Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 77 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41

    ریاسیت مدینہ میں دوران حج ہی عورتوں کے ساتھ جنسی ہراسگی کے اتنے واقعات ہوتے کہ وہ عورتیں رپورٹ کرنے بھی ڈرتی ہے کہ خدا کے گھر ہے کیا کسی کو رپورٹ کریں یہ تو پھر پاکستان ہے جناب

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42

    ریاست مدینہ کتنے ایک جنسی مریض مارے گی .. بہتر ریاست مدینے ان بھوکے مریضوں کے لئے خوراک کا بندو بست کرے .. جیسے پہلے بھی بیان کر چکا ہوں انسانی وحشی ترین جبلت سیکس ہے … مرد کی اس خواہش کی رہ میں کوئی مذھب ، کوئی کلچر ، کوئی پابندی حائل کرو گے تو تماری ہی بچیوں کو اٹھا کر ان سے اپنی خواش پوری کر لے گا

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43

    ریاست مدینہ کتنے ایک جنسی مریض مارے گی .. بہتر ریاست مدینے ان بھوکے مریضوں کے لئے خوراک کا بندو بست کرے .. جیسے پہلے بھی بیان کر چکا ہوں انسانی وحشی ترین جبلت سیکس ہے … مرد کی اس خواہش کی رہ میں کوئی مذھب ، کوئی کلچر ، کوئی پابندی حائل کرو گے تو تماری ہی بچیوں کو اٹھا کر ان سے اپنی خواش پوری کر لے گا

    تمہارے کہنے کا مطلب ہے اس سے پہلے کوئی درندہ تمہاری بچی کو اٹھا لے . تم خود اپنی بچی درندے کو پیش کر دو گے . تمہارے نزدیک یہ مسلے کا حل ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44

    تمہارے کہنے کا مطلب ہے اس سے پہلے کوئی درندہ تمہاری بچی کو اٹھا لے . تم خود اپنی بچی درندے کو پیش کر دو گے . تمہارے نزدیک یہ مسلے کا حل ہے

    جیک سپیرو …بیٹا آپ جیسے مسلمانوں کی بچیاں اور بہنیں شوق سے پاکستان میں ایسے مولویوں سے قران پاک کے اور دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جنسی تعلیم بھی حاصل کرتی ہیں … ں … اگر اپ کو برا نہیں لگتا تو اپ اپنی بیٹی پیش کرتے رہو .. میں نے تو مسلے کا ھل پیش کر دیا ہے … پچھلی پوسٹ پڑھ لو …

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45

    AND WHERE ARE THE MODERATORS?  ?  ?   ?  ?  ?  ?

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    چیخیں تمام بندھن توڑ کر نکلنا شروع ہوا چاہتی ہیں۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    چیخیں تمام بندھن توڑ کر نکلنا شروع ہوا چاہتی ہیں۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™©

    This is your true mentality of you LOT, particularly you and unsafe.

    You lot make offensive remarks, single out Islam and when others moan to moderators you enjoy .. it all shows your so called respect for others … shame on you and moderators of the forum who are allowing you lot all the filth under the garb of freedom of expression.

    Judge

    Judge
    Moderator
    Offline
      #48

      جیک سپیرو …بیٹا آپ جیسے مسلمانوں کی بچیاں اور بہنیں شوق سے پاکستان میں ایسے مولویوں سے قران پاک کے اور دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جنسی تعلیم بھی حاصل کرتی ہیں … ں … اگر اپ کو برا نہیں لگتا تو اپ اپنی بیٹی پیش کرتے رہو .. میں نے تو مسلے کا ھل پیش کر دیا ہے … پچھلی پوسٹ پڑھ لو …

      Why so angry? You started it in post 42 by saying tumhari bachiyan. Now get the taste of your own medicine.

      I don’t want you to be personal with anyone here. And don’t discuss our daughters here.

      Warning

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #49
      Why so angry? You started it in post 42 by saying tumhari bachiyan. Now get the taste of your own medicine. I don’t want you to be personal with anyone here. And don’t discuss our daughters here. Warning

      جج صاحب، اگر آپ کے ہوتے ہوئے یہ تھریڈ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن جائے تو آپ کی جرمن میں حاصل کردہ ٹریننگ کے معیار پر انگلیاں اٹھیں گی ۔ ویسے بھی آج کل ملک میں کڑکی کا دور دورہ ہے ، کئ پھنوتر کاٹنے والے ہاتھوں میں اوزار لے کر گھر گھر تلاشی لے رہے ہیں ۔

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #50

      ریاسیت مدینہ میں دوران حج ہی عورتوں کے ساتھ جنسی ہراسگی کے اتنے واقعات ہوتے کہ وہ عورتیں رپورٹ کرنے بھی ڈرتی ہے کہ خدا کے گھر ہے کیا کسی کو رپورٹ کریں یہ تو پھر پاکستان ہے جناب

      انسیف صاحب، اتنے بڑے اجتماع میں ایسے واقعات پیش ہونے کا اندیشہ تو بحرحال رہتا ہے تاہم آپ کا لفظ “اتنے ” کا استعمال قطعا” زیادتی ہے جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ ایسے واقعات کی تعداد بہت زیادہ ہے جو کہ سراسر غلط بیانی ہے ۔
      اور کچھ ہو نہ ہو ، سعودی عرب میں سخت سزاؤں کو نفاذ کرنے کا بہت پختہ نظام ہے ۔ اس قسم کے کسی واقعہ کا کوئ بھی مجرم سزا سے بچ نہیں سکتا۔ اگر کوئ مرد ایسا کرتا ہوا پایا جائے تو جھولا برادرز اس کی پھنوتر کاٹ کر اس کے واپسی کے سامان کے ساتھ ہی پیک کر دیتے ہیں ۔ آزمائش شرط ہے ۔

      unsafe
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #51

      انسیف صاحب، اتنے بڑے اجتماع میں ایسے واقعات پیش ہونے کا اندیشہ تو بحرحال رہتا ہے تاہم آپ کا لفظ “اتنے ” کا استعمال قطعا” زیادتی ہے جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ ایسے واقعات کی تعداد بہت زیادہ ہے جو کہ سراسر غلط بیانی ہے ۔ اور کچھ ہو نہ ہو ، سعودی عرب میں سخت سزاؤں کو نفاذ کرنے کا بہت پختہ نظام ہے ۔ اس قسم کے کسی واقعہ کا کوئ بھی مجرم سزا سے بچ نہیں سکتا۔ اگر کوئ مرد ایسا کرتا ہوا پایا جائے تو جھولا برادرز اس کی پھنوتر کاٹ کر اس کے واپسی کے سامان کے ساتھ ہی پیک کر دیتے ہیں ۔ آزمائش شرط ہے ۔

      زیدی صاحب آپ نے شائد حج کو قریب سے نہیں دیکھا بندے کے اوپر بندا چڑھا ہوتا ہے …
      https://topyaps.com/sexual-assault-at-hajj/

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #52

      زیدی صاحب آپ نے شائد حج کو قریب سے نہیں دیکھا بندے کے اوپر بندا چڑھا ہوتا ہے … https://topyaps.com/sexual-assault-at-hajj/

      جناب یہ دنیا میں کہیں بھی سب سے زیادہ جمع ہونے والا سالانہ اجتماع ہے ۔ آپ کو کیا خطرہ ہے ؟ ۔ شرطے اوزاروں سمیت موجود ہوتے ہیں ۔ اب آپ بھی تھوڑا ریلیکس ہو لیں ۔

      unsafe
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #53

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #54

      صرف افسوس ہے یہ طنز نہیں
      تم نہ سنورے ، سنورنے والے تھے

      unsafe
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #55

      صرف افسوس ہے یہ طنز نہیں تم نہ سنورے ، سنورنے والے تھے

      عقائد وہم ہیں مذہب خیال خام ہے زیدی
      ازل سے ذہن انساں بستہ اوہام ہے زیدی
      آؤپرکھیں دین کے اوہام کو زیدی
      علم موجودات کی باتیں کریں زیدی
      بے زار ہے کشت و کلیسا سے اک جہاں
      سوداگران دین کی سوداگری کی خیر زیدی
      انسان الٹ رہاہے رخ زیست سے نقاب
      تم ابی سنورے ، سنو ا رنے میں لگے ہو زیدی
      الحاد کر رہا ہے مرتب جہاں نو
      دیر و حرم کے حیلہ غارت گری کی خیر ہو زیدی

      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #56
      A question out of curiosity.

      Is the woman in the Video above a Muslim?

      She is sporting a “Bindia” on her forehead and did not say “Hijab” but said “This” came off. I wonder if others have spotted this!

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #57

      عقائد وہم ہیں مذہب خیال خام ہے زیدی ازل سے ذہن انساں بستہ اوہام ہے زیدی آؤپرکھیں دین کے اوہام کو زیدی علم موجودات کی باتیں کریں زیدی بے زار ہے کشت و کلیسا سے اک جہاں سوداگران دین کی سوداگری کی خیر زیدی انسان الٹ رہاہے رخ زیست سے نقاب تم ابی سنورے ، سنو ا رنے میں لگے ہو زیدی الحاد کر رہا ہے مرتب جہاں نو دیر و حرم کے حیلہ غارت گری کی خیر ہو زیدی

      بھیا، اس قسم کی بحر وبر سے آزاد نظم پہلی دفعہ نظر سے گزری ہے ، جس میں ، ماضی ، حال اور مستقبل کھلے عام قلابازیاں مار رہے ہیں ۔ ویسے ذوق اچھا ہے یا داغ ؟

      تم اور بگڑتے تو سنورتے کوئ دن اور ۔

      Zaidi
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #58
      A question out of curiosity. Is the woman in the Video above a Muslim? She is sporting a “Bindia” on her forehead and did not say “Hijab” but said “This” came off. I wonder if others have spotted this!

      She may have been a new convert. I don’t pay too much attention to attention seeker. Not that it didn’t happen to her, but anyone who goes to perform his sacred duty, and end up with this kind of act, must have been a retarded, useless fool.  On the basis of number of people right around the world who gathered there, I don’t have a doubt that some must have lost all, integrity and the hereafter if indeed involve with such an act.  This a least common denominator and being used to exploit the religious feelings….

      JMP
      Participant
      Offline
      • Professional
      #59
      زیدی صاحب۔۔۔۔۔ اَن سیف کے چکر میں نہ آئیے گا۔۔۔۔۔ یہ بندہ صرف ایک بابرکت و مقدس فریضے کی خاطر اِس فورم پر لانچ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ پٹواریانِ کرام کی فورم شگاف چیخیں نکلوانا۔۔۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمام پٹواری حضرات باجماعت جج صاحب جج صاحب کی بانگیں دیتے پھریں۔۔۔۔۔ باقی تُسی خود سمجھدار او۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™©

      آپ کو کیسے علم ہوا ہے اسکا

      JMP
      Participant
      Offline
      • Professional
      #60
      چیخیں تمام بندھن توڑ کر نکلنا شروع ہوا چاہتی ہیں۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™©

      میں تو آپ کا معتقد تھا کے آپ سب سے جدا ہیں مگر اب محسوس ہو رہا ہے کے آپ بھی ان کے معتقد ہیں جن کو چیخوں کے موضوع پر سب سے زیادہ دسترس اور عبور حاصل ہے .

    Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 77 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi