Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    کیا آپ نے دنیا کا پہلا ‘حلال اور شرعی’ ویب براﺅزر استعمال کیا ؟ اگر نہیں تو اب دنیا بھر کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

    ملائیشیا کی ایک کمپنی نے نیا براﺅزر متعارف کرایا ہے جس میں اسلامی اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے مسلم دوست ویب تجربے کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1096513/

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    باوا جی جیسے ٹوٹے دیکھنے والے مومنین کے لیے یہ ایک خوش خبری ہے
    افواہ ہے کہ مسلم براؤزر ٹوٹوں کو خود ہی کپڑے پہنا دے گا …البتہ آوازوں کی گارنٹی نہیں ہے

    Bawa

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    قرار جی

    خیر تو ہے؟

    آج تو چول نامے پر چول نامہ پوست کئے جا رہے ہیں

    لگتا ہے امریکی حکومت نے آپکی زکات اور خیرات میں اضافہ کر دیا ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    ایک سوال : اہل الحاد فحش فلموں کی بابت کیا رائے رکھتے ہیں ؟کیا ان کی اجازت ہونی چاہیے ؟یا بندے کی مرضی ہے دیکھے یا نہ دیکھے یا ممانعت ہونی چاہیے؟
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    اس براؤزر میں صرف اسلامی پورن سٹار حضرت میاخلیفہ کے ٹوٹے دیکھنے کو ملیں گے، جن کی جوانی کی ایک تڑک پھڑک ویڈیو دیکھ کر حضرتِ اقبال کہہ اٹھے تھے۔۔

    ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی

    یہ کلی بھی اس گلستانِ خزاں منظر میں تھی

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6

    شاہ جی ۔۔ میری رائے میں تو بندے کی مرضی پر منحصر ہے۔۔ ویسے آپس کی بات ہے، مذہبی لوگ بھی اسی کلیے پر یقین رکھتے ہیں۔۔ میں آپ کو ذاتی آنکھوں دیکھی مثال دیتا ہوں ، ہمارے ایک عزیز کے دوست ہیں، باریش ہٹے کٹے آدمی ہیں، ابھی حال ہی میں ایک سرکاری مسجد سے پچیس تیس سال امامت کے فرائض سرانجام دینے کے بعد ریٹائر ہوئے ہیں۔، یہ صاحب کئی سال پہلے مجھ سے اکثر برہم رہا کرتے تھے اور بحثیں کیا کرتے تھے کہ تم داڑھی کیوں نہیں رکھتے۔۔ ابھی چار پانچ مہینے پہلے کی بات ہے کہ موصوف اپنے موبائل میں کہیں سے پورن ویڈیوز بھروا کر لائے اور کانوں میں ہینڈز فری لگا کر بڑے مزے سے پورن ویڈیوز دیکھ رہے تھے، موبائل سے زیادہ واقف نہیں تھے، تھوڑا بہت کسی سے سیکھ لیا، اس لئے انہیں اندازہ نہیں ہوا کہ ہینڈز فری صحیح لگا نہیں اور آواز باہر لیک ہورہی ہے، جب اردگرد ماحول میں پورن کی مترنم آوازیں گونجنے لگیں تو ہم تین چار لوگ جو وہاں بیٹھے تھے، یک دم چوکنے ہوگئے، سب کی نظریں مولوی صاحب کی طرف گئیں جو نہایت خشوع و خضوع سے اردگرد کے ماحول سے بے نیاز ٹوٹے دیکھنے میں مشغول تھے۔۔ ہم سب چپکے سے اٹھے اور حضرت کے پیچھے جا کھڑے ہوئے، حضرت کے انتخاب کی داد دینی پڑے گی کہ کافی چن کر ٹوٹا دیکھ رہے تھے۔۔ ہم میں سے ایک واہیات شخص کی ہنسی نکل گئی اور حضرت ہڑبڑا اٹھے۔۔ اور اس کے بعد کیا ہوا، مت پوچھیے۔۔۔۔۔۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7

    بہت اچھے

    ویسے کسی کے اس لت میں پڑے رہنے کی اور بھی کئی نشانیاں ہیں جو بندہ آسانی سے دیکھ سکتا ہے

    جنرل رول یہ ہے کہ کوئی برائی اگر بندہ کبھی کبھار کرے تو الله پردہ ڈال دیتا ہے لیکن اگر کوئی گناہ کی عادت ڈال لے تو پھر اس کے ماتھے پر لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ فلاں اس برائی میں مبتلا ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    اسلامی بینکاری کے نام پر سب سے پہلا دھوکا بھی حکومت ملائشیا نے کیا تھا جس کے لئے پاکستان کے ایک جید عالم کو بھی کروڑوں دئے گئے تاکہ پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش کےستر کروڑ مسلمانوں کا روپیہ ہتھیایا جاسکے، یہ حلال براوزر کیا کامیابی سے انٹرنیٹ پر موجود تمام گندگیاں فلٹر کرلے گا، میرا جواب نفی میں ہے، میرے خیال میں دجال کا یہ سب سے بڑا ہتھیار ہے جس کی کاٹ سے بچنا ناممکن ہے، اگر امریکہ چاہے اور دیگر مغربی ممالک اس کا ساتھ دیں تو انٹرنیٹ پر موجود تمام گندگیاں صاف ہوسکتی ہیں ورنہ نہیں
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    شاہ جی ۔۔ میری رائے میں تو بندے کی مرضی پر منحصر ہے۔۔ ویسے آپس کی بات ہے، مذہبی لوگ بھی اسی کلیے پر یقین رکھتے ہیں۔۔ میں آپ کو ذاتی آنکھوں دیکھی مثال دیتا ہوں ، ہمارے ایک عزیز کے دوست ہیں، باریش ہٹے کٹے آدمی ہیں، ابھی حال ہی میں ایک سرکاری مسجد سے پچیس تیس سال امامت کے فرائض سرانجام دینے کے بعد ریٹائر ہوئے ہیں۔، یہ صاحب کئی سال پہلے مجھ سے اکثر برہم رہا کرتے تھے اور بحثیں کیا کرتے تھے کہ تم داڑھی کیوں نہیں رکھتے۔۔ ابھی چار پانچ مہینے پہلے کی بات ہے کہ موصوف اپنے موبائل میں کہیں سے پورن ویڈیوز بھروا کر لائے اور کانوں میں ہینڈز فری لگا کر بڑے مزے سے پورن ویڈیوز دیکھ رہے تھے، موبائل سے زیادہ واقف نہیں تھے، تھوڑا بہت کسی سے سیکھ لیا، اس لئے انہیں اندازہ نہیں ہوا کہ ہینڈز فری صحیح لگا نہیں اور آواز باہر لیک ہورہی ہے، جب اردگرد ماحول میں پورن کی مترنم آوازیں گونجنے لگیں تو ہم تین چار لوگ جو وہاں بیٹھے تھے، یک دم چوکنے ہوگئے، سب کی نظریں مولوی صاحب کی طرف گئیں جو نہایت خشوع و خضوع سے اردگرد کے ماحول سے بے نیاز ٹوٹے دیکھنے میں مشغول تھے۔۔ ہم سب چپکے سے اٹھے اور حضرت کے پیچھے جا کھڑے ہوئے، حضرت کے انتخاب کی داد دینی پڑے گی کہ کافی چن کر ٹوٹا دیکھ رہے تھے۔۔ ہم میں سے ایک واہیات شخص کی ہنسی نکل گئی اور حضرت ہڑبڑا اٹھے۔۔ اور اس کے بعد کیا ہوا، مت پوچھیے۔۔۔۔۔۔۔۔

    زندہ رود بھای، یہ بھی تو ممکن ہے کہ وہ نیک انسان اس نیت سے گندی فلم دیکھ رہا ہو کہ آئندہ جمعے نوجوان نسل کو ان فلموں کے تھرو ہماری اقدار کو تباہ کرنے کی  کوششوں سے آگاہ کیا جاسکے

    مجھے معلوم ہے کہ آپ اتفاق نہیں کریں گے اور اسطرح کی باتیں کریں گے کہ نہیں وہ چسکے ہی لے رہا تھا تو میرا جواب یہ ہوگا کہ سقراط نے زہر کا پیالہ پی کر ہی زہر کے انسانی جسم پر پڑنے والے اثرات پر ایک انتہای جامع مضمون لکھوایا تھا، مولوی جی بھی ویڈیو دیکھے بنا بچوں کو منع کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہونگے

    :thinking:

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10

    اس براؤزر میں صرف اسلامی پورن سٹار حضرت میاخلیفہ کے ٹوٹے دیکھنے کو ملیں گے، جن کی جوانی کی ایک تڑک پھڑک ویڈیو دیکھ کر حضرتِ اقبال کہہ اٹھے تھے۔۔

    ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی

    یہ کلی بھی اس گلستانِ خزاں منظر میں تھی

    یہ میا خلیفہ کون ہے جی ؟ مجھے تو سنی لیون کا بھی نہیں پتا، مجھ سے لوگ سنی لیون کا پوچھیں تو بھی مجھے نہیں پتا ہوتا کے کیا بلا ہے، کہیں میا بغدادی کی طرح کی کوئی خلیفہ تو نہیں ؟

    :thinking:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    اسلامی بینکاری کے نام پر سب سے پہلا دھوکا بھی حکومت ملائشیا نے کیا تھا جس کے لئے پاکستان کے ایک جید عالم کو بھی کروڑوں دئے گئے تاکہ پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش کےستر کروڑ مسلمانوں کا روپیہ ہتھیایا جاسکے، یہ حلال براوزر کیا کامیابی سے انٹرنیٹ پر موجود تمام گندگیاں فلٹر کرلے گا، میرا جواب نفی میں ہے، میرے خیال میں دجال کا یہ سب سے بڑا ہتھیار ہے جس کی کاٹ سے بچنا ناممکن ہے، اگر امریکہ چاہے اور دیگر مغربی ممالک اس کا ساتھ دیں تو انٹرنیٹ پر موجود تمام گندگیاں صاف ہوسکتی ہیں ورنہ نہیں

    دجال ؟؟ وہ کیسے ؟

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    قرار جی خیر تو ہے؟ آج تو چول نامے پر چول نامہ پوست کئے جا رہے ہیں لگتا ہے امریکی حکومت نے آپکی زکات اور خیرات میں اضافہ کر دیا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی …امریکی حکومت المعروف انکل سام کو صرف اپنے شہریوں سے پیسے نکلوانے کا ہنر آتا ہے ..یہاں کینیڈا والی موجیں نہیں کہ ہیلتھ کیئر بھی مفت ہے

    آپ کے تو خاص طور پر کھابے کھل گئے کیونکہ خواجہ سرا کی کٹیگری میں شہریت ملنے کے بعد آپ اسپیشل حکومتی وظیفے کے بھی حقدار ہو گئے تھے

    موجاں کرو جناب ….کھلا کھاؤ تے ننگا نہاؤ

    :lol:

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13

    اس براؤزر میں صرف اسلامی پورن سٹار حضرت میاخلیفہ کے ٹوٹے دیکھنے کو ملیں گے، جن کی جوانی کی ایک تڑک پھڑک ویڈیو دیکھ کر حضرتِ اقبال کہہ اٹھے تھے۔۔

    ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی

    یہ کلی بھی اس گلستانِ خزاں منظر میں تھی

    اسلامی پورن سٹار

    :hilar:

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
    ایک سوال : اہل الحاد فحش فلموں کی بابت کیا رائے رکھتے ہیں ؟کیا ان کی اجازت ہونی چاہیے ؟یا بندے کی مرضی ہے دیکھے یا نہ دیکھے یا ممانعت ہونی چاہیے؟

    جناب اسلامی ویب براؤزر کا صرف ایک ہی مقصد ہے اور وہ ہے سنسرشپ …میرا خیال ہے کہ اگر مسلمان عورت سے سامنا ہونے پر اپنی نگاہیں نیچی رکھیں تو کسی اور احتیاط کی ضرورت نہیں …یہ پردہ …یہ نقاب …اور اسلامی براؤزر وغیرہ والی پخ کی ضرورت اس لیے ہے کہ اسلامی تعلیمات مسلمان کے اندر ..سیکس کے ترسے ہوۓ جانور کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہیں

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15

    قرار جی ! اگر سر عام  ننگے ہونے میں کوئی قباحت نہیں تو ایک سٹیپ آگے بڑھتے ہوئے پی اینڈ پو کی بھی اجازت دے دی جائے . لوگ آنکھ نیچی اور ناک پر ہاتھ رکھ کر گزارا کر لیں گے

    :hilar: :lol:   :hilar:   :lol:   :hilar:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    جیسے شکر خورے کو شکر مل ہی جاتی ہے اسی طرح چولیں مارنے کے لئے چول خبر بھی مل ہی جاتی ہے جس کو بنیاد بنا کر اسلامی تحلیمات کا مذاق اڑ ا یا جا رہا ہے – سیدھی سی بات ہے کہ یہ ایک مارکیٹنگ سٹرٹیجی ہے سادہ لوح مسلمانوں کو بیوقوف بنانے کے لئے جس سے مادر پدر آزاد طبقے کو بھی مذاق اڑانے کا موقع مل گیا –
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    بہت اچھے ویسے کسی کے اس لت میں پڑے رہنے کی اور بھی کئی نشانیاں ہیں جو بندہ آسانی سے دیکھ سکتا ہے جنرل رول یہ ہے کہ کوئی برائی اگر بندہ کبھی کبھار کرے تو الله پردہ ڈال دیتا ہے لیکن اگر کوئی گناہ کی عادت ڈال لے تو پھر اس کے ماتھے پر لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ فلاں اس برائی میں مبتلا ہے

    شاہ جی۔۔ یہ کوئی گناہ نہیں ہے۔۔ بس حد سے زیادہ دیکھا جائے تو طبی نکتہ نظر سے صحت پر برا اثر پڑتا ہے۔۔ میرے خیال میں پورن سے انسان سیکس کے نئے نئے طریقے سیکھ سکتا ہے۔ ;-) ۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    زندہ رود بھای، یہ بھی تو ممکن ہے کہ وہ نیک انسان اس نیت سے گندی فلم دیکھ رہا ہو کہ آئندہ جمعے نوجوان نسل کو ان فلموں کے تھرو ہماری اقدار کو تباہ کرنے کی کوششوں سے آگاہ کیا جاسکے مجھے معلوم ہے کہ آپ اتفاق نہیں کریں گے اور اسطرح کی باتیں کریں گے کہ نہیں وہ چسکے ہی لے رہا تھا تو میرا جواب یہ ہوگا کہ سقراط نے زہر کا پیالہ پی کر ہی زہر کے انسانی جسم پر پڑنے والے اثرات پر ایک انتہای جامع مضمون لکھوایا تھا، مولوی جی بھی ویڈیو دیکھے بنا بچوں کو منع کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہونگے :thinking:

    مولانا نے بھی کچھ ایسی ہی توجیہہ پیش کی کہ جس چیز کو میں نے دیکھا تک نہ ہو، اس کے متعلق دوسروں کو باز رہنے کی تلقین کیسے کرسکتا ہوں۔ :lol: ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    یہ میا خلیفہ کون ہے جی ؟ مجھے تو سنی لیون کا بھی نہیں پتا، مجھ سے لوگ سنی لیون کا پوچھیں تو بھی مجھے نہیں پتا ہوتا کے کیا بلا ہے، کہیں میا بغدادی کی طرح کی کوئی خلیفہ تو نہیں ؟ :thinking:

    میرے خیال میں میا خلیفہ نے اپنے نام کے ساتھ خلیفہ اسلام کے عہدِ زریں کی یاد میں لٹکایا ہوا ہے ۔۔۔۔

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20

    میرے خیال میں میا خلیفہ نے اپنے نام کے ساتھ خلیفہ اسلام کے عہدِ زریں کی یاد میں لٹکایا ہوا ہے ۔۔۔۔

    بڑے چالاک ہیں زندہ جی آپ بھی، اگر خود ہی جواب دے دیتے تو اچھا ہوتا بحیثیت مجبوری، دل پر جبر کرکے چا چا گوگل سے پوچھ بیٹھا کے یہ میا خلیفہ کون ہے تو بدتمیز پتا نہیں کون کون سی بیہودہ پارن سائٹ پر لے گیا، اسلام کے نشاتہ ثانی کا سارا خواب چکنا چوکور ھوگیا

    :17:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi