Viewing 10 posts - 81 through 90 (of 90 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    مومن for which place this offer has been made?

    محترم، ویکھنا کہیں پھسل نہ جانا ، یہ تبلیغئے اسی طرح بہلا پھسلا کر راے ونڈ لے جاتے ہیں

    ;-)

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #82
    میں اس فورم پر صرف نیازی مخالفت میں آیا تھا

    تا کہ نیازی کے خلاف ایک  ایک بات مجھے معلوم ہو

    میں نواز کا حمائتی تو بس واجبی سا ہوں لیکن نیاز مخالفت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #83
    نوٹ جب ایک ہاتھ میں لوٹا ہو تو دوسرے میں تلوار نہیں شلوار اٹھای جاتی ہے :serious:

    وہی تو کہہ رہا ہوں، لوٹے شلوار کے چکر سے نکلیں اور میدان میں آئیں۔ چلے، گشت، گھومنا پھرنا، یہ سب ڈرامہ چھوڑیں۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84

    کھوسٹ صاحب ۔۔۔ملحد اگر دیسی ہے تو اس کے ہر سوال اور اعتراض کا سنجیدہ اور مدلل جواب دینا بھنس کے اگے بین بجانے والی بات ہے ۔۔۔

    اسلام میں ویسے بہت لچک ہے لیکن اسلام کے چند مخصوص اشعار ہیں اگر کوئی مسلمان اسلام کے ان اشعار پر اعتراض کرنا شروع کر دے تو یہ اعتراضات اس کے ایمان کو بری طرح ڈھیس پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔

    وہ اعتراض پر اعتراض کرتا جاتا ہے پھر ایسے موڑ پر کھڑا ہو جاتا ہے کہ وہاں سے واپس انا اس کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔اور دیسی ملحدوں کی صفوں میں کھڑا ہو جاتا ہے۔۔نام مسلمانوں والا ۔۔ اور کرتوت ۔تو کافروں کو بھی شرما دے ۔۔

    اب یہ اعتراضات اس کے دماغ کی پیدا وار ہے ۔۔۔اگر وہ یہ اعتراضات اپنے تک محدود رکھتا تو ممکن ہے اللہ سے اس کو ان اعتراضات کاکبھی نہ کبھی جواب مل جاتا۔۔۔

    لیکن جب وہ ان کی تشہیر کرتا ہے ۔۔۔تو اس کے اعتراض کا جواب دینے کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔

    کیونکہ اس نے یہ اعتراض ماننے کی نیت سے نہیں بلکہ منوانے کی نیت سے کیے ہوتے ہیں ۔۔

    لہاذ ا پرانے محلے میں چھترول بڑا کارامد تھا ۔۔۔ملحد بچارے کھنٹوں کھنٹوں اعتراض سوچتے اور لکھتے تھے۔۔۔ اور ہم ان کا جواب چھتر سے دیتے تھے جس سے ان کو ساری محنت ضائع ہو جاتی تھی ۔۔۔

    اب وزارت چھترول کے بانی نے معلوم نہیں کن وجوہات کی بنیاد پر ملحدوں کی چھترول پر یہاں پابندی لگائی ہوئی ہے اور ہمارے بھی ہاتھ باندھ دیے ہیں ۔۔اور یہاں حساب تھوڑا الٹا ہو گیا ہے ۔۔۔ ۔

    مومن صاحب،
    محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو ان مبینہ دیسی لبرلز کے حوالے سے شرح صدر حاصل ہوچکی ہے کہ واپسی کا کویی راسطہ نہیں بچا ہے یہ صورتحال ایک مومن اور وہ بھی مبلغ  مومن کی خدا کی رحمت سے مایوسی کا شدید اظہار ہے اور میں نے سنا ہے کہ مایوسی بذات خود ایک گناہ ہے
    چلیں آپ اگر مایوس بھی ہو چکیں ہیں تو ایک داعی کا فرض بنتا ہے کہ بطور انسان انکی بھلائی کی دعا کی جائے مگر چھترول؟؟ یہ کونسی سائنس کا نام ہے اس سے آپ کون سی جنت کمانا چاہتے تھے؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #85
    پانڈے جی۔۔۔۔۔ مجھے اِس لفظ کے بارے میں مکمل علم نہیں ہے۔۔۔۔۔ غالباً ایک دفعہ اِسی فورم پر اِس لفظ کے ماخذ پر ذرا بات ہوئی تھی مگر کچھ متضاد آراء سامنے آئی تھیں۔۔۔۔۔ کچھ کا کہنا تھا کہ اِس لفظ کا وہی مطلب ہے جو آپ نے بیان کیا اور کچھ کا کہنا تھا کہ یہ لفظ بُھدو کی ایک شکل ہے۔۔۔۔۔۔ غالباً معزز بلاگر کا ہی فرمان تھا کہ یہ لفظ بھدو کی ایک شکل ہے جس کا مطلب بے وقوف کے ہیں۔۔۔۔۔

    پارسا پھدو بارے تمہاری آبزرویشن ٹھیک ہے میں نے اس مسئلے پر بھی  اُس کی لی ہے اور اُس کی “کلاس” تقریباً پاڑ کر رکھ دی ہے

    :bigsmile: :bigsmile:

    تقریباً ۔ ۔ ۔ اس لئے کہ جواب دینے کی بجائے اس کو منزل تک پہنچنے کی جلدی تھی اور اپنی کلاس میرے شکنجے سے چھڑا کے بھاگ گیا

    :lol: :lol: :lol:

    جیسا کہ میں نے اس پوسٹ میں بھی لکھا، اس مسئلے پر اسکی پھدو دلیلیں لسانیات سے زنا کے مترادف ہیں

    جب لسانیات اور لغت کی بات آتی ہے تو یُوز کے حساب سے الفاظ کی پانچ بڑی کیٹیگریز ہیں: فارمل، ان فارمل، سلینگ،  ڈیروگیٹوری اور ابیوسو

    لفظ پھدو ڈیروگیٹوری اور ابیوسو کے بین بین فال کرتا ہے

    کامن سینس کی بات ہے کہ لسانیات میں پہلے کیا آتا ہے؟ اسم (ناؤن) یا فعل (ورب)؟ وجائبا باڈی پارٹ ہے پارسا پھدو جیسے کسی بونڈو دانشور یعنی  ولگیٹی پسند چول نے اسے ایجاد کیا اور پارسا پھدو نے اسے اپنے لئے چُن لیا

    آخری نکتہ اس سلسلے میں ہجّے اور فونیٹکس کا ہے، اس لحاظ سے بھی بدھو اور پھدو الگ الگ الفاظ ہیں پنجابی فونیٹکس میں ب کبھی بھی پھ نہیں بولو جاتا، ہاں بھ کو پ ضرور بولا جاتا ہے

    یہ پارسا پھدو کی اپنی تربیت اور متعفن ذہنت تھی جس نے اس لفظ کو یہ ٹوئسٹ دی اور اس بارے  اس قسم کی چول اور پھدو دلیلیں دے کر خود کو چغد ثابت کیا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #86
    جی سہراب بھائی میں وہاں اعوان ایس کے نام سے لکھتا ہوں اور اعوان نام کا ایک میں ہی ایکٹو ہوں باقی اس نام کے کافی عرصے سے غائب ہیں – وہاں پر اتنی سی بات پر بین کرنا بہت حیران کن ہے وہاں تو ہر وقت گالیوں کی کلاشن کوف چل رہی ہوتی ہے اور فورم کو کوئی پروا نہیں ہے انہیں صرف ٹریفک چاہئے فورم پر – آپ کو کب تک کے لئے بین کیا ہے ؟ ہمیشہ کے لئے تو نہیں ہو سکتا – میں اب اس فورم پر یہاں سے زیادہ لکھتا ہوں کیونکے انصافی بچوں کو لا جواب کرنے کے لئے لا تحداد مواد اور ثبوت ہیں اور بچوں کے ساتھ بحث کا اپنا ہی مزہ ہے اس فورم پر تو مخالف پارٹی والے ایک دو ہی ہیں تو بحث گرم نہیں ہوتی – میں وہاں عدیل کو مخاطب کر کے لکھوں گا کہ آپ کا بین ہٹایا جائے –

    تھریڈ کھولیں مجھے بھی ٹیگ کیجئے گا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #87

    دیکھو عاطف میں نے جو بھی بنایا ہے اپنے بل بوتے پر بنایا ہے ۔۔۔نہ کسی سے بھیک مانگی نہ کسی سے مدد مانگی ۔۔۔

    تمھاری زہر بھری تحریر سے یہاں کہ بلاگرز جن میں اکثر میرے دوست بھی ہیں خود اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بد نیت کون ہے۔۔۔

    اور یہ جو تمھاری اکڑ ہے یہ بھی تب تک ہے جب تک بلگرز اپنی حلال کی کمائی تم پر لٹاتے رہیں گیں ۔۔۔لیکن کب تک تم ان کی انکھوں میں دھول ڈالتے رہو گے ۔۔۔

    کبھی نہ کبھی تو ان کی انکھیں کھلیں گیں ۔۔۔کہ جس فورم کے لیے تم ہزاروں نہیں سینکڑوں ڈالر بٹورتے ہو وہ ایک ٹکے کا بھی نہیں ۔۔

    یعنی جب فورم ایک دفعہ چل پڑتا ہے تو اس کا خرچہ صرف ڈومین کا خرچہ ہوتا ہے اور وہ مہینے میں چار پانچ ڈلرز سے زیادہ نہیں ہوتا ۔۔۔

    اور جس دن ان کو ہوش ائے گا میرا فورم ان کی لکھنے کی پیاس بجاھنے کے لیے کافی ہو گا ۔۔جس کے لیے کسی کو ایک دھیلا دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔

    یہ درست ہے کہ پی کے پالٹکس ڈاٹ ڈی اے کا مقصد پی کے پالٹکس ڈاٹ کام کو ختم کرنا تھا۔۔۔اور اس میں کامیابی بھی حاصل ہوئی۔۔

    حالانکہ پی کے پالٹکس ڈاٹ کام کی تباہی کی اصل وجہ پی کے پالٹکس ڈاٹ کام کی غلط پالیسی تھی ۔۔

    نمبر ایک ۔۔۔پی ٹی ائی کے بلاگرز ۔۔۔ کو بین کر دیا گیا ۔۔۔

    نمبر دو ۔۔ملحدوں کو کھلی چھوٹ تھی لیکن اسلام دوست بلاگرز پر پابندیاں لگا دی جاتی تھیں۔۔ ۔

    پی کے پالٹکس ڈاٹ ڈی اے نام اس لیے استعمال کیاتا کہ بلگرز کو اسانی ہو یاد رکھنے میں ۔۔۔

    تمھارے اس بھیک مانگے والے فورم سے پی کے پالٹکس ڈاٹ کام ہی اچھا تھا ۔۔۔ان کی پلیسیاںغلط تھیں لیکن کم از کم وہ اپنے بلاگرز کو لوٹتے تو نہیں تھے۔۔۔۔

    مومن بھائی

    آپ کا بہت شکریہ آپ نے ہماری آنکھیں کھول دیں ، ہم تو عاطف کے بہکاوے میں آ کر آپ کے فورم کے ممبر بھی بن گئے تھے ، آپ ہم سب کو وہاں سے پرماننٹ بین کردیں

    شکریہ

    :please:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #88
    میں اس فورم پر صرف نیازی مخالفت میں آیا تھا تا کہ نیازی کے خلاف ایک ایک بات مجھے معلوم ہو میں نواز کا حمائتی تو بس واجبی سا ہوں لیکن نیاز مخالفت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے

    :hilar: :lol:

    کیسے کیسے نمونے ہیں دنیا میں 

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #89
    :hilar: :lol: کیسے کیسے نمونے ہیں دنیا میں

    :lol: :lol:

    اس نمونے نے اپنے لئے “یوطیا” کا لقب پسند کیا ہے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #90
    :lol: :lol: اس نمونے نے اپنے لئے “یوطیا” کا لقب پسند کیا ہے

    اس کا ڈائلاگ تو پڑھو۔ ایک ایک بات مجھے معلوم ہو۔ یہ کیا چکوال کا امریش پوری ڈان ہے؟ 

    :lol:

Viewing 10 posts - 81 through 90 (of 90 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward