Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 62 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Source

    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 ستمبر 2019ء) : سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے آتش تاثیر نے اپنے حالیہ آرٹیکل میں عمران خان کی بشریٰ مانیکا سے شادی سے متعلق انکشافات کئے۔ آتش تاثیر نے عمران خان کی تیسری اہلیہ اور ان کے وزیراعظم بننے میں اہم کردار ادا کرنے والی بشریٰ بی بی سے متعلق لکھا کہ 20 سال سے عمران خان اپنے دوستوں اور خیرخواہوں کو بتا رہے تھے کہ ’’ اگلی بار جب آپ پاکستان آؤں گا تو میں وزیراعظم ہوں گا‘‘۔

    لیکن 4 انتخابات آئے اور چلے گئے۔ اِن کی 2 شادیاں ناکام ہوئیں لیکن یہ خواہش پوری ہوتی نظرنہیں آرہی تھی۔ پھراس کے بعد بشریٰ مانیکا نے یہ خواب دیکھا۔ انہوں نے لکھا کہ مشہور ٹی وی سیریز ”گیم آف تھرونز ” کے کردار اسٹینس براتھیون کی طرح خان نے حقیقی زندگی میں روحانی رہنمائی کے لیے میلاسینڈر( ریڈ ویمن ) یعنی پنکی کی جانب دیکھنا شروع کردیا تھا۔

    بشریٰ بی بی کے خواب میں آنے والی آواز واضح تھی، اگرعمران خان وزیراعظم بننا چاہتے تھے تو یہ ضروری تھا کہ ان کی شادی درست خاتون سے ہو یعنی جس کا تعلق مانیکا خاندان سے ہو۔ آتش تاثیر کے مطابق بشریٰ مانیکا نے پہلے عمران خان کو اپنی بہن سے شادی کروانے کی پیشکش کی جبکہ یہ بھی کہا گیا کہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کی اپنی بیٹی سے شادی کروانے کی پیشکش بھی کی تھی لیکن خان نے پس وپیش سے کام لیا۔

    پھر بشریٰ مانیکا نے دوبارہ خواب دیکھا، اس بار یہ واضح تھا کہ عمران خان کو جس بیوی کی ضرورت تھی وہ ایک شادی شدہ خاتون اور 5 بچوں کی ماں بشریٰ مانیکا تھی۔ بشریٰ مانیکا کو اب وہی چاہئیے جو کبھی ہرعورت چاہتی تھی۔ انہیں عمران خان چاہئیے تھا۔ عمران خان نے کبھی بشریٰ مانیکا پرنظرنہیں رکھی تھی کیونکہ وہ اپنے مریدوں سے پردے میں رہ کر بات کرتی تھیں۔

    لیکن اب کی بارعمران خان راضی ہوگئے، ستارے منسلک ہوئے اور بشریٰ بی بی کے شوہر جو کہ ایک کسٹم آفیسر ہیں، عمران خان کو اپنے روحانی خاندان کا مرید قرار دیتے ہوئے بشریٰ کو طلاق دینے پرراضی ہوگئے تھے۔جس کے بعد فروری 2018ء میں ایک نجی تقریب میں عمران خان کی شادی ہوگئی اور 6 ماہ بعد وہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے ۔ آتش تاثیر نے اپنے آرٹیکل میں دعویٰ کیا کہ کراچی میں میڈیا سے تعلق رکھنے والی ایک سینیئر شخصیت نے مجھے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بشریٰ بی بی کے قبضے میں 2 جن تھے اور غیب بینی کے اس علم کا معاوضہ پکے ہوئے گوشت کے بڑے ٹکڑے تھے جو وہ جنوں کو کھلاتی تھیں

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    اس آرٹیکل سے ایک بات تو ثابت ہوتی ہے

    پوچھو کیا ؟

    جنات سبزی خور نہی ہوتے

    Zinda Rood :)

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    ایک اور گھمبیر صورتحال کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا تھا ، پوچھو کیا ؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ایک اور گھمبیر صورتحال کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا تھا ، پوچھو کیا ؟

    کیا؟

    بتا دو ناں

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    اگر خواب میں خاور مانیکا سے شادی کرنے کا اشارہ ملتا

    :swear: :swear: :swear: :swear:

    کیا؟ بتا دو ناں :bigsmile:
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    اگر خواب میں خاور مانیکا سے شادی کرنے کا اشارہ ملتا :swear: :swear: :swear: :swear:

    :thinking:

    شامی بھائی، کیا مطلب؟

    کیا اس کے بچے بھی شادی کے بغیر ہی ہیں؟

    کیا وہ بھی “صادق اور امین” ہی ہے؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    خواب میں آئی فون گیارہ پرو کی بشارت ہو تو انسان دھڑا دھڑ تھریڈ بنانے میں جت جاتا ہے۔ وقت کم ۔ مقابلہ سخت 

    :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    خواب میں آئی فون گیارہ پرو کی بشارت ہو تو انسان دھڑا دھڑ تھریڈ بنانے میں جت جاتا ہے۔ وقت کم ۔ مقابلہ سخت :lol:

    کیا مطلب ہے اس بات سے

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    کچھ تو بات ہے ہمارے ہینڈ سم میں

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    کیا مطلب ہے اس بات سے

    اس کا مطلب بہت صاف ہے۔ بیس تاریخ کو فون ریلیز ہو رہا ہے۔ 

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    سنا ہے ۔۔۔۔ بازار حسن لاہور میں ایک کوٹھے پر  ۔۔۔  ما نیکا  وائف ۔۔۔ بریڈ نگ اینڈ برا ئلنگ پلا نٹ نصب کیا گیا ہے  ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    اس خاوری کوٹھے کی خا ص بات یہ ہوگی کہ ۔۔۔۔ یہاں پر موجود تما م عورتیں ۔۔۔۔ کلا ئینٹ دیکھ کر طلا ق لے لیا کریں گی

    ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ رخصتی کے وقت ۔۔۔۔ طنبو ۔۔۔۔ میں لپیٹ کر پا رسل کی جا یا کریں گی  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    اس کا مطلب بہت صاف ہے۔ بیس تاریخ کو فون ریلیز ہو رہا ہے۔

    اوہ

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    اوہ

    اوہ یا۔ گیارہ تو شبھ نمبر ہے رے۔ 

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    اوہ

    اوہ یا۔ گیارہ تو شبھ نمبر ہے رے۔

    شبھ کیسے ہو گیا رے ، نائن الیون میں بھی گیارہ تھا

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16

    اے عاطف جس کا انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں بلکہ محض  ایک  بلاگر ہے

    تمھارے ایک پالتو  نے اب گھریلو خواتین پر نازیبا الفاظ کا استمعال شروع کر دیا ہے -ضروری ہے کہ ابھی اسے نکیل ڈالو ورنہ یہ آگ شعلوں کی صورت اختیار کر سکتی ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    باوا جی کہا بھی تھی مرچوں کی چونڈی کا استعمال زیادہ نا کیا کریں- اب مرچوں کی جلن شعلوں کی شکل اختیار کرنے کو ہے – کوئی گل نی مجاہد اسی تیرے شعلے تے پانی پا دیاں گے- تو لا اگ
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    باوا جی کھا بھی تھی مرچوں کی چونڈی کا استعمال زیادہ نا کیا کریں- اب مرچوں کی جلن شعلوں کی شکل اختیار کرنے کو ہے – کوئی گل نی مجاہد اسی تیرے شعلے تے پانی پا دیاں گے- تو لا اگ

    Bhaag Giya………..Bawla kaheen kaa

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    اگاں لگ گیاں جے اک پھدو نو

    اگاں لگ گیاں جے اک پھدو نو

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    Bawla kaheen ka
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 62 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi