Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Source

    ممبئی ہائی کورٹ نے واٹس ایپ پر بھیجے گئے لیگل نوٹس کو قانونی طور پر کاغذی نوٹس کے برابر قرار دے دیا، جسٹس گوتم پٹیل نے کہا کہ وہ واٹس پر بھیجے گئے لیگل نوٹس کو اس لیے قانونی تسلیم کریں گے کہ بلیو ٹِک سے پیغام پڑھنے کی نشاندہی ہوجاتی ہے ۔

    ممبئی ہائی کورٹ نے یہ رولنگ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی جانب سے کئے گئے ایک کیس پر کارروائی کے دوران دی ۔

    اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے اپنے ایک کلائنٹ روہت جادھو کے بارے میں شکایت کی تھی کہ وہ ان کے فون کال اور واٹس ایپ پیغامات کو نظر انداز کرتے رہے ۔

    درخواست گزار نے نے کہا کہ روہت جادھو نے پی ڈی ایف فائل کی شکل میں بھیجے گئے قانونی نوٹس کو نہ صرف دیکھا بلکہ فائل ڈاؤن لوڈ بھی کی ۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ڈی فالٹر روہت جادھو اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے لاکھوں روپوں کے مقروض ہیں ۔

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    ویسے یہ بلیو ٹک واقعی ہے تو اچھی چیز مگر اس کے سائیڈ افیکٹ بھی بہت ہے بندہ یہ جھوٹ بولنے سے ہی قاصر ہوجاتا ہے کہ جی معذرت اپکا مسیج ملا نہیں تھا

    ویسے شامی صاحب یہ بلیو ٹک اس فورم کے لیے بھی ہونا چاہئیے کاش کیوں کہ ہمارے کچھ ممبرز جو  غائب رهتے ہیں پتا چلایا جا سکے کہ وہ مسٹر انڈیا والی گھڑی باندھ کر ہی سہی مگر ہیں تو ہمارے ساتھ ہی

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    ویسے یہ بلیو ٹک واقعی ہے تو اچھی چیز مگر اس کے سائیڈ افیکٹ بھی بہت ہے بندہ یہ جھوٹ بولنے سے ہی قاصر ہوجاتا ہے کہ جی معذرت اپکا مسیج ملا نہیں تھا ویسے شامی صاحب یہ بلیو ٹک اس فورم کے لیے بھی ہونا چاہئیے کاش کیوں کہ ہمارے کچھ ممبرز جو غائب رهتے ہیں پتا چلایا جا سکے کہ وہ مسٹر انڈیا والی گھڑی باندھ کر ہی سہی مگر ہیں تو ہمارے ساتھ ہی
    ویسے یہ بلیو ٹک واقعی ہے تو اچھی چیز مگر اس کے سائیڈ افیکٹ بھی بہت ہے بندہ یہ جھوٹ بولنے سے ہی قاصر ہوجاتا ہے کہ جی معذرت اپکا مسیج ملا نہیں تھا ویسے شامی صاحب یہ بلیو ٹک اس فورم کے لیے بھی ہونا چاہئیے کاش کیوں کہ ہمارے کچھ ممبرز جو غائب رهتے ہیں پتا چلایا جا سکے کہ وہ مسٹر انڈیا والی گھڑی باندھ کر ہی سہی مگر ہیں تو ہمارے ساتھ ہی

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi