Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 44 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    سوچتا ہوں …….آخر پاکستان کا قیام کیوں ضروری تھاآج بظاھر آزادی کے ٧٠ سال بعد__ جی ہاں __سوچتا ہوں کے آخر پاکستان حاصل کرنا کیوں ضروری تھا اور اس سوال کی تلاش میں ایسے ہی سرگرداں ہوں جیسے کوئی بھولا بھٹکا پانی کی تلاش میں صحرا میں بھٹکتا ہے ،سائے ،سکون اور پانی کے ایک گھونٹ کو ترستا ایک فرد جسکو ٧٠ سال بعد بھی انھیں چیزوں کی تلاش ہے جسے اسکو خواب دکھلائے گئے تھے ،اسے آزادی کی تلاش ہے ،اسے سچ کی تلاش ہے ،اسے قانون کی حکمرانی اور اپنی رائے کے احترام کی تلاش ہے ،اسے اچھے مستقبل اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر زندگی اور تابناک روشن دن کی تلاش ہےلیکن پھر سوچنے لگتا ہوں کے آخر چند کروڑ مسلمانوں کو اس ہندوستان سے کیوں نفرت ہو گئی جہاں صدیوں پر محیط انکی بادشاہت رہی ،وجوہات وہی ہیں سچی ہوں یا پھر جھوٹی,لیکن بظاھر جھوٹی,جو ہمارے کانوں میں بچپن سے گھول کر ڈال دی گئی ،جو ہمارے ذہنوں کو تراش کر اس پر کندہ کی گئی اور پھر ایسی سیاہی کا استعمال ہوا کے اس سوچ کو اپنے ذہنوں سے کھرچنے والوں اور اسے قبولیت نہ بخشنے والوں کو مادر وطن سے غداری کے لقب عطا ہوۓ اور آج تک یہ سرٹیفیکٹ بانٹے جا رہے ہیں ،لاشعوری میں ہی اس بات کو ہمارے یقین اور ایمان کا حصہ بنا دیا گیا کے متحدہ ہندوستان میں مسلمان کا سانس لینا بھی ہندو قوم پر ناگوار گزرتا ،ہم کو بھرپور مذہبی آزادی حاصل نہ ہوتی ،ترقی کے مواقع کبھی حاصل نہ ہوتے __حیرت ہے اپنی تعلیمی کمزوریوں,نااہلیوں ,ناقبت اندیشیوں اور محدود سوچ کو الزام دینے کی بجائے دوسروں کو اسکا ذمہ دار ٹھہرا کر ایک قطعہ زمین کا حصول اور پھر اس وطن کے وجود آتے ہی جھوٹ پر جھوٹ بولنے کے ایک طویل سلسلے کا آغاز جو اب تک کسی نہ کسی صورت جاری وساری ہے ،منافقت پر مبنی ایک طویل رات جو طلوح سورج کے مفہوم تک سے نا آشنا ہےسوچتا ہوں ! کیا آج یہاں عوام کو وہ حقوق حاصل ہیں جو ہندوستان میں رہنے والی اقلیت کو نہیں ہیں ؟کیا آج اس پاکستان میں سب بسنے والی اقوام کو مذہبی آزادی حاصل ہے؟ کیا آج آگے بڑھنے کے برابر مواقع میسر ہیں؟کیا یہاں میرا گریبان اس نام نہاد اسلام کے ٹھیکدار مسلمان سے محفوظ ہے؟ بس ٹوٹے ہوۓ خواب ,انکی کرچیاں اور رستہ لہو __وہ خواب جو ہم اپنی آنے والی نسلوں کو منتقل کرتے ہی آ رہے ہیں ،ایک پاکستان ، فلاحی پاکستان ،بہار کے دن ،تسلیاں ہیں ،جو نسل در نسل منتقل ہوتی جا رہی ہیں لیکن انکی تکمیل تو اب مستقبل قریب میں بھی ممکن نہیں لگتیمولانا عبدل کلام آزاد نے متحدہ ہندوستان سے اپنی لافانی محبّت کا ذکر کرتے ہوۓ مسلمانوں سے سوال کیااسلام نے ذات ،برادری میں تقسیم ہندوستان کو جمہوریت ،برابری اور بھائی چارے کا تحفہ دیا ،اب مسلمان انہی چیزوں سے کیوں خوفزدہ ہیں جو انہوں نے متحدہ ہندوستان میں متعارف کروائیں ؟ہزاروں سال پر محیط ہمارے رھن سہن اور ملن نے ایک قوم کی بنیاد رکھی ،میں اس بات کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا کے ہندوستان کے رہنے والوں کے لئے ہندو مذہب ضروری ہے اگر ایسا ہی ہے تو جتنا دعوه ہندوازم کو ہندوستان پر ہے اتنا ہی دعوه اسلام کا بھی ہندوستان پر بنتا ہے کیوں کے اسلام بھی اس سرزمین ہند پر صدیوں سے اپنی حیثیت برقرار رکھے ہوۓ ہےتشکیل پاکستان کا مقصد بظاھر ایک مخصوص طبقے کی حکومت کا قیام ہی تو لگتا ہے جس کی طرف اشارہ مولانا عبدل کلام نے بھی کیا ،جی ہاں وہی مخصوص طبقہ جو مختلف روپ دھار کر اس ہجوم پر حملہ آور__ اور اس کو روندتا جا رہا ہے جو خود کو قوم کہلواتی ہے ،بنگالی سیاست میں ہم سے اچھے رہے انہوں نے آزادی کے کچھ ہی سال بعد قیام پاکستان کے مقاصد کو سمجھ کر خود کو ہم سے جیسے تیسےعلحیدہ کر لیا اور آج وہاں ریاستی جبر کی کہانی نہیں ،ڈھاکہ کی سڑکوں پر انسانیت لہو لہو نہیں ،ماورائے عدالت قتال نہیں ,قوم کے بیٹے لاپتا نہیں,سچ کہنے سے خوف نہیں ،ریاستی جبرو تشدد نہیں,عقوبت خانوں میں کسی کی اکھڑی کھڑی سانسیں اور دم توڑتی انسانیت کا نوحہ نہیںسیاسی کارکنوں کا کراچی میں بہتا ہوا لہو ہو , اوکاڑہ میں محنت کشوں پر چنگھاڑتے ہوۓ ٹینک ہوں ,کوئٹہ کی شاہراہ پر پڑی وہ لاشیں ہوں جو اپنے قتال کا حساب حاکم وقت سے طلب کر رہی ہوں , کراچی سے فاٹا تک بمبوں سے اڑتے ہوۓ انسانی چیتھڑے ہوں یا بے رحم بندوق والوں کے سامنے نہتے پاکستانی نوجوان جو اپنی بیگناہی کا ثبوت رو رو کراور زندگی کی بھیک مانگ کردے رہے ہوں ،ان سب کا واحد جرم پاکستانی ہونا ٹھہرا ہندوستانی نہیں __ یہ سب ایک ایسی ریاست کی کہانی سنا رہے ہیں جس کو ایک مخصوص طبقے نے یرغمال بنا رکھا ہے اور اسکو ایک فلاحی ریاست کی بجائے سیکورٹی اسٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہےآج پھر ٧٠ سال بعد سوچتا ہوں اور دکھ ہے کے دائرے کا سفر تمام ہونے کا نام نہیں لیتا ……. کہ میرے ہم وطنو ہم نے پاکستان بنا کر کیا حاصل کیا اور آخر پاکستان کا قیام ضروری ہی کیوں تھا:( :(   :(   :(   :((اسے ملتی جلتی تحریر سیاست پی.کے پر لکھی تھی لیکن اس میں کچھ ضروری ترامیم کی گئی ہیں)
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    آپ کی بات سے تو لگتا ہے کہ پاکستان بناتے ہوئے جیسے لوگوں کو ایکزکتلی پتا تھا کہ پاکستان جا کر انہوں نے عوام کے ساتھ کیا کرنا ہے ..اور جو بنگالیوں کو ” غلطی ” کا احساس ہو ہی گیا تھا تو ان کے  لئے مناسب تھا واپس اسی کا حصہ  بن جاتے جس کے لئے انڈیا اکھنڈ بھارت بنانے کی سر توڑ  کوشش کر رہا ہے .پاکستان بن گیا ..فیصلہ صحیح تھا یا غلط ..یہ ہم آج سوچتے ہیں ..اور اس کے ذمہ دار عوام نہیں ..وہ لٹیرے ہیں جو قابض ہو گئے ہیں ..منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے .سوچنا ہو گا پہلا مارشل لاء  کیوں لگا ..اور اس سے بھی زیادہ یہ سوچنا ہو گا کہ اس کو ویلیڈیٹ کس نے کیا ..پہلے مارشل لاء  لگانے والے کو عبرت کا سامان کیوں نہ بنایا گیا ..کتنی کتنی دفعہ بری بھلی جمہوریت آئی ..بھٹو اپنے وقت کا طاقتور سیاسی حکمران تھا …لیکن المیہ تو دیکھئے کہ وہ شاید دنیا کی تاریخ کا واحد سول مارشل لاء  ڈکٹیٹر بھی تھا …ان مارشل لاؤں کا راستہ روکا جا سکتا تھا اگر سول قیادت عوام سے مخلص ہوتی ..وہ اپنے مفادات سے مخلص ہیں ..عوام کے نام پر ..اس لئے جب جب مارشل لاء  آتا ہے ..کچھ لوگ سکون  کا سانس لینے والے مل ہی جاتے ہیں .ابھی جو دنگل مچا ہے ..عدلیہ غلط ہے یا صحیح ..اگر حکمران کھلم کھلا ان کو چیلنج کریں گے ..ان کے فیصلے نہیں مانیں گے تو کل عدلیہ کسی عام  آدمی کے فیصلے کرنے کا بھی اختیار نہیں رکھتی ..اگر حکمران فیصلے سڑکوں پر کریں گے تو یہ حق پھر عوام کا بھی ہے …یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جانے والی باتیں ہیں ..نا اہل ہو جانے والے حکمران صرف ذات کی جنگ لڑ  رہے ہیں ..اور ملک کو مارشل لاء  کی طرف دھکیل رہے ہیں ..اب اگر خدا نہ خواستہ مارشل لاء  لگا تو ذمہ دار شریف ہونگے …نواز اینڈ کو ہی نا اہل ہوئے ہیں نہ ..حکومت تو نون لیگ کی ہے …اگر ان کو اپنی ذات کی بجائے ملک سے رتی بھر بھی محبت ہوتی تو جمہوریت ہی کی خاطر ہٹ  جاتے ..ملک کی خاطر قربانی دے دیتے ..اور ملک کو چلنے دیتے ..
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ڈیمو کراہت ۔۔۔کاش ۔پاکستان بناتے وقت یہ خیال بھی رکھا جاتا کہہ تیرے جیسے خبث کے لیے چند ٹیوب برنال کی بھی دے دیتے ۔۔تاکہ تیری جیلسی میں کچھ کمی واقعی ہوتی ۔
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ڈیمو کراہت ۔۔۔ کاش ۔پاکستان بناتے وقت یہ خیال بھی رکھا جاتا کہہ تیرے جیسے خبث کے لیے چند ٹیوب برنال کی بھی دے دیتے ۔۔تاکہ تیری جیلسی میں کچھ کمی واقعی ہوتی ۔

    Chotay Bhai Sab, Why Can’t you live with OTHER’s point of view??Disliking Each and Every Post from Democrat is your right and no one is stopping you from doing as it only exposes you not the writer but targeting his name rather than his argument will be making it another siasat pk..

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    آپ کی بات سے تو لگتا ہے کہ پاکستان بناتے ہوئے جیسے لوگوں کو ایکزکتلی پتا تھا کہ پاکستان جا کر انہوں نے عوام کے ساتھ کیا کرنا ہے .. اور جو بنگالیوں کو ” غلطی ” کا احساس ہو ہی گیا تھا تو ان کے لئے مناسب تھا واپس اسی کا حصہ بن جاتے جس کے لئے انڈیا اکھنڈ بھارت بنانے کی سر توڑ کوشش کر رہا ہے . پاکستان بن گیا ..فیصلہ صحیح تھا یا غلط ..یہ ہم آج سوچتے ہیں ..اور اس کے ذمہ دار عوام نہیں ..وہ لٹیرے ہیں جو قابض ہو گئے ہیں .. منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے . سوچنا ہو گا پہلا مارشل لاء کیوں لگا ..اور اس سے بھی زیادہ یہ سوچنا ہو گا کہ اس کو ویلیڈیٹ کس نے کیا ..پہلے مارشل لاء لگانے والے کو عبرت کا سامان کیوں نہ بنایا گیا .. کتنی کتنی دفعہ بری بھلی جمہوریت آئی ..بھٹو اپنے وقت کا طاقتور سیاسی حکمران تھا …لیکن المیہ تو دیکھئے کہ وہ شاید دنیا کی تاریخ کا واحد سول مارشل لاء ڈکٹیٹر بھی تھا … ان مارشل لاؤں کا راستہ روکا جا سکتا تھا اگر سول قیادت عوام سے مخلص ہوتی .. وہ اپنے مفادات سے مخلص ہیں ..عوام کے نام پر ..اس لئے جب جب مارشل لاء آتا ہے ..کچھ لوگ سکون کا سانس لینے والے مل ہی جاتے ہیں . ابھی جو دنگل مچا ہے ..عدلیہ غلط ہے یا صحیح ..اگر حکمران کھلم کھلا ان کو چیلنج کریں گے ..ان کے فیصلے نہیں مانیں گے تو کل عدلیہ کسی عام آدمی کے فیصلے کرنے کا بھی اختیار نہیں رکھتی .. اگر حکمران فیصلے سڑکوں پر کریں گے تو یہ حق پھر عوام کا بھی ہے … یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جانے والی باتیں ہیں ..نا اہل ہو جانے والے حکمران صرف ذات کی جنگ لڑ رہے ہیں ..اور ملک کو مارشل لاء کی طرف دھکیل رہے ہیں ..اب اگر خدا نہ خواستہ مارشل لاء لگا تو ذمہ دار شریف ہونگے … نواز اینڈ کو ہی نا اہل ہوئے ہیں نہ ..حکومت تو نون لیگ کی ہے …اگر ان کو اپنی ذات کی بجائے ملک سے رتی بھر بھی محبت ہوتی تو جمہوریت ہی کی خاطر ہٹ جاتے ..ملک کی خاطر قربانی دے دیتے .. اور ملک کو چلنے دیتے ..

    دو چار دن صبر کیجیے آپ کو بھی عدلیہ بری لگنی شروع ہو جایے گی

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    Chotay Bhai Sab, Why Can’t you live with OTHER’s point of view?? Disliking Each and Every Post from Democrat is your right and no one is stopping you from doing as it only exposes you not the writer but targeting his name rather than his argument will be making it another siasat pk..

    جیو جی بھائی صاحبان جناب کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے یہ صرف دو دو آنے کی ٹافیاں بیچ سکتے ہیں یا پس پردہ موسیقی میں راگ لگا سکتے ہیںاسے بڑی قیامت کی نشانی اور کیا ہو گی کے جن لوگوں کو باڑے میں ہونا چاہئیے وہ انٹرنیٹ سے مستفید ہو رہے ہیںجو اپنے دماغ کے اندر بھری غلاظت ،گٹر اور منافقت کو پارسیت کے لبادے میں چھپایے پھرتے ہیں ،یہ قابل ترس لوگ ہیں ،انکو لوگ ملنگ بھی کہتے ہیں ،قابل ترس اس لئے کے اکثریت ان ملنگوں کی چرس پی کر حواس باگتا ہوتی ہے اور دماغی طور پرمفلوج اور ناکارہااسے غلاظت انڈیلنے دیں ورنہ یہ گھٹن کی سبب مر گیا تو ہم لوگ اسکے بےوقت کے راگوں سے بھی محروم ہو جائیں گے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    دو چار دن صبر کیجیے آپ کو بھی عدلیہ بری لگنی شروع ہو جایے گی

    اگر عمران کے حوالے سے بات کر رہے ہیں ..عمران نے کہا ہے کہ وہ عدلیہ کا فیصلہ  مانے  گااب اگر وہ اپنی بات سے پیچھے ہٹتا  ہے تو میں تو پہلے ہی اپنا لیڈر بدل چکی ہوں .میرا لیڈر اوے  ہی آوےگلو بٹ  آوے ہی آوے:jhanda:

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    آپ کی بات سے تو لگتا ہے کہ پاکستان بناتے ہوئے جیسے لوگوں کو ایکزکتلی پتا تھا کہ پاکستان جا کر انہوں نے عوام کے ساتھ کیا کرنا ہے .. اور جو بنگالیوں کو ” غلطی ” کا احساس ہو ہی گیا تھا تو ان کے لئے مناسب تھا واپس اسی کا حصہ بن جاتے جس کے لئے انڈیا اکھنڈ بھارت بنانے کی سر توڑ کوشش کر رہا ہے . پاکستان بن گیا ..فیصلہ صحیح تھا یا غلط ..یہ ہم آج سوچتے ہیں ..اور اس کے ذمہ دار عوام نہیں ..وہ لٹیرے ہیں جو قابض ہو گئے ہیں .. منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے . سوچنا ہو گا پہلا مارشل لاء کیوں لگا ..اور اس سے بھی زیادہ یہ سوچنا ہو گا کہ اس کو ویلیڈیٹ کس نے کیا ..پہلے مارشل لاء لگانے والے کو عبرت کا سامان کیوں نہ بنایا گیا .. کتنی کتنی دفعہ بری بھلی جمہوریت آئی ..بھٹو اپنے وقت کا طاقتور سیاسی حکمران تھا …لیکن المیہ تو دیکھئے کہ وہ شاید دنیا کی تاریخ کا واحد سول مارشل لاء ڈکٹیٹر بھی تھا … ان مارشل لاؤں کا راستہ روکا جا سکتا تھا اگر سول قیادت عوام سے مخلص ہوتی .. وہ اپنے مفادات سے مخلص ہیں ..عوام کے نام پر ..اس لئے جب جب مارشل لاء آتا ہے ..کچھ لوگ سکون کا سانس لینے والے مل ہی جاتے ہیں . ابھی جو دنگل مچا ہے ..عدلیہ غلط ہے یا صحیح ..اگر حکمران کھلم کھلا ان کو چیلنج کریں گے ..ان کے فیصلے نہیں مانیں گے تو کل عدلیہ کسی عام آدمی کے فیصلے کرنے کا بھی اختیار نہیں رکھتی .. اگر حکمران فیصلے سڑکوں پر کریں گے تو یہ حق پھر عوام کا بھی ہے … یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جانے والی باتیں ہیں ..نا اہل ہو جانے والے حکمران صرف ذات کی جنگ لڑ رہے ہیں ..اور ملک کو مارشل لاء کی طرف دھکیل رہے ہیں ..اب اگر خدا نہ خواستہ مارشل لاء لگا تو ذمہ دار شریف ہونگے … نواز اینڈ کو ہی نا اہل ہوئے ہیں نہ ..حکومت تو نون لیگ کی ہے …اگر ان کو اپنی ذات کی بجائے ملک سے رتی بھر بھی محبت ہوتی تو جمہوریت ہی کی خاطر ہٹ جاتے ..ملک کی خاطر قربانی دے دیتے .. اور ملک کو چلنے دیتے ..

    جی ہم تو پہلے ہی تسلیم کرتے ہیں کے اگر مارشل لاء لگا تو قصور وار سیاسی جماعت ہو گییہ اگلی اقساط کے لئے بھی جملہ نوٹ کر لیں ،بس سیاسی جماعت کی جگہ اس وقت کی سیاسی جماعت کا نام لکھتی جاییں ،کیونکہ قصور ہمیشہ سیاسی جماعت کا ہی ہونا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جیو جی بھائی صاحب ان جناب کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے یہ صرف دو دو آنے کی ٹافیاں بیچ سکتے ہیں یا پس پردہ موسیقی میں راگ لگا سکتے ہیں اسے بڑی قیامت کی نشانی اور کیا ہو گی کے جن لوگوں کو باڑے میں ہونا چاہئیے وہ انٹرنیٹ سے مستفید ہو رہے ہیں جو اپنے دماغ کے اندر بھری غلاظت ،گٹر اور منافقت کو پارسیت کے لبادے میں چھپایے پھرتے ہیں ،یہ قابل ترس لوگ ہیں ،انکو لوگ ملنگ بھی کہتے ہیں ،قابل ترس اس لئے کے اکثریت ان ملنگوں کی چرس پی کر حواس باگتا ہوتی ہے اور دماغی طور پرمفلوج اور ناکارہ ااسے غلاظت انڈیلنے دیں ورنہ یہ گھٹن کی سبب مر گیا تو ہم لوگ اسکے بےوقت کے راگوں سے بھی محروم ہو جائیں گے

    ڈیمو کراہتبرنال لگا ۔۔جیلسی کے ساتھ تیری خباثت میں کمی ہوے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    جی ہم تو پہلے ہی تسلیم کرتے ہیں کے اگر مارشل لاء لگا تو قصور وار سیاسی جماعت ہو گی یہ اگلی اقساط کے لئے بھی جملہ نوٹ کر لیں ،بس سیاسی جماعت کی جگہ اس وقت کی سیاسی جماعت کا نام لکھتی جاییں ،کیونکہ قصور ہمیشہ سیاسی جماعت کا ہی ہونا ہے

    اگر ” دشمن ” طاقتور ہو تو کیا کرنا چاہئے ..ہیڈ آن ٹکرا جانا چاہئے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    اگر ” دشمن ” طاقتور ہو تو کیا کرنا چاہئے .. ہیڈ آن ٹکرا جانا چاہئے

    Whose side are you arguing now?One should retrieve and come back just like what NS did against Musharraf but every scenario has different remedy and on top showing your weakness also strengthens the opponent so it is important that you are not seen as doing the runner. In my opinion, we have come to a point in our history that NS should be shot down by the establishment, only then we have some hope of not seeing another rule of Wardi Wala for thirty more years, I mean it and I will be distributing sweets if NS is killed that way, not by using likes of IK and courts.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    ڈیمو کراہت برنال لگا ۔۔جیلسی کے ساتھ تیری خباثت میں کمی ہوے۔

    نتاشا بھابی کا کیا حال ہے بھائی صاحببرے دنوں سے کوئی خیر خبر نہیںاور سری لنکا ایک سو تہتر پر آوٹ:bigsmile: :bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    Whose side are you arguing now? One should retrieve and come back just like what NS did against Musharraf but every scenario has different remedy and on top showing your weakness also strengthens the opponent so it is important that you are not seen as doing the runner. In my opinion, we have come to a point in our history that NS should be shot down by the establishment, only then we have some hope of not seeing another rule of Wardi Wala for thirty more years, I mean it and I will be distributing sweets if NS is killed that way, not by using likes of IK and courts.

    جیو جی ..کوئی درمیانی راستہ ہمیشہ ہوتا ہے ..اپنی ذات سے بلند ہو کر اگر جمہوری سیاست دان کچھ سوچیں ..تو ضرور ایسا مل جائے گا کہ جمہوریت بھی بچ جائے اور ملک کو نقصان بھی نہ ہو .فوج کے ہاتھوں مرنے سے بہتر نہیں کہ پس پردہ ایک دفعہ  صرف حقیقی جمہوریت کے لئے کام کر لیا جائے ..جہاں سب کو نظر آئے کہ خود کو نہیں جمہوریت کو بچایا جا رہا ہے .

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    نتاشا بھابی کا کیا حال ہے بھائی صاحب برے دنوں سے کوئی خیر خبر نہیں اور سری لنکا ایک سو تہتر پر آوٹ :bigsmile: :bigsmile:

    وڈھے پائینتاشا کوئی اتا پتا نہیں۔۔۔وہ واپس ڈومینیکن چلی تھی۔۔۔اور میرا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہے ۔۔سری لنکا والوں نے پاکستان آنے سے انکار کیا ہے ۔۔پاکستان کو چاہیے ان کو خوب پھنٹی لگاہیں ۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    جیو جی ..کوئی درمیانی راستہ ہمیشہ ہوتا ہے .. اپنی ذات سے بلند ہو کر اگر جمہوری سیاست دان کچھ سوچیں ..تو ضرور ایسا مل جائے گا کہ جمہوریت بھی بچ جائے اور ملک کو نقصان بھی نہ ہو . فوج کے ہاتھوں مرنے سے بہتر نہیں کہ پس پردہ ایک دفعہ صرف حقیقی جمہوریت کے لئے کام کر لیا جائے .. جہاں سب کو نظر آئے کہ خود کو نہیں جمہوریت کو بچایا جا رہا ہے .

    Lolz, not in Military Rule Books, its always a KILLyou have to find ways for that middle path, if you think that military will back off if NS back offed the confrontational path, then you are living in a world of your own. They are out to kick him out for good, not only him but Mariam too worried that in time she may become a Punjabi Bainzir. Its not a matter of NS’s survival but his reputation now, so he should fight and take them head on.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    Lolz, not in Military Rule Books, its always a KILL you have to find ways for that middle path, if you think that military will back off if NS back offed the confrontational path, then you are living in a world of your own. They are out to kick him out for good, not only him but Mariam too worried that in time she may become a Punjabi Bainzir. Its not a matter of NS’s survival but his reputation now, so he should fight and take them head on.

    جتنا دینا میں یہ خوار ہو رہے ہیں ..اس سے بہتر تھا کہ فلحال بیک فٹ پر چلے جاتے تو شاید عزت ری گین کر لیتےایسا میرا سوچنا ہے ..غلط بھی ہو سکتی ہوں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    جتنا دینا میں یہ خوار ہو رہے ہیں ..اس سے بہتر تھا کہ فلحال بیک فٹ پر چلے جاتے تو شاید عزت ری گین کر لیتے ایسا میرا سوچنا ہے ..غلط بھی ہو سکتی ہوں

    خدا جانے آپکے کیا پیمانہ ہے خواری ماپنے کاعام لوگوں کے پاس الیکشن ہوتا ہے اور آگے مجھے لکھنے کی ضرورت نہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    جتنا دینا میں یہ خوار ہو رہے ہیں ..اس سے بہتر تھا کہ فلحال بیک فٹ پر چلے جاتے تو شاید عزت ری گین کر لیتے ایسا میرا سوچنا ہے ..غلط بھی ہو سکتی ہوں

    میرا نہیں خیال وہ خوار ہورھے ہیں ۔۔۔۔۔ وہ پہلے بھی  محلوں میں رھتے تھے ۔۔۔۔ اب بھی محلوں میں رھتے ہیں ۔۔۔۔۔خوار تو وہ ہونے والے ہیں ۔۔۔۔ جنہوں نے فساد کیا ۔۔۔۔ خود بھی ڈبوے ۔۔۔۔ عدلیہ کو بھی ڈبویا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔  فوج کا قبضہ کروا کر ۔۔  گھر چلے گئے ۔۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    جیو جی ..کوئی درمیانی راستہ ہمیشہ ہوتا ہے .. اپنی ذات سے بلند ہو کر اگر جمہوری سیاست دان کچھ سوچیں ..تو ضرور ایسا مل جائے گا کہ جمہوریت بھی بچ جائے اور ملک کو نقصان بھی نہ ہو . فوج کے ہاتھوں مرنے سے بہتر نہیں کہ پس پردہ ایک دفعہ صرف حقیقی جمہوریت کے لئے کام کر لیا جائے .. جہاں سب کو نظر آئے کہ خود کو نہیں جمہوریت کو بچایا جا رہا ہے .

    اب دن آنے والے ہیں ۔۔۔۔۔ آپ لوگ  ۔۔ جمہوریت کو بچا لینا ۔۔۔با لا آ خیر ۔۔۔۔ بہت جلد وہ دن آنے والے ہیں ۔۔۔۔ جب ۔۔۔۔ دنیا ۔۔۔۔ نئے پا کستان اور تبد یلی کا جنازہ بھی دیکھے گی ۔۔۔۔۔اور ۔۔۔ جمہوریت کی ۔۔۔ قبر ۔۔۔ بھی دیکھے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    افسوس ہوتا ہے پاکستان کے حالات دیکھ کراتنی تقسیمپاکستان پر قبضہ مافیا کو کبھی سمجھ نہیں آنیملک جایے بھاڑ میں انکی ناک اوپر رہےکبھی اکٹھے ہو کر نہیں سوچنادوسری طرف عوام غلام ہیں، جن کو پتہ ہی نہیں انکے ساتھ کیا ہو رہا ہے
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 44 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi