Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 127 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    جی نہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ پچھلے تیس چالیس خوار ہونے کے بعد بھی سندھ کے عوام کو عقل نہیں آئی یا وہ بے بس ہیں کے پی کی تاریخ مختلف ہے ، وہاں جو پرفارم نہیں کرتا دوبارہ نہیں آتا

    آپ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ سرحد کے پٹھان بہت عقلمند اور سندھ کے بے وقوف ہیں؟

    دونوں صوبوں میں الیکشن ایک ہی دن اور ایک ہی جیسے انتظامات کے تحت یعنی فوج کی نگرانی میں ہوتے ہیں

    یہ کیسا انصاف کے سندھی تو بے عقل ٹھہرے اور سرحد کے عقلمند؟؟؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    اصولا تو دونوں ہی بین ہونے چاہیئے تھے مگر عید کا لحاظ کرتے ہوئے دونوں کو وارننگ دے کر کافی سمجھا گیا تھا۔ لیکن کک باکسر بھائی نے ماڈریٹر کے ساتھ بات چیت میں ایکبار پھر دلال کا لفظ استعمال کیا۔ یہ قہر اسلئے ٹوٹا۔ ویسے مجھے گلٹی کا مستقبل بھی ایسا ہی نظر آرہا ہے۔

    میں تو سمجھا کہ اب فورم پر گالیاں کھا کر صبر کرنا ہی ہمارا کام رہ گیا ہے مگر شکر ہے کہ آپ کو بھی فرصت مل گئی

    اس کو پہلے ہی بین کردیا جاتا تو یہ نوبت نہ آتی، میں سمجھتا ہوں کہ ایک ہفتے کے بین سے اس کا کچھ نہیں بگڑنا اس کو پرمانینٹ بین کردیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    آپ سے یہ توقع نہیں تھی، اس نے مذہبی تعصب میں ماں بہن کی ننگی گالیاں دیں اور بغیر کسی اشتعال کے دوبارہ اور سہ بارہ گالیاں دیں، موڈ کو کسی نے شکایت تک نہیں کی کم از کم میں نے تو گالیاں کھانے کے بعد نظرانداز کرتے ہوے بالکل بھی نہ جواب دیا اور نہ ہی کمپلین کی کیونکہ فورم ہم سب کا ہے اس لئے شکایت کرنا بنتا نہیں مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ کوی نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھاے اور بدتمیزی میں بڑھتا ہی جاے حتی کہ ماوں بہنوں کو ننگی گالیاں دے جو شائد بازاری لوگ بھی نہ دیتے ہوں کجا یہ کہ پڑھے لکھے تبدیلی کے دعویدار؟

    حضور یہی تو میں کہہ رہا ہوں جو بھی ماں بہن کی گالی دے اسے بین کر دیا جائے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    آپ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ سرحد کے پٹھان بہت عقلمند اور سندھ کے بے وقوف ہیں؟ دونوں صوبوں میں الیکشن ایک ہی دن اور ایک ہی جیسے انتظامات کے تحت یعنی فوج کی نگرانی میں ہوتے ہیں یہ کیسا انصاف کے سندھی تو بے عقل ٹھہرے اور سرحد کے عقلمند؟؟؟

    میں ایسا اس لئے سمجھتا ہوں کہ ایک ہی بل سے بار بار ڈسے جا رہے ہیں پھر بھی عقل نہیں آئی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    اصولا تو دونوں ہی بین ہونے چاہیئے تھے مگر عید کا لحاظ کرتے ہوئے دونوں کو وارننگ دے کر کافی سمجھا گیا تھا۔ لیکن کک باکسر بھائی نے ماڈریٹر کے ساتھ بات چیت میں ایکبار پھر دلال کا لفظ استعمال کیا۔ یہ قہر اسلئے ٹوٹا۔ ویسے مجھے گلٹی کا مستقبل بھی ایسا ہی نظر آرہا ہے۔

    مطلب ماں بہن کی گالیوں پے بین نہیں کیا گیا ، بین اس لئے کیا گیا کہ موڈریٹر کے ساتھ دوران گفتگو ایک نا زیبا لفظ استعمال کیا گیا ؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    میں تو سمجھا کہ اب فورم پر گالیاں کھا کر صبر کرنا ہی ہمارا کام رہ گیا ہے مگر شکر ہے کہ آپ کو بھی فرصت مل گئی اس کو پہلے ہی بین کردیا جاتا تو یہ نوبت نہ آتی، میں سمجھتا ہوں کہ ایک ہفتے کے بین سے اس کا کچھ نہیں بگڑنا اس کو پرمانینٹ بین کردیں

    نہیں ایسی بات نہیں۔ ہم سب نے محسوس کیا کہ ہماری طرف سے تحمل کا مطلب غلط جارہا ہے اور کچھ ممبرز خواہ مخواہ ایک دوسرے پر گھٹیا جملے بازی شروع ہوگئے ہیں۔ اسلئے اب انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلی بار وارننگ دی جائے گی اور اگر ایک قابل اعتراض لفظ بھی مزید ادا ہوا تو بین کرنے میں دیر نہیں لگائی جائے گی۔

    ویسے میرے خیال میں جس طرح مذہب، عقیدے یا سیاسی نظریات پر اٹیک کرنے سے بچنا چاہیئے اسی طرح قومیت کا اہانت آمیز انداز میں ذکر کرنے سے بھی اجتناب کرنا چاہیئے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    مطلب ماں بہن کی گالیوں پے بین نہیں کیا گیا ، بین اس لئے کیا گیا کہ موڈریٹر کے ساتھ دوران گفتگو ایک نا زیبا لفظ استعمال کیا گیا ؟؟

    یہاں ماڈریٹر کے علاوہ کوئی اور بھی ہوتا اور یہ لفظ ادا کیا جاتا تو بین بنتا کیا جاتا۔ وارننگ کا مطلب ہی یہی ہے کہ اب اپنی توپوں پرکپڑا ڈال دیا جائے۔

    Jibran PTI
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #88
    لیکن مجھے تیری با کسری کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ مہینے میں تین ھفتے میرے پاس رھا کرے گی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کڑاھی گوشت ۔۔۔۔ بتا شے ۔۔۔ چھوھارے ۔۔۔۔ کھلا ئے جا ئیں گے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    How much your Qatari sister charges for karahi gosh batashay and choharay? What is source of grocery in your family? Qatri or people like کک باکسر.

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    اصولا تو دونوں ہی بین ہونے چاہیئے تھے مگر عید کا لحاظ کرتے ہوئے دونوں کو وارننگ دے کر کافی سمجھا گیا تھا۔ لیکن کک باکسر بھائی نے ماڈریٹر کے ساتھ بات چیت میں ایکبار پھر دلال کا لفظ استعمال کیا۔ یہ قہر اسلئے ٹوٹا۔ ویسے مجھے گلٹی کا مستقبل بھی ایسا ہی نظر آرہا ہے۔

    مسٹر ہوسٹ ۔۔۔۔۔۔یا ۔۔۔ ھالوکوسٹ ۔۔۔۔۔

    عرض ہے کہ ۔۔۔۔۔۔جس طرح عامر صدیق کو ۔۔۔۔۔۔  گالم گلوچ کرنے والی  دونمبر آئی ڈی کے بین کرنے سے تکیلف پہنچی ہے ۔۔

    شیور ہے کہ  ۔۔۔ یہ شخص ۔۔۔۔ عامر صدیق وغیرہ کیمپ  سے ہی ن لیگ پر چھوڑا گیا تھا ۔۔۔۔

    ۔۔۔ یا پھر ملحدین گروپ آف کافراں ۔۔۔۔۔۔ کی طرف سے ۔۔۔۔ فورم ۔۔۔۔۔ پر گند پھیلا نے کے لییے لانچ کیا گیا ۔۔۔۔

    کیونکہ ان لوگوں میں خود تو مکا لمہ کے  ستو ہیں نہیں ۔۔۔۔۔۔ جعلی آئی ڈیز ۔۔۔۔ واردات ڈالنے کی کوشش اس طرح کی پی ٹی این ۔۔۔۔ یا ملحدین گروپ آف کافراں ۔۔۔۔ کرسکتے ہیں ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوسرے ۔۔۔ ہوسٹ صا حب بات یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔ آپ اس وقت منظر پر نمودار ہوئے جب گالم گلوچ کا پورا ٹورنا منٹ اختتام کو پہنچ ہی گیا تھا ۔۔۔۔

    آپ کیا سوئے ہوئے تھے ۔۔۔۔۔۔ میں تو خیر فورم پر پرانا ممبر ہوں اور صرف ایک ہی آ ئی ڈی رکھتا ہوں ۔۔۔۔

    کیا یہ آپ کا کام نہیں کہ اگر کوئی ۔۔۔۔۔ نان سیریس بند ہ ۔۔۔۔۔ جعلی آئی ڈی سے ۔۔۔۔ جز وقتی دو نمبر آئی ڈی سے لا گ ان ہو ۔۔۔۔ اور ممبران سے

    جان بوچھ کر بد کلا می  سے گلے پڑے تو آپ ۔۔۔ ا یسی جعلی ۔۔۔۔ یا جذ وقتی دو نمبر ۔۔۔۔ آئی ڈیز ۔۔۔۔ سے  پھیلا یا جانے والا گند ۔۔۔۔۔ کی روک تھام کریں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    اب آپ نے چار دن کے بعد منہ نکا لا ہے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ کرنے چلے ہیں ۔۔۔۔ انتطا میہ ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کوئی زمہ دار ۔۔۔ ہوسٹ ہوتا ۔۔۔۔ جعلی آئی ڈیز ۔۔۔۔ یا جز وقتی ۔۔۔۔ دو نمبر ۔۔۔۔  آ ئی ڈیز ۔۔۔۔ سے واردات کرنے والوں پر نظر رکھتا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تیسری بات مجھے دوش دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔ میں نے اس جا ھل شخص سے کلا م شروع نہیں کیا

    اس جاھل  ۔۔۔۔ بدوو ۔۔۔۔ نے جان بوچھ کر مجھ سے دو تین بار ۔۔۔۔ پنگا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور ظا ھر مجھے گلے پڑنے والے جا ھل بدوو ۔۔۔۔ سے نمٹا تو تھا ہی ۔۔۔ وہ جتنا بھی کرتا میں نے اس کو لمبا ڈال کر چھوڑنا تھا ۔۔۔۔۔

    اس میں مجھے قصور ۔۔۔۔ بتا نے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔ اگر کو ئی بلاوجہ میرے گلے پڑے تو ۔۔۔۔ میں خا موش رھنے والا نہیں ہوں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ مجھے فورم اور دوسرے دوستوں کا بھی خیال تھا ۔۔۔۔ اس لیئے میں نے اس جا ھل بدوو ۔۔۔۔ کو لمٹ میں رہ کر کمنٹ کیئے ہیں ۔۔۔۔

    ورنہ جیسی اس کی واردات تھی ۔۔۔۔۔ اس کا مکمل فیو ز بھی آڑا یا جا سکتا تھا ۔۔۔۔۔ لیکن ظاھر ہے یہ فورم ا س کے لیئے موزوں نہیں ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آخر میں میری گزارش ہے ۔۔۔۔ ایک تو عامر صدیق جیسے انصافیوں پر نظر رکھی جائے جو جعلی ۔۔۔ دونمبر آئی ڈی سے ماحول خرا ب کروا سکتے ہیں ۔۔

    جس طرح عامر صدیق کو تکیلف ہوئی ہے جعلی آئی ڈی کے بین ہونے سے ۔۔۔۔ اس سے لگتا ہے یہ جاھل ۔۔۔ عامر کا ہی چھوڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔

    دوسرے ۔۔۔۔۔ ملحدین گروپ آف کافراں پر بھی نظر رکھی جائے یہ لوگ بھی جعلی ۔۔۔۔ د و نمبر آئی ڈی کے پیچھے ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔

    یہ لو گ بھی چھپ کر واردات کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہی ۔۔۔۔ ا ن لوگوں ۔۔۔۔ نیلی ۔۔۔۔ پیلی ۔۔۔ کالی ۔۔۔۔ دونمبر آئی ڈیز ۔۔۔۔ کی پوری سریل رکھی ہوئی ہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    اور ہوسٹ صا حب آپ خود کو ۔۔۔۔۔ واردات کے شروع میں  ہی  ۔۔۔۔۔ جگا لیا کریں ۔۔۔۔۔ پنجا ب پولیس کی واردات کے بعد ۔۔۔۔ تشریف لانے کا کو ئی فا ئدہ نہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    How much your Qatari sister charges for karahi gosh batashay and choharay? What is source of grocery in your family? Qatri or people like کک باکسر.

    ہوسٹ ۔۔۔۔

    یہ ایک اور جعلی ۔۔۔ دو نمبر ۔۔۔۔ آئی ڈی ۔۔۔۔ سے دوبارہ فورم پر ۔۔۔ گند پھیلانے آگیا ہے ۔۔۔۔۔۔ اس بددوو کو بھی  پہلے والے کی طرح  لمبا ڈالا جائے ۔۔۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    نہیں ایسی بات نہیں۔ ہم سب نے محسوس کیا کہ ہماری طرف سے تحمل کا مطلب غلط جارہا ہے اور کچھ ممبرز خواہ مخواہ ایک دوسرے پر گھٹیا جملے بازی شروع ہوگئے ہیں۔ اسلئے اب انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلی بار وارننگ دی جائے گی اور اگر ایک قابل اعتراض لفظ بھی مزید ادا ہوا تو بین کرنے میں دیر نہیں لگائی جائے گی۔ ویسے میرے خیال میں جس طرح مذہب، عقیدے یا سیاسی نظریات پر اٹیک کرنے سے بچنا چاہیئے اسی طرح قومیت کا اہانت آمیز انداز میں ذکر کرنے سے بھی اجتناب کرنا چاہیئے۔

    میں نے کبھی بھی قومیت کی اہانت نہیں کی ہاں تھوڑا بہت مزاق وہ بھی آپس میں ہم کرتے رہتے ہیں اس کو انفرادی مزاق کیا جاتا تو واقعی غلطی ہوتی، دوسری بات یہ کہ ایسی غلیظ گالیاں تو کبھی دوسرے فورم پر بھی نہیں کھای تھیں، اگر آپ ان غلیظ گالیوں کو ایک چھوٹی سی بات سے کمپئر کریں تو انصاف نہیں۔ پنجاب میں تو قوموں کے لطیفے عام ہیں جاٹ ارائیں سکھ پٹھان رانے اور گجر سب کو جوکس کی جاتی ہیں

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #92
    :lol: :lol: :lol: :lol: او بھائی دو دھاری ، ننانوے میں کتنے لوگ نکلے تھے مارشل لاء کے خلاف ؟؟ ووٹوں کے حساب سے تو دو تہائی عوام سڑکوں پے ہونی چاہیے تھی ووٹ دینے اور بجلی گیس کٹوا لینے میں بہت فرق ہوتا ہے

    بھائی جان آپ اپنی بات کا مدلل جواب دیں بات کو آئیں بائیں شائیں مت کریں

    آپ مان چکے کہ نیازی کی کسی ایک کال پر عوام نے اُس کی نہیں مانی

    پھر چند ہی ماہ بعد وہ حکمران کیسے بن گیا

    آپ اب اقرار کریں یا نہ کریں میں آپ سے اس بات کا اقرار کرواچکا کہ

    نیازی کی عوام میں مقبولیت 0تھی اگر اس کی اوقات 0نہ ہوتی تو آپ کم از کم کسی ایک کال پر ایسے عوامی ردِ عمل کا تزکرہ ضرور کرتے جس سے نیازی کی عوامی مقبولیت کا بھرم رہ جاتا

    جوتا چاٹ خدمات کا نتیجہ عوام پر نیازی مسلط۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #93
    اصولا تو دونوں ہی بین ہونے چاہیئے تھے مگر عید کا لحاظ کرتے ہوئے دونوں کو وارننگ دے کر کافی سمجھا گیا تھا۔ لیکن کک باکسر بھائی نے ماڈریٹر کے ساتھ بات چیت میں ایکبار پھر دلال کا لفظ استعمال کیا۔ یہ قہر اسلئے ٹوٹا۔ ویسے مجھے گلٹی کا مستقبل بھی ایسا ہی نظر آرہا ہے۔
    ٹھیک کیا آپ نے بین بنتا ہے لیکن مجھے یہ نہیں سمجھ آئی کہ دوسرے فریق کو کیوں نہیں بین کیا گیا ، گالیاں تو دونوں دے رہے تھے ، کیا یہ سمجھا جائے کہ ن لیگ کے حامیوں پے ہاتھ ہولا رکھا جاتا ہے یہاں ؟؟

    یہ صفحات گواہ ہیں کہ شروعات کک باکسر نے کی “بھونک زور سے بھونک”والی پوسٹ میں

    ردِ عمل یا اپنے بچاو کے لیئے کئے جانے والے حملہ کو سیلف ڈیفنس کے زمرے میں ڈال کر رعائت بھی دی جاتی ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    میں نے کبھی بھی قومیت کی اہانت نہیں کی ہاں تھوڑا بہت مزاق وہ بھی آپس میں ہم کرتے رہتے ہیں اس کو انفرادی مزاق کیا جاتا تو واقعی غلطی ہوتی، دوسری بات یہ کہ ایسی غلیظ گالیاں تو کبھی دوسرے فورم پر بھی نہیں کھای تھیں، اگر آپ ان غلیظ گالیوں کو ایک چھوٹی سی بات سے کمپئر کریں تو انصاف نہیں۔ پنجاب میں تو قوموں کے لطیفے عام ہیں جاٹ ارائیں سکھ پٹھان رانے اور گجر سب کو جوکس کی جاتی ہیں

    بیلیور بھائی! آپ مجھ سے ہر طرح کا مذاق کرسکتے ہیں میں برا نہیں مانتا لیکن ضروری نہیں کہ ہر ممبر کا آپ سے ایسا ہی مضبوط رشتہ ہو۔ ہم دوستوں میں تو باقاعدہ مقابلے ہوتے تھے ایک دوست پٹھانوں پر بنے لطیفے سناتا تھا تو دوسرا پنجابیوں پر۔ سب مل کر ہنستے تھے لیکن جب کبھی گیدرنگ سے باہر کا دوست بیٹھا ہوتا تو ہم سب احتیاط کرتے۔ اس تناظر میں آپ سے درخواست کی۔

    بلکہ یقین کریں خود پٹھانوں میں کاکڑ، اچکزئی، بازئی، خٹک اور ترینوں پر لطیفے سنائے جاتے ہیں۔ دراصل بحیثیت قوم ہم سب میں اب تحمل اور برداشت کی بہت کمی ہوگئی ہے ورنہ تیس سال پہلے تک یہ باتیں عام زندگی کا حصہ تھیں اور کوئی برا بھی نہیں مانتا تھا۔

    آخری بات یہ کہ میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ گالیاں دینا انتہائی نامناسب طرزعمل تھا اور اسی کے بعد ماڈریٹرز نے فیصلہ کیا کہ آئیندہ گالیاں بالکل برداشت نہیں کی جائیں گی۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    ہوسٹ ۔۔۔۔ یہ ایک اور جعلی ۔۔۔ دو نمبر ۔۔۔۔ آئی ڈی ۔۔۔۔ سے دوبارہ فورم پر ۔۔۔ گند پھیلانے آگیا ہے ۔۔۔۔۔۔ اس بددوو کو بھی پہلے والے کی طرح لمبا ڈالا جائے ۔۔۔۔۔

     او بدبختا یہ جعلی آئی ڈی نہیں ہے۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #96
    آپ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ سرحد کے پٹھان بہت عقلمند اور سندھ کے بے وقوف ہیں؟ دونوں صوبوں میں الیکشن ایک ہی دن اور ایک ہی جیسے انتظامات کے تحت یعنی فوج کی نگرانی میں ہوتے ہیں یہ کیسا انصاف کے سندھی تو بے عقل ٹھہرے اور سرحد کے عقلمند؟؟؟

    کے پی کے عوام بہت عقلمند ہیں اس کی دو مثالیں ہی کافی ہیں

    نیازی کو ووٹ اور ٢٨ ویں  روزے کی عید

    :bigsmile: :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    بیلیور بھائی! آپ مجھ سے ہر طرح کا مذاق کرسکتے ہیں میں برا نہیں مانتا لیکن ضروری نہیں کہ ہر ممبر کا آپ سے ایسا ہی مضبوط رشتہ ہو۔ ہم دوستوں میں تو باقاعدہ مقابلے ہوتے تھے ایک دوست پٹھانوں پر بنے لطیفے سناتا تھا تو دوسرا پنجابیوں پر۔ سب مل کر ہنستے تھے لیکن جب کبھی گیدرنگ سے باہر کا دوست بیٹھا ہوتا تو ہم سب احتیاط کرتے۔ اس تناظر میں آپ سے درخواست کی۔ بلکہ یقین کریں خود پٹھانوں میں کاکڑ، اچکزئی، بازئی، خٹک اور ترینوں پر لطیفے سنائے جاتے ہیں۔ دراصل بحیثیت قوم ہم سب میں اب تحمل اور برداشت کی بہت کمی ہوگئی ہے ورنہ تیس سال پہلے تک یہ باتیں عام زندگی کا حصہ تھیں اور کوئی برا بھی نہیں مانتا تھا۔ آخری بات یہ کہ میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ گالیاں دینا انتہائی نامناسب طرزعمل تھا اور اسی کے بعد ماڈریٹرز نے فیصلہ کیا کہ آئیندہ گالیاں بالکل برداشت نہیں کی جائیں گی۔

    عاطف بھای

    اللہ کرے ہم ذات برادری کی لعنت سے باہر نکل کر سوچیں، جو باتیں آپ نے لکھی ہیں سو فیصد درست ہیں اور میری یہ عادت نہیں کہ ہر ایرے غیرے نتھو خیرے سے مزاق کروں ، پنجاب میں تو ذات برادری بہت کم رہ گئی ہے ، آپ لاہور جیسے شہروں میں آئیں تو وہاں آپ کو اب بہت کم ایسی باتیں ملیں گی الحمداللہ

    انصافینز کی بے چینی کا محرک دراصل ذات برادری سے زیادہ عمران نیازی ہے، اس میں بھی کوی شک نہیں کہ ایک نیازی نے انڈین سکھ آرمی چیف کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی رسم ادا کرنی ضروری سمجھی تھی ورنہ جنگ جاری رکھتے اور ایک ایک کرکے سارے شہادت کا رتبہ پاتے یا کم ازکم ہتھیار ڈالنے کی تصویریں ہی نہ بنواتے مگر پھر وہی بات کہ پٹھان تھے :bigsmile: مگر وہ بہادر اور غیور قوم جس کا ذکر ہم نصابی کتب میں رٹ رٹ کر جوان ہوے وہ ہمیں کہیں دور تک دکھای نہیں دے سکی۔ جھوٹ کو یہ یوٹرن اور اب عقلمندی قرار دیتے ہیں، بھیک مانگنے کو انکے داڑھی والے وزرا بھی اپنا فرض سمجھنے لگ گئے ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98
    کے پی کے عوام بہت عقلمند ہیں اس کی دو مثالیں ہی کافی ہیں نیازی کو ووٹ اور ٢٨ ویں روزے کی عید :bigsmile: :bigsmile:

    عطاالحق قاسمی نے ایکدفعہ سرحد میں چاند دکھای دینے کی بات کو اسطرح بیان کیا تھا کہ ایک خان صاحب دوسرے سے پوچھتے ہیں، خوچہ چاند نظر آگیا؟

    دوسرے خان صاحب سمجھے کہ یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ چاند نظر آگیا

    بس پھر کیا تھا انہوں نے شور مچادیا مبارک ہو چاند نظر آگیا، چاند نظر آگیا ہاتھ اٹھا کر دعا کر لو

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99
    عاطف بھای اللہ کرے ہم ذات برادری کی لعنت سے باہر نکل کر سوچیں، جو باتیں آپ نے لکھی ہیں سو فیصد درست ہیں اور میری یہ عادت نہیں کہ ہر ایرے غیرے نتھو خیرے سے مزاق کروں ، پنجاب میں تو ذات برادری بہت کم رہ گئی ہے ، آپ لاہور جیسے شہروں میں آئیں تو وہاں آپ کو اب بہت کم ایسی باتیں ملیں گی الحمداللہ انصافینز کی بے چینی کا محرک دراصل ذات برادری سے زیادہ عمران نیازی ہے، اس میں بھی کوی شک نہیں کہ ایک نیازی نے انڈین سکھ آرمی چیف کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی رسم ادا کرنی ضروری سمجھی تھی ورنہ جنگ جاری رکھتے اور ایک ایک کرکے سارے شہادت کا رتبہ پاتے یا کم ازکم ہتھیار ڈالنے کی تصویریں ہی نہ بنواتے مگر پھر وہی بات کہ پٹھان تھے :bigsmile: مگر وہ بہادر اور غیور قوم جس کا ذکر ہم نصابی کتب میں رٹ رٹ کر جوان ہوے وہ ہمیں کہیں دور تک دکھای نہیں دے سکی۔ جھوٹ کو یہ یوٹرن اور اب عقلمندی قرار دیتے ہیں، بھیک مانگنے کو انکے داڑھی والے وزرا بھی اپنا فرض سمجھنے لگ گئے ہیں

    کک باکسر دوست نواز قسم کا بندہ ہے اور پھر پٹھان ہونے کے ناطے جذباتی بھی ہے۔ اسے آپ کا پٹھانوں پر مذاق برا لگا ورنہ بندہ جی دار ہے۔ ایک میچیور ممبر ہونے کے ناطے آپ سے میں یہ امید کررہا تھا کہ آپ بات کو ہنسی مذاق میں ٹال دیں گے اور کک باکسر پر واضح کردیں گے کہ یار یہ سب ہنسی مذاق ہے ورنہ پٹھانوں کی دوستی میں تو میں نے کبھی بچپن میں بھی کسی چیز کی پروا نہیں کی :bigsmile: ۔  مجھے امید تھی یہ انکشاف سُن کر کک باکسر کے ابلتے جذبات کو بھی آرام آجاتا کہ بیلیور تو اپنے ہی کسی بھائی بند کا جانی نکلا۔ لیکن آپ نے سچ بتانے کے بجائے جذباتیت دکھانا شروع کردی۔

    چلیں خیر ہے اب شانت رہیں ۔

    کک باکسر

    چھوٹے! ابھی تم نے بھی بیلیور بھائی کو اپنا یعنی پٹھانوں کا دوست ہی سمجھنا ہے، بیلیور بھائی کو ٹھاہ کرکے سینے سے لگاو اور آئیندہ پیار محبت سے رہنا ان کے ساتھ :lol: ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    بھائی جان آپ اپنی بات کا مدلل جواب دیں بات کو آئیں بائیں شائیں مت کریں آپ مان چکے کہ نیازی کی کسی ایک کال پر عوام نے اُس کی نہیں مانی پھر چند ہی ماہ بعد وہ حکمران کیسے بن گیا آپ اب اقرار کریں یا نہ کریں میں آپ سے اس بات کا اقرار کرواچکا کہ نیازی کی عوام میں مقبولیت 0تھی اگر اس کی اوقات 0نہ ہوتی تو آپ کم از کم کسی ایک کال پر ایسے عوامی ردِ عمل کا تزکرہ ضرور کرتے جس سے نیازی کی عوامی مقبولیت کا بھرم رہ جاتا جوتا چاٹ خدمات کا نتیجہ عوام پر نیازی مسلط۔

    آپ غور سے پڑھتے نہیں پوسٹ ، اچھا یہ بتائیں ننانوے کے مارشل لاء میں کتنے لوگ سڑکوں پے آئے نواز شریف کے لئے ؟ کیا یہ کہنا درست ہو گا اس وقت بھی نواز شریف دھاندھلی سے وزیر اعظم بنا تھا ؟؟ کیونکہ ووٹ دو تہائی اور احتجاج کا نام و نشان نہیں ، الٹا مٹھائیاں بٹ رہی تھیں ؟؟

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 127 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi