Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 50 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    آنسہ انسانیت ,مذھب اور ملک کے ٹھیکیداروں
    کے ہاتھوں اپنی لٹی پٹی عزت کھوتے ہوے
    کچھ بھی تو نیا نہیں ہے نہ ہی نرالا ہے
    عمر بتائی ہے اسی ذہنیت کو سہتے ہوے
    چلایں گے فلسفہ افادیت کی دم سے لٹکے لنگور
    “چارہ نہیں ہے اور کویی” کہتے ہوے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    یہ جو آگ لگای گئی ہے اب بجھانی بہت مشکل ہے کیونکہ انڈیا میں ایندھن کی فراوانی ہے
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    کیا ستم ہے کہ ایم کیو ایم آج الطاف بھائی کی غداری کو چھوڑ کر مشرف بھائی کی غداری کا دفاع کرنے پر مجبور ہے

    متحدہ کی طرح اچھی اور بری غداری میں فرق جان کر جیو

    :bigsmile:

    Copied

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    کیا ستم ہے کہ ایم کیو ایم آج الطاف بھائی کی غداری کو چھوڑ کر مشرف بھائی کی غداری کا دفاع کرنے پر مجبور ہے متحدہ کی طرح اچھی اور بری غداری میں فرق جان کر جیو :bigsmile: Copied

    ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ

    لاشوں کی بے حرمتی کرنا غیر انسانی اور غیر مہذب طریقہ ہے

    :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    کیا ستم ہے کہ ایم کیو ایم آج الطاف بھائی کی غداری کو چھوڑ کر مشرف بھائی کی غداری کا دفاع کرنے پر مجبور ہے متحدہ کی طرح اچھی اور بری غداری میں فرق جان کر جیو :bigsmile: Copied

    Stick to the topic.

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ لاشوں کی بے حرمتی کرنا غیر انسانی اور غیر مہذب طریقہ ہے :bigsmile: :bigsmile:

    یہ اپیل عامر بھائی نے دو وطن دشمنوں کی لاشوں میں بھوسہ بھرکے بوری میں بند کرتے ہوے عوام سے کی

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    کیا ستم ہے کہ ایم کیو ایم آج الطاف بھائی کی غداری کو چھوڑ کر مشرف بھائی کی غداری کا دفاع کرنے پر مجبور ہے متحدہ کی طرح اچھی اور بری غداری میں فرق جان کر جیو :bigsmile: Copied

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    یہ اپیل عامر بھائی نے دو وطن دشمنوں کی لاشوں میں بھوسہ بھرکے بوری میں بند کرتے ہوے عوام سے کی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    :thinking:

    میں نے تو سنا ہے کہ یہ اپیل ایم کیو ایم نے بلدیہ فیکٹری کو آگ لگاتے ہوئے کی تھی

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    :thinking: میں نے تو سنا ہے کہ یہ اپیل ایم کیو ایم نے بلدیہ فیکٹری کو آگ لگاتے ہوئے کی تھی :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی،
    نہیں نہیں یہ بات قائد تحریک نے جنگ عظیم دوئم کے افتتاح کے موقع پر فرمائی تھی –

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11

    . ہم تو کب سے کہہ رہے تھے کہ عمران فاروق کو انہی ایجنسیوں نے شہید کر وایا تھا –

    مگر ہمیشہ کی طرح پنجاب سے باہر انکا ہر کام جائز ہوتا ہے

    Facts are stranger than fiction.

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12

    جہاں جواب نہ بن پڑے ، جہاں برداشت کا تصور ختم ہو جاۓ ، جہاں دلیل باقی نہ رہے ، جہاں ہوس کی کوئی حد نہ رہے وہاں سندیں بٹنا عام ہو جاتا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    میرا تو بہت عرصے سے ڈیمانڈ ہے ۔۔

    انڈین کے یاروں کو پاکستان کے غداروں کو ۔۔۔گولی ماروں ساروں کو ۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    نوٹ ۔۔میں جو جھنڈا لگاتا ہوں ۔۔۔اس کا مطلب پاکستان زندہ باد ۔۔۔افواج پاکستان  زندہ باد ۔۔۔ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    یار سمجھ نہیں آتا بھارت میں پتلونیں چھوڑ کر بھاگنے والے سارے حب الوطنی کے مامے ملک سے باہر کیوں رہتے ہیں اتنا پیار ہے تو وطن کی خاک چھانو

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    گھوسٹ بھائی ، آپ کی اس بات سے اختلاف کروں گا کہ سارا قصور ایجنسیوں کا ہے – ایجنسیاں اور ایم قیو ایم ایک دوسرے کی ضرورت رہی ہیں – اگر ایجنسیوں نے ایم قیو ایم کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا تو ایم قیو ایم بھی اپنے مقصد کے لئے استعمال ہوئی – ایم قیو ایم کو گلہ ہے ہر بار ہمیں استمعال کر کے چھوڑ کیوں دیا گیا – جب لاء و آرڈر کا مسلہ حد سے بڑھ جاتا ہے تو منتخب حکومت پر دباؤ بڑھتا ہے تو اسے ایسے آپرشن کرنے پڑتے ہیں جن میں سب پارٹیوں کے عسکری ونگز پر ہاتھ ڈالنا پڑتا ہے – اس بات کو مان لینا چاہہے کہ دوسری پارٹیوں کی طرح ایم قیو ایم کا بھی ایک عسکری ونگ ہے جو لاء اور آرڈر کی خرابی کا اتنا ہی ذمے دار ہے جتنا دوسری پارٹیوں کے عسکری ونگ

    Ghost Protocol

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    گھوسٹ بھائی ، آپ کی اس بات سے اختلاف کروں گا کہ سارا قصور ایجنسیوں کا ہے – ایجنسیاں اور ایم قیو ایم ایک دوسرے کی ضرورت رہی ہیں – اگر ایجنسیوں نے ایم قیو ایم کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا تو ایم قیو ایم بھی اپنے مقصد کے لئے استعمال ہوئی – ایم قیو ایم کو گلہ ہے ہر بار ہمیں استمعال کر کے چھوڑ کیوں دیا گیا – جب لاء و آرڈر کا مسلہ حد سے بڑھ جاتا ہے تو منتخب حکومت پر دباؤ بڑھتا ہے تو اسے ایسے آپرشن کرنے پڑتے ہیں جن میں سب پارٹیوں کے عسکری ونگز پر ہاتھ ڈالنا پڑتا ہے – اس بات کو مان لینا چاہہے کہ دوسری پارٹیوں کی طرح ایم قیو ایم کا بھی ایک عسکری ونگ ہے جو لاء اور آرڈر کی خرابی کا اتنا ہی ذمے دار ہے جتنا دوسری پارٹیوں کے عسکری ونگ Ghost Protocol

    ارے بندہ خدا ،
    یہ کیا باتیں شروع کردیں ہیں آپ نے. یہ موضوع کسطرح یاد آگیا آپ کو

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    لال۔قعلے کے  کرایہ داروں کو گولی۔ مارو  سارو کو

    :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    گھوسٹ بھائی ، آپ کی اس بات سے اختلاف کروں گا کہ سارا قصور ایجنسیوں کا ہے – ایجنسیاں اور ایم قیو ایم ایک دوسرے کی ضرورت رہی ہیں – اگر ایجنسیوں نے ایم قیو ایم کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا تو ایم قیو ایم بھی اپنے مقصد کے لئے استعمال ہوئی – ایم قیو ایم کو گلہ ہے ہر بار ہمیں استمعال کر کے چھوڑ کیوں دیا گیا – جب لاء و آرڈر کا مسلہ حد سے بڑھ جاتا ہے تو منتخب حکومت پر دباؤ بڑھتا ہے تو اسے ایسے آپرشن کرنے پڑتے ہیں جن میں سب پارٹیوں کے عسکری ونگز پر ہاتھ ڈالنا پڑتا ہے – اس بات کو مان لینا چاہہے کہ دوسری پارٹیوں کی طرح ایم قیو ایم کا بھی ایک عسکری ونگ ہے جو لاء اور آرڈر کی خرابی کا اتنا ہی ذمے دار ہے جتنا دوسری پارٹیوں کے عسکری ونگ Ghost Protocol

    اعوان بھائی ۔۔

    ہر چیز کا آخیر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ایم کیو ایم میں جو عوام کی  خدمت  کے بھیس دشت گرد چھپے ہوئے تھے ان درندوں کے جبڑے توڑ دیئے گئے ہیں ۔۔۔۔اب وہ ملک کے اندر  یا ملک سے باہر بیٹھ کر بھونک تو سکتے ہیں کاٹ نہیں سکتے ۔۔

    اس کی تازہ مثال  ایک ڈان کا رور رور کا بھیک مانگنا ہے

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    کاش بھارتی فوجی گیلی پتلون والوں کے مقام دبر پر ایک گولہ ٹھونک دیتے تو امریکی مٹی پلید ہونے سے بچی رہتی

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    کاش بھارتی فوجی گیلی پتلون والوں کے مقام دبر پر ایک گولہ ٹھونک دیتے تو امریکی مٹی پلید ہونے سے بچی رہتی :cwl: :cwl: :cwl:

    Time to ask political asylum from Bharti pradhan mantri MODI

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 50 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi