Viewing 18 posts - 21 through 38 (of 38 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    عزیز من یہ ظالم لوگ ایسے نہیں مانیں گے تسی لا دیو آئی کارڈ

    اس کے شناختی کارڈ پر اس کے فوت ہونے کی مہر لگی ہے اور لکھا ہے کہ

    اس شخص نے بیالیس سال پہلے بھٹو کی پھانسی پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کر لی تھی

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    yaqeen karain meri omar 33 saal hai

    نہیں اب ایسا بھی مذاق نہ کریں – میرا کی نئی ویڈیو آئی ہے جس میں وہ خود کو تیس سے کم کا بتا رہی ہے – اس کی پچیس سال پہلے بطور ہیروئین پہلی فلم آئی تھی تو کیا وہ اس وقت چار سال کی تھی ؟ میرا کی اصل عمر بیالیس سال اس کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ریکارڈ سے پتا چلی – ہم عاطف سے کہہ کر کوئٹہ کے کسی ہسپتال سے آپ کی تاریخ پیدائش کا ریکارڈ نکلوا لیں گے –

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    اعوان بھائی

    خود اس کی زبانی سن لیں. وو کہہ رہی ہے کہ

    ابھی میں تیس سال سے کم ہوں اور لڑکی ہوں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    https://twitter.com/ayleeshaan/status/1234142903410274307

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    اس کے شناختی کارڈ پر اس کے فوت ہونے کی مہر لگی ہے اور لکھا ہے کہ اس شخص نے بیالیس سال پہلے بھٹو کی پھانسی پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کر لی تھی

    اوہ تو یہاں عزیز من نہیں ، عزیز من کی آتما بھٹک رہی ہے ؟

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    meri omar 33 saal hai

    سہراب بھائی … جو لوگ آپکی عمر ٣٣ سال نہیں ماننے کو تیار آپ انکے لئے اپنا برتھ سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی یہاں شئیر کر کے انکو دندان شکن جواب دیں اور دانت کھٹے میٹھے کردینے والا جواب دیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    عزیز من یہ ظالم لوگ ایسے نہیں مانیں گے تسی لا دیو آئی کارڈ

    سمجھ گیا آپ کی چالاکی ہاہاہاہاہاہا :cwl: :cwl:  

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27

    سہراب بھائی … جو لوگ آپکی عمر ٣٣ سال نہیں ماننے کو تیار آپ انکے لئے اپنا برتھ سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی یہاں شئیر کر کے انکو دندان شکن جواب دیں اور دانت کھٹے میٹھے کردینے والا جواب دیں

    yeh sab loog serious nahi hain

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    اس کے شناختی کارڈ پر اس کے فوت ہونے کی مہر لگی ہے اور لکھا ہے کہ اس شخص نے بیالیس سال پہلے بھٹو کی پھانسی پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کر لی تھی

    bakwas karta hai

    main zinda salamat hoon

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    yeh sab loog serious nahi hain

    سہراب بھائی …. مجھے ایسا لگ رہا ہے بلکے یقینن یہ لوگ سیرس ہیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    نہیں اب ایسا بھی مذاق نہ کریں – میرا کی نئی ویڈیو آئی ہے جس میں وہ خود کو تیس سے کم کا بتا رہی ہے – اس کی پچیس سال پہلے بطور ہیروئین پہلی فلم آئی تھی تو کیا وہ اس وقت چار سال کی تھی ؟ میرا کی اصل عمر بیالیس سال اس کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ریکارڈ سے پتا چلی – ہم عاطف سے کہہ کر کوئٹہ کے کسی ہسپتال سے آپ کی تاریخ پیدائش کا ریکارڈ نکلوا لیں گے –

    main quetta main rehta hi nahi hoon hahaha

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31

    سہراب بھائی …. مجھے ایسا لگ رہا ہے بلکے یقینن یہ لوگ سیرس ہیں

    aap in ki parwa na karain

    waise aap kitne saal k hain ??

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    bakwas karta hai main zinda salamat hoon

    سہراب بھائی … آپ لوگوں کو اپنے زندہ سلامت ہونے کا ثبوت دے کیوں نہیں دیتے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    aap in ki parwa na karain waise aap kitne saal k hain ??

    میں ٥٠ سال کا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34
    main quetta main rehta hi nahi hoon hahaha

    آپ کہاں رہتے ہیں ؟؟؟ اسلام آباد میں یا پشاور میں ؟؟؟

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35

    آپ کہاں رہتے ہیں ؟؟؟ اسلام آباد میں یا پشاور میں ؟؟؟

    main peshawar main rehta hoon

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36

    میں ٥٠ سال کا

    main aap se chota hoon

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    bakwas karta hai main zinda salamat hoon

    سہراب بابا

    کیا آپ کے پاس اپنے زندہ سلامت ہونے کا کوئی ثبوت یا ڈاکومنٹ ہے؟ اگر ہے تو سامنے لائیں

    بغیر کسی ثبوت آپکو مردہ ہی سمجھا جائے گا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    سمجھ گیا آپ کی چالاکی ہاہاہاہاہاہا :cwl: :cwl:

    ہاہاہاہاہا عزیز من دن بہ دن سمجھدار ہوتے جا رہے ہیں

Viewing 18 posts - 21 through 38 (of 38 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi