Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 120 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #61

    لوگو بھلا اس شہر میں کیسے جیئیں گے ہم جہاں
    ہو جرم تنہا سوچنا لیکن سزا آوارگی

    کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں
    محسن مجھے راس آ ئے گی شاید سدا آوارگی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #62
    میں آج کسی کو کوٹ نہیں کر پارہا ورنہ سب سے ایسے بدلے لینے تھے کہ یاد رکھتے :swear: ۔ اس شر میں سے یہ خیر برامد ہوگی کہ کل تک ہم اس مسلے کی جڑ تک پہنچ جائیں گے جس کی وجہ سے اکثر ممبرز ایک دوسرے کو کوٹ نہیں کرپارہے۔ میرا خیال ہے تمام ایپل استعمال کرنے والے محفوظ ہیں اور یہ مسلہ صرف ونڈوز استعمال کرنے والے ممبرز کے ساتھ ہے۔ Input plz

    میں تو آپ کوٹ پہنا سکتا ہوں ۔ یہ قوٹ فٹ ھے یا کھلا ہے۔

    😂

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    موبائل پر کوٹ ہورہا ہے اس کا مطلب کہ مسلہ لیپ ٹاپ میں ہے۔

    Atif Qazi

    تین مختلف لیپ ٹاپس سے ٹرائی کیا ہے اور تینوں پر مسئلہ قائم ہے۔ شاید آپ کی بات سہی ہو کہ ایپل ڈیوایسز سے کوٹ ہو جاتا ہے اور ونڈوز کمپیوٹرز سے نہیں۔

    میں بھی آئی فون پر ٹرائی کرتا ہوں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    موبائل پر کوٹ ہورہا ہے اس کا مطلب کہ مسلہ لیپ ٹاپ میں ہے۔

    Atif Qazi

    آئی فون سے ٹرائی کیا اور یہاں بھی کوٹ نہیں ہوا

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #65
    کوٹ تو نہیں ہو رہا البتہ گوں کوٹ ہو گیا ہے
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    ویسے یہ مسئلہ اس وقت سے شروع ہوا ہے جب بلیور لندن آیا
    اب اس میں کیا لِنک ہو سکتا ہے

    Atif Qazi

    @believer12

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    موبائل پر کوٹ ہورہا ہے اس کا مطلب کہ مسلہ لیپ ٹاپ میں ہے۔ Atif آئی فون سے ٹرائی کیا اور یہاں بھی کوٹ نہیں ہوا

    ایک ہی حل

    آئی فون فائیو ..آئی فون فائیو

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    ویسے یہ مسئلہ اس وقت سے شروع ہوا ہے جب بلیور لندن آیا اب اس میں کیا لِنک ہو سکتا ہے Atif @believer12

    شاہد بھای میرے  ساتھ بھی مسئلہ ہے، جب کسی کو اور ابھی آپ کو کوٹ کرنا چاہتا ہوں تو کالے رنگ کے باکس سارے پیج پر ڈانس کرنے لگتے ہیں

    کوی حل ڈھونڈیں پلیز آپ تو بند شوکیس سے موبائیل نکال لاتے ہیں یہ تو معمولی سی پرابلم ہے

    :(

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    عاطف بھای

    آپ براے مہربانی جو چار منٹ اس فورم کیلئے نکالتے ہیں وہ بھی اپنی کریانے کی دوکان پر مونگی کی دال بیچنے پر صرف کردیں، نوازش ہوگی ہم پر

    ;-)

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    ایک ہی حل آئی فون فائیو ..آئی فون فائیو :bigthumb:

    مجھے انگلینڈ آتے ہی موٹو فون تحفے میں ملا ہے یعنی موٹرولا کمپنی کا، بہت سالڈ ہے اگر سلیم رضا جیسے سنگل پسلی کو ایک وکھی میں ماردیا جاے تو دوسرا نہیں مانگے گا

    :thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    مجھے انگلینڈ آتے ہی موٹو فون تحفے میں ملا ہے یعنی موٹرولا کمپنی کا، بہت سالڈ ہے اگر سلیم رضا جیسے سنگل پسلی کو ایک وکھی میں ماردیا جاے تو دوسرا نہیں مانگے گا :thinking:

    اب جب مل گیا ہے تو مزید لالچ کیسا

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    اب جب مل گیا ہے تو مزید لالچ کیسا :thinking:

    لالچ نہیں شوق ہے میرا، ایک دوست نے تو شاپر میں تین فون ڈآلے ہوتے ہیں کبھی کسی پر بات کرتا ہے تو کبھی کسی پر

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #73
    ایک ہی حل آئی فون فائیو ..آئی فون فائیو
    :bigthumb:

    مادام۔۔۔۔۔

    ابھی میں نے اپنا پرانا آئی فون ۵ نکال کے دیکھا۔۔۔۔۔

    اُس پر بھی نہیں چل رہا۔۔۔۔۔

    آج بہت عرصہ بعد اپنے پرانے آئی فونز کا ڈبہ کھولا۔۔۔۔۔

    آئی فون ۵(آئی فون ۵ایس) کا ڈیزائن بہت ہی عمدہ ہے۔۔۔۔۔

    ویسے مادام اب آئی فون دس(ایکس) لے ہی لیں۔۔۔۔۔ بہت اچھا بنایا ہے۔۔۔۔۔

    ویسے حالیہ سالوں میں اَیپل نے جو سب سے بہترین چیز بنائی ہے وہ اَیئرپوڈز ہیں۔۔۔۔۔ آپ نے لئے؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    Aamir Siddique meri hi post ke baad tapaswee maharaj Atif ko daura paraa tha :lol: :lol:

    اصل میں عزیز من ، تپسوی جی بزرگوں کی بات کو بہت سیریس لے جاتے ہیں

    :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    اسے باہر لے جا کر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگا دیں

    مجھے انگلینڈ آتے ہی موٹو فون تحفے میں ملا ہے یعنی موٹرولا کمپنی کا، بہت سالڈ ہے اگر سلیم رضا جیسے سنگل پسلی کو ایک وکھی میں ماردیا جاے تو دوسرا نہیں مانگے گا :thinking:
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #76
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    میرے خیال سے یہ پرابلم گوگل کروم کے ساتھ ہے . دوسرے براؤزر میں ویب سائٹ درست چل رہی ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    چا چو جی ، آپ کے تصویر دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے آپ رنگے ہاتھ پکڑے گئے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #79
    میرے خیال سے یہ پرابلم گوگل کروم کے ساتھ ہے . دوسرے براؤزر میں ویب سائٹ درست چل رہی ہے

    its ok with my chrome

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #80
    چا چو جی ، آپ کے تصویر دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے آپ رنگے ہاتھ پکڑے گئے ہیں

    not me , its you with atif caught red-handed

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 120 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi