Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    راجہ جی اچھے دوست ہیں ، ان کا شکریہ کہ ہماری درخواست پر انہوں نے یہ فورم جوائن کیا ،

    ہم انہیں فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں

    :)

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    Main nahi Janta Raja ji koon hain 

    Raja ji Welcome to Danish Gardi

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    Main nahi Janta Raja ji koon hain Raja ji Welcome to Danish Gardi

    Siasat.pk pr rajarwal111 ky naam se likhty hain

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    Main nahi Janta Raja ji koon hain Raja ji Welcome to Danish Gardi

    بزرگو راجہ راول آیا ہے

      :thinking: خیر سے آپ کے دوست راجہ تبسم کو بھی اب تک آ جانا چاہیے تھا

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Siasat.pk pr rajarwal111 ky naam se likhty hain

    Wah ji wah , mujhe bohut khushi hui , bohut dair kar di inho ne yahan aane main

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    بزرگو راجہ راول آیا ہے

    :thinking: خیر سے آپ کے دوست راجہ تبسم کو بھی اب تک آ جانا چاہیے تھا

    yaar aap rtabassum ko yahan le kar aao , mujh se to baat nahi karti

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    راجہ جی جو بھی ہیں اُن کو خوش آمدید

    بس دعا ہے کہ “نون لیگ”سے تعلق نہ ہو

    کال پڑتا جارہا ہے پی ٹی آنز کا۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    راجہ جی جو بھی ہیں اُن کو خوش آمدید بس دعا ہے کہ “نون لیگ”سے تعلق نہ ہو کال پڑتا جارہا ہے پی ٹی آنز کا۔

    فکر نا کر۔ یہ راجہ کجروال تیری ہی برادری یعنی نون لیگ ہی کا ہے 

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    فکر نا کر۔ یہ راجہ کجروال تیری ہی برادری یعنی نون لیگ ہی کا ہے

    oyeee kick boxer tu bhi pti ka hai

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    فکر نا کر۔ یہ راجہ کجروال تیری ہی برادری یعنی نون لیگ ہی کا ہے

    تجھے بہت معلومات رہتی ہیں

    ایک جہان گشتہ فرد ہے تو بھی

    جگہ جگہ پھرتا رہتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    سب خوش آمدید کہہ رہے ہیں تو میری طرف سے بھی

    جی آیاں نوں

    آج تک فورم والوں نے جسے بھی خوش آمدید کہا ہے اس نے کبھی پلٹ کر واپس فورم کی طرف نہیں دیکھا ہے

    کئی تو ایسے تھے جن کا آمد کا انتظامیہ کی طرف سے اعلان سن کر ہی ہم نے بھنگڑے ڈالنے شروع کر دیے تھے لیکن انکی کبھی آمد ہی نہیں ہوئی

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    سب خوش آمدید کہہ رہے ہیں تو میری طرف سے بھی جی آیاں نوں آج تک فورم والوں نے جسے بھی خوش آمدید کہا ہے اس نے کبھی پلٹ کر واپس فورم کی طرف نہیں دیکھا ہے کئی تو ایسے تھے جن کا آمد کا انتظامیہ کی طرف سے اعلان سن کر ہی ہم نے بھنگڑے ڈالنے شروع کر دیے تھے لیکن انکی کبھی آمد ہی نہیں ہوئی

    bawa ji

    woh boot paalshi Sohail ejaz mirza yaad hai ???

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    راجہ صاحب خوش آمدید

    ویسے کچھ عرصہ پہلے ایک مفتی صاحب کے لئے بھی ریڈ کارپٹ بچھائی گئی تھی ، کئی صفحے استقبال ہوا پر فورم کو ان کا کمنٹ نصیب نہ ہوا

    Bawa

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    راجہ صاحب خوش آمدید

    ویسے کچھ عرصہ پہلے ایک مفتی صاحب کے لئے بھی ریڈ کارپٹ بچھائی گئی تھی ، کئی صفحے استقبال ہوا پر فورم کو ان کا کمنٹ نصیب نہ ہوا Bawa

    صحرائی بھائی

    مفتی صاحب کے علاوہ ایک کالم نویس بھی تھے جن کا کوئی کالم پوسٹ کرکے عاطف بھائی نے نوید سنائی گئی تھی کہ وہ اب باقاعدگی سے اس فورم پر کالم لکھا کریں گے

    انکا بھی کبھی نزول نہ ہو سکا

    Atif Qazi

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    راجہ صاحب خوش آمدید

    ویسے کچھ عرصہ پہلے ایک مفتی صاحب کے لئے بھی ریڈ کارپٹ بچھائی گئی تھی ، کئی صفحے استقبال ہوا پر فورم کو ان کا کمنٹ نصیب نہ ہوا Bawa

    yehi baat main bhi kal se soch raha hoon

    M.Rustam
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #17
    yehi baat main bhi kal se soch raha hoon

    Fikar hot abb mein jo agiya hoon

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    Fikar hot abb mein jo agiya hoon

    koon ho tum ??

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    حفیظ بھائی – میرا نہی خیال یہ اصلی والے راجہ جی تھے ، کسی نے آپ کے ساتھ دل پشوری کی ہے

    Siasat.pk pr rajarwal111 ky naam se likhty hain
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    اطہر بھائی – بس یو سمجھ لیں ، راجہ جی ایک ہی وقت کافی سے تحریکیوں کے ساتھ گھتم گتھا ہو سکتے ہیں ، گینڈے سے موٹی کھال ہے مجال ہے جو کسی تحریکی کی آہو بکاہ کا ان پر اثر پڑتا ہو ، یہ ان انمول بکایا پٹواریوں میں سے ہیں جو اس وقت سیاست ڈاٹ پی کے پر پٹوار خانے کا جھنڈا تھامے کھڑے ہیں

    راجہ جی جو بھی ہیں اُن کو خوش آمدید بس دعا ہے کہ “نون لیگ”سے تعلق نہ ہو کال پڑتا جارہا ہے پی ٹی آنز کا۔
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi