Viewing 2 posts - 201 through 202 (of 202 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #201
    شکر ہے آپ نے بابرہ شریف نہیں لکھ دیا ہے ورنہ اچھی خاصی مصیبت بن جاتی :bigsmile: ایک تو تبدیلی جنس کا پراسیس بہت جان لیوا ہوتا اور پھر اسٹبلشمنٹ کی طرح سپریم کورٹ جاتے جاتے اچانک راستے میں ڈیلیوری پینز شروع ہونے پر راستہ بدل کر گائنی وارڈ کی طرف دوڑنا پڑتا :lol: :hilar:

    :lol: :lol: راحیلہ انٹی بڑی اچھی دائی تھیں انہوں نے مشی بیگم کی پیچیدہ زچگی کو دیکھ کر ہی اندازہ لگا لیا تھا کے آج یہ کسی کے ہتھے چڑھی ہے اور اگر آج اسکی فوری طور پر بیرون ملک ڈیلیوری نہ کروائی تو کل کوئی پاکستانی گائنی مجھے بھی لٹا سکتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #202
    :lol: :lol: راحیلہ انٹی بڑی اچھی دائی تھیں انہوں نے مشی بیگم کی پیچیدہ زچگی کو دیکھ کر ہی اندازہ لگا لیا تھا کے آج یہ کسی کے ہتھے چڑھی ہے اور اگر آج اسکی فوری طور پر بیرون ملک ڈیلیوری نہ کروائی تو کل کوئی پاکستانی گائنی مجھے بھی لٹا سکتا ہے

    پہلے راحیلہ آنٹی نے مشی بیگم کو اپنے کلینک میں داخل کیا تھا لیکن اس خوف سے کہ کہیں آئی بی مشی بیگم کی بن باپ زچگی کا بھانڈا نہ پھوڑ دے مشی بیگم کو فوری طور پر بیرون ملک ڈیلیوری کیلیے بھیجنا پڑا:lol: :hilar:

Viewing 2 posts - 201 through 202 (of 202 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi