Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 116 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    اگر میں اپنے آپ کو ووٹ دو؟؟ اس کے مطلب ہے میچ فکس ہے:o :o

    ذرا ایکبار پھر زحمت فرمائیں اور ووٹ کاسٹ کردیں جس کا آپشن اوپر مہیا کردیا گیا ہے۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    سلیم بھائی – بس یہی سمجھیں ، درزی کو رات اٹھا کر اس کی دوکان کھلوائی ، چاچا درزی کو ناپ دیا ، ایک دو دن کا وقت لیا ہے یہ سوچنے کے لئےکے شیروانی گولڈن ہونی چاہئیں یا کالی

    لگتا ہے شامی صاحب درازی کے پاس شیروانی کا ناپ دینے نکل گیے ہیں ۔۔۔۔ :thinking:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    اتنا بڑا فیصلہ میں اپنے قائد ڈاکٹر معظم خان نیازی سے پوچھے بنا کیسے کر سکتا ہو

    نیں پنکی بیبی نوں پوچھن گیۓ نے کہ قبول قبول کینا اے نیں :bigsmile:
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    اتنا بڑا فیصلہ میں اپنے قائد ڈاکٹر معظم خان نیازی سے پوچھے بنا کیسے کر سکتا ہو

    ہے تیری – اوس والاں والے گنڈویے نوں تے میں پل ای گیا

    رضا بھائی – کوئی دو چار تھریڈ جلدی سے بنا کر ساری جگتاں استعمال کر لو – دو دن بعد ڈاکٹر صاحب کی شان میں کوئی جگتو جگتی برداشت نہیں کی جایے گی

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    سلیم بھائی – بس یہی سمجھیں ، درزی کو رات اٹھا کر اس کی دوکان کھلوائی ، چاچا درزی کو ناپ دیا ، ایک دو دن کا وقت لیا ہے یہ سوچنے کے لئےکے شیروانی گولڈن ہونی چاہئیں یا کالی

    https://youtu.be/3ACB_4jlCKQ

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    ہے تیری – اوس والاں والے گنڈویے نوں تے میں پل ای گیا

    رضا بھائی – کوئی دو چار تھریڈ جلدی سے بنا کر ساری جگتاں استعمال کر لو – دو دن بعد ڈاکٹر صاحب کی شان میں کوئی جگتو جگتی برداشت نہیں کی جایے گی

    :bigsmile:

    وڈھے پائی۔۔وہ گنڈوا کل پرسوں تک زندہ رہا تب ہی ۔۔ناں ۔۔ کوئی نہ کوئی  کاں آٹھا کے لے جائے گا۔۔۔۔۔۔اب دواں نوں جگتں ماراں دے ۔۔۔:bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    خبر دار ، لیڈر کے خلاف کچھ نہی بولنے کا ، ابھی ہمارے لیڈر ہوا سے سوئی گیس بنانے کے تجربات میں مصروف ہیں ، شائد دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن تک پوری عوام کو گیس کی فری فراہمی میں شروع ہو جائے

    ہے تیری – اوس والاں والے گنڈویے نوں تے میں پل ای گیا

    رضا بھائی – کوئی دو چار تھریڈ جلدی سے بنا کر ساری جگتاں استعمال کر لو – دو دن بعد ڈاکٹر صاحب کی شان میں کوئی جگتو جگتی برداشت نہیں کی جایے گی

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    نیں پنکی بیبی نوں پوچھن گیۓ نے کہ قبول قبول کینا اے نیں :bigsmile:

    پنکی پیرنی آئے گینیا پاکستان بنائے گیپنکی تیرے جانثار بے حساب بے شمارپنکی تجھ پہ دل نثار پنکی تجھ پہ جان نثارپنکی تیرا ایک اشارہحاضر حاضر لہو ہماراجب تک سورج چاند رہے گاپنکی تیرا نام رہے گاقدم بڑھاو پنکی پیریہم تمہارے ساتھ ہیں:lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    shami11شامی بھائیآپکو ووٹ دیا ہے، اب جلدی سے اپنے کنوارے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چکن بریانی کی ایک پلیٹ مجھے بھیج دیں
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    ہمیں شامی بھائی ہر عہدے اور ہر صورت میں قبول ہیں ..ویسے دانش گردی میں ماڈریٹر کا کام وہی ہے جو ممنون حسین پچھلے چار سال سے ایوان صدر میں بیٹھ کر کر رہا ہے ..لہٰذا عہدے رکھنا نہ رکھنا اکو گل ہے
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    شامی کسی کو آف ٹاپک بات کرتے ہوۓ بین نہیں کریں گے اس لئے ایک اور نکمے ماڈریٹر کا ہم نے کیا کرنا ہے:bigsmile:
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    خبر دار ، لیڈر کے خلاف کچھ نہی بولنے کا ، ابھی ہمارے لیڈر ہوا سے سوئی گیس بنانے کے تجربات میں مصروف ہیں ، شائد دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن تک پوری عوام کو گیس کی فری فراہمی میں شروع ہو جائے

    دوسروں کو منع کرتے ہیں خود سب سے پہلے رضا صاحب کی جگتوں پر ہاہا کرتے ہیں ، یہ کھلا تضاد نہیں؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    حفیظ بھائی ، اگر آپ اپنی ہر پوسٹ کے اندر ایک بار ٹاپک لکھ دیں تو آپ کی پوسٹ آف ٹاپک نہی ہو گی

    شامی کسی کو آف ٹاپک بات کرتے ہوۓ بین نہیں کریں گے اس لئے ایک اور نکمے ماڈریٹر کا ہم نے کیا کرنا ہے :bigsmile:
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    حفیظ بھائی ، اگر آپ اپنی ہر پوسٹ کے اندر ایک بار ٹاپک لکھ دیں تو آپ کی پوسٹ آف ٹاپک نہی ہو گی

    مشورہ آپکے لئے چاہیے تھا آپ دوسروں کو دینا شروع ہو گئے ، پھر آف ٹاپک گفتگو:lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    باوا جی – یونیورسٹی کے زمانے میں ہم دو دوست نارتھ انگلینڈ میں اکٹھے رہتے تھے ، شام میں گھر آ کر یہی پرابلم رہتا تھا کے آج کھانا با ہر سے کھانا ہے یا گھر میں کچھ بنائیں – خیر دونوں کو بریانی پسند تھی ، بریانی پکانے کی ذمہ داری میری تھی اور باقی سودا سلف لانا اور پیاز ٹماٹر کاٹنا بھی اس کی – ہوا ایسا کے ہم بریانی ایک دن بناتے تھے ، اور وہ دو دن چل جاتی تھی ، ایک میہنے بعد ، ہم دونوں چکن بریانی کھاتے کھاتے بور ہو گئے ، طے یہ ہوا کے چکن کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے جو ٹرائی کیا جا سکتا ہے -ایک مہینے کے بعد مینو میں اتنا چینج ہوا کے دو دن چکن بریانی اور اس کے دو دن بعد لیمب بریانی ، اور اگر زیادہ ہی ایڈونچر کرنا کا دل کر رہا ہو تو ساتھ سفید چنے بھی بریانی میں ڈالنا شروع کر دئیے

    shami11 شامی بھائی آپکو ووٹ دیا ہے، اب جلدی سے اپنے کنوارے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چکن بریانی کی ایک پلیٹ مجھے بھیج دیں
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    باوا جی – یونیورسٹی کے زمانے میں ہم دو دوست نارتھ انگلینڈ میں اکٹھے رہتے تھے ، شام میں گھر آ کر یہی پرابلم رہتا تھا کے آج کھانا با ہر سے کھانا ہے یا گھر میں کچھ بنائیں – خیر دونوں کو بریانی پسند تھی ، بریانی پکانے کی ذمہ داری میری تھی اور باقی سودا سلف لانا اور پیاز ٹماٹر کاٹنا بھی اس کی – ہوا ایسا کے ہم بریانی ایک دن بناتے تھے ، اور وہ دو دن چل جاتی تھی ، ایک میہنے بعد ، ہم دونوں چکن بریانی کھاتے کھاتے بور ہو گئے ، طے یہ ہوا کے چکن کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے جو ٹرائی کیا جا سکتا ہے – ایک مہینے کے بعد مینو میں اتنا چینج ہوا کے دو دن چکن بریانی اور اس کے دو دن بعد لیمب بریانی ، اور اگر زیادہ ہی ایڈونچر کرنا کا دل کر رہا ہو تو ساتھ سفید چنے بھی بریانی میں ڈالنا شروع کر دئیے

    شامی بھائی – پورا لکھیں نا – کہ حالات آج بھی ویسے ہی ہیں:bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    خبر دار ، لیڈر کے خلاف کچھ نہی بولنے کا ، ابھی ہمارے لیڈر ہوا سے سوئی گیس بنانے کے تجربات میں مصروف ہیں ، شائد دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن تک پوری عوام کو گیس کی فری فراہمی میں شروع ہو جائے

    شامی بھائی – ڈاکٹر صاحب کو مولی والے پراٹھے کے اوپر دودھ میں لیموں ڈال کر پلائیں

    گیس ہم افغانستان ایکسپورٹ کرنے کے قابل ہو جائیں گے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    جیو بھائی – حالات ویسے نہی ہیں ، اب ویک اینڈ پر ہی شغل ہوتا ہے

    شامی بھائی – پورا لکھیں نا – کہ حالات آج بھی ویسے ہی ہیں :bigsmile:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    :serious: :serious: جیو بھائی – یار آپ لوگوں کو میرے معصوم سے لیڈر سے کیا پرابلم ہے:o :o :17: :17: :o :o ، اس طرح کے ٹوٹکوں سے ہمارا لیڈر پھٹ بھی سکتا ہے

    شامی بھائی – ڈاکٹر صاحب کو مولی والے پراٹھے کے اوپر دودھ میں لیموں ڈال کر پلائیں

    گیس ہم افغانستان ایکسپورٹ کرنے کے قابل ہو جائیں گے

    imtehalhasan
    Participant
    Offline
    • Member
    #40

    میرا ووٹ بھی شامی صاحب کے لئے ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 116 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi