Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    “زیوس”, خداوں کا خدا, طاقتور ترین خداوں میں سب سے زیادہ طاقتور خدا, جس کے قہر سے عام آدمی تو کیا دیومالائی تاریخ کے سب ہی دیوی دیوتا لزتے تھے۔ کہاں ہے آج  کے چھوٹے موٹے خدا .. بگھوان ، جیسز یہ  تو اس کے قہر کے آگے کچھ بھی نہیں .. ؟ موت کے خالق کو موت آگئی۔ آج اس کا کوئی ایک نام لیوا بھی نہیں۔ آج اس کی طاقت کے اوپر بس کارٹون فلمیں بنتی ہیں 

    ہماری طرح یونانی بھی اپنے خدا پر صبح شام درود بھیجتے تھے۔ اسکی پوجا کرتے تھے, گیت گاتے تھے, تصویریں اور مجسمے لگاتے تھے۔ چومتے تھے .. وہ بھی اتنا ہی سچا خدا تھا جتنا آپکے لئے آپ کا خدا, اور زیوس کی طرح آپ کا خدا بھی فنا ہو کر رہے گا اور انسان کی متلون مزاجی ایک نیا خدا تخلیق کرلے گی۔

    تاریخ_انسانی کے لگ بھگ تین ہزار مرحوم خداوں میں اس صدی میں ایک اور خدا کا اضافہ ہو جائے گا۔ ابراہیمی خدا مر جائے گا۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ابراہیمی خدا مر جائے گا

    Host

    Judge

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    ابراہیمی خدا مر جائے گا

    Host

    Judge

    <br data-mce-bogus=”1″>

    <br data-mce-bogus=”1″>

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    Talking about Jehovah’s Witnesses God. I dont know how you take my one sentence out of context to your god and this also fulfill my prophecy. You need Host and Judge to Protect your god instead of reasonable argument and you feel in such a way your god is going to die. How sad
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7

    باوا جانی
    زندگی اپنے روگ سے ہے تباہ
    اور درماں کی کچھ سبیل نہیں
    نہ کرو بحث ہار جاؤ گی
    حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
    ہزاروں سالوں سے لوگوں نے خدا کو ایجاد کر کہ صرف اپنے مفادات کو پورا کیا ہوا ہے … ویڈیومیں لڑکی کو حجاب اچھا لگتا ہے تو اس نے ایک خدا کو چھوڑ کر دوسرا خدا اپنا لیا ہے … کل کوئی نیا مارکیٹ میں آ گیا تو اس کی طرف ہو جاۓ گی … پوسٹ میں بھی یہی کچھ کہا گیا ہے .. ایک خدا جاتا ہے دوسرا آ جاتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    باوا جانی زندگی اپنے روگ سے ہے تباہ اور درماں کی کچھ سبیل نہیں نہ کرو بحث ہار جاؤ گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں ہزاروں سالوں سے لوگوں نے خدا کو ایجاد کر کہ صرف اپنے مفادات کو پورا کیا ہوا ہے … ویڈیومیں لڑکی کو حجاب اچھا لگتا ہے تو اس نے ایک خدا کو چھوڑ کر دوسرا خدا اپنا لیا ہے … کل کوئی نیا مارکیٹ میں آ گیا تو اس کی طرف ہو جاۓ گی … پوسٹ میں بھی یہی کچھ کہا گیا ہے .. ایک خدا جاتا ہے دوسرا آ جاتا ہے

    غیر محفوظ فکری بیوہ

    میں بھونکنے والے کتوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتا ہوں

    ویسے بھی فورم کی انتظامیہ کتوں کی نسل کا ذکر کرنے کا برا مناتی ہے

    مجھے پتہ ہے کہ کوئی کتا چند دن بھونکے گا اور بھونک بھونک کر چپ ہو جائے گا

    بھونکنے والے کتوں کی طرف توجہ دوں گا تو پھر اپنے پھیپھڑے کا پورا زور لگا کر بھونکے گا

    :bigsmile: :lol: :hilar: :bigthumb:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    ملک صاحب لگتا ہے اس کتے نے بھی بھنگ پی ہوئی ہے

    :lol:

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10

    خدا کی آخری ہچکیوں کی آوازیں مومنین کی تلخ کلامی اور بد زبانی سے  آ رہی ہیں. کل رات سے  وینٹیلیٹر پر شفٹ کردیا گیا تھا گیا جس کی وجہ سے اہل ایمان کی حالت بگڑی جا رہی ہے .

    انا لللہ وانا الیہ راجعون .. بہت ہی نیک خدا تھا 

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
     You need Host and Judge to Protect your god instead of reasonable argument and you feel in such a way your god is going to die. How sad

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی(اوف کورس، مومنین کی رُسوائی کی)۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12

    آج اس کی طاقت کے اوپر بس کارٹون فلمیں بنتی ہیں 

    یہ ایک وَیپنگ ڈیوائس، جس کا نام زیوس پر رکھا گیا ہے، بَیسٹ سیلر رہی ہے۔۔۔۔۔

    ماضی کے زیوس کی طرح کافی پاورفل اور زبردست مشین ہے۔۔۔۔۔ ویسے کم بخت بنانے والوں نے زیوس کی شبیہہ بھی لگادی ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    یہ ایک وَیپنگ ڈیوائس، جس کا نام زیوس پر رکھا گیا ہے، بَیسٹ سیلر رہی ہے۔۔۔۔۔ ماضی کے زیوس کی طرح کافی پاورفل اور زبردست مشین ہے۔۔۔۔۔ ویسے کم بخت بنانے والوں نے زیوس کی شبیہہ بھی لگادی ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™©

    ایک چھوٹی سی ڈسپرین آج کے تمام خداؤں سے زیادہ طاقتور ہے جو آدمی کے درد کم کر دیتی ہے ورنہ ان خداؤں سے جتنی مرضی دعائیں کر لو کوئی فرق نہیں پڑتا

    Judge
    Moderator
    Offline
      #14

      خدا کی آخری ہچکیوں کی آوازیں ا

      Posting thread was your right but insulting our Almighty is a sin according to our faith.

      So don’t cross your limits and don’t provoke other nembers by writting stupid things.

      Shirazi
      Participant
      Offline
      • Professional
      #15
      Posting thread was your right but insulting our Almighty is a sin according to our faith. So don’t cross your limits and don’t provoke other nembers by writting stupid things.

      Are you saying atheists are provoked when someone start defending imaginary Gods and fairytales? It’s not provocation it’s simple debate. @unsafe predicted days of such Gods are numbered. It’s mere prediction, you don’t have to agree with him. But to say don’t say anything to God in God vs No-God debate is bizarre. You can say whatever you want to our beliefs, actually atheists beliefs are openly challenged and ridiculed here. Did anyone ever complaint. Because beliefs are meant to be challenged, that’s how they are refined. If beliefs are not challenged Saati and Slavery would still be norm.

    Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward