Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    آپ جھیل میں ڈوبنے لگے تھے اور آپ کا ایک بھای فیصل آباد کے اندر سے گزرنے والے ایک بہے گہرے گندے نالے میں گرتے بچا، نالے میں فٹ ٖدو فٹ موٹی گندگی کی تہہ مجھے سخت زمین جیسی لگی پیر رکھ کر آگے جانے کا سوچا مگر پھر سائیڈ سے ہوکر گزر گیا بعد میں غور کیا تو انتہای نازک صورتحال کا اندازہ ہوا اور جان بچنے پر رب کا شکر ادا کیا :.(

    علاج تیرا ۔۔۔اگر میں وہاں ہوتا تو ضرور گندے نالے میں دھکا دیتا ۔۔۔۔

    ایک دفعہ میں نے آپنے بڑے بھائی  کو سائیکل پر نہ بٹھانے پر گندے نالے  دھکا دیے دیا تھا  ۔جب وہ نکلا تو کسی بھوت سے کم نہیں تھا ۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    گلٹی بھائی ۔۔ لیرکس۔۔۔موسیقی ۔۔۔اچھی پرسوز آواز اور اوپر سے سرائیکی ۔۔۔۔۔مطلب سونے پہ سہوگہ۔۔۔ لیکن اس غزل کو بہت عجلت میں گایا گیا ہے مطلب سیدھا سیدھا گایا گیا ہے کسی شعر کو ریپڈ نہیں کیا گیا ۔اگر اس غزل میں ماہیئے وغیرہ کے ساتھا گایا جاتا اور غزل کو تھوڑا لمبا کیا جاتا تو اور بھی مزہ آتا ۔۔

    سلیم رضا

    یہ بات درست ہے کہ ۔۔۔۔ غزل کو بند ے نے ایک ہی سانس میں گا نے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔ ورنہ جتنے اچھے لیرکس تھے ۔۔۔۔

    غزل کو بہت اچھے طریقے سے گا یا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔

    میرا اپنا بھی دل کرتا ہے کہ اس غزل کو بقلم خود گا کر ۔۔۔ طبع آزمائی کی جائے ۔۔۔۔ دیکھیں مارچ تک کیا زاتی فن موسیقی میں کچھ پیش رفت ہوجائے ۔۔۔۔۔۔

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    سلیم رضا یہ بات درست ہے کہ ۔۔۔۔ غزل کو بند ے نے ایک ہی سانس میں گا نے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔ ورنہ جتنے اچھے لیرکس تھے ۔۔۔۔ غزل کو بہت اچھے طریقے سے گا یا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ میرا اپنا بھی دل کرتا ہے کہ اس غزل کو بقلم خود گا کر ۔۔۔ طبع آزمائی کی جائے ۔۔۔۔ دیکھیں مارچ تک کیا زاتی فن موسیقی میں کچھ پیش رفت ہوجائے ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی جی ۔۔ہریانہ کے گاؤں فتّو گڑھ سے آپ کے ایک دیرینہ  فین کی فرمائش آئی ہے۔۔۔ انہوں نے آپ کے ساتھ بوہت گہری پریت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ آپ جیسے ہر فن مُولی کلاکار کے دور میں سانس لے رہے ہیں۔۔۔آپ سے بِنتی ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو امر سنگھ چمکیلا کی آواز میں ایک عدد غزل سنا کر اپنے چاہنے والوں کی محبت کو مزید مہمیز کر دیجئے۔۔۔۔دھنےواد۔ ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24

    کل کلاں آپ کہیں گے کہ عارفہ صدیقی کی آواز میں ٹھمری سناو؟

    نہ بھای نہ

    :serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    سلیم رضا یہ بات درست ہے کہ ۔۔۔۔ غزل کو بند ے نے ایک ہی سانس میں گا نے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔ ورنہ جتنے اچھے لیرکس تھے ۔۔۔۔ غزل کو بہت اچھے طریقے سے گا یا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ میرا اپنا بھی دل کرتا ہے کہ اس غزل کو بقلم خود گا کر ۔۔۔ طبع آزمائی کی جائے ۔۔۔۔ دیکھیں مارچ تک کیا زاتی فن موسیقی میں کچھ پیش رفت ہوجائے ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔۔۔

    اس بندے نے ایک بہت  خوبصورت غزل کا بیڑا فرق کردیا ہے ۔۔اس غزل  کو  یا تو عطااللہ نیازی گاتا ۔۔۔۔یا ۔۔پھر اس کو قوالی کے طرز پر راحت فتح علی   گاتا ۔۔۔تو یہ سپر ہیٹ البم کا نمبر ہوتا ۔۔۔۔۔۔

    خیر آپ اس کو آپنے انداز سے گائیں ۔۔لیرکس خوبصورت اور آسان ہیں ۔۔اپ اس سے اچھا  گا لیں گے ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    کل کلاں آپ کہیں گے کہ عارفہ صدیقی کی آواز میں ٹھمری سناو؟ نہ بھای نہ :serious:

    تے  گا۔ کے سنا دینا ۔۔ تیری آواز  عارفہ صدیقی سے تو اچھی ہے ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    تے گا۔ کے سنا دینا ۔۔ تیری آواز عارفہ صدیقی سے تو اچھی ہے ۔

    مذاق تو نہیں کررہا ؟

    ویسے میرے تین سالہ بھتیجے کا بھی یہی خیال ہے کہ میری آواز میں بہت گہرای ہے

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    سلیم رضا یہ بات درست ہے کہ ۔۔۔۔ غزل کو بند ے نے ایک ہی سانس میں گا نے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔ ورنہ جتنے اچھے لیرکس تھے ۔۔۔۔ غزل کو بہت اچھے طریقے سے گا یا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ میرا اپنا بھی دل کرتا ہے کہ اس غزل کو بقلم خود گا کر ۔۔۔ طبع آزمائی کی جائے ۔۔۔۔ دیکھیں مارچ تک کیا زاتی فن موسیقی میں کچھ پیش رفت ہوجائے ۔۔۔۔۔۔

    میرا ذاتی خیال ہے کہ آپ کی آواز پہاڑی بکرے جیسی ہوگی

    :thinking:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    گلٹی جی ۔۔ہریانہ کے گاؤں فتّو گڑھ سے آپ کے ایک دیرینہ فین کی فرمائش آئی ہے۔۔۔ انہوں نے آپ کے ساتھ بوہت گہری پریت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ آپ جیسے ہر فن مُولی کلاکار کے دور میں سانس لے رہے ہیں۔۔۔آپ سے بِنتی ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو امر سنگھ چمکیلا کی آواز میں ایک عدد غزل سنا کر اپنے چاہنے والوں کی محبت کو مزید مہمیز کر دیجئے۔۔۔۔دھنےواد۔ ۔۔

    بھائی جان ۔۔۔۔

    آپ ایک عدد غزل سنا کر مزید مہمیز کرنے کی کوشش کرون گا کسی دن ۔۔۔۔

    امر سنگھ چمکیلا ۔۔۔۔ تھوڑا مختلف ٹون میں گا نے گا تا ہے ۔۔۔۔ میں نے کبھی اس طرز پر نہیں گایا ہے ۔۔۔۔۔

    میر ا شوق ۔۔۔۔۔ صوفی ۔۔۔۔ ملنگ ۔۔۔ فوک ۔۔۔ غزل ۔۔۔۔ ہیں ۔۔۔۔ میں انہی پر ۔۔۔۔۔ طبع آزما ئی کرتا ہوں ۔۔۔۔

    کبھی کبھی ۔۔۔۔۔۔ نوراں سسٹر ۔۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔ نقل ۔۔۔۔ کا پی کرکے ۔۔۔۔۔ شغل بھی کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    میرا ذاتی خیال ہے کہ آپ کی آواز پہاڑی بکرے جیسی ہوگی :thinking:

    بھا ئی صا حب ۔۔۔۔

    میری زاتی فن موسیقی  کے خلاف ھرزہ سرائی مت کریں ۔۔۔ فن موسیقی کے بارے ابھی بہت ساری موجیں ۔۔۔۔ ادھم پٹک ۔۔۔۔ کرنے والی ہیں  ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi