Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 90 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    مجھے یہاں اپنا پوائینٹ آف ویو کھل کھلا کر لکھنے کی آزادی ہے جو اس سے پہلے دوسری جگہ پرمیسر نہیں تھی اس فورم کے قائداعظم عزیزی عاطف قاضی صاحب بہت ہی کشادہ دل کے مالک ہیں چھوٹی موٹی بات کی پرواہ نہیں کرتے بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ نام کے پٹھان پر انکے کام جاٹوں والے ہیں یہاں ڈسکشن بعض اوقات ایک سے دس دن تک چلتی رہتی ہے یہاں تک کہ کوی نیا موضوع توجہ کھینچ لے حکومتی طوطوں کی گالیوں سے اکتا کر بعض صحافی بھی دانشگردی کو وزٹ کرتے ہیں تاکہ حکومت کے خلاف کوی نئی بات مل سکے اور اکثر یہاں سے انہیں متعلقہ مواد مل جاتا ہے اور تو اور ملحدین کو بھی فل پٹا فری سہولت ہے کہ وہ بھی اپنے نظریات کا پرچار کرسکیں

    aap ki yeh baat bilkul theek hai

    یہاں ڈسکشن بعض اوقات ایک سے دس دن تک چلتی رہتی ہے یہاں تک کہ کوی نیا موضوع توجہ کھینچ لے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    Is forum par siasat.pk ke tarah Galam Galooch nahi hai

    Siasat.pk par Anti PTI members ko aur Anti Army members ko jo gaaliyan di jati hain woh admin aur moderators ki marzi se di jati hain

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    main hairan hoon nadan kuin forum chor kar chali gayi

    kia us ne siasat.pk aur danish gardi main koi farq nahi dekha ????????

    nadan ne meri bohut dil aazari ki hai

    lekin chalo yeh koon si nayi baat hai

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    سچی بات تو یہ ہے کہ میرے دانش گردی پر آنے کا سبب صرف اور صرف ہزاروں ڈالر چندہ ہے جو مجھے یہاں کے دوستوں سے ملتا ہے۔ واہ رے بھائی کے پانچ ہزار ، باوا بھائی کے دو ہزار، اور باقی تمام دوستوں کے ایک ایک ہزار ڈالر ماہانہ چندہ مجبور کئے رکھتے ہیں کہ میں دانش گردی پر آتا رہوں۔ میں اپنے دوستوں کی محبت کا مشکور بھی ہوتا ہوں اور حیران بھی ہوتا ہوں کہ اتنے پیسے دینے کے باوجود بھی یہ خوشی خوشی اس فورم پر آتے ہیں اور باقاعدگی سے لکھتے ہیں۔ حالانکہ یہاں لوگوں نے تیرہ تیرہ سال سے فورم کھولے ہوئے ہیں لیکن وہ ایسے ویران پڑے ہیں کہ وہاں واقعی میں صرف اُلو ہی بولتے ہیں۔ یہ بیس پچیس ہزار ڈالر ماہانہ اگرچہ فورم کے خرچے کے مقابلے میں بہت کم ہیں لیکن مجھے امید ہے فوج کے ساتھ ساتھ اب دوست میرے بجٹ میں بیس فیصد اضافہ ضرور کریں گے۔ مہنگائی بھی تو بہت ہوگئی ہے نہ جی۔ چونکہ میں زیادہ دیر سنجیدہ نہیں رہ سکتا اس لئے اب مزاح کے طور پر عرض ہے کہ مجھے روز کچھ نہ کچھ یہاں سیکھنے یا سُننے کو کو ایسا ضرور ملتا ہے کہ طبیعت سَیر ہوجاتی ہے۔ دوستوں کی مجلس جسے ہم یہاں کوئٹہ میں “بھنڈار” کہتے ہیں ، منعقد کرنا میرا کالج کے زمانے سے شوق ہے۔ پہلے دوستوں کے ساتھ پوری پوری رات تاش کی محفلیں ہوتی تھیں اور صبح آفس۔ پھر شادی ہوئی تو گھر میں ہی اہلیہ کو موقع دیا کہ وہ مجھے خوب پھینٹا کرے لہذا تاش کا شوق پورا ہوتا رہا۔ دس سال قبل ان فورمز کی لت لگی تو بوترابی ، تاری بھائی، معظم نیاز صاحب، باوا بھائی اور دیگر کئی اہل قلم اہل علم دوستوں کا ساتھ نصیب ہوا۔ وہ اتنا خوبصورت زمانہ تھا کہ اسی نشے میں یہ محفل قائم کرڈالی۔ یہاں مجھے جے بھائی، جی پی بھائی، قرار، بلیک شیپ ، ایزی گو بھائی، شیرازی صاحب اور اعوان بھائی کو پڑھنے سمجھے کا موقع ملا تو لگا کہ محنت رائیگاں نہیں گئی۔ آخری اور سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ اس فورم کا بیج بونے والا فسادی میں ہی ہوں اور یہاں آنا میری مجبوری ہے :serious: ۔ سب کی تعریفیں کرنے کا مقصد یہی ہے کہ دل کھول کر عطیات جمع کروائیں تاکہ ہم مارکیٹ میں تیرہ تیرہ سال سے سنسان پڑے فورمز کا مکو ٹھپ کر اپنے ازلی دشمن بھارت کو مزہ چکھا سکیں۔

    Yaar aik forum hota tha Orkut

    Yaad hai tumhain ??

    ab band ho gaya se pichle 5 saal se

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    main hairan hoon nadan kuin forum chor kar chali gayi kia us ne siasat.pk aur danish gardi main koi farq nahi dekha ???????? nadan ne meri bohut dil aazari ki hai lekin chalo yeh koon si nayi baat hai

    زندگی نے دیئے قدم قدم پے دھوکے

    چلو کوئی بات نہیں ، اٹس او کے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    جان کی امان پاوں تو میں بھی کچھ عرض کروں۔۔

    یہ فورم پی کے پولٹکس ڈاٹ کم کی کاپی ہے ۔۔۔یہاں کےاسی فی صد بلگرز پہلےپی کے پولٹکس ڈاٹ کم پر لکھتے تھے ۔۔۔

    دو ہزار تیرا کے انتخابات سے پہلے پی کے پولٹکس ڈاٹ کم میرے خیال میں سب سے اباد فورم تھا اور ہر طبقہ فکر کے بلاگر وہاں اپنی اپنی رائے لکھتے تھے ۔۔

    پیپلزپارٹی والے ۔۔۔ن لیگ والے اور پی ٹی ائی والے ایک طرف اور دوسری طرف ملحد اور اسلام دوستوں کی چھڑپیں ۔۔۔

    پھردو ہزار تیرا کے انتخابات سے کچھ عرصے پہلے احسان اقبال صاحب ۔۔جوپی کے پولٹکس ڈاٹ کم کے سپرٹر تھے ۔۔کو دھندلی کی سوجی ۔۔۔

    اور پی ٹی ائی کے بلاگرز جس میں سونامہ۔۔اناس یونس ۔۔ثاقب تسنیم ۔۔۔اکسیرو۔۔ اصف اور بے شمار لکھاری شامل ہیں جن کا نام اب یاد نہیں ا رہا ۔۔۔ کو بین کر دیا گیا ۔۔۔۔

    جیسے ن لیگ نے عام اتخابات میں دھندلی کی ویسے ہی پی کے پولٹکس ڈاٹ کم بھی دھندلی کی گئی۔۔

    اس سے یہ ہوا کہ پی ٹی ائی کے اکثر بلاگر ٹوئیٹر اور فیس بک پر شیفٹ ہو گئے ۔۔۔ٹوئیٹر تب نیا نیا استعمال میں ایا تھا ۔۔۔

    اور ن لیگ والے بے چارے ٹوئیٹر اور فیس بک کی پاور سے ناواقف تھے جس کی وجہ سے ان کو دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں منہ کی کھانی پڑی ۔۔۔

    عمران کو ٹوئیٹر اور فیس بک کا وزیراعظم کا طعنہ دے کر سمجھتے تھے کہ انہوں نے بڑا کارنامہ انجام دیا ہے ۔۔۔اب پچھتا رہے ہیں ۔۔۔لیکن اب پچھتاوت کیا ہوا جب چڑیا چک گئی گھیت ۔۔۔ اس کے بعد ملحد اور اسلام دوستوں کی چھڑپیں ہونا شروع ہو گئیں اور وہاں بھی بے انصافی برتی گئی اور ملحدوں کو کھلی چھوٹ تھی لیکن اسلام دوست بلاگرز پر پابندیاں لگا دی جاتی تھیں ۔۔۔۔

    کہانی مختصر ۔۔ ۔لیکن جب پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔تو وہاں کے کچھ بڑے لکھاری شروع میں پی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے پر شفٹ ہو گئے۔۔۔

    وہاں کا اڈمین اپنے شوق سے مجبور چالیس چالیس دن غائب رہتا تھا ۔۔اورگھریلو اور اپنے پیشے کی مصروفیت کی وجہ سے اپنے فورم کو نئے فیچر میں شیفٹ کرے میں ناکام رہا ۔۔ ۔جس سےکی وجہ سے وہاں کے لکھاری اہستہ اہستہ وہاں سے چلے گئے ۔۔

    ساتھ ہی ساتھ ایک سازش کے تحد فورم کے ممرز کو لوٹنے کے لیے ایک فورم بنایا گیا ۔۔۔

    جس کا بہت سے ممرز کو احساس بھی نہیں کہ ان کو دھمکیاں دے دے کر ان سے بھیک مانگی جاتی ہے اور ساتھ ہی اس ڈر سے کہ ممبر ز پی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے کی طرف شیفٹ نہ ہو جائیں فیک ائی ڈی بنا کرپی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے کے اڈمین پر الزام ترشی شروع کر دی جاتی ہے ۔۔ ۔

    لیکن چند اسلام دوست بلاگرز کی وجہ جس میں حسین فاروقی صاحب سر فحرست ہیں وہ فورم چلتا رہا اور انشاللہ چلتا رہے گا ۔۔۔

    کیونکہ اس پر ہزاروں ڈلرز کا خرچہ نہیں ہوتا بلکہ صرف چند یورہ کا خرچہ ہوتا ہے اور وہاں کاا ڈمین کی نیت صاف ہے ۔۔

    وہ نہ تو کسی سازش کے تحد فورم کے ممرز کو لوٹنے کے لیے اپنا فورم بناتا ہے ۔۔۔جس کے بارے میں بلیک شیب صاحب نے یہاں ایک سخت تحریر لکھی تھی ۔۔

    اور نہ ہی ممرز کو دھمکیاں دے دے کر ان سے بھیک مانگتا ہے اور نہ ہی اس ڈر سے کہ ممبر ز پی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے کو چھوڑ کر کہیں اور طرف شیفٹ نہ ہو جائیں فیک ائی ڈی بنا کردوسرے فورم کے اڈمین پر الزام ترشی شروع کر تا ہے ۔۔۔

    اب اتے ہیں دانشگردی میں شرکت کے اسباب کی طرف۔۔۔چونکہ اس فورم کابارے میں مجاہد بھائی (ممکن ہے یہ بھی یہاں کے اڈمین کی بے شمار فیک ائی ڈی میں سے ایک ائی ڈی ہو)نے خبر دی اس لیے یہاں ملحدوں کو چھترول کرنے کی نیت سے لکھنا شروع کیا ۔۔۔

    لیکن باوا جی کے منع کرنے پر ایسے کرنے سے روک گیا ۔۔۔ہو سکتا ہے باوا جی اڈمین سے دوستی کی وجہ سے یہاں بد مزگی پیدا نہیں کرنا چاہتے ہوں اس لیے انہوں نے منع کر دیا ۔۔۔ ۔

    Pehli baar aap ki side ki story suni

    main to bohut internet istamal karta hoon lekin main ne kabhi bhi pk.politics par nahi likha

    albatta orkut naam ka aik forum hota tha jahan main hota tha

    Orkut k baad main ne siasat.pk par likha

    aur siasat.pk ke baad main Danish gardi aur Twitter par likhta hoon

    Lekin yeh pk.politics main ne bilkul miss kar diya

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    زندگی نے دیئے قدم قدم پے دھوکے چلو کوئی بات نہیں ، اٹس او کے

    bus dukhi dil ke saath insan yehi keh sakta hai

    chalo koi baat nahi its ok

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    بھا ئی جان میں ایک آوارہ ٹائپ ۔۔۔ ویلا ۔۔۔۔۔ ہوں ۔۔۔۔۔ اندر کی سوچوں خیا لات کو با ھرنکا لنے یہاں آجاتا ہوں ۔۔۔۔ دوسرے میرا ایک زاتی پرابلم بھی جس کی وجہ سے آ جا تا ہوں ۔۔۔۔ بوریا بسترا با ند ھ کر بیٹھا ہوں ۔۔۔ کرونا نے روک رکھا ہے ۔۔۔۔۔ جیسے ہی کرونا ھٹتا ہے ۔۔۔۔ پا کستان کی فلا ئٹ کا ارادہ و منصوبہ ہے ۔۔۔ پھر ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ زاتی پرابلم حل ہوجائے میں پا کستان میں بس ہی جاؤں ۔۔۔۔ اور فورم سے دفعہ ہو جا ؤں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ نہ ڈ ھولا ہوسی تے نہ رولا ہوسی ۔۔۔۔۔۔

    aap pakistan par zaroor aabad ho jain lekin forum par aate rahain

    Judge
    Moderator
    Offline
      #29
      انجان پھدو ای اوئے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      You have been banned for one day for getting personal with members.

      Start: 200 PST May 17th 2020

      Expiry: 200 PST May 18th 2020

      Reason: Getting personal with members

      P.S : Senior bloggers should be more responsible than others.

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #30
      یار مومن ! مجھے تمہیں جواب دینے کیلئے تمہاری سطح پر آنے میں بڑی مشکل ہوتی ہے کیونکہ پھر واپس اپنی سطح پر پہنچنے کیلئے مجھے تقریبا تین ہزار سیڑھیاں عمودا” چڑھنا پڑتی ہیں۔ بہرحال آج یہ کشٹ کیا ہے تو چند لائینیں پیش خدمت ہیں، امید ہے جوابی کاروائی میں اپنے جسم کی راکھ کو سیاہی بنا کر ہی لکھو گے۔ یہ جو تمہارا فورم جس فورم کی گھٹیا سی کاپی ہے نہ یعنی پی کے پالیٹکس اوریجنل، میں کبھی اس کا بھی ممبر نہیں رہا یا وہاں بھی کبھی نہیں گیا۔ کُجا یہ کہ اس بڑے فورم کی ایک تھرڈ کلاس کاپی پر جاوں کہ جس کے نام سے ہی ظاہر ہورہا ہے کہ کسی بدطنیت شخص نے نقل بنا کر اپنی ذہنی مفلسی کا ثبوت دیا ہے اسلئے تمہارے ناکام تخیل پر فاتحہ ہی پڑھی جاسکتی ہے کہ تمہارے فورم کے لوگ جانا شروع ہوگئے تو دانش گردی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ۔ میں نے یوزر فرینڈلی ہونے کے باعث تمام فیچر سیاست ڈاٹ پی کے سے لئے اور نام اپنی پسند کا رکھا اور میرے اس عمل کی وجہ سے آج میں اور عدیل(سیاست پی کے کا مالک) دوست بھی ہیں۔ کیونکہ میں نے اس کا نام چوری کرنے جیسی گِری ہوئی حرکت نہیں کی۔ پہلے دن سے تم اپنے بےچارے مسکین فورم کو یہاں مشتہر کرنے کی سرتوڑ اور پچھواڑا پھوڑ کوششیں کررہے ہو اور مجھ پر بھی اپنے ناکارہ تِیراور پُھس ہوا بارود برساتے رہتے ہو لیکن دیکھ لو نہ تو تمہیں کسی نے روکا نہ ہی کسی نے بین کیا۔ وجہ؟؟ میں جانتا ہوں کانٹینٹ اچھا ہو تو اسے پھیلنے سے کوئی روک نہیں سکتا اور بُرا ہو تو اسے بند ہونے یا ویران ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ تمہارے دئیے ہوئے لنک پر لوگ جاتے ہیں تو انہیں ہمارے اس فورم کی قدر پتہ چلتی ہے اور یہ میرے لئے بہت فائدہ مند ہے۔تمہیں اپنے فورم کیلئے واقعتا” مدد درکار ہو تو سر پر سے یہ فولادی ٹوپی جس نے تمہیں شاہ دولہ کا چوہا بنایا ہوا ہے اتار کر مجھ سے رابطہ کرنا میں تمہیں دوست بنانے کا گُر بتا دوں گا۔ شائید تمہیں سمجھ آجائے کہ اپنی تشریف کو دہکتے کوئلوں پر رکھنا کوئی دانشمندانہ یا مومنانہ لچھن نہیں۔ جاتے جاتے ایک بات اور بتاتا ہوں کہ بلیک شیپ نے تمہارے متعلق جو چار لائینیں گھسیٹیں تھیں بخدا میں نے تمہیں ویسا ہی پایا۔ کوشش کرو کہ لوگ تمہارا خبثِ باطن نہ جان سکیں( جیسے کہ میں :bigsmile: ) ورنہ مومن تو درکنار کافر تک تم کو گھاس ڈالنے ہر تیار نہیں :lol: ۔

      bhai Momin ka forum koon sa tha ??

      zara us ka naam batao

      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #31
      bhai Momin ka forum koon sa tha ?? zara us ka naam batao

      سرکار آپکو فورم کے نام کی پڑی ہے …. یہاں جج نے ڈنڈا اصلی سرسوں کے تیل میں بھگو کے رکھا ہوا ہے

      Judge
      Moderator
      Offline
        #32
        Judge This member should be banned because not only he is being personal but he is also being Abusive. And if you cannot do this please resign.

        Permanent Ban

        Reason: Using duplicate ID to manipulate forum’s environment.

        Sohraab
        Participant
        Offline
        • Expert
        #33
        جیسے کے بہت سے دوستوں نے کہا ہے کہ صاف ستھرا فورم ہونے کی کشش انہیں یہاں کھینچ لاتی ہے مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے – یہاں پر آ کر حالات حاضرہ کی بہت سی چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں جن کے بارے میں سرے سے علم ہی نہیں ہوتا اور اگر کچھ سمجھ نہ آ رہا ہو کہ کیا چل رہا ہے تو دوست فورا اشو کو سمجھا بھی دیتے ہیں – کچھ عرصہ غیر حاضری رہے تو واپسی پر لوگ خیریت بھی پوچھتے ہیں جیسے عام زندگی میں دوست کہتے ہیں ” کیسے ہو بھائی اتنے دن کہاں رہے ” غیر حاضری لمبی ہو جائے تو پکارنا بھی شروع ہو جاتے ہیں – اور اگر اس سے بھی لمبی ہو جائے تو ایک دوسرے سے اس کا اتا پتا فون نمبر لے کر خیریت پوچھتے ہیں اور واپسی کی دعوت دیتے ہیں – اتنی اپنائیت اور اتنا پیار اور کہاں ملتا ہے – ایک بڑے فورم پر ٹریفک اتنی ہوتی ہے کہ پہاڑی علاقے میں تیز بہتے دریا کی طرح مگر اس فورم میں سمندر کا سا سکوت اور گہرائی ہے – شاید یہ فورم دوسرے بڑے فورم سے ہی مخاطب ہو : کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی خاموش ہے جیسے بڑے شور زدہ شہر سے آدمی پرفضا ٹھہری ہوئی جگہ آ جائے – جہاں زندگی کے چلنے کی رفتار اتنی سست ہو کہ خود زندگی کو بھی سانس لینے کی فرصت مل رہی ہو – بہت بار سوچا اس فورم پر آنا کم کیا جائے اور زیادہ وقت اپنی فیملی اور پروفیشن کو دیا جائے مگر چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی

        Yaar aap siasat.pk wale Awan hain na ???

        mujhe Wahan par Permanent BAN kar diya gaya hai

        main ne Sania Nishtar ko Whore likha tha

        bus itni si baat par

        Sohraab
        Participant
        Offline
        • Expert
        #34

        سرکار آپکو فورم کے نام کی پڑی ہے …. یہاں جج نے ڈنڈا اصلی سرسوں کے تیل میں بھگو کے رکھا ہوا ہے

        :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        حسن داور
        Participant
        Offline
        • Expert
        #35
        Yaar aap siasat.pk wale Awan hain na ??? mujhe Wahan par Permanent BAN kar diya gaya hai main ne Sania Nishtar ko Whore likha tha bus itni si baat par

        Bhai ye Whore kia hota ya hoti hai?

        Sohraab
        Participant
        Offline
        • Expert
        #36
        حسن داور
        Participant
        Offline
        • Expert
        #37
        Awan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #38
        Yaar aap siasat.pk wale Awan hain na ??? mujhe Wahan par Permanent BAN kar diya gaya hai main ne Sania Nishtar ko Whore likha tha bus itni si baat par

        جی سہراب بھائی میں وہاں اعوان ایس کے نام سے لکھتا ہوں  اور اعوان نام کا ایک میں ہی ایکٹو ہوں باقی اس نام کے کافی عرصے سے غائب ہیں – وہاں پر اتنی سی بات پر بین کرنا بہت حیران کن ہے وہاں تو ہر وقت گالیوں کی کلاشن کوف چل رہی ہوتی ہے اور فورم کو کوئی پروا نہیں ہے انہیں صرف ٹریفک چاہئے فورم پر – آپ کو کب تک کے لئے بین کیا ہے ؟ ہمیشہ کے لئے تو نہیں ہو سکتا – میں اب اس فورم پر یہاں سے زیادہ لکھتا ہوں کیونکے انصافی بچوں کو لا جواب کرنے کے لئے لا تحداد مواد اور ثبوت ہیں اور بچوں کے ساتھ بحث کا اپنا ہی مزہ ہے اس فورم پر تو مخالف پارٹی والے ایک دو ہی ہیں تو بحث گرم نہیں ہوتی – میں وہاں عدیل کو مخاطب کر کے لکھوں گا کہ آپ کا بین ہٹایا جائے –

        Judge
        Moderator
        Offline
          #39
          Yaar aap siasat.pk wale Awan hain na ??? mujhe Wahan par Permanent BAN kar diya gaya hai main ne Sania Nishtar ko Whore likha tha bus itni si baat par

          Mr. Sohraab. Are you trying to push your luck by using this word “whore”.  Avoid using this type of words.

          Sohraab
          Participant
          Offline
          • Expert
          #40

          یہ کیا لنک دے دیا سرکار

          meaning of whore

          bhai ji check karain

        Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 90 total)

        You must be logged in to reply to this topic.