Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 116 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    ایک عرصہ قبل بہت بری عادت تھی کے محفل میں شرکاء محفل کی تلخیوں کے درمیان خود ساختہ باباۓ بیچ بچاؤ کا کردار ادا کرنے کی امنگ بہت زیادہ تھی. جہاں شرکاء مفل کے درمیان بات کچھ آگے پیچھے ہوئی فوراً تلقین اور ترغیب کا لبادہ اوڑھ لیتا تھا . التجائیں کرتا اور کوشش کرتا کے کسی طرح بات نہ بگڑے . کبھی کبھار کچھ لمحوں کے لئے تناؤ کم ہوتا اور کبھی بلکل کم نہیں ہوتا . شرکاء محفل فوراً یا کچھ عرصے بعد ایک دوسرے سے بھر نبر و آزما ہو جاتے

    پھر اپنی اس بری عادت سے کافی حد تک چھٹکارا پا لیا. ایک آدھ بار کے علاوہ کسی کو کچھ نہیں کہا . سب بالغ عمر ہیں اور شاید بالغوں سے سوچ اور عادت بھی رکھتے ہیں. ہر ایک کو پتا ہے کے وہ کیا کر رہا ہے اور اس کا کیا نفع نقصان ہے . ہر ایک کی سیاسی اور غیر سیاسی وابستگیاں ہیں اور ہر ایک کو پتا ہے کے کتنی حد تک لکیر عبور کی جا سکتی ہے یا کی گئی ہے . سب سے بڑھ کر یہ کے ہر ایک کو حق ہے کے وہ اپنا رویہ ، برتاؤ، زبان ، سوچ اور عادتوں کو اپناۓ اور استعمال کرے . ہر ایک کو آزادی ہے اور مجھے لگا کے میری تلقین اور تبلیغ کی عادت دوسرے کی آزادی میں حائل ہو رہی ہے

    تو لہٰذا اب اس زبانی جنگ کو دور سے دیکھتا ہوں قریب انے کی کوشش نہیں کرتا

    ویسے لوگ اپنی وابستگیوں، سوچ اور مھشایدوں کے اتنے اسیر کیوں ہو جاتے ہیں کے دوسرے کی بات کو سمجھننے کی کوشش نہیں کرتے اور ایک دوسرے پر ذاتی طور پر الزام تراشی، طنز، اور فقرے کسنے لگتے ہیں

    شاید ہم انا کی ترغیب میں اپنی اصل آزادی کو حاصل کرنے کا موقع کھو دیتے ہیں

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2

    سوچ رہا تھا کے اس موضوع کو دار التشخیص کے عنوان کے تحت شروع کروں کیوں اس مرض کی تشخیص کرنا ضروری ہے مگر پھر سوچا کے گوشہ لفنگاں شاید زیادہ موثر ہو

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    جناب اگر کوئی مشکل در پیش آرہی ہے تو اس غریب سے گوش گزار کردیں گے تو آفاقہ ہوگا پوری ایمان داری سے۔

    😎

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    جناب اگر کوئی مشکل در پیش آرہی ہے تو اس غریب سے گوش گزار کردیں گے تو آفاقہ ہوگا پوری ایمان داری سے۔ 😎

    Nice Person sahib

    محترم اچھے صاحب

    شکریہ

    مجھے انتظامیہ یا اور کسی شرکاء محفل سے کوئی شکایات نہیں ہیں اور نہ کوئی مشکل درپیش ہے

    بس زیادہ ہی فالتو تھا تو اس بے تکے موضوع کو چھیڑ دیا . اشارے کنایئوں میں یہ خود اور سب سے کہنا چاہا رہا تھا کے اپنے اپنے روئیوں اور الفاظ کو ذرا سوچ سمجھ کر استعمال کریں

    آپکی تشویش، اورمدد کرنے کے جذبے کو دلی طور پر سرھاتا ہوں

    بہت شکریہ

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔۔۔

    آج آپ کی رزم گاہ میں کارکردگی دیکھ کر کچھ مایوسی ہوئی۔۔۔۔۔

    آپ کی طبیعت(مزاج، فطرت) کو کچھ کچھ جانتے ہوئے امید کے برخلاف مجھے امید تھی۔۔۔۔۔

    Ghost Protocol

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    Nice Person sahib محترم اچھے صاحب شکریہ مجھے انتظامیہ یا اور کسی شرکاء محفل سے کوئی شکایات نہیں ہیں اور نہ کوئی مشکل درپیش ہے بس زیادہ ہی فالتو تھا تو اس بے تکے موضوع کو چھیڑ دیا . اشارے کنایئوں میں یہ خود اور سب سے کہنا چاہا رہا تھا کے اپنے اپنے روئیوں اور الفاظ کو ذرا سوچ سمجھ کر استعمال کریں آپکی تشویش، اورمدد کرنے کے جذبے کو دلی طور پر سرھاتا ہوں بہت شکریہ

    JMP

    آپ کو کچھ افاقہ ہوا؟

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    JMP آپ کو کچھ افاقہ ہوا؟

    Anjaan

    Bare darpok nikle ap to…. Dar ke bhag nikle moderator ki post se.. Kaha dawe the ke mai thek kar Sakta ho…. Ab kia howa???? Waqai tum se na ho paye ga… Ap bus multiple ids se aake do lines likho… Ye buhut hai apke liye

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    Anjaan Bare darpok nikle ap to…. Dar ke bhag nikle moderator ki post se.. Kaha dawe the ke mai thek kar Sakta ho…. Ab kia howa???? Waqai tum se na ho paye ga… Ap bus multiple ids se aake do lines likho… Ye buhut hai apke liye

    https://www.youtube.com/watch?v=saApSghVCOU

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    شائد انجان کا شونق ہی دو دنوں کا ہو ؟

    شائد اب انجان کو تھوڑا قرار آ جائے کے اڑتے تیر ، پڑی لکڑی اور ماڈریشن کی ذمہ داری لینا آسان نہی

    :bhangra:

    Anjaan Bare darpok nikle ap to…. Dar ke bhag nikle moderator ki post se.. Kaha dawe the ke mai thek kar Sakta ho…. Ab kia howa???? Waqai tum se na ho paye ga… Ap bus multiple ids se aake do lines likho… Ye buhut hai apke liye
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    Anjaan

    Tum se na ho paye ga bhai…

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    شائد انجان کا شونق ہی دو دنوں کا ہو ؟ شائد اب انجان کو تھوڑا قرار آ جائے کے اڑتے تیر ، پڑی لکڑی اور ماڈریشن کی ذمہ داری لینا آسان نہی :bhangra:

    Moderation ka tu pata nahi bhai…. Han pari larki WO bhi bari wali aur urta teer nook Wala ye lene ka shok hai inka

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    شائد انجان کا شونق ہی دو دنوں کا ہو ؟ شائد اب انجان کو تھوڑا قرار آ جائے کے اڑتے تیر ، پڑی لکڑی اور ماڈریشن کی ذمہ داری لینا آسان نہی :bhangra:

    انجان جو ٹہرا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    جب تک انجان کو دوبارہ ماڈ نہی بنایا جاتا ، میں بریانی نہی کھاؤں گا – میں آج سے بریانی ورت رکھنے کا اعلان کرتا ہو

    پلیز نوٹ – بریانی ورت صرف پانچ گھنٹے روزانہ کا ہو گا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    جب تک انجان کو دوبارہ ماڈ نہی بنایا جاتا ، میں بریانی نہی کھاؤں گا – میں آج سے بریانی ورت رکھنے کا اعلان کرتا ہو پلیز نوٹ – بریانی ورت صرف پانچ گھنٹے روزانہ کا ہو گا

    Forum band karna hai tu Aese hi Bol do Atif ko…. Ye dhamki na do….

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    Forum band karna hai tu Aese hi Bol do Atif ko…. Ye dhamki na do….

    Hamesha small print parha karo—-bart sirf 5 ghantay ka ho ga jo raat ko sotay waqt ho ga………………Fikr not

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    Hamesha small print parha karo—-bart sirf 5 ghantay ka ho ga jo raat ko sotay waqt ho ga………………Fikr not

    سٹک ٹو دا ٹاپک :serious: ۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    او میرے انجان ماڈریٹر۔۔۔۔۔

    وہ اپنا تھریڈ تو واپس کھول دو۔۔۔۔۔۔

    دوسرا مجھے یہ بھی بتائیں کہ آپ کی زندگی کی سب سی بڑی آس، خواہش، کہ دانشگردی پر ماڈریٹر بننا ہے، پوری ہونے کے بعد آپ کو کیسا محسوس ہورہا ہے۔۔۔۔۔

    اور یہ خواہش ہوری ہونے کے بعد آپ کی باقی ماندہ زندگی پر اس کا کیا اثر پڑے گا۔۔۔۔۔ کوئی نئی خواہش۔۔۔۔۔

    میں تو کہتا ہوں کہ عاطف سیٹھ سے یہ فورم ہی ممبران سمیت خرید لیں۔۔۔۔۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    او میرے انجان ماڈریٹر۔۔۔۔۔ وہ اپنا تھریڈ تو واپس کھول دو۔۔۔۔۔۔ دوسرا مجھے یہ بھی بتائیں کہ آپ کی زندگی کی سب سی بڑی آس، خواہش، کہ دانشگردی پر ماڈریٹر بننا ہے، پوری ہونے کے بعد آپ کو کیسا محسوس ہورہا ہے۔۔۔۔۔ اور یہ خواہش ہوری ہونے کے بعد آپ کی باقی ماندہ زندگی پر اس کا کیا اثر پڑے گا۔۔۔۔۔ کوئی نئی خواہش۔۔۔۔۔ میں تو کہتا ہوں کہ عاطف سیٹھ سے یہ فورم ہی ممبران سمیت خرید لیں۔۔۔۔۔

    اس تھریڈ تو میں نے بلکہ شرطا نے بند کیا تھا -تھریڈ کو آزادی ملی اور وہ رسہ توڑا کر بھگ گیا ہے -تلاش جاری ہے

    عاطف سیٹھ سے بات کی تھی -وہ کہتے ہیں کہ نہ تو وہ خود بکاؤ ہیں اور نہ ان کا فورم

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    سٹک ٹو دا ٹاپک :serious: ۔

    Topic is “Zatiaat” and I am sticking…………..

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    Hamesha small print parha karo—-bart sirf 5 ghantay ka ho ga jo raat ko sotay waqt ho ga………………Fikr not

    Anjaan

    Small print bhi parh lia tha… Samjhne wale samjh gye…. Ap Aam khao… Aur dosri I’d se ajao….tum se na ho paye ga

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 116 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi