Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 120 total)
  • Author
    Posts
  • Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #81
    چا چو جی ، آپ کے تصویر دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے آپ رنگے ہاتھ پکڑے گئے ہیں

    جسطرح ہر کامیاب آدمی کے پیچہے ایک عورت کا ہاتھہ ہوتا ہے ، اسلئیے وہ کچہہ نہ کچہہ کرتے رہنے پر مجبور ہوتا ہے، اسی طرح لگتا ہے چاچو کے پیچہے چار عورتوں کا ہاتھہ ہے

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #82

    واپسی پر خوش آمدید

    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #83

     دو روز پیشتر ایک تھریڈ پر میرے چند کلمات انتہائی نامناسب تھے جس کے لئے میں اپنے تمام دوستوں سے معذرت چاہتا ہوں۔

    Atif Qazi sahib. True that your expressions in rage were unbecoming as an owner of a public discussion forum but not crass enough that warrant an apology.

    Personally, I again want to thank you for providing this space with the best moderation facility that I have seen anywhere on many Pakistani forums that i visit. I will be more than happy to furnish any assistance that you may deem necessary and it will be an honor.

    I also must concur with your audacious goal that Defenders of Islam need to evolve a better strategy to counter satirical notes on Islam than the ones that involve misogyny filled vulgarity, misplaced predispositions and wholly unfair criticism and abuse of forum administration. But then, even a fifty-seven years long carefully nurtured defected grain in western societies will manifest its racist and hideous misogynist tendencies no matter how many rabbits you pull out of your hat-trick. These are the challenges which friends dont want to address but have the audacity to criticize the administration here. So dont beat yourself too much with apologies.

    Also, I want to share my feeling of joy and pride that you Sir, now have a revelation of an audacious goal for this forum. A target that has always been a dream of yours perhaps, but had not transpired into words as clearly as it did in this adverse time. Now, no matter how far we could go in pursuit of making this forum Pakistan’s no #1, you have already achieved  two big milestones, one to dream big and two, better of all to share it with people around you. Congratulations Atif Qazi sahib. I know, you will not fail as journey has commenced successfully again.

    Aallah maAak.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    مادام۔۔۔۔۔ ابھی میں نے اپنا پرانا آئی فون ۵ نکال کے دیکھا۔۔۔۔۔ اُس پر بھی نہیں چل رہا۔۔۔۔۔ آج بہت عرصہ بعد اپنے پرانے آئی فونز کا ڈبہ کھولا۔۔۔۔۔ آئی فون ۵(آئی فون ۵ایس) کا ڈیزائن بہت ہی عمدہ ہے۔۔۔۔۔ ویسے مادام اب آئی فون دس(ایکس) لے ہی لیں۔۔۔۔۔ بہت اچھا بنایا ہے۔۔۔۔۔ ویسے حالیہ سالوں میں اَیپل نے جو سب سے بہترین چیز بنائی ہے وہ اَیئرپوڈز ہیں۔۔۔۔۔ آپ نے لئے؟

    پھر سروس بدل لیں

    میں فورم پر لیپ ٹاپ سے ہی آتی ہوں

    میرے لئے فون صرف بات کرنے کا ذریعہ ہے …اس لئے وزن میں ہلکا ہونا ضروری ہے اور سائز  میں چھوٹا …..میں کور بھی نہیں چڑھاتی کہ بھاری ہو جاتا ہے .

    اگر تو ایکس ہلکا اور کم و بیش فائیو کے برابر ہے تو لیا جا سکتا ہے

    باقی رہی ائیر پوڈز کی بات ..یہاں بھی میری نازک اندامی آڑے  آ جاتی ہے ..

    نہ سن گلاسز لگا سکتی ہوں نہ کان میں ائیر فون ..بادر کرتا ہے ..دکھنے لگتا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    میرے خیال سے یہ پرابلم گوگل کروم کے ساتھ ہے . دوسرے براؤزر میں ویب سائٹ درست چل رہی ہے

    ہر گز نہیں

    میں گوگل کروم ہی استعمال کرتی ہوں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #86
    I use Microsoft Edge and have problems with quote, number of notifications and no picture on home page. I have tried all main browsers but no luck. Someone saying it works from Apple devices but in my case no success from IPhone either.
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    I use Microsoft Edge and have problems with quote, number of notifications and no picture on home page. I have tried all main browsers but no luck. Someone saying it works from Apple devices but in my case no success from IPhone either.

    آپ بھی سروس بدل لیں

    ہم فورم کی انتظامیہ پر آنچ نہیں آنے دیں  گے

    جب تک میری طرف سب ٹھیک چل رہا ہے

    :serious:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #88
    آپ کا روزہ کھل گیا ہے اور ہمارا ابھی بھی پینتالیس منٹ باقی ہیں اس لئے سروس بدلنے کی سوچ کے لئے بھی طاقت نہیں – جب دو ہفتے سے گزارا چل رہا ہے تو آگے بھی چلے گا – کبھی نہ کبھی تو ٹھیک ہو ہی جائے گا امید پر دنیا قائم ہے – افطاری باہر ہے پھر بات ہو گی –
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    پھلے پھولے سدا یا رب! چمن میر ی امیدوں کا
    جگر کا خو ن دے دے کر یہ بو ٹے میں نے پالے ہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #90
    ویسے یہ مسئلہ اس وقت سے شروع ہوا ہے جب بلیور لندن آیا اب اس میں کیا لِنک ہو سکتا ہے Atif Qazi @believer12

    چیک کرکے بتائیں کہ مسلہ حل ہوا ہے یا نہیں؟؟

    Sohraab

    Awan

    Shah G

    nayab

    اور کوئی اور دوست جسے میں بھول رہا ہوں اور وہ اس مسلے کا شکار ہو کہ کوٹ نہ کرپارہا ہو، وہ ایک بار چیک کرلیں کہ کوٹ ہورہا ہے یا نہیں۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91
    آئی پیڈ پر تو نہیں کام کررہا۔۔۔۔ لیپ ٹاپ پر صحیح ہے۔۔۔۔۔

    ایک اور مسئلہ شروع ہوگیا ہے۔۔۔۔۔

    ایکٹیوٹی اسٹریم سے تھریڈ پر کلک کرنے سے تھریڈ کا پہلا صفحہ کھل رہا ہے بجائے آخری پوسٹ کے۔۔۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #92
    آئی پیڈ پر تو نہیں کام کررہا۔۔۔۔ لیپ ٹاپ پر صحیح ہے۔۔۔۔۔ ایک اور مسئلہ شروع ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ ایکٹیوٹی اسٹریم سے تھریڈ پر کلک کرنے سے تھریڈ کا پہلا صفحہ کھل رہا ہے بجائے آخری پوسٹ کے۔۔۔۔۔

    ہاں جی ، آپ نے درست نشاندھی کی ہے۔ دراصل اس سیاپے پر میں خود ہی لگا ہوا تھا ، اب یہ بڑا مسلہ حل ہوا ہے تو چھوٹا بھی ہوجائے گا اگر(ہمارے) اللہ نے چاہا۔

    ابرار کا انتظار کرہا ہوں تاکہ اسے بنیادی مسلہ بتاوں جس کی اس خاکسار نے تشخیص کرلی ہے۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    چیک کرکے بتائیں کہ مسلہ حل ہوا ہے یا نہیں؟؟ Sohraab Awan Shah G nayab اور کوئی اور دوست جسے میں بھول رہا ہوں اور وہ اس مسلے کا شکار ہو کہ کوٹ نہ کرپارہا ہو، وہ ایک بار چیک کرلیں کہ کوٹ ہورہا ہے یا نہیں۔

    Main ab Quote kar sakta hoon 

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    چیک کرکے بتائیں کہ مسلہ حل ہوا ہے یا نہیں؟؟ Sohraab Awan Shah G nayab اور کوئی اور دوست جسے میں بھول رہا ہوں اور وہ اس مسلے کا شکار ہو کہ کوٹ نہ کرپارہا ہو، وہ ایک بار چیک کرلیں کہ کوٹ ہورہا ہے یا نہیں۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95

    پروٹوکول صاحب! آج تو بڑی شعر و شاعری ہورہی ہے، لگتا ہے آپ کو اپنی محبوبہ یاد آرہی ہے   ۔۔۔

    @Zindarood sahib,

    محبوبہ کی سب سے بڑی خوبصورتی اسکا یاد آنا ہی ہے ساتھ ہو تو کم بخت یاد کا مزہ کہاں

    :.( :.(

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96

    عاطف بھائی صاحب،
    یہ بلیک شیپ صاحب      :swear: :swear:  اپ کو ماموں بنا رہے ہیں سیب و امرود کے گورکھ دھندوں میں پڑے بغیر مسلہ کی جڑ پکڑیں – “رپلائی ود قوٹ” بٹن ہی غائب ہوگیا ہے

    Atif Qazi

    BlackSheep

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    ہاں جی ، آپ نے درست نشاندھی کی ہے۔ دراصل اس سیاپے پر میں خود ہی لگا ہوا تھا ، اب یہ بڑا مسلہ حل ہوا ہے تو چھوٹا بھی ہوجائے گا اگر(ہمارے) اللہ نے چاہا۔ ابرار کا انتظار کرہا ہوں تاکہ اسے بنیادی مسلہ بتاوں جس کی اس خاکسار نے تشخیص کرلی ہے۔

    باقی کامیوں کی طرح یہ کام بھی آپ  اللہ پر چھوڑ رکھا ہے ۔۔۔۔ اگر اللہ نے چاہا تو ۔۔

    یا تو یہ کام آپ اللہ سے کروائیں ۔۔یا ابرار سے ۔۔۔

    جن لوگوں کو قوٹ کرنے میں پرابلم آرہی ہے ان کو اس سال صدقہ و خیرات میں ایک ایک کمپوٹر لیں دیں ۔۔تو مسلہ جڑ سے ہی ختم ہو جائے گا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98
    Atif Qazi sahib. True that your expressions in rage were unbecoming as an owner of a public discussion forum but not crass enough that warrant an apology. Personally, I again want to thank you for providing this space with the best moderation facility that I have seen anywhere on many Pakistani forums that i visit. I will be more than happy to furnish any assistance that you may deem necessary and it will be an honor. I also must concur with your audacious goal that Defenders of Islam need to evolve a better strategy to counter satirical notes on Islam than the ones that involve misogyny filled vulgarity, misplaced predispositions and wholly unfair criticism and abuse of forum administration. But then, even a fifty-seven years long carefully nurtured defected grain in western societies will manifest its racist and hideous misogynist tendencies no matter how many rabbits you pull out of your hat-trick. These are the challenges which friends dont want to address but have the audacity to criticize the administration here. So dont beat yourself too much with apologies. Also, I want to share my feeling of joy and pride that you Sir, now have a revelation of an audacious goal for this forum. A target that has always been a dream of yours perhaps, but had not transpired into words as clearly as it did in this adverse time. Now, no matter how far we could go in pursuit of making this forum Pakistan’s no #1, you have already achieved two big milestones, one to dream big and two, better of all to share it with people around you. Congratulations Atif Qazi sahib. I know, you will not fail as journey has commenced successfully again. Aallah maAak.

    لوئی ڈے بھائی ۔۔۔۔

    میں آپکی پوسٹیں پڑھتا آرہا ہوں آپ تواتر سے  57 سال کی عمر کا طعنہ مار رہے ہیں ۔آپ تو بچوں سے بھی ہلکے ثابت ہو رے ہیں ۔۔۔۔

    بندہ 57 سال کی عمر کا پیدا نہیں ہوا تھا آور یقین جانئے آپ بھی چند سال میں یہ سنگ میل عبور کر جائیں گے ۔۔۔

    باقی رہی دوستوں کی بات ان کو آپکی پوسٹ کا جواب نہ دینے کا کہا تھا ۔۔جو ایک انہوں نے ایک سال کے تعلقات کا بھرم رکھ لیا اور آپ دس سال کی رقابت کو بھی نظر انداز کر کے ہوا کے گھوڑے پر سوار ہو گئے ۔۔۔باقی مجھے  دوسرے دوستوں کی آپکو وضاخت دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔

    ہم دوستی کو ہر حال میں مقدم رکھتے ہیں ۔۔اور رکھیں گے ۔۔۔۔جس کے لیے کوئی قیمت بھی ادا کی جاسکتی ہے ۔

    آپ کی چند پوسٹیں انتہائی غیر مناسب ہیں ۔ یاد رہے جو سنتا ہے وہ بول بھی سکتا ہے ۔۔

    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #99
    SaleemRaza bhai

    لوئی ڈے بھائی ۔۔۔۔

    میں آپکی پوسٹیں پڑھتا آرہا ہوں آپ تواتر سے  57 سال کی عمر کا طعنہ مار رہے ہیں ۔آپ تو بچوں سے بھی ہلکے ثابت ہو رے ہیں ۔۔۔۔

    بندہ 57 سال کی عمر کا پیدا نہیں ہوا تھا آور یقین جانئے آپ بھی چند سال میں یہ سنگ میل عبور کر جائیں گے ۔۔۔

    باقی رہی دوستوں کی بات ان کو آپکی پوسٹ کا جواب نہ دینے کا کہا تھا ۔۔جو ایک انہوں نے ایک سال کے تعلقات کا بھرم رکھ لیا اور آپ دس سال کی رقابت کو بھی نظر انداز کر کے ہوا کے گھوڑے پر سوار ہو گئے ۔۔۔باقی مجھے  دوسرے دوستوں کی آپکو وضاخت دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔

    ہم دوستی کو ہر حال میں مقدم رکھتے ہیں ۔۔اور رکھیں گے ۔۔۔۔جس کے لیے کوئی قیمت بھی ادا کی جاسکتی ہے ۔

    آپ کی چند پوسٹیں انتہائی غیر مناسب ہیں ۔ یاد رہے جو سنتا ہے وہ بول بھی سکتا ہے ۔۔

    Your post is rubbish and non-sense just like your filthy and vulgar comments spewed all over this forum. The point which you do not want to accept is that you are biased and corrupt yourself while preaching others to maintain civil discourse on the forum to help develop healthy experience. Also it is a total lie that your friend has respected your year long friendship and has not responded. You are just lying through your teeth.

    Anyways the point of my posts is pretty clear but you would not understand because for you friendships are more important and we all saw how much you condemn those who sent hundred thousands of laant or used Mukhtara Mai rape jokes to ridicule the bloggers here. Dont give sermons on civility and ethical debating when you and your friends are void of it.

    Yeah, I have been listening and I will speak now.

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #100
    واپسی پر خوش آمدید

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 120 total)

You must be logged in to reply to this topic.