Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 50 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    باوا جی پاکستانی جھنڈا نہی ہے

    زیڈ بھائی جی ٹھیک اکتالیس سیکینڈ پر اگر آپ اس فوجی کے کندھے پر لگا بیچ دیکھیں گے تو اس کے اندر پاکستانی جھنڈا نظر آئے گا میرے پاس ٹائنی پک ڈاٹ کام کام نہیں کر رہا ہے ورنہ میں وہ تصویر آپکو بھیج دوں اگر ہو سکے تو مجھے کسی تصویر کا لنک نکالنے والی ویبسائیٹ بھیج دیں
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    I thought after Saudis supported India on Kashmir Raheel Shareef quit his $5M/yr job in protest.
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    زیڈ بھائی جی ٹھیک اکتالیس سیکینڈ پر اگر آپ اس فوجی کے کندھے پر لگا بیچ دیکھیں گے تو اس کے اندر پاکستانی جھنڈا نظر آئے گا میرے پاس ٹائنی پک ڈاٹ کام کام نہیں کر رہا ہے ورنہ میں وہ تصویر آپکو بھیج دوں اگر ہو سکے تو مجھے کسی تصویر کا لنک نکالنے والی ویبسائیٹ بھیج دیں

    Bawa ji,

    It’s a Saudi National gaurd logo. Our army doesn’t have boots on the ground fighting with Saudis, it’s all Saudis themselves now after Emaratis left them. Rachel Sharif is heading the coalition army basically to protect the holy land from any invasion.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    باوا جی پاکستانی جھنڈا نہی ہے

    شامی بھائی

    مجھے کمپیوٹر سے تصویر اپ لوڈ کرنا بتائیں، میں آپ کو بھیجتا ہوں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    Bawa ji, It’s a Saudi National gaurd logo.

    زیڈ بھائی

    کیا اس لوگو کے اندر پاکستانی جھنڈا بھی ہے؟

    مجھے تو لوگو کے اندر پاکستانی جھنڈا لگ رہا ہے، ممکن ہے کوئی اور ہو

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    شامی بھائی مجھے کمپیوٹر سے تصویر اپ لوڈ کرنا بتائیں، میں آپ کو بھیجتا ہوں

    Bawa ji,

    Upload it here and share the link

    https://imgur.com/upload

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    Bawa ji, Upload it here and share the link https://imgur.com/upload

    https://imgur.com/AtG0fc6

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    :doh: :lol: باوا جی – آپ کو ہرا ہرا سوجھ رہا ہے ، سعودیہ کا جھنڈا بھی ہرا ہی ہے

    ابھی تک حو ثی کلیم کا تھرڈ پارٹی سے ویلی ڈیٹ ہونا باقی ہے

    شامی بھائی مجھے کمپیوٹر سے تصویر اپ لوڈ کرنا بتائیں، میں آپ کو بھیجتا ہوں
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    :doh: :lol: باوا جی – آپ کو ہرا ہرا سوجھ رہا ہے ، سعودیہ کا جھنڈا بھی ہرا ہی ہے ابھی تک حو ثی کلیم کا تھرڈ پارٹی سے ویلی ڈیٹ ہونا باقی ہے

    :thinking:

    شامی بھائی

    سعودی ارب کے جھنڈے میں سفید رنگ اور چاند تارہ کہاں سے آگیا ہے؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    باوا جی پاکستانی آرمی کو بدنام کرنے کی سازش ہے

    ;-)

    :thinking: شامی بھائی سعودی ارب کے جھنڈے میں سفید رنگ اور چاند تارہ کہاں سے آگیا ہے؟
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31

    It’s a Saudi National Gaurd logo, the writing on the the chest clearly states ” Alhars Alwatni Alsaudi”. The logo on the Arm is just like in the pick below.

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    بھائی جی – دونوں لوگوز میں فرق ہے

    مانا کے وہ پاکستانی جھنڈا نہی پر اتنی بھی اندھی نہی مچی ہوئی

    :facepalm:

    It’s a Saudi National Gaurd logo, the writing on the the chest clearly states ” Alhars Alwatni Alsaudi”. The logo on the Arm is just like in the pick below.
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    بھائی جی – دونوں لوگوز میں فرق ہے مانا کے وہ پاکستانی جھنڈا نہی پر اتنی بھی اندھی نہی مچی ہوئی :facepalm:

    :thinking:

    شامی بھائی

    اگر وہ پاکستانی جھنڈا نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    باوا جی دیکھنے سےلگ تو رہا ہے ، پر کلئیر تصویر بھی نہی ے

    :thinking: شامی بھائی اگر وہ پاکستانی جھنڈا نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    بھائی جی – دونوں لوگوز میں فرق ہے مانا کے وہ پاکستانی جھنڈا نہی پر اتنی بھی اندھی نہی مچی ہوئی :facepalm:

    Ustad they are the same logos, the only difference is that the logo on the General’s uniform is in color and the captured soldiers is just stitches in black.

    Here is the logo, what you are seeing as star and moon is actually an optical illusion.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36

    یار ہمیشہ الٹا ہی سوچنا – کب سیدھا سوچو گے تم لوگ

    اب تین بریگیڈ پاکستان سے آیئں گے اور کچھ عرصے بعد ایسے ہی واقع کے بعد دو تین بریگیڈ اور

    یعنی ہماری پھوج کو ڈالر اور ریال شریف کو سونے کی اشرفیاں

    وہ دن دور نہیں جب سعودیہ میں بھی ہم بادشاہ گراینن گے اور بنائیں گے

    You have a really kaali zuban. Lol

    Head of King Salmans personal security is just murdered in mysterious circumstances.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    باوا جی دیکھنے سےلگ تو رہا ہے ، پر کلئیر تصویر بھی نہی ے

    شامی بھائی

    آپ کو تصویر میں سفید رنگ، سبز رنگ اور چاند ستارہ نظر آگیا ہے تو پھر ہمارے لئے پاکستانی جھنڈا ہی ہے

    تصویر کلئیر ہونے کو گولی ماریں اور زیڈ بھائی کی باتوں میں ہرگز نہ آئیں

    :lol: :hilar:

    Zed

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    بہت آسان ہے ، جس تصویر کو اپلوڈ کرنا ہو ، اسے سکرین پر لا کر ، اور پھر اس بندے کا ای میل اڈریس کمپیوٹر پر ڈالنے کےایک جگ پانی کا ڈالیں اور اس کے بعد کمپیوٹر مائکرو ویو میں رکھ دیں

    :serious:

    شامی بھائی مجھے کمپیوٹر سے تصویر اپ لوڈ کرنا بتائیں، میں آپ کو بھیجتا ہوں
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    بہت آسان ہے ، جس تصویر کو اپلوڈ کرنا ہو ، اسے سکرین پر لا کر ، اور پھر اس بندے کا ای میل اڈریس کمپیوٹر پر ڈالنے کےایک جگ پانی کا ڈالیں اور اس کے بعد کمپیوٹر مائکرو ویو میں رکھ دیں :serious:

    میرا کمپیوٹر نیا ہے یار

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    You have a really kaali zuban. Lol Head of King Salmans personal security is just murdered in mysterious circumstances.

    کالوں نے تمہارے ساتھ جو جنسی زیادتی کی تھی

    یقین مانو وہ میں نے نہیں لکھا تھا

    :lol: :lol:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 50 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi