Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 165 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    وزیر اعظم  عمران خان سے پوچھنا تھا کہ کب تک بزدار کے لاڈ  اٹھانے ہیں ..

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2

    :lol: :lol: :lol:  

    پاؤڈری سرکار اگر ھر چیز برباد کرنے کے بعد بھی ہوش میں آجائیں تو حجرے شاہ مقیم پر بکرے کی قربانی بنتی ہے ۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    صرف بزدار
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    صرف بزدار

    فلحال اس کا بتایا ہے ..عمران کے خلاف کرپشن سٹوری باہر آئی تو تھریڈ یہاں ہی لگے گی

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    یہ کس گھامڑ کی ویڈیوز لگادیں۔۔ ایسے گھونچوؤں کو سن سن کر ہی آپ کی عقل رخصت ہوتی جارہی ہے۔۔ آپ کی چوائس دن بہ دن تنزل کا شکار ہوتی جارہی ہے۔۔۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    Rasheed
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #7
    فلحال اس کا بتایا ہے ..عمران کے خلاف کرپشن سٹوری باہر آئی تو تھریڈ یہاں ہی لگے گی

    جس کے مقرر کردہ وزیر کرپٹ ہوں اور وہ ان کو برخاست نہ کرے اس کو کیا کہا جائے کا؟

    کرپٹ

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    یہ اینکر بیوقوف ہے۔ بزدار بیچارے کا اس میں کوئی قصور نہی۔ وہ تو بیچارہ بے ضرر سا کیڑا ہے۔

    ملک ریاض کے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔ حکم ٹاپ سے آیا ہوگا پھر عمران نے سلوٹ مار کر یس سر کہا ہوگا اور اسی حکم کو نیچے بزدار کو پاس آن کر دیا ہوگا۔

    اور ہاں عمران خان چاہے بھی تو بزدار کو تبدیل نہی کر سکتا۔ اس کا نیا وزیراعلی ووٹ آف کانفیڈنس ہی نہی لے سکتا۔ چوہدری اور ترین اسی انتظار میں تو بیٹھے ہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    نادان جی – بزدار میرے پسندیدہ ترین ، پنجاب کے شہباز شریف ہیں – ابھی انڈر ٹریننگ ہیں ، جلد ہی وسیم اکرم پلس ثابت ہونگے

    ایک دو دن پہلے انہیں پرائم منسٹر صاحب سے شاباشی بھی ملی ہے

    بےخوف ہوکر کام جاری رکھیں، وزیراعظم کی عثمان بزدار کو ہدایت

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    شاہد بھائی – اوپر سے کہاں سے ؟

    یہ تو وہی والا سین ہو گیا جب ہم اینٹینا سیٹ کرنے پانی کی ٹینکی پر چڑھے ہوتے تھے ، اور نیچے آواز لگاتے تھے ، سیٹ ہوا ؟ ہاں پی ٹی وی ہو گیا ہے مگر اب این ٹی ایم خراب ہو گیا ہے

    یہ اینکر بیوقوف ہے۔ بزدار بیچارے کا اس میں کوئی قصور نہی۔ وہ تو بیچارہ بے ضرر سا کیڑا ہے۔ ملک ریاض کے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔ حکم ٹاپ سے آیا ہوگا پھر عمران نے سلوٹ مار کر یس سر کہا ہوگا اور اسی حکم کو نیچے بزدار کو پاس آن کر دیا ہوگا۔
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    یہ اینکر بیوقوف ہے۔ بزدار بیچارے کا اس میں کوئی قصور نہی۔ وہ تو بیچارہ بے ضرر سا کیڑا ہے۔ ملک ریاض کے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔ حکم ٹاپ سے آیا ہوگا پھر عمران نے سلوٹ مار کر یس سر کہا ہوگا اور اسی حکم کو نیچے بزدار کو پاس آن کر دیا ہوگا۔ اور ہاں عمران خان چاہے بھی تو بزدار کو تبدیل نہی کر سکتا۔ اس کا نیا وزیراعلی ووٹ آف کانفیڈنس ہی نہی لے سکتا۔ چوہدری اور ترین اسی انتظار میں تو بیٹھے ہیں۔

    یہ اینکر یہ ہی تو بتا رہا کہ سب بزدار کو بے ضرر کیڑا  ہی سمجھ رہے ہیں ..یہ اتنا بھی بے ضرر نہی ہے ..لگتا ہے اسے کسی نے سنا نہیں ہے ..اور رائے دینے نکل پڑے  ہیں

    :serious:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    ایک بات کہو ، غصہ تو نہی کرے گی ؟

    میں آپ کی لگائی ہوئی ویڈیوز دیکھنے کی ہمت نہی رکھتا

    اچھا ویسے بزدار نے ایسا کیا کیا ہے؟ جو آپ اس معصوم کے خلاف ہو گئی ہیں

    یہ اینکر یہ ہی تو بتا رہا کہ سب بزدار کو بے ضرر کیڑا ہی سمجھ رہے ہیں ..یہ اتنا بھی بے ضرر نہی ہے ..لگتا ہے اسے کسی نے سنا نہیں ہے ..اور رائے دینے نکل پڑے ہیں :serious:
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13

    جس کے مقرر کردہ وزیر کرپٹ ہوں اور وہ ان کو برخاست نہ کرے اس کو کیا کہا جائے کا؟

    کرپٹ

    سارے ہی کرپٹ ہیں ..حکومت دھڑام سے گر جائے گی ..بس ان کو کنٹرول کرنا ہے ..یہ ہی امید لگائی ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    ایک بات کہو ، غصہ تو نہی کرے گی ؟ میں آپ کی لگائی ہوئی ویڈیوز دیکھنے کی ہمت نہی رکھتا اچھا ویسے بزدار نے ایسا کیا کیا ہے؟ جو آپ اس معصوم کے خلاف ہو گئی ہیں

    کسی بھی قسم کی کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    آپ بہت نادان ہیں ، پاکستان سے کرپشن ختم کرنے کا خواب سجائے بیٹھی ہیں

    حقیقت پسند بنیں

    کسی بھی قسم کی کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    آپ بہت نادان ہیں ، پاکستان سے کرپشن ختم کرنے کا خواب سجائے بیٹھی ہیں حقیقت پسند بنیں

    خواب فری ہوتے ہیں ..دیکھنے دیں

    ختم تو نہیں ہو سکتی ..کم از کم کم تو ہو

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    یہ اینکر یہ ہی تو بتا رہا کہ سب بزدار کو بے ضرر کیڑا ہی سمجھ رہے ہیں ..یہ اتنا بھی بے ضرر نہی ہے ..لگتا ہے اسے کسی نے سنا نہیں ہے ..اور رائے دینے نکل پڑے ہیں :serious:

    سنا ہے۔
    آپ میرا لکھا نہی سمجھ سکیں۔
    یہ بزدار پر الزام لگا رہا ہے جبکہ میں کہہ رہا ہوں کہ وہ یہ سب کچھ عمران کے حکم پر کر رہا ہے۔

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    سنا ہے۔ آپ میرا لکھا نہی سمجھ سکیں۔ یہ بزدار پر الزام لگا رہا ہے جبکہ میں کہہ رہا ہوں کہ وہ یہ سب کچھ عمران کے حکم پر کر رہا ہے۔

    سنتے تو اس نے کہا ہے کہ عمران آرڈر کر کے گیا ..اس نے نہیں کام شروع کروایا ..الٹا عمران کا جھوٹ نام لیا .کہ عمران نے منع  کیا ہے .یہ کام شہباز کے زمانے سے رکا ہوا ہے ..کسی کی ہمت نہیں ہو رہی ..

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    یہ اینکر یہ ہی تو بتا رہا کہ سب بزدار کو بے ضرر کیڑا ہی سمجھ رہے ہیں ..یہ اتنا بھی بے ضرر نہی ہے ..لگتا ہے اسے کسی نے سنا نہیں ہے ..اور رائے دینے نکل پڑے ہیں :serious:

    بیچارہ عثمان بزدار

    چھوٹی موٹی کرپشن کرنے پر زیر عتاب آگیا ہے

    ملک توڑا ہوتا تو آج بوٹ پالش کروا رہا ہوتا

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    آپ بہت نادان ہیں ، پاکستان سے کرپشن ختم کرنے کا خواب سجائے بیٹھی ہیں حقیقت پسند بنیں

    کرپشن صرف وہی ہے جو سویلین کرتے ہیں

    فوجی اربوں کھربوں کی زمینیں ہڑپ کر جائیں یا اسلحے کی خریداری میں اربوں کے ڈکار مار جائیں تو وہ کرپشن کے زمرے میں نہیں آتے ہیں

    https://www.thenews.com.pk/print/181412-Raheel-Sharif-allotted-868-kanal-land-worth-Rs135-bn-in-Lahore

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 165 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi