Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 127 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    باوا جی، اپنے ہڈی جوڑ ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ کھلوالیں -کسٹمرز مطلب رحمت کی آمد آمد ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: Bawa

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    صرف ایمرجنسی وارڈ کھلواوں یا قبرستان میں کھلنے والا دروازہ بھی کھلوا دوں؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #62
    مجھے صرف تیری با کسری چاھیے ۔۔۔۔۔۔ لوگ تو رکھ لے اپنے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری باکسری یعنی تیری اپنی بہن تو اپنے پاس رکھ لے۔ مجھے اب اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ میرا کام نکل گیا ۔ 

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    میری باکسری یعنی تیری اپنی بہن تو اپنے پاس رکھ لے۔ مجھے اب اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ میرا کام نکل گیا ۔

    لیکن مجھے تیری با کسری کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔

    مہینے میں تین ھفتے میرے پاس رھا کرے گی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

    کڑاھی گوشت ۔۔۔۔ بتا شے ۔۔۔ چھوھارے ۔۔۔۔ کھلا ئے جا ئیں گے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی صرف ایمرجنسی وارڈ کھلواوں یا قبرستان میں کھلنے والا دروازہ بھی کھلوا دوں؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی،
    دروازہ بھی کھلوادیں -قبریں بھی کھد والیں نہانے دھونے کفن دفن کا انتظام بھی کروادیں اور طاہر اشرفی قسم کے کسی مولوی کو بھی بک کروالیں – سپارے پڑھنے والے تیس بچے میں بھجوادوں گا

    ;-) ;-) ;-)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی صرف ایمرجنسی وارڈ کھلواوں یا قبرستان میں کھلنے والا دروازہ بھی کھلوا دوں؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    اور ہاں تیجا کا کھانا میری طرف سے
    سوچ رہا ہوں گودوں کی بریانی اور تنگڑی کباب کے ساتھ رائتہ سلاد گلاب جامن اور جام شیریں ٹھیک رہیں گے

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66

    باوا جی، دروازہ بھی کھلوادیں -قبریں بھی کھد والیں نہانے دھونے کفن دفن کا انتظام بھی کروادیں اور طاہر اشرفی قسم کے کسی مولوی کو بھی بک کروالیں – سپارے پڑھنے والے تیس بچے میں بھجوادوں گا

    اور ہاں تیجا کا کھانا میری طرف سے سوچ رہا ہوں گودوں کی بریانی اور تنگڑی کباب کے ساتھ رائتہ سلاد گلاب جامن اور جام شیریں ٹھیک رہیں گے :thinking: :thinking: :thinking:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    ہم نے انتظامات تو سارے مکمل کر لئیے ہیں

    کہیں لڑنے والے ٹھنڈے ہی نہ ہو جائیں اور ہمارے سارے انتظامات دھرے کے دھرے ہی نہ رہ جائیں

    :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی ہم نے انتظامات تو سارے مکمل کر لئیے ہیں کہیں لڑنے والے ٹھنڈے ہی نہ ہو جائیں اور ہمارے سارے انتظامات دھرے کے دھرے ہی نہ رہ جائیں :bigsmile:

    باوا جی،
    مجھے بھی یہی خطرہ ہے کہ کہیں انکو ہوش ہی نہ آجاے

    :.( :.( :.(

    اور ہم اپنی مفت کی بریانی اور تنگڑی کباب سے بھی جاہیں -کچھ کوشش کرکے پنکھا جھلیں کویلے ابھی تازہ تازہ ہیں

    :17: :17: :17:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    باوا جی، مجھے بھی یہی خطرہ ہے کہ کہیں انکو ہوش ہی نہ آجاے :.( :.( :.( اور ہم اپنی مفت کی بریانی اور تنگڑی کباب سے بھی جاہیں -کچھ کوشش کرکے پنکھا جھلیں کویلے ابھی تازہ تازہ ہیں :17: :17: :17:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    لگتا ہے ہمارا جال دیکھ کر شکار نیمے نیمے ہو کر نکل گئے ہیں

    کوئی بات نہیں، کبھی نہ کبھی تو جال میں پھنسیں گے ہی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #69
    یوتھی سیدھی بات نہیں سمجھتے اور آپ اتنی گھما پھرا کر بات کر رہے ہیں – انگریزی تو میری چھڑا ہی دی آپ نے اب اردو ہی رہ گیی ہے – نیازی کے اتنے جرائم کا یوتھیوں کے پاس ایک ہی جواب ہوتا ہے – نواز چور تھا اس لئے اس سے جان چھڑانا بہت ضروری تھا سب پیسوں سے ضروری – ہور پوچھو

    خاص میرے لیئے اردو تحریر کرنے کا شکریہ

    یوتھیوں کی ویسے تو فوج ظفر موج دندناتی پھرتی ہے اور جہاں دلیل کے ساتھ بات کی جائے وہاں صرف تھریڈ وزٹ کر کے بھاگ جاتی ہے

    ایک عامر صدیق پھنسا ہے “خود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا” والی صورت بن گئی بیچارے کے ساتھ

    خود ہی مان گیا کہ نیازی کی اتنی اہمیت نہیں تھی کہ عوام اُس کی کالز پر کان دھرتے

    اب اگلا سوال میں اُس سے اُسی کی پوسٹ کو کوٹ کرتا ہوں دیکھتے ہیں کہاں کی کوڑی لاتے ہیں مہاراج

    Aamir Siddique

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #70
    دیا تو جواب سر ، لوگ نہیں مانے ان سب باتوں کو ورنہ حکومت ٹک نا پاتی

    لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا

    بھائی جی یہ پورا تھریڈ ایک دو دہاری تلوار تھا جس پر آپ پیر دھر بیٹھے

    تو آپ میرے چاروں سوالوں کا جواب یہ دے رہے ہیں کہ نیازی کو عوام نے اہمیت ہی نہیں دی تھی کہ اُس کی “کسی ایک کال پر کان نہیں دھرا پھر دوہراتا ہوں کہ نیازی کی کسی ایک کال “پر عوام نے کان نہیں دھرا

    اور نیازی کو غیر سنجیدہ فرد سمجھتے ہوئے اُس کی بونگیوں پر توجہ نہیں دی جس فرد کو چند ماہ قبل عوام  یکطرفہ طور پر مسترد کر چکی ہو

    بتائے کہ ایسے غیر سنجیدہ فرد کو وہ ووٹ کیسے دے سکتے ہیں؟؟

    آپ ہی کے بقول نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ عوام نے نیازی کو بری طرح مسترد کر دیا تھا

    عوام کے مسترد کرنے کے بعد نیازی جو وزیر اعظم بنا پھرتا ہے تو اس کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ کہ

    یہ تو سب کرم ہے بوٹ والوں کا ورنہ تو نیازی میں ایسی کوئی بات نہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #71
    لیکن مجھے تیری با کسری کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ مہینے میں تین ھفتے میرے پاس رھا کرے گی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کڑاھی گوشت ۔۔۔۔ بتا شے ۔۔۔ چھوھارے ۔۔۔۔ کھلا ئے جا ئیں گے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    اپنی ہمشیرہ کو بھلے چار مہینے رکھ لیکن پلیز اب میرے پاس مت بھیجنا ۔ جیسے وہ منہ میں میرا پائنچہ  پکڑ کر لیتی ہے اسی طرح تو بھی۔ ویسے بڑا بے غیرت خاندان ہے تیرا۔ دلالی اب پبلک فورم پر کرتا ہے 

    Host
    Moderator
    Offline
      #72
      لیکن مجھے تیری با کسری کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ مہینے میں تین ھفتے میرے پاس رھا کرے گی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کڑاھی گوشت ۔۔۔۔ بتا شے ۔۔۔ چھوھارے ۔۔۔۔ کھلا ئے جا ئیں گے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
      اپنی ہمشیرہ کو بھلے چار مہینے رکھ لیکن پلیز اب میرے پاس مت بھیجنا ۔ جیسے وہ منہ میں میرا پائنچہ پکڑ کر لیتی ہے اسی طرح تو بھی۔ ویسے بڑا بے غیرت خاندان ہے تیرا۔ دلالی اب پبلک فورم پر کرتا ہے

      آپ دونوں حضرات مزید بکواس سے باز آجائیں اور اس فورم کو اپنے گھر کے ماحول کی طرح صاف ستھرا رکھنے کی کوشش کریں۔

      آئیندہ آپ دونوں میں سے کسی نے کسی کی فیملی کے بارے ایسی زبان استعمال کی تو مزید چھوٹ نہیں دی جائے گی۔

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #73

       فورم تبھی صاف ستھرا ہوگا جب اس جیسے دلال کو تشریف پر لات پڑے گی ۔ 

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      الشرطہ
      Moderator
      Offline
        #74
        فورم تبھی صاف ستھرا ہوگا جب اس جیسے دلال کو تشریف پر لات پڑے گی ۔

        کک باکسر

        After sevrel warning you are still using abusive language for other members. Now you are banned for 1 week. After this if you again use abusive language for anyone in this forum you will be banned permanently. Thank You 

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Aamir Siddique
        Participant
        Offline
        • Expert
        #75
        لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا بھائی جی یہ پورا تھریڈ ایک دو دہاری تلوار تھا جس پر آپ پیر دھر بیٹھے تو آپ میرے چاروں سوالوں کا جواب یہ دے رہے ہیں کہ نیازی کو عوام نے اہمیت ہی نہیں دی تھی کہ اُس کی “کسی ایک کال پر کان نہیں دھرا پھر دوہراتا ہوں کہ نیازی کی کسی ایک کال “پر عوام نے کان نہیں دھرا اور نیازی کو غیر سنجیدہ فرد سمجھتے ہوئے اُس کی بونگیوں پر توجہ نہیں دی جس فرد کو چند ماہ قبل عوام یکطرفہ طور پر مسترد کر چکی ہو بتائے کہ ایسے غیر سنجیدہ فرد کو وہ ووٹ کیسے دے سکتے ہیں؟؟ آپ ہی کے بقول نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ عوام نے نیازی کو بری طرح مسترد کر دیا تھا عوام کے مسترد کرنے کے بعد نیازی جو وزیر اعظم بنا پھرتا ہے تو اس کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ کہ یہ تو سب کرم ہے بوٹ والوں کا ورنہ تو نیازی میں ایسی کوئی بات نہیں۔

        :lol: :lol: :lol: :lol:

        او بھائی دو دھاری ، ننانوے میں کتنے لوگ نکلے تھے مارشل لاء کے خلاف ؟؟ ووٹوں کے حساب سے تو دو تہائی عوام سڑکوں پے ہونی چاہیے تھی

        ووٹ دینے اور بجلی گیس کٹوا لینے میں بہت فرق ہوتا ہے

        Aamir Siddique
        Participant
        Offline
        • Expert
        #76
        پی ٹی آی تو اب آکر جیتی ہے مگر سندھ سے پی پی نے بھٹو دور سے لے کر اب تک کسی کو حکومت نہیں بنانے دی ، اگرآپکی لوجک کو مدنطر رکھا جاے تو پھر پی پی اور پی ٹی آی کی پرفارمنس ایک جیسی ہے

        جی نہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ پچھلے تیس چالیس خوار ہونے کے بعد بھی سندھ کے عوام کو عقل نہیں آئی یا وہ بے بس ہیں

        کے پی کی تاریخ مختلف ہے ، وہاں جو پرفارم نہیں کرتا دوبارہ نہیں آتا

        Aamir Siddique
        Participant
        Offline
        • Expert
        #77
        خاص میرے لیئے اردو تحریر کرنے کا شکریہ یوتھیوں کی ویسے تو فوج ظفر موج دندناتی پھرتی ہے اور جہاں دلیل کے ساتھ بات کی جائے وہاں صرف تھریڈ وزٹ کر کے بھاگ جاتی ہے ایک عامر صدیق پھنسا ہے “خود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا” والی صورت بن گئی بیچارے کے ساتھ خود ہی مان گیا کہ نیازی کی اتنی اہمیت نہیں تھی کہ عوام اُس کی کالز پر کان دھرتے اب اگلا سوال میں اُس سے اُسی کی پوسٹ کو کوٹ کرتا ہوں دیکھتے ہیں کہاں کی کوڑی لاتے ہیں مہاراج Aamir Siddique

        :lol: :lol:

        جواب دے دیا ، اب دعوے کے مطابق دلیل سے جواب دینا ہے آپ نے

        Aamir Siddique
        Participant
        Offline
        • Expert
        #78

        کک باکسر

        After sevrel warning you are still using abusive language for other members. Now you are banned for 1 week. After this if you again use abusive language for anyone in this forum you will be banned permanently. Thank You

        ٹھیک کیا آپ نے بین بنتا ہے لیکن مجھے یہ نہیں سمجھ آئی کہ دوسرے فریق کو کیوں نہیں بین کیا گیا ، گالیاں تو دونوں دے رہے تھے ، کیا یہ سمجھا جائے کہ ن لیگ کے حامیوں پے ہاتھ ہولا رکھا جاتا ہے یہاں ؟؟

        Host
        Moderator
        Offline
          #79
          ٹھیک کیا آپ نے بین بنتا ہے لیکن مجھے یہ نہیں سمجھ آئی کہ دوسرے فریق کو کیوں نہیں بین کیا گیا ، گالیاں تو دونوں دے رہے تھے ، کیا یہ سمجھا جائے کہ ن لیگ کے حامیوں پے ہاتھ ہولا رکھا جاتا ہے یہاں ؟؟

          اصولا تو دونوں ہی بین ہونے چاہیئے تھے مگر عید کا لحاظ کرتے ہوئے دونوں کو وارننگ دے کر کافی سمجھا گیا تھا۔ لیکن کک باکسر بھائی نے ماڈریٹر کے ساتھ بات چیت میں ایکبار پھر دلال کا لفظ استعمال کیا۔ یہ قہر اسلئے ٹوٹا۔

          ویسے مجھے گلٹی کا مستقبل بھی ایسا ہی نظر آرہا ہے۔

          Believer12
          Participant
          Offline
          • Expert
          #80
          ٹھیک کیا آپ نے بین بنتا ہے لیکن مجھے یہ نہیں سمجھ آئی کہ دوسرے فریق کو کیوں نہیں بین کیا گیا ، گالیاں تو دونوں دے رہے تھے ، کیا یہ سمجھا جائے کہ ن لیگ کے حامیوں پے ہاتھ ہولا رکھا جاتا ہے یہاں ؟؟

          آپ سے یہ توقع نہیں تھی، اس نے مذہبی تعصب میں ماں بہن کی ننگی گالیاں دیں اور بغیر کسی اشتعال کے دوبارہ اور سہ بارہ گالیاں دیں، موڈ کو کسی نے شکایت تک نہیں کی کم از کم میں نے تو گالیاں کھانے کے بعد نظرانداز کرتے ہوے بالکل بھی نہ جواب دیا اور نہ ہی کمپلین کی کیونکہ فورم ہم سب کا ہے اس لئے شکایت کرنا بنتا نہیں  مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ کوی نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھاے اور بدتمیزی میں بڑھتا ہی جاے حتی کہ ماوں بہنوں کو ننگی گالیاں دے جو شائد بازاری لوگ بھی نہ دیتے ہوں کجا یہ کہ پڑھے لکھے تبدیلی کے دعویدار؟

        Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 127 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi