Viewing 8 posts - 21 through 28 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    زید حامد کا انڈین ورژن

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    عنقریب ایسا وقت آئے گا. جب میری باتوں کو لے کر سوشل میڈیا پر ٹھٹہ مذاق کیا جائے گا . میں ایسے عناصر سے بخوبی واقف ہو اور اپنے لئے تھریڈ بنانے والوں کا شکر گزار ہو – شیخ زید حامد کتاب – کچھ کچھ ہوتا ہے سے ایک اقتباس

    اچھی ویڈیو ہے ۔۔۔میں اج کل بھی یہ کچھ ہی کر رہا ہوں  ۔۔۔۔۔کبھی بیلور کو ساتھ لیکر آئیں ۔ناں ۔۔میری طرف  تہاڈا مکھو تو ٹھپوں میں ۔

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    :17: سلیم بھائی – یہ فنکار آدمی ہے ، ایک ویڈیو میں یہ کہتا سنا گیا کے یہ پاک آرمی کے جوانوں کو اسپیشل ٹریننگ بھی دیتا ہے

    جس لجلجے انداز سے یہ پوز بنا رہا ہے ، آفرین ہے

    اچھی ویڈیو ہے ۔۔۔میں اج کل بھی یہ کچھ ہی کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔کبھی بیلور کو ساتھ لیکر آئیں ۔ناں ۔۔میری طرف تہاڈا مکھو تو ٹھپوں میں ۔ :bigsmile:
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    زید حامد کی پستول ویڈیو ۔۔۔۔ سے اوسامہ بن لادن کی کلا شنکوف یاد آگئی ۔۔۔۔۔

    جو ھر ویڈیو میں ۔۔۔۔ اوسامہ بن لادن کے پاس موجود ہوتی تھی ۔۔۔۔۔

    جیسے اوسامہ بن لادن اپنے مذ احیہ جہاد سمیت ۔۔۔۔۔ کتے کی موت مارا گیا ۔۔۔۔۔

    سو یہ ۔۔۔۔ زید حامد بھی ایک ۔۔۔۔ بارہ کہو ۔۔۔۔۔ کے جنگل میں اپنے مذاحیہ جہا د کے ساتھ۔ مرا پڑا ہوگا ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25

    زید حامد کی شان میں گستاخی کر رہے ہے آپ ، ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار فیئر کا اہم کمانڈر ہے

    سائبر مورچے سنبھالے ہوئے ہے موصوف نے

    کہانیاں بنانے اور پھر ایسے پکے ہو جانے والے لوگ کہ یہی سچ ہے ہم غلط ہو ہی نہیں سکتے , مجھے شدید نا پسند ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    کہانیاں بنانے اور پھر ایسے پکے ہو جانے والے لوگ کہ یہی سچ ہے ہم غلط ہو ہی نہیں سکتے , مجھے شدید نا پسند ہیں

    آپ کوپسند ہے ایک مذ احیہ کارٹون ۔۔۔۔ لال ٹوپی پہن کر ۔۔اکلوتی  پستول  سے  پوری دنیا  فتح کرنے کے لطیفے سنا رھا ہو ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    آپ کوپسند ہے ایک مذ احیہ کارٹون ۔۔۔۔ لال ٹوپی پہن کر ۔۔اکلوتی پستول سے پوری دنیا فتح کرنے کے لطیفے سنا رھا ہو ۔۔۔۔۔

    اکھاں کھول کے پڑھیا کر ماما

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    اکھاں کھول کے پڑھیا کر ماما

    توں وی سیدھا سیدھا لکھ ما مے ۔۔۔۔۔۔۔ ایتھے پہلیاں دا مقا بلہ نئیں ہوریا ۔۔۔۔۔۔

Viewing 8 posts - 21 through 28 (of 28 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi