Viewing 5 posts - 41 through 45 (of 45 total)
  • Author
    Posts
  • Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #41
    نہیں معزرت کی کوئی ضرورت نہیں .. یہ درست ہے کہ وہاں مذہبی منافرت کم ہو گئی ہے ..لوگ ہی نہیں رہے جو آپس میں سر پھوڑتے تھے .. لیکن فحش کلامی کم ہو گئی ہے ..اس سے میں متفق نہیں ہوں ..خبریں پڑھنے میں اب بھی وہاں جاتی ہوں ..کل ہی بیہودہ گفتگو پڑھنے کو ملی جس میں ایک دوسرے کی ماں کے بارے بیہودہ ترین بات کی جا رہی تھی . فحش کلامی کہیں بھی ہو ..اس کی حمایت نہیں کی جا سکتی ..لیکن دنیا میرے اصول پر نہیں چلتی .. میری پہچان یہ فورمز نہیں ہیں ….اور ایک بات اور آپ مجھے عرصے سے جانتے ہیں ..یہاں بھی ..وہاں بھی ..کیا آپ کے دل میں میری عزت میں کمی آ گئی ؟؟؟؟؟؟؟

    یہ فورم کم اور وہاٹس ایپ گروپ زیادہ ہے اسی لئے یہاں رہنے والے ممبران کی پہچان بن جاتا ہے
    .
    میں صرف یہاں کی بیٹھک کو آپ کی پہچان بننے سے روکنا چاہتا ہوں خیر خواہ ہوں دشمن نہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    یہ فورم کم اور وہاٹس ایپ گروپ زیادہ ہے اسی لئے یہاں رہنے والے ممبران کی پہچان بن جاتا ہے . میں صرف یہاں کی بیٹھک کو آپ کی پہچان بننے سے روکنا چاہتا ہوں خیر خواہ ہوں دشمن نہیں

    مجھے معلوم ہے

    اس فورم پر میری بیٹھک نالائقوں کی محفل ہے …وہ آجکل بند ہے ..جب سے بند ہے جب سے میں نے فورم پر خود پر گزرنے والے سانحات کی وجہ سے آنا کم کیا

    میری پہچان میرا رویہ ہے ..میرے روئے میں کوئی سقم پاتے ہیں تو بتائیں ..درست کرنے کی کوشش کروں گی

    لُڈن نیپالی
    Participant
    Offline
    • Member
    #43
    یہ فورم کم اور وہاٹس ایپ گروپ زیادہ ہے اسی لئے یہاں رہنے والے ممبران کی پہچان بن جاتا ہے . میں صرف یہاں کی بیٹھک کو آپ کی پہچان بننے سے روکنا چاہتا ہوں خیر خواہ ہوں دشمن نہیں

    جس تھالی میں کھانا اسی میں تھوکنا والی مثال تازہ کردی تم نے شاہ گ۔ جس فورم پر لکھ رہے ہو اسے ہی برا بتا رہے ہو۔

    یہ خدائی فوجدار بننے کا شوق بچپن سے ہے یا جوانی میں بغیرتی کے جراثیم چمڑے ہیں تمہیں؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #44
    جس تھالی میں کھانا اسی میں تھوکنا والی مثال تازہ کردی تم نے شاہ گ۔ جس فورم پر لکھ رہے ہو اسے ہی برا بتا رہے ہو۔ یہ خدائی فوجدار بننے کا شوق بچپن سے ہے یا جوانی میں بغیرتی کے جراثیم چمڑے ہیں تمہیں؟

    میں تو جی بس تبلیغ کرنے آتا ہوں اس لئے کسی کی بد زبانی کی شکایت نہیں
    .
    نادان جی کی بیٹھک یہاں تھی اس لئے انہیں سمجھا رہا تھا
    .
    آپ سے گزارش ہے کہ آپ کھل کر اپنی زبان کے جوہر دیکھائیں لیکن برائے مہربانی مجھے قوٹ کرنے سے پرہیز کریں

    لُڈن نیپالی
    Participant
    Offline
    • Member
    #45
    میں تو جی بس تبلیغ کرنے آتا ہوں اس لئے کسی کی بد زبانی کی شکایت نہیں . نادان جی کی بیٹھک یہاں تھی اس لئے انہیں سمجھا رہا تھا . آپ سے گزارش ہے کہ آپ کھل کر اپنی زبان کے جوہر دیکھائیں لیکن برائے مہربانی مجھے قوٹ کرنے سے پرہیز کریں

    تمہاری لیڈرانی مادرذلت اس عمر میں بھی بنا عدت گذارے شادی کیلئے مچلتی اور سسکتی رہتی ہے اور تم ایک پبلک فورم پر گھونگٹ کاڑھ کر بیٹھ گئے ہو۔ واہ بھئی واہ۔

    تم کسی کو کوٹ کرو تو وہ بقراطیت اور دوسرا کرے تو دخل در معقولات؟

Viewing 5 posts - 41 through 45 (of 45 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi