Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    امر بابو یہ کوئی نیا چینل کھلا ہے ؟

    اے آر وائی اور بول کی طرح بوٹ پالشی تو نہیں ؟

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    امر بابو یہ کوئی نیا چینل کھلا ہے ؟ اے آر وائی اور بول کی طرح بوٹ پالشی تو نہیں ؟

    لگتا ہے پی ٹی آئ والوں نے اپنا نیوز چینل کھول لیا ہے

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    Mr. Yousaf Baig Mirza Is owner of this channel.
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    لگتا ہے پی ٹی آئ والوں نے اپنا نیوز چینل کھول لیا ہے

    Mr. Yousaf Baig Mirza Is owner of this channel.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    یہ ہمارے ماڈریٹر صاحب بھی نہ …. کوئی مستند سورس تو لگاؤ بھائی

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    یہ تحریک انصاف والوں کا ہی چینل ہے ایک اور بوٹ پالشی چینل کا اضافہ

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    یہ تحریک انصاف والوں کا ہی چینل ہے ایک اور بوٹ پالشی چینل کا اضافہ
    یہ تحریک انصاف والوں کا ہی چینل ہے ایک اور بوٹ پالشی چینل کا اضافہ

    ab is mulk main sirf boot paalshi channel chal sakta hai

    social media par jo loog aawaz uthate the un ki aawaz bhi band kar di gayi hai

    woh jinhin ne apne watan se kabhi ghaddari nahi ki , un ko ghaddar kaha gaya hai

    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    پکا پی ٹی آئی کا چینل ہے … انویسٹر کچھ باہر کہ ہیں اور کچھ پاکستان کہ جو سامنے آنا نہیں چاہتے .. یوسف بیگ مرزا کی اتنی اوقات نہیں ہے کہ وہ چینل کھول سکے .. مشرف دور میں انور محمود سے بھرے حال میں چماٹ کھانے والا یوسف بیگ  یوتھیا کالم نگاروں اور انقلابی تجزیہ نگاروں کہ ساتھ  کوئی ایسا چینل تو کھول نہیں سکتا جس میں مہاتما کی تضحیک ہو سکے .. افتتاح میں ہی صرف  نئے پاکستان کی موجد پارٹی کو بلوا کر انہوںنے بتا دیا ہے ، حضور سانو وی اپنا ہی سمجھو .. تسی  بول نو وی پھل جاؤ گے

    :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    ab is mulk main sirf boot paalshi channel chal sakta hai social media par jo loog aawaz uthate the un ki aawaz bhi band kar di gayi hai woh jinhin ne apne watan se kabhi ghaddari nahi ki , un ko ghaddar kaha gaya hai

    پرنتو عزیز من لذیذ من آپ کی توانا آواز کو کون دبا سکتا ہے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    پکا پی ٹی آئی کا چینل ہے … انویسٹر کچھ باہر کہ ہیں اور کچھ پاکستان کہ جو سامنے آنا نہیں چاہتے .. یوسف بیگ مرزا کی اتنی اوقات نہیں ہے کہ وہ چینل کھول سکے .. مشرف دور میں انور محمود سے بھرے حال میں چماٹ کھانے والا یوسف بیگ یوتھیا کالم نگاروں اور انقلابی تجزیہ نگاروں کہ ساتھ کوئی ایسا چینل تو کھول نہیں سکتا جس میں مہاتما کی تضحیک ہو سکے .. افتتاح میں ہی صرف نئے پاکستان کی موجد پارٹی کو بلوا کر انہوںنے بتا دیا ہے ، حضور سانو وی اپنا ہی سمجھو .. تسی بول نو وی پھل جاؤ گے :lol: :lol:

    زلفی بخاری اسی چکر میں پاکستان میں ٹھہرا ہوا تھا ؟

    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12

    زلفی بخاری سے بھی زیادہ کچھ کھلاڑی ہیں مہاتما کی پشت پر جناب…

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    یوسف صاحب نے کمال عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ھوے وڈے چھوٹے کے جانے کے بعد چینل کھولا ہے ورنہ وڈے اور چھوٹے کے درمیانے جیو اور نکی دنیا نے انہیں کہاں جینے دینا تھا
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    امر بابو یہ کوئی نیا چینل کھلا ہے ؟ اے آر وائی اور بول کی طرح بوٹ پالشی تو نہیں ؟
    امر بابو یہ کوئی نیا چینل کھلا ہے ؟ اے آر وائی اور بول کی طرح بوٹ پالشی تو نہیں ؟

    پسند اپنی اپنی

    بوٹ اپنے اپنے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    زلفی بخاری سے بھی زیادہ کچھ کھلاڑی ہیں مہاتما کی پشت پر جناب…

    اب تک ڈان اور وقت نیوز کے علاوہ کوئی ستر کے قریب نیوز چینل ہیں

    جو سارے بوٹ پالش کرنے میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    پسند اپنی اپنی بوٹ اپنے اپنے

    پسند ناپسند نہیں سچی خبر چاہیے

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    یہ تحریک انصاف والوں کا ہی چینل ہے ایک اور بوٹ پالشی چینل کا اضافہ
    یہ تحریک انصاف والوں کا ہی چینل ہے ایک اور بوٹ پالشی چینل کا اضافہ

    ab is mulk main sirf boot paalshi channel chal sakta hai social media par jo loog aawaz uthate the un ki aawaz bhi band kar di gayi hai woh jinhin ne apne watan se kabhi ghaddari nahi ki , un ko ghaddar kaha gaya hai

    ab is mulk main sirf boot paalshi channel chal sakta hai social media par jo loog aawaz uthate the un ki aawaz bhi band kar di gayi hai woh jinhin ne apne watan se kabhi ghaddari nahi ki , un ko ghaddar kaha gaya hai

    عزیز من بولیں خوب بولیں لیکن گول گپے نہ کھائیں اس سے آواز بیٹھ جاتی ہے

    تیری آواز نوابشاہ اور لاڑکانے

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    پسند اپنی اپنی بوٹ اپنے اپنے

    پسند ناپسند نہیں سچی خبر چاہیے

    پسند ناپسند نہیں سچی خبر چاہیے

    سچ تو یہ ہے کہ سچ ادا نہ ہوا

    میرے بھائی کس سچ کی بات کرتے ھو، ڈیلی میل والے کی یا آواز خلق والے کی

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    سچ تو یہ ہے کہ سچ ادا نہ ہوا میرے بھائی کس سچ کی بات کرتے ھو، ڈیلی میل والے کی یا آواز خلق والے کی

    ریاست کے غدار خان کے یار

    کل تو سیدھی رکھیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    پرنتو عزیز من لذیذ من آپ کی توانا آواز کو کون دبا سکتا ہے
    عزیز من بولیں خوب بولیں لیکن گول گپے نہ کھائیں اس سے آواز بیٹھ جاتی ہے تیری آواز نوابشاہ اور لاڑکانے

    bohut bholay hain aap aziz e mohtram

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi