں بہت ۔۔۔۔

    براؤن کی بد قسمتی کہ ۔۔۔۔ یہ سب  گوری تو گوری ۔۔۔۔ یہ کسی بھی خوبصورت  عورت کو ۔۔۔۔۔ ترسے  ۔۔۔۔ ہوتے ہیں  ۔۔۔۔۔

    گوری عورت کو  دیکھ کر ۔۔۔ ان کا بڑے سے بڑا جنرل ۔۔۔ بڑے سے بڑا مولوی ۔۔۔ لیڈر ۔۔۔۔ پانچ منت میں ۔۔۔۔ عزت گنوانے کے لیئے تیار ہوجاتا ہے ۔۔۔۔

    پچھلے سال ۔۔۔عمران خان کے دورہ  امریکہ میں ۔۔۔ سودا کشمیر کے موقع پر ۔۔۔ ایک تصویر ۔۔۔ جرنل با جواہ کی بھی نشر ہوئی تھی جس میں ایک گوری سے ۔۔۔ با نچھیں چیرتے ہوئے دیکھے

    صورت حال یہ ہے کہ ۔۔۔۔ گوروں کے پا س ۔۔۔ گوری کی کوئی اوقات نہیں ۔۔ ھزار میں بھی ملتی ہے ۔۔۔ بیس ڈالر میں بھی  ملتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    دوسری طرف ۔۔۔ براؤن ملکوں میں۔۔۔۔ بڑے سے بڑے آدمی کی بھی کوی اوقات نہیں ۔۔۔۔ پا نچ منٹ میں عزت لٹوا لیتا ہے ۔۔۔۔ اگر گوری مل جائے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    سنتھیا رچی امریکہ میں قادیانیوں کی مسجد میں رہائش پذیر تھی، قادیانیوں کی کانفرنس ہو رہی تھی اور بہت زیادہ مہمان آ رہے تھے جس کی وجہ سے اس نے علی سلیم کو فون کرکے اسے اپنے ساتھ ٹھہرانے کی درخواست کی اور وہ اس کے ساتھ دو ہفتے رہی

    مختاریہ ای کوئی لمبا ای چکر اے، حکومت دسدی نئیں پئی اے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    علی سلیم کا مکمل انٹرویو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    And the Plot THICKENS :lol: :lol: :lol: سنتھیا رچی نے خود بتایا کہ عمران خان بھی ان سے ہمبستری کرنا چاہتے تھے: علی سلیم عرف بیگم نوازش علی https://urdu.nayadaur.tv/38899/

    جیو جی بھائی

    آپ زیادہ خوش نہ ہوں، آپ کا نام بھی سامنے آنے والا ہے

    :bigsmile:

    سنتھیا رچی ان سب پٹواریوں کے بھی نام سامنے لا رہی ہے جنہوں نے اس “معصوم بچی” کو چاکلیٹ کا لالچ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے

    :lol: :hilar:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    علی سلیم کا مکمل انٹرویو

    یہ کھسر پھسر بھی بڑی رامی چیز ہے۔ پی پی جواب  دینے کے بجائے اس کے ذریعہ سنتھیا پر کیچڑ اچال رہی ہے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    یہ کھسر پھسر بھی بڑی رامی چیز ہے۔ پی پی جواب دینے کے بجائے اس کے ذریعہ سنتھیا پر کیچڑ اچال رہی ہے۔

    پتہ نہیں کون کس پر کس کے ذریعے کیچڑ اچھال رہا ہے؟

    سب کا ڈی این اے ٹسٹ ہوگا تو الزامات کی حقیقت کا پتہ چلے گا

    یہ نہ ہو کہ ڈی این اے ٹسٹ کی لپیٹ میں عمران خان بھی آ جائے اور یہ سارا شور عمران خان کا کمبل چرانے کے لئے مچایا گیا ہو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    سنتھیا کہتی ہے کہ سب کی باری آئے گی

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    جس جس نے سنتھیا رچی سے جنسی زیادتی کی ہے وہ فورا عمرہ کرنے نکل جائے جس طرح شیخ رشید حریم شاہ کے اس کی خفیہ وڈیو جاری کرنے پر عمرہ کرنے نکل گیا تھا

    ٹویٹ کے نیچے کومنٹس دیکھیں، نیچے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    جنسی تعلقات تو انکے ضرور ہونگے کیونکہ گوری ان تعلقات کے بارے میں جھوٹ ہرگز نہیں بولتی، ویسے بھی زرداری اینڈ کو نے سواے عیاشی کے ساری عمر کیا بھی اور کیا ہے؟

    عدالت نے صرف یہ تلاشنا ہے کہ کیا ان جنسی تعلقات کے اندر کوی جور جبردستی کا پہلو تو نہیں تھا

    :thinking:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi