Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 119 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #41
    یار آپ بھی کچھ کم حساس نہیں ہیں اب مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ ناراض ہو کر فورم نہیں چھوڑ سکتے :bigsmile: :bigsmile:

    کیوں نہیں – ایک نیا فورم بنا کر اپنے دوستوں کو یہاں سے ورغلا کر وہاں بلانے کی کوشش کریں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    مجھے بالکل بھی معلوم نہیں ہے کہ ۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔ کیوں غیر حاضر ہے ۔۔۔۔۔

    لیکن جو کچھ معاملات تھریڈ پر ڈ سکس ہوئے ان کی روشنی میں ۔۔۔۔ یہی کہہ سکتا ہوں ۔۔۔۔

    کہ ۔۔۔ اگر ایک بندہ ۔۔۔ تین چار مرتبہ سے بھی زیادہ ۔۔۔ کسی چیز کو کسرن کرے تو ۔۔۔۔ اس  بات کو بھی    نوٹس کرلینا چاھیے ۔۔۔۔

    بحیثیت ۔۔۔۔ ممبر بھی اور دوست بھی ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ اگر کچھ لوگ ۔۔۔  ھمیشہ ملحدوں کے سامنے ۔۔۔ سیسہ پلائی دیوار ۔۔۔ بن کر کھڑا ہونا چاھتے ہیں ۔۔۔

    تو یہ پولرائزیشن ہے  ۔۔۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #43

    :swear: :swear:   :swear:   :swear:   :swear:   :swear:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #44

    :swear: :swear: :swear: :swear: :swear: :swear:

    Do you need a shoulder to cry on?  look elsewhere mine is not available.

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #45
    Do you need a shoulder to cry on? look elsewhere mine is not available.

    نہیں میں نے انجان سے ہی لپٹنا ہے چپکنا ہے ، بھڑکنا ہے ، برسنا ہے۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
    یار آپ بھی کچھ کم حساس نہیں ہیں اب مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ ناراض ہو کر فورم نہیں چھوڑ سکتے :bigsmile: :bigsmile:

    کیوں نہیں – ایک نیا فورم بنا کر اپنے دوستوں کو یہاں سے ورغلا کر وہاں بلانے کی کوشش کریں

    حد ادب

    :bigsmile: :bigsmile:

    پہلے ہی ایک دوست قربان ہو چکا ہے

    :( :(

    جبکہ آپ ہر جگہ موجیں مار رہے ہو

    :lol: :lol:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے گا کہ ہماری بیٹھک نہ اجڑے

    “محفل” میں جا کر حسب معمول سب کو پکاریں -وہ ضرور لائن حاضر ہوں گے

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48

    وہ چھوڑ کر نہیں گئے ..مصروف تھے … تھوڑی ان کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں ہے آج واپس ضرور آئیں گے ..آپ تھریڈ نہ بھی لگاتے تو

    امید ہے

    انشاللہ سلیم صاحب آپکی اس بات کا مان ضرور  رکھیں گے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #49
    کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے گا کہ ہماری بیٹھک نہ اجڑے

    نادان کیا سادہ ہیں
    بیٹھک اجڑی جس کے سبب
    اسی بوٹ پالشئے سے نسوار لیتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #50
    یہاں ہر دوسرے تیسرے ہفتے کوئی ناراض ہوجاتا ہے. آپ سب تو بہت عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے ہو تو پھر بات بات پر ناراض ہوکر میکے جاکر بیٹھ جانا سمجھ میں نہیں اتا.

    یا تو آپ لوگ مذاق کی باونڈریز کا تعین کرے یا میرے طرح یہ سمجھا کرے کہ مخالف نالائق،ان پڑھ گنوار ہے 😎

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #51
    یہاں ہر دوسرے تیسرے ہفتے کوئی ناراض ہوجاتا ہے. آپ سب تو بہت عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے ہو تو پھر بات بات پر ناراض ہوکر میکے جاکر بیٹھ جانا سمجھ میں نہیں اتا. یا تو آپ لوگ مذاق کی باونڈریز کا تعین کرے یا میرے طرح یہ سمجھا کرے کہ مخالف نالائق،ان پڑھ گنوار ہے 😎

    سہی کہا اس کلچر کو ختم کرنے کی ضرورت ہے

    :bigthumb:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    یہاں ہر دوسرے تیسرے ہفتے کوئی ناراض ہوجاتا ہے. آپ سب تو بہت عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے ہو تو پھر بات بات پر ناراض ہوکر میکے جاکر بیٹھ جانا سمجھ میں نہیں اتا. یا تو آپ لوگ مذاق کی باونڈریز کا تعین کرے یا میرے طرح یہ سمجھا کرے کہ مخالف نالائق،ان پڑھ گنوار ہے 😎

    ۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔ اکثر ناراض نہیں  ہوا کرتا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔ فورم کا ۔۔۔ طلال چوھدری ہے ۔۔۔۔۔

    اس لیئے چانسزز ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔۔ اس وقت ۔۔۔ توھین عد الت ۔۔۔۔ کررھا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    ۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔ اکثر ناراض نہیں ہوا کرتا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔ فورم کا ۔۔۔ طلال چوھدری ہے ۔۔۔۔۔ اس لیئے چانسزز ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔۔ اس وقت ۔۔۔ توھین عد الت ۔۔۔۔ کررھا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی – آپ رضا کو فورم پر بلا رہے ہیں یا بھگا رہے ہیں ؟؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    گلٹی بھائی – آپ رضا کو فورم پر بلا رہے ہیں یا بھگا رہے ہیں ؟؟

    جیو جی ۔۔۔

    میں سلیم رضا کو نہیں بلا رھا ہوں ۔۔۔۔ میرا خیال ہے ۔۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔ واپس تو آہی جائے گا ۔۔۔۔اس فورم کے بغیر اس کا دل بھی کہاں لگنے والا ہے ۔۔۔۔

    لیکن ایک ہوتی ہے ناراضگی اور ایک ہوتی ہے ۔۔۔۔ تو ھین عدا لت ۔۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔

    میرا خیال ۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔ کی طرف سے ۔۔۔۔ اس کو ۔۔۔ تو ھین عدا لت ہی سمجھا جائے ۔۔۔۔۔

    اگر وہ واقعی کہیں کسی کام سے مصروف نہیں ہوگیا ہے تو ۔۔۔۔

    اب یہ نہ ہوکہ پتہ چلے کہ ۔۔۔۔ کوئی اڑن طشتری ۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔ کو کچھ دنوں کے لیئے ۔۔۔ فلوریڈا کے سا حلوں پر لے گئ ہے ۔۔۔۔۔۔ تو

    پھر ھمارے تبصرے ۔۔۔۔  نہا تے دھوتے رہ جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55
    ۔ میرا خیال ۔۔۔۔ ان لوگوں کی بھی ۔۔۔۔ اپنے گریبان میں جھانکنا چاھیے ۔۔۔۔ جو ۔۔۔ ھمیشہ ۔۔۔۔ ملحدوں ۔۔۔۔ کے لیئے پرا ئریٹی رکھتے ہیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پلک جپھکتے ۔۔۔۔ ان کے لیئے تھریڈ کھولتے اور بند کرنے کے لیئے آناً فاناً ۔۔ حاضر ہوجاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے میں نےتو تھریڈ بنایا نہیں تھا ۔۔۔۔جن کے بارے آپ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔۔۔ان کو مینشن کرنے کی ھمت بھی کر لیتے تو مضائقہ نہ ھوتا۔۔۔۔۔

    ویسے میرامشاھدہ ھے ملائوں کی اکثریت ملحدوں کے مقابل زیادہ منافقت کا شکار ھوتی ھے

    اور ان ملائوں کی خود ساختہ دانشوری کی وجہ سے ھی لوگ اسلام سے کنارہ کش ھوتے جا رھے ھیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56
    افسوس میں کچھ خاص کہنے سے قاصر ھوں اور نہ ہی کسی کو بلانے یا کسی کے جانے میں اب کوئی خاص دلچسپی رکھتا ھوں لیکن اس بات کی گواھی لازمی دوں گا کہ اگر کسی کو فورم کی حد تک عاطف صاحب سے شکایت ھے تو اس فرد کو ایک بار اپنے گریبان میں جھانکنے کے اشد ضرورت ھے

    Democrat sahib

    شاندار اور جاندار

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    ویسے میں نےتو تھریڈ بنایا نہیں تھا ۔۔۔۔جن کے بارے آپ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔۔۔ان کو مینشن کرنے کی ھمت بھی کر لیتے تو مضائقہ نہ ھوتا۔۔۔۔۔ ویسے میرامشاھدہ ھے ملائوں کی اکثریت ملحدوں کے مقابل زیادہ منافقت کا شکار ھوتی ھے اور ان ملائوں کی خود ساختہ دانشوری کی وجہ سے ھی لوگ اسلام سے کنارہ کش ھوتے جا رھے ھیں

    Mulla wo bhi danishwar…. Acha mazaq karte hain sir ji ap

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #58
    نہیں میں نے انجان سے ہی لپٹنا ہے چپکنا ہے ، بھڑکنا ہے ، برسنا ہے۔

    Atif Qazi sahib

    یہ عالم شوق کا . کیا کہنے

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #59
    یہاں ہر دوسرے تیسرے ہفتے کوئی ناراض ہوجاتا ہے. آپ سب تو بہت عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے ہو تو پھر بات بات پر ناراض ہوکر میکے جاکر بیٹھ جانا سمجھ میں نہیں اتا. یا تو آپ لوگ مذاق کی باونڈریز کا تعین کرے یا میرے طرح یہ سمجھا کرے کہ مخالف نالائق،ان پڑھ گنوار ہے 😎

    Haidar asmari sahib

    محترم حیدر صاحب

    ممکن ہے کی میکے سے نارض ہو کر گھر داماد بن کر سسرال میں بھی تو بیٹھ سکتے ہیں یا ایسا ممکن نہیں

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60
    SaleemRaza sahib

    سلیم صاحب

    امید کرتا ہوں کے آپ کی صحت ، عزیز ، رشتے دار، دوست اور کاروبار سب ہی بہترین شکل میں ہونگے

    اگر مصروف ہیں تو مصروفیت کے ختم پر واپس تشریف لائیں . اگر ناراض ہیں تو ناراضگی چھوڑ دیں. اگر کچھ کہنے کو نہیں تو میری مثال لیں. کہنے کو تو کچھ بھی نہیں ہوتا مگر چولیں ہمشہ مارتا رہتا ہوں

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 119 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi